Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلاح انسانیت کے ہمسفر بنیں

December 29, 2013December 29, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Inflation
Inflation

وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے، ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی، بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے، عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں ہمیشہ کے لئے بھول جاتے ہیں اسی لئے عوامی مسائل میں کمی نہیں آتی بلکہ دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔غریب خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں، ہسپتالوں میں دوائیں نہ ملنے کے باعث اور مہنگے علاج ہونے کی وجہ سے دس ہزار تنخواہ لینے والا مزدور علاج نہیں کروا پاتا، اقوام متحدہ کے ایک ترقیاتی ادار ے نے انسانی وسائل کی ترقی پر مبنی رپورٹ 2013ء میں انکشاف کیا کہ پاکستان کی 49 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے جبکہ تعلیم و صحت کیلئے افریقی غریب ملک کانگو سے بھی کم وسائل مختص کیے جاتے ہیں، عا م آدمی کی زندگی بہتر بنانے والے 186 ممالک کی فہرست میں پاکستان 146 ویں نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق ،کانگو صحت پر جی ڈی پی کا 1.2 فیصد اور تعلیم پر 6.2 فیصد جبکہ پاکستان صحت پر جی ڈی پی کا 0.8 فیصد اور تعلیم پر 1.8 فیصد خرچ کرتا ہے۔

بنگلہ دیش، بھارت اور سری لنکا ان شعبوں پر پاکستان سے زیادہ خرچ کرتے ہیں۔قدرتی آفات کی صورت میں بھی حکومت کے بلند و باگ دعوے تو نظر آتے ہیں لیکن عملی اقدامات صرف فوٹو سیشن تک محدود ہوتے ہیں ۔ایسی صورتحال میں کچھ لوگ اور ادارے ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اور صرف اس ملک میں بسنے والی عوام کی فلاح کے لئے کام کرتے ہیں اس میں انکا کوئی ذاتی مفادنہیں ہوتااور نہ ہی انہیں ووٹ یا کرسی کا لالچ ہوتا ہے بلکہ صرف رضائے الہی مقصود ہوتی ہے۔پاکستان کے پانچوں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں ”فلاح انسانیت فائونڈیشن ” جو کہ جماعة الدعوة پاکستان کا ذیلی ادارہ ہے رفاہی و فلاحی منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے ترجمان سلمان شاہد کی جانب سے موصول ہونے والی سالانہ رپورٹ 2013 کے مطابق فلاح انسانیت فائونڈیشن پاکستان بہبود انسانی اور رفاہ عامہ کے منصوبہ جات کا آغاز کر چکی ہے تاکہ عوام کے مسائل کم کیے جا سکیں۔ معاشی آسودگی، طبی سہولیات و تعلیمی امور کے ساتھ ساتھ دیگر اصلاحی و تعمیری سرگرمیوں کے ذریعے معاشرے کو ایسی مثبت سوچ فراہم کی جائے جسے اختیار کر کے ہر فرد ملت اسلامیہ کی تعمیر و ترقی میں ایک مضبوط کردار ادا کر سکے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن پاکستان نے ابتدائی طورپر رفاہ و فلاح کے منصوبہ جات کا آغاز کیا ہے۔

وطن عزیز کی زیادہ تر آبادی بنیادی سہولیات صحت سے قاصر ہے دیہاتوں اور پسماندہ علاقہ جات میں تو مستند ڈاکٹرز اور ادویات کا تصور ہی محال ہے سرکاری ہسپتال اور ادارے آبادی کے تناسب سے ناکافی ہیں غیر سرکاری علاج معالجہ اس قدر مہنگا ہے کہ ملک کی اکثر آبادی اس کے اخرجات ہی برداشت نہیں کر سکتی۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے ہسپتالوں، میڈیکل سنٹرز، کلینکس اور ڈسپنسریوں کے ذریعے مریضوں کو ان کے دروازے پر تشخیص علاج اور دوا میسر آتی ہے۔ فائونڈیش کے ملک بھر میں 155 ہسپتال و میڈیکل سنٹر ہیں جن سے سالانہ 13,10,850 افراد مستفید ہوتے ہیں۔جن آبادیوں اور بستیوں میں مستقل ادارے قائم نہیں کیے گئے ان دور افتادہ اور پسماندہ جگہوں پر موبائل میڈیکل کیمپ لگائے جاتے ہیں کیمپ کی تشہیر پورے علاقے میں کی جاتی ہے ۔گزشتہ ایک سال میں 4,250 میڈیکل کیمپ لگائے گئے جن میں 25,52,942 افراد مستفید ہوئے۔ہیپاٹائٹس انتہائی موذی مرض ہے جس کی تشخیص اور علاج بہت مہنگا ہے۔ پاکستان میں 10 فیصد لوگ اس مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں کسی بھی ادارے یا حکومت کی طرف سے اس کے تدارک اور علاج کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی نہیں کی گئی ۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن ہر شہر میں اس کی آگاہی اور شعور کے لیے سیمینارز منعقد کر رہی ہے۔ ہیپاٹائٹس بی کی ویکسی نیشن اور ہیپا ٹائٹس سی کی تشخیص اور علاج مستند ڈاکٹرز سے کروایا جاتا ہے۔

Falah Foundation
Falah Foundation

ملک بھر کے 83 شہروں میں کیمپ لگا کر 9,69,357 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔ ضرورت مند مریضوں کے لیے بروقت فراہمی خون ایک اہم مسئلہ ہے کچھ مفاد پرست عناصر نے اس ضرورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خون فروشی کا دہندہ شروع کر دیا ہے اور خون کی مکمل اسکیننگ کے بغیر اسے فروخت کر رہے ہیںاسی وجہ سے ہیپاٹائٹس جیسے موذی امراض عام ہو رہے ہیں خون کے یہ تمام ٹیسٹ غریب آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں۔ الحمد للہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے بلڈ بنک میں تازہ اور مکمل اسکین کیا گیا خون بروقت موجود ہوتا ہے جو ضرورت مند اور مستحق افراد کو مہیا کیا جاتا ہے۔ 870 بلڈ ڈونر سوسائیٹیز کام کر رہی ہیں۔ آنکھیں قدرت کا حسین تحفہ ہیں ان کی حفاٹ انسانی ذمہ داری ہے وسائل کی کمی کی وجہ سے جس طرح دیگر بیماریوں کا علام معالجہ مشکل ہے اسی طرح پاکستان کی نصف آبادی آشوب چشم میں مبتلا ہے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن نے ایک چیلنج سمجھ کر اس کو قبول کیا اور مریضوں کو اپنے پاس بلانے کی بجائے خود ان کے دروازے پر جا کر خدمات سر انجام دیں اس پروگرام میں مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ جدید کمپیوٹرائزڈ مشینوں کی مدد سے کیا جاتا ہے اور جن مریضوں کو آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے انہیں آپریشن کے ذریعے لینز بھی ڈالے جاتے ہیں۔

8,133 فری آپریشن کئے گئے جبکہ سال 2013 میں آئی کیمپ سے مستفید افرادکی تعداد 59,340 ہے۔ کسی بھی مریض یا زخمی یا حادثہ کے متاثرہ افراد کے لیے سب سے اول اور اہم بروقت طبی امداد کی فراہمی ہے ۔ اس کے لیے ایمبولینس سروس کی افادیت اور اہمیت کسی بھی ذی شعور سے مخفی نہیں اس مسئلہ کے پیش نظر ملک بھر میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کے زیر انتظام ایمبولینس سروس کا آغاز کیا گیا ہے ۔ مریضوں، زخمیوں اور میتوں کی منتقلی کے علاوہ آفات میں ہنگامی مدد اور میڈیکل کیمپنگ کا سہرا بھی ایمبولینس سروس کے سر ہے۔ ملک بھر میں 145 ایمبولینس گاڑیا ں کام کر رہی ہیں جن سے سالانہ 23,280 افراد مستفید ہوتے ہیں۔پنجاب کی جیلوں میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کی طرف سے قیدیوں کی فلاح و بہبود اور تربیت کا پروگرام جاری ہے یہاں آئی، ڈینٹل، سرجیکل، سکن، شوگر، میڈیکل اور ہیپاٹائٹس کے علاوہ دیگر بیماریوں کے کیمپ بھی لگائے جاتے ہیں، الیکٹرک واٹر کولر اور پمپ ، پنکھے، لباس اور دیگر ضروریات زندگی بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔

جرمانوں کی ادائیگی میں بھی تعاون کیا جا رہا ہے، قیدیوں کو مترجم قرآن مجید، تفاسیر، احادیث، دینی کتب اور دیگر لٹریچر بھی پہنچایا جاتا ہے ۔ افطار الصائم پروگرام کے تحت ہر سال رمضان المبارک میں 10ہزار سے زائد افراد کے سحر و افطار کا بندو بست کیا جاتا ہے جس میں مہاجرین ، ورثاء شہدائ، قحط زدہ افراد، سیلاب زدگان، دینی مدارس کے طلبائ، غربائ، قیدی اور یتامیٰ شامل ہیں۔ دنیا بھر میں پینے کا صاف پانی سنگین مسئلہ بن چکا ہے مگر پاکستان میں 85فیصد افراد کو یہ سہولت سرے سے حاصل ہی نہیں ہے۔ تھرپارکر، بلوچستان میں آج بھی عوام جوہڑ کا پانی پینے پر مجبور ہے۔ اور پانی کی اس بار برداری پر عورت کو ہی مقرر کیا گیا ہے حقوق انسانی کی تنظیمیں اور رفاہی ادارے ان غریب اور قحط زدہ لوگوں سے چشم پوشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن فراہمی آب کے منصوبہ جات کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔سندھ، بلوچستان، سرحد اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں واٹر پروجیکٹ کے تحت 1,765 کنویں، ہینڈ و الیکٹرک پمپ لگائے گئے ہیں۔ بلوچستان میں تین ماہ قبل زلزلہ آیا جس سے آواران و دیگر علاقوں میں شدید تباہی ہوئی۔زلزلہ متاثرہ علاقوں میں جہاں پاک فوج، پنجاب حکومت نے بڑھ چڑھ کر کام کیا وہیں جماعة الدعو ة کے فلاح ادارے فلاح انسانیت فائوندٰشن کے رضاکار سب سے پہلے متاثرہ علاقوں میں پہنچے اور ریسکیو و ریلیف کا کام کیا۔رپورٹ کے مطابق فلاح انسانیت فائونڈیشن نے 36,740افراد میں تیا ر کھانا تقسیم کیا، 11,890 خاندانوں میں خشک راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

134 میڈیکل کیمپس لگائے گئے جن میں 23,130 مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی،عید الاضحی کے موقع پرقربانی پروگرا م کے تحت36ہزار متاثرین میں گوشت تقسیم کیا گیا،متاثرین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 62 لاکھ روپے کی نقد امدادبھی متاثرین میں تقسیم کی گئی۔زلزلہ متاثرہ و علاقوں میں95ہینڈ پمپ و کنویں لگائے گئے۔ گھروں کی تعمیر کے لئے 500 مکانات کا تعمیراتی سامان تقسیم کیا گیا۔بلا شبہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکار ملک و قوم کی خدمت کر کے اللہ رب العزت کے ہاں سرخرو ہو رہے ہیں ۔خدمت کے اس عظیم کام کو جاری رکھنے کے لئے پاکستانی قو م نے ہمیشہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کا ساتھ دیا اور تعاون کرتی رہی ہے لیکن ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔اہل پاکستان کو نیکی کے اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا،تا کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے جو منصوبہ جات جاری ہیں انکو پورا کیا جا سکے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
became humanity Inflation well انسانیت بنیں فلاح مہنگائی ہمسفر
Agricultural Tax
Previous Post بلوچستان میں زرعی ٹیکس لگانے، سرداری نظام کے خاتمے کا اعلان
Next Post کراچی: بلاول ہاس کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج، ایک سڑک کھول دی گئی
PTI Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close