
لاہور (جیوڈیسک) ہربنس پورہ کے علاقہ سے 40 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہو گئی۔ بتا یا گیا ہے کہ ہربنس پورہ کے علاقہ میں نامعلوم خاتون کی لاش دیکھ کر شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے لاش کو قبضہ میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ بھکارن تھی تاحال اسکی شناخت نہیں ہوئی۔
