نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Start typing to search...