Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وراثت

October 9, 2015October 9, 2015 0 1 min read
Inheritance
Inheritance
Inheritance

تحریر: شاہد شکیل
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں وراثت میں مال و دولت، قیمتی سامان اور زمین جائداد بغیر کسی محنت مشقت یا در بدر ٹھوکریں کھانے کی بجائے بیٹھے بٹھائے آباؤ اجداد سے مفت میں مل جاتا ہے لیکن دنیا کا کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں زمین جائداد یا قیمتی املاک کا بٹوارے کے دوران جھگڑا نہ ہو کئی ممالک میں محض چند انچ زمین کے ٹکڑے کی خاطر روزانہ کئی لوگ موت کا شکار ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ قانون ہونے کے باوجود کبھی قانون دان تو کبھی ورثاء ایک دوسرے کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے کئی افراد محض قانونی کارروائی میں روکاوٹ ڈالتے یا کبھی قانون کے رکھوالے اپنی جیبیں گرم رکھنے کیلئے قانون سے کھلواڑ کرتے اور کئی افراد کو اپنی کمائی کا ذریعہ یعنی کاٹھ کا الو سمجھ کر سالوں سال عدالتوں میں رگیدتے اور خوار کرتے ہیں۔

ترقی پذیر ممالک کا المیہ یہ ہے کہ قوانین پر عمل درامد نہیں ہوتا کیونکہ کرپشن نے ہر جگہ اپنے نوکیلے پنجے گاڑھے ہوتے ہیں علاوہ ازیں ایسے ممالک میں غیر تعلیم یافتہ افراد جو شاید شعور نام سے نابلد ہوتے ہیں وراثت میں ملی جہالت کو ہی اول و آخر سمجھتے ہیں اسی پر قائم و دائم رہنے کے سبب معاملات کو خوش اسلو بی ،روداری یا مصلحت سمجھ کر حل کرنے کی بجائے اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اپنا تو نقصان کرتے ہیں لیکن انہیں اس بات سے بھی کوئی سروکار نہیں ہوتا کہ انکی بے جا ضد سے ان کے علاوہ اس جھنجھٹ میں الجھے دیگر کئی خاندان بھی تبا ہ و برباد ہو جائیں گے،ترقی پذیر ممالک میں زمین جائداد کے معاملات صدیوں پرانے ہیں اور کئی خاندان و نسلیں تباہ و برباد ہو بھی چکی ہیں لیکن نہ تو حکمران اور نہ ہی عوام اس معمولی ایشو پر توجہ دیتی ہے کہ باہمی رضا مندی سے مل بیٹھ کر حل کیا جائے عوام کوایک طرف سراسرجانی و مالی نقصان تو دوسری طرف حکمران اور قانونی اداروں کو منافع،ظاہر بات ہے جب قوانین کا احترام اور اس پر عمل نہیں کیا جائے گا تو ایسے ہزاروں لاکھوں کیس عدالتوں میں پڑے سٹرتے رہیں گے عوام مرتے رہیں گے۔

معاملات جوں کے توں رہیں گے اور نتائج قتل و غارت کے بعد خاندان تباہ ہونگے پھر تاریخیں پڑیں گی وکلاء و ججز تبدیل ہونگے لینڈ لارڈ ،ورثاء و دیگر افراد کیس بھگتاتے رہیں گے جوانی آئے گی بڑھاپا آئے گا ملک الموت آئے گا لیکن کیس وہیں گے،زمین جائداد ٹس سے مس نہیں ہوگی لیکن کئی نسلیں دنیا سے مِس ہو جائیںگیں، کیونکہ دنیا بھر میں جن افراد کو جہاں وراثت میں قیمتی املاک یا زمین جائداد تو ملتی ہے وہیں ساتھ میں شعور کی بجائے رگوں میں جہالت بھی خون میں نقل و حرکت کرتی ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں زمین و جائداد کے کیس میں زیادہ سے زیادہ تین تاریخوں میں فیصلہ سنا دیا جاتا ہے ،پہلا مرحلے میں کیس عدالت میں دائر ہوتا ہے دوسرے مرحلے میں وکلاء اور پارٹیاں عدالت میں پیش ہوتی ہیں اور تیسرے مرحلے میں فیصلہ سنا دیا جاتا ہے اور یہ کارروائی روکاوٹ ڈالنے کے باوجود چھ ماہ میں مکمل ہو جاتی ہے۔ایک جرمن میگزین میں زمین و جائداد کی تقسیم کیسے کی جائے کہ کشیدگی یا لڑائی جھگڑا بھی نہ ہو اور منصفانہ طور پر جائداد کی تقسیم ہوجائے کے عنوان سے ایک رپورٹ شائع ہوئی جس میں بتایا گیا کہ والدین کی موجودگی میں تمام ورثاء یعنی بہن بھائی قسمیں کھاتے ہیں کہ وراثت میں حاصل کی گئی جائداد یعنی مشترکہ جائداد میں ہمارے درمیان تنازعہ نہیں ہو گا ہم فیئر رہیں گے۔

Inheritance Mediation
Inheritance Mediation

سب کو ان کا حصہ ملے گا کیونکہ اس قسم کی قسمیں دنیا بھر میں عام طور پر کھائی جاتی ہیں لیکن والدین کے رخصت ہوتے ہی جھگڑا شروع ہو جاتا ہے وصیت نامہ موجود نہ ہونے کے سبب اگر ورثاء میں جنگ سرد مہری اختیار کر لے تو عدالت سے رجوع کیا جاتا ہے جو سب کو ناکوں ناک چنے چبوا دیتا ہے جہاں ایک پارٹی کو ہارنے کے بعد عدالتی کمرہ رنج و غصے سے چھوڑنا پڑتا ہے ۔ڈسل ڈورف کی ماہر ایڈوکیٹ وکٹوریہ ریڈل کا کہنا ہے اس تمام محاز آرائی کا ایک متبادل حل ہوتا ہے جسے قانونی زبان میں Inheritance Mediation کہتے ہیںجہاں لڑاکا مرغوں کو مشترکہ طور پر میٹنگ کیلئے بلایا جاتا اور انتہائی خفیہ طور پر ثالثی حل نکالا جاتا ہے ہمارے تجربے سے طویل تکرار ،دلائل اور وضاحتوں کے بعد ثالثی حل مثبت اور سب کیلئے مفید ثابت ہوتا ہے۔

سوال ۔ جائداد کے معاملات میں باشعور ہونے کے باوجود کیوں ہمیشہ ورثاء کے درمیان تنازعات پیدا ہوتے ہیں ؟۔
جواب۔تنازعات کی مختلف وجوہات ہیں پہلی بات کہ وراثت کے بارے میں اکثر غلط تصورات پائے جاتے ہیں مثال کے طور پر کچھ لوگ یہ سوچتے ہیں کہ میرے لائف پارٹنر کے انتقال کے بعد اس کا سب کچھ خود بخود میرے نام منتقل ہو جائے گا کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ تمام بچوں میں جائداد برابر تقسیم ہو جائے گی اس کے علاوہ کئی لوگ انفارمیشن نہ ہونے پر قبل از وقت جائداد کے بارے میں کچھ زیادہ ہی امیدیں لگاتے ہیں اور یہ سب کچھ مشکل اور ناممکن ہے لیکن سب سے زیادہ مشکل وہ غیر معمولی لمحات اور حالات ہوتے ہیں جب اچانک کسی کی موت واقع ہو جائے تب ناقابل یقین حد تک کشیدگی اور مشکلات پیدا ہوتی ہیں کیونکہ اگر جائداد کی تقسیم سے قبل مرنے والے نے قرضوں کی ادا ئیگی کرنا ہو تو مزید تلخیاں پیدا ہوتی ہیں۔

سوال۔کیا کشیدگی یا خاندان میں جھگڑا کرنے کی گنجائش ہوتی ہے ؟۔
جواب ۔ موت کے موضوع پر بہت کم کشیدگی پائی جاتی ہے لیکن میرا مشورہ ہے کہ جائداد کی تقسیم سے قبل ورثاء آپس میں تفصیلاً بات چیت کریں کہ اصل مسئلہ کیا ہے۔

قوانین کیا کہتے ہیں بلکہ وراثت میں ملی یا ملنے والی جائداد کے بارے میں مکمل انفارمیشن حاصل کرنا بہت اہم ہے،مثلاً والدین بچوں سے تفصیلاً بات چیت کر سکتے ہیں کہ انہیں مشترکہ جائداد میں کون سی چیز پسند ہے جسے وہ بطور نشانی اپنے پاس رکھنا چاہیں گے بدیگر الفاظ ہمارے انتقال کے بعد انہیں کیا چاہئے لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ والدین اپنی املاک اور اسکی تقسیم کے بارے میں مکمل انفارمیشن رکھتے ہوں مثلاً مکان ، گاڑی یا زیور وغیرہ اور انکی تقسیم کے بارے میں یا بچوں کی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے قابل مشیر سے رابطہ کرنا اور وصیت نامہ تیار کر نا لازمی ہوتا ہے۔

سوال۔اگر ورثاء ثالثی میٹنگ میں شرکت نہ کرنا چاہیں تو کیا قوانین ہیںاور کیسے معاملات حل کئے جاتے ہیں ؟۔
جواب۔جتنا بڑا خاندان ہو گا اتنی زیادہ ثالثی عوامل میں مسائل اور مشکلات پیش آئیں گیں لیکن ورثاء کو بہر حال کوشش کرنی چاہئے کہ وہ گول میز کانفرنس میں شرکت کریں اور منصفانہ و متفقہ طور طریقوں سے ایسے فیصلے کریں جن سے معاملات حل ہوں نہ کہ مزید کشیدگی پیدا ہو اور معاملات کو احسن طریقے سے حل کرنے کیلئے وکلاء اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار رہتے ہیں

Inheritance Tax and Trusts
Inheritance Tax and Trusts

۔سوال۔کیا ثالثی عوامل میں دیگر چیزیں بھی شامل کی جا سکتی ہیں جو وصیت نامہ تیار کرتے وقت ان کا اندراج نہ کیا گیا ہو۔
جواب۔معاہدے کے تحت ممکن نہیں لیکن ٹھوس ثبوت اور دلائل کو مد نظر رکھتے ہوئے مزید چیزیں شامل کی جا سکتی ہیں مثلاً دو بچوں کو زمین کا ایک ٹکڑا وراثت میں ملا ہے تو ثالثی اعتبار سے دونوں مشترکہ طور پر استعمال کر سکتے ہیں یا باہمی رضا مندی سے فروخت کرنے کے بعد اپنا حصہ لے سکتے ہیںاس ضمن میں وصیت نامے میں رد وبدل کئے بغیر معاملات حل ہو سکتے ہیں لیکن وصیت نامہ تبدیل نہیں ہو سکتااور اگر وصیت نامے میں ایک کو کم اور دوسرے کا زیادہ حصہ مقرر کیا گیا ہے تو اسے بھی تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

سوال۔اگر ورثاء آپس میں بات چیت یا میٹنگ پر رضا مند نہیں تو معاملات کیسے حل کئے جائیں ۔
جواب۔خواہش،حوصلہ افزائی اور مرضی کے تحت ہی تمام معاملات خوش اسلو بی سے حل کئے جا سکتے ہیں بدیگر صورت عدالت فیصلہ کرنے کی مجاز ہوتی ہے کیونکہ عام طور پر وکلاء عدالت سے رجوع کئے بغیر ہی ورثاء کی میٹنگ کرنے سے معاملات حل کر لیتے ہیں اور عدالت تک جانے کی نوبت ہی نہیں آتی اور اسلئے وکلاء کے تجربے کے مطابق کلائنٹ کو گزارش کی جاتی ہے کہ وصیت نامہ تیار کرلینا چاہئے تاکہ بعد میں کشیدگی جنم نہ لے

۔سوال ۔عام طور پر تنازعاتی کیس کے اختتام ہونے پر کتنا عرصہ درکار ہوتا ہے۔
جواب۔کیس کی نوعیت پر منحصر ہے ،کتنی تیاری کی گئی ہے ورثاء کی تعداد ،املاک کی مالیت ،ورثاء کی موجودہ رہائش ،اندرون ملک یا بیرون ملک وغیرہ عام طور پر کیس دائر ہونے کے چند ہفتوں بعد فیصلہ سنا دیا جاتا ہے اور کشیدگی نہ ہونے کی صورت میں سوشل میڈیا مثلاً سکائپ وغیرہ پر بھی معاملات طے پاتے ہیں لیکن یہ تمام ایڈجسٹمنٹ عدالت اپنے طور طریقوں سے کرتی ہے۔

سوال۔کیا ایک بہت اچھا تحریر کردہ وصیت نامہ تنازعات کی روک تھا م کر سکتا ہے ۔
جواب ۔جی نہیں خود کا تحریر کردہ کسی قسم کا وصیت نامہ ناقابل قبول ہے اور عدالت میں اسکی کوئی حیثیت نہیں ایک پیشہ ور مشیر کے ساتھ مل کر تیار کردہ وصیت نامہ عدالت قبول کرتی ہے۔

زمین جائداد رشتہ داری میں دراڑ ڈالتی ہے جس سے کئی خاندان تباہ و برباد ہو جاتے ہیں اصل وجہ وصیت نامہ ہوتا ہے،جو قبل از وقت یا موت تیار نہیں کیا جاتا ،وصیت نامہ جائداد اور وراثت سے زیادہ اہم ہے،کیونکہ دنیا میں کئی افراد ایک سے زائد شادیاں بھی کرتے ہیں اور جتنا بڑا خاندان ہو گا اتنے زیادہ مسائل پیدا ہونگے ،بد اعتمادی اور نفرت جنم لے گی اور کوئی فرد ایک پلیٹ فارم پر جمع نہیں ہوگا ہر کوئی اپنی مرضی سے جائداد کو فروخت کرنے کی کوشش کرے گا اور دوسرے کا حق مارے گا زیادہ سے زیادہ منافع یا حصہ کی لالچ میں ہر ناجائز اور غیر قانونی حربہ استعمال کرے گا تنازعات کی نوبت آئے گی اور قتل و غارت اسکا انجام ہوگا،زمین جائداد وہیں رہے گی اور ورثاء اللہ کو پیارے ہو جائیں گے۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر: شاہد شکیل

Inheritance
Inheritance
Share this:
Tags:
Development inheritance issues law luck property Shahid Sakil ترقی خوش نصیب قانون معاملات وراثت
Pakistan Population
Previous Post مردم شماری کیوں ضروری ہے۔۔؟
Next Post کراچی: 57 افراد کا قاتل سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار
Rangers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close