Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقلیتوں پر ظلم، پاکستان بدنام

November 13, 2014 0 1 min read
Christian Couple
Christian Couple

تحریر: سید انور محمود
کیا اس بھی زیادہ گری ہوئی کوئی حرکت ہوگی کہ صرف تھوڑی سی رقم یا ذاتی دشمنی نکالنے کے لیئے کسی پر بھی توہین مذہب کا الزام لگاکر اُس کو زندہ جلادو۔ بدقسمتی سے تعلیم کی کمی کے باعث اب ہم ایسی قوم کے فرد ہیں جو سنی سنائی باتوں پر یقین رکھتے ہیں اور اگر کوئی بات ثبوت کے ساتھ کی جائے تو اُس کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔ کوٹ رادھا کشن میں ایک مسیحی جوڑے کو آگ میں زندہ جلا دیا گیا، مذہب کے نام جو کچھ ہوا وہ اسقدر قابل مذمت ہےکہ ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھکا ہوا ہے۔

اصل جھگڑا مذہب کا نہ تھا بلکہ مالک اور مزدور کا تھا ، رقم کا تنازعہ تھا۔لیکن اس ملک میں حیوانیت تو ایک عرصے سے موجود ہے اور جب حیوانیت کا غلبہ ہوتا ہے تو پھرحیوان مذہب، قانون، انسانیت اور اخلاقیات کسی کی پرواہ نہیں کرتے، تمام حدود پھلانگ کر اپنے مفادات کےلیے مذہب اور فرقہ کے نام پر حیوانیت کا ننگا ناچ ناچتے ہیں، معصوم لوگوں کو بیدردی سے قتل کر دیتے ہیں چاہے وہ مسلمان ہوں یا غیر مسلم۔ ابھی پاکستانی سانحہ واہگہ بارڈر کی دہشت گردی کو رو رہے تھے کہ یہ مذہبی دہشت گردی ہوگئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس پورئے ملک میں کوئی ایسی جگہ ہے

جہاں سکون ہو، عدم تحفط کا خوف نہ ہو؟ کراچی سے لیکر ملک کے آخری سرئے تک کوئی ایسی جگہ نہیں ہے۔ کیوں نہیں ہے؟ جواب سیدھا سیدھا ہے کہ انصاف کا دور دور پتہ نہیں اور مجرم کو سزا کا خوف نہیں۔ جب تک ملزموں کو انصاف کے کٹہروں میں نہیں لایا جاتا اور ملزموںمیں سے مجرموں کو علیدہ کرکے اُن کو سزایں نہیں ملتیں پاکستان سے سیاسی اورمذہبی دہشت گردی سمیت ہر طرح کی بربریت اور سفاکیت سے پر واقعات جنم لیتے رہیں گے۔جو حکومت اپنے عوام کی جان ومال کا تحفظ نہ کرسکے، وہاں اقلیتوں کی عزت، اُنکی جان و مال کے تحفظ کا سوچنا بھی عبث ہے۔

پاکستانی معاشرہ تو محبت، رواداری، مساوات، انصاف، شخصی اور مذہبی آزادی، ترقی ،علم وآگہی، جدیدیت اورانسانی قدروں کا ترجمان تھا لیکن انسانوں میں آپس میں نفرتوں کے تصور کو اس ملک کے ظالم ترین ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے مذموم مقاصد کے لیئے فروغ دیا۔اُس ہی کے زمانے میں کرائے کے جہادی لائے گے جو ابتک باون ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کی جان لے چکے ہیں

اُس نے ہی علماء سو اور نام نہاد جہادی عناصر پیدا کیئے اور ایسی دہشت گرد تنظمیوں کو فروغ دیا جو اب بھی مختلف مسالک کے درمیان نفرت کے بیج بورہے ہیں اور تنگ نظری، مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردی پھیلارہی ہیں۔اُنہی علماء سو اور نام نہاد جہادی عناصر نے نفرت کے کاروبار کو فروغ دیا، مذہبی منافرت کو پھیلایا، مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت آمیز پروپیگنڈہ کیا اور غلیظ لٹریچر کی اشاعت کی۔ ضیاء الحق کے دور میں نصاب تعلیم میں تبدیلیاں کرکے درسی کتابوں میں نفرت انگیز لٹریچر ڈالا گیا جس کو پڑھ کر نئی نسل اب اقلیتوں کی وفاداری کو شک اور شبہ کی نظر سے دیکھتی ہے۔ ضیاء الحق کے دور میں ہی پاکستان میں پہلی مرتبہ سکھر میں ایک مندرمیں تھوڑ پھوڑ ہوئی۔

Islam
Islam

اب اقلیتیں تو دور کی بات ہے یہاں تو اب مسلمانوں سے بھی دشمنی نکالنے کے لیئے توہین مذہب کا الزام لگا دیاجاتا ہے، یہ الزامات زیادہ تر ذاتی رنجش اور چپقلش کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور زیادہ تر کیسز میں الزام لگتے ہی اس کو مشتعل ہجوم موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے۔ جھوٹے علماء دین نے اسلام کو غنڈہ گردی کا ذریعہ سمجھ لیا ہے۔ اُن کی جنونیت کا زہریلا پھن کئی بیگناہ انسانوں کو ڈس چکا ہے اور اُن کا جب دل چاہتا ہے کسی کے بھی خلاف فتویٰ دے دیتے ہیں جس کو جب اور جہاں چاہیں قتل کرادیتے ہیں، جسکی ایک مثال تھوڑئے عرصے پہلے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شکیل اوج کا قتل ہے۔

گذشتہ برس مسلم لیگ نواز کے برسر اقتدار آنے کے بعد اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نواز شریف کو پیپلز پارٹی کے مقابلے میں اسلام پسندوں کے لیے زیادہ نرم گوشے کا حامل قرار دیا جاتا ہے۔ پاکستانی کی 180 ملین آبادی میں غیرمسلم شہریوں کا تناسب انتہائی کم ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس مسئلے کے حل کے حوالے سے کوئی مؤثر قانون سازی ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔

اب صورتحال یہ ہے کہ عالمی میڈیا بھی پاکستان میں اقلیتوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف چیخ رہا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان میں آئے دن مذہبی دہشت گردی اور جاں لیوا حملوں میں تمام اقلیتیں بشمول ہندو، مسیحی، احمدی حتیٰ کہ مسلمان شیعہ کمیونٹی بھی متاثر ہو رہی ہیں جب کہ ریاست اس تشدد کو رکوانے میں مکمل بے بس اور ناکام دکھائی دیتی ہے بلکہ کسی حد تک ان واقعات پر کوئی نوٹس نہ لے کر وہ انہیں شہ دے رہی ہے۔

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں پاکستان کو ماضی کے مقابلے میں مزید نچلے درجے پر رکھا ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد حکومت ملک میں موجود اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے اور ان واقعات میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں ناکام رہی ہے۔ مائنورٹی رائٹس گروپ انٹرنیشنل نے 2014 کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر رکھا ہے جہاں اقلیتوں کو سب سے زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ اور مذہبی قتل و غارت میں اضافہ ہوا ہے۔

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ “آپ آزاد ہیں، آپ لوگ اس ملک پاکستان میں اپنی اپنی عبادت گاہوں ، مسجدوں، مندروں یا کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لیے آزاد ہیں، آپ کا مذہب کیا ہے، فرقہ کیا ہے، ذات کیا ہے، قوم کیا ہے اس کا ریاست کے معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہم اس بنیادی اصول سے آغاز کریں گے کہ ہم سب ریاست کے شہری ہیں اور ہر شہری کو برابر کے حقوق حاصل ہیں”۔ قائداعظم کا مزید کہنا تھا کہ تمام مذاہب، فقہوں اورمسالک سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کے ساتھ مساوی سلوک کیاجائے اور انہیں برابر کا پاکستانی سمجھا جائے۔ افسوس آج پاکستان میں قائد اعظم کی یہ تقریر ریکارڈ پر تو نظر آتی ہے لیکن عمل الٹا ہے۔

پاکستان کی سپریم کورٹ نے جو از خود نوٹس پشاور میں ایک گرجا گھر پر ہونے والے خودکش حملوں کے علاوہ چترال میں کیلاش اور اسماعیلی فرقے کو دھمکیاں ملنے کے واقعات پر لیا تھا، اُس از خود نوٹس کا کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ اقلیتی فرقے کے لوگ اپنے اوپر ہونے والے ظلم پر رورہے ہیں، وہ سندھ میں 12 سال کی ہندو بچی کے ساتھ جو کچھ ہوا اُس ظلم پر رورہے ہیں، وہ کوٹ رادا کشن میں ایک مسیحی محنت کش جوڑے کو آگ میں زندہ جلا دینے پر رو رہے ہیں ، یقینا یہ ظلم ہے لیکن افسوس یہاں تو مسلمانوں کو بھی تحفظ حاصل نہیں ہے اور جس کو یقین نہ آئے تو وہ کسی بھی مذہبی درندے کے سامنے اپنے عقیدئے کا ذکر کرکے دیکھ لے۔

لہذا ائے اقلیتی برادری کے دوستوں جب معاشرئے میں درندگی بڑھ جاتی ہے تو پھر مہذب اور فرقہ درندگی کرنے کےلیے بہترین اوزار ہوتے ہیں، اور پاکستان میں اسوقت مہذب اور فرقے کے نام پر درندگی عروج پر ہے۔ اقلیتوں پر جب بھی ظلم ہوتا ہے تو پاکستان بدنام ہوتا ہے اور پاکستان کے دشمن یہ ہی چاہتے ہیں۔ان تمام باتوں کے باوجود ہم عام پاکستانی مسلمان اپنے اقلیتی پاکستانی بھایئوں سے شرمندہ ہیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
minorities oppression pakistan unfortunately اقلیتوں بدقسمتی بدنام پاکستان ظلم مذمت
Previous Post کراچی، مبینہ پولیس مقابلے گینگ وار کارندہ اسلحہ سمیت گرفتار
Next Post پاکستانی طالبعلم کا اے لیول میں 30 اے لیکر عالمی ریکارڈ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close