Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ابتدائی منشور

October 17, 2017 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
دنیا کے حالات تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ گزشتہ سترسالوں سے جمہوریت و آمریت کی لڑائی سے باہر نہیں نکل پائے۔کون زیادہ کرپٹ ہے اور کون کم کرپٹ ہے کی نہ ختم ہونے والی بحث سے باہر بھی ایک دنیا آباد ہے۔ہمیں اب یہ بات تسلیم کر لینی چاہئے کہ قول و فعل کا تضاد ہمیں ترقی وخوشحالی سے دوررکھنے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔بے صبری انسانی تاریخ سے سبق ملتاہے کہ لالچ انسانی فطرت میں رچابساہے۔جودنیاوی لالچ سے محفوظ صبروشکروالی زندگی بسرکرتے ہیں ایسے لوگ اللہ تعالیٰ کے خاص بندے یعنی اولیاء اللہ ہی ہوں سکتے ہیں۔ہمیں توفقط مال ودولت چاہئے وہ چاہے ضمیرفروشی،وطن فروشی یاپھرایمان فروشی کے ذریعے حاصل ہو۔یوں تو کرپشن،لوٹ گھسوٹ پوری دنیامیں پائی جاتی ہے پر ہمیں کسی سے کیالینادینا۔ہم پاکستانی ہیں اورگزشتہ سترسال سے کرپشن اورلوٹ گھسوٹ کیخلاف ناکام جہاد کررہے ہیں۔ناکام اس لئے کہ ہمارے قول وفعل میں تضادہے ہم کرپشن کے خاتمے کے کھوکھلے نعرے لگاکردنیاپرنیک نامی کماتے ہیں جبکہ عملی طورپرکھلے دل سے کرپشن اورلوٹ گھسوٹ میں اپنااپناحصہ ڈالتے رہتے ہیں۔

بدعنوانی ہماری فطرت میں شامل ہوچکی ہے توپھرکیوں نہ ہم عملی طورپراسی کواپنالیں؟سابقہ مضمون (جس کامکااُس کامنہ)میں راقم نے ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کاخیال ظاہرکیاتھاورساتھ ہی پارٹی منشورکے ابتدائی خدوخال پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔راقم کی جانب سے پیش کئے گئے منشورکوخاصی پزیرائی حاصل ہوئی۔دوستوں نے بڑی توجہ کے ساتھ مضمون پڑھااورمشورے دیئے جن کاسلسلہ تاحال جاری ہے۔ابھی تک کے اعدادوشمار کے مطابق اکثریت نے منشورکی حمایت کی ہے اورکچھ محبت وطن ایماندارپاکستانیوں نے اس فکرکے ساتھ کہ کرپشن اورلوٹ گھسوٹ کوسپورٹ کرنے والامنشورہوگاتوملک بتاہ ہوجائے گاراقم کی جانب سے پیش کردہ منشورکی شدید مخالفت کردی ہے۔اکثریت کی حمایت حاصل ہونے کے بعد جوحوصلہ راقم کوملاہے اسے استعمال کرتے ہوئے ہم آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے۔پیش خدمت ہیں منشورکے چند مزید نکات ۔محبت وطن ایماندارپاکستانی بالکل فکرمند نہ ہوں۔دل کھول کرہماراساتھ دیںہم ملکی خودمختاری اورسا لمیت پرہرگزسمجھوتہ نہیں کریں گے ۔جن دوستوں نے گزشتہ مضمون نہیں پڑھاان کی سہولت کیلئے ابتدائی منشوردوبارہ شامل اشاعت کررہاہوں”’ملک بھر میں سب سے زیادہ بجلی چوری کرنے والے شخص کووزارت بجلی و پانی دی جائے گی اوردوسرے نمبرپرآنے والے کوچیئرمین واپڈالگایاجائے گا۔تاکہ وہ اپنی کمال مہارت اور صلاحیت کواستعمال کرکے بجلی چوری کرنے کے ایسے کامیاب طریقے دریافت کریں کہ بجلی چوری میں جتناچاہے اضافہ ہوتاجائے پرکسی کوانگلی اٹھانے کیلئے کوئی موقع نہ مل سکے۔باقی سو دو سو (لاتعداد)وازاتوں اور اہم ترین عہدوں کیلئے بھی اسی قسم کامیرٹ رکھاجائیگاتاکہ کرپٹ عناصر تیزی کے ساتھ پارٹی میں شامل ہوں اورپھرعوام بھی تو انہیں کاساتھ دیتے ہیں۔مذہبی حلقوں کوخوش رکھنے کیلئے مذہبی معاملات کوبالکل نہیں چھیڑاجائے گا۔پاکستان کاسرکاری مذہب اسلام ہے اوریہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے لہٰذا مسلمان علماء کی کمیٹی بناکرفیصلوں کااختیاردے دیاجائے گا۔

افواج پاکستان اور صحافت کے ساتھ مکمل بناکررکھی جائے گی۔کچھ ضروری وزارتیں پیداکرنے کیلئے رشوت ،سفارش،کرپشن کی دیکھ بھال،امریکی غلامی ،برطاینہ ،روس ،چائنہ، سعودی عرب اور دیگر ممالک سے بھیک مانگنے کے باقائدہ محکمے قائم کئے جائیں گے۔ان نئے محکموں میں اہم عہدوں پرحکومتی امورکے تجربہ کاربھکاریوں کوتعینات کیاجائے گا۔ایک اہم بات بتاتاچلوں کہ رسول اللہ ۖ کی ختم نبوت ۖ اور ناموس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگالہٰذاگستاخان اور ختم نبوت ۖ کے منکرہماری پارٹی سے دور رہیں۔پارٹی ٹکٹ کیلئے سب سے پہلی شرط یہ ہوگی کہ اُمیدوارحلف اُٹھاکرکہے کہ اسمبلی کے اندرکوئی بھی بل پیش کیاجائے وہ پارٹی قائد کے حکم کے مطابق بغیرپڑھے حمایت یامخالفت کرے گا۔دوسری شرط یہ ہوگی کہ اپنے علاقے کے قبضہ گروپ میں پہلے پانچ نمبروں میںشمارہوتاہو۔تیسری شرط بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ خوشامد میں پی ایچ ڈی کررکھی ہو””اب پیش خدمت ہیں چند نئے نکات۔ ہمارے منشورکے مطابق ہرممبراسمبلی کووزارت ملے گی۔ہمارے وزیرریاست سے تنخواہ نہیں لیں گے،پروٹوکول نہیں لیں گے،گھر،گاڑی،سیکورٹی گارڈزودیگرملازمین نہیں لیں گے۔ہرقسم کے سرکاری و نیم سرکاری اجلاسوں میں ریاست کھانا،پانی فراہم نہیں کرے گی۔سرکاری خزانے کوچونانہیں لگائیں گے۔ملکی و غیرملکی قرضے اتارنے کیلئے اہم وزاراتیںاورتمام اہم عہدے ایسے لوگوں کودیں گے جوبھاری رقم ملکی خزانے میں بطورسیکورٹی (ناقابل واپسی) جمع کروائیں گے۔وزارتوں کی نیلامی ہرچینل برائے راست دیکھائے گا۔ہروزیرکرپشن،لوٹ گھسوٹ اوردیگرذرائع سے حاصل ہونے والی دولت کا70فیصد ہرماہ ملکی خزانے میں جمع کروانے کا پابندہوگا۔بیس فیصد وزیرکے حصے میں آئے گااورباقی دس فیصد میڈیاکاحصہ دیاجائے گا۔اقتدارحاصل ہونے کے بعد 6ماہ کے اندرصحت و تعلیم کوکاروباری حضرات سے آزاد کرواکرحکومتی سرپرستی میں لے لیاجائے گا۔

ہرخاص و عام کیلئے ایک جیسانصاب متعارف کروایاجائے گا۔غریب عوام کو صحت و تعلیم کی بہترین سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی،ہماری پارٹی کے حکومت میں آنے کے بعد جوپہلاقانون پاس کیاجائے گااس میں اردوکوتمام سرکاری دفاتر میںبطورقومی زبان رائج کردیاجائے گا۔بے روزگاری کے خاتمے کیلئے ملکی و غیرملکی سرمایہ کاروں کی تمام ترشرائط قبول کرکے مکمل سیکورٹی کے ساتھ جان ومال کا بہترین تحفظ فراہم کرناحکومت کی ذمہ داری ہوگی۔سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدے کرتے وقت ہماری صرف دو شرائط ہوںگی ۔پہلی دنیابھر میںلین دین پاکستانی کرنسی میں ہوگااوردوسری لیبرپاکستانی کام کرے گی ۔سرمایہ کاردیناکے کسی بھی ملک سے اپناسرمایہ پاکستان لائیں کوئی سوال جواب نہیں کیاجائے گا۔سرکاری سرپرستی میںآف شوربینک اکائونٹ اورکمپنیاں بنانے کی سہولیات فراہم کریں گے۔دنیاکے ہرلیگل دولت مندکوخفیہ یااعلانیہ پناہ دیں گے۔ریاست پاکستان کی کسی ملک کے ساتھ جذباتی دوستی نہیں ہوگی۔ملکی مفادات پرہرگزسمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ہماری جماعت کے اقتدارمیں آنے کے بعد تین سال کے اندر ہرغریب پاکستانی کوذاتی گھرفراہم کرنے کیلئے پالیسی بنائی جائے گی۔بجٹ کاپچاس فیصد دفاع اورپچاس فیصد صحت و تعلیم کیلئے رکھاجائے گا۔باقی تمام محکمے اپنے وسائل خود پیداکرنے کے پابند رہیں گے۔جووزیرملکی خزانے میں اربوں روپے جمع کروانے کے بعد وزارات حاصل کرے گاوہ خود بخود محنت اورلگن سے کام کرے گا ۔بڑے بڑے ایوان صدر،وزیراعظم ہائوس،گورنرہائوس،وزیراعلیٰ ہائوس کی بجائے پرفضا عوامی مقامات پراجلاس منعقد کرنے کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔

جمہوریت کوتقویت دینے کیلئے ہرقسم کے اقدامات اُٹھائے جائیں گے ۔جو شخص ایک باروزیراعلیٰ،وزیراعظم یاصدر بن جائے گا اگلے 20سال تک وہ یااس کے خاندان کاکوئی فردان عہدوں کااہل نہیں ہوگا۔پارٹی صدراور چیئرمین ملکی صدارت،وزارت عظمیٰ یاوزرات اعلیٰ کے حقدارنہیں ہوں گے۔گھرسے باہرکام کرنے والی خواتین کے تحفظ کیلئے قوانین بھی ان کے مشورے سے بنائے جائیں گے۔خواتین کومردوں کے برابرحقوق دیئے جائیں گے وہ اپنی قابلیت کے دم پرتمام ریاستی اداروں میں ترقی پائیں گی۔سپورٹس اورشوبزکے شعبوں میں بہتری لانے کیلئے انٹرنیشل معیارقائم کیاجائے گا۔صحت و تعلیم سمیت تمام بنیادی سہولیات پراقلیتوں کااکثریت جیساہی حق ہوگا۔دیگرمذہبی اختلافات دورکرنے کیلئے متعلقہ عالم قوانین بنائیں گے۔آج کیلئے اتناہی باقی منشور آئندہ بوقت ضرورپیش کیاجائے گا ۔یہ پارٹی پاکستان کے 22کروڑ عوام کی پارٹی ہے اس لئے ہرکسی کومنشوربنانے اور مشورہ دینے کاحق ہے۔ہم پاکستان کے ہرخاص وعام شہری کوسہولت دینے کیلئے پارٹی منشور میں تبدیلی اورآئین سازی کیلئے ہروقت تیاررہیں گے۔لہٰذاآپ کے مفید مشوروں کاانتظار رہے گا۔دانشور قوم کاعظیم سرمایہ ہواکرتے ہیں اس لیے انہیںپارٹی میں اہم مقام حاصل ہوگا۔لہٰذا دانشورحضرات پارٹی کانام بھی تجویز کریں۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com .
03134237099

Share this:
Tags:
democracy dictatorship World آمریت جمہوریت دنیا
Kaaba
Previous Post حرم کعبہ
Next Post ناندیڑ کا الیکشن اور ہمارے خوش فہم بھائی
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close