Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ظلم کا نظام آخر کب تک

April 2, 2017 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر : شیخ توصیف حسین
آج وطن عزیز میں لاتعداد سیاست دان سوتے ہوئے ڈرائونا خواب دیکھ کر تو ڈر جاتے ہیں لیکن جاگتے ہوئے نفسا نفسی کا شکار ہو کر حرام و حلال کی تمیز کھو کر خداوند کریم کے عذاب سے نہیں ڈرتے یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ ایک سرکاری ڈرائیور نے رات کو اپنی ڈیوٹی کے دوران ایک ترپال چوری کر لی جسے وہ سرکاری گاڑی پر لاد کر اپنے کوارٹر کی جانب لے جا رہا تھا کہ اسی دوران اس کے ایک سینئر آفیسر نے اُسے دیکھ لیا دوسرے دن اُس آفیسر نے پریڈ کے دوران بڑ بڑاتے ہوئے کہنا شروع کر دیا کہ رات کے وقت یہاں پر چوریاں ہوتی ہیں کوئی ترپال چراتا ہے اور کوئی کچھ اور یہ سن کر ایک اہلکار نے اُس آفیسر سے پو چھا کہ یہ ترپال چور کو ن ہے تو آ فیسر نے بڑی گرجدار آ واز میں کہا کہ وہ گامو ڈرائیور ہے جسے میں نے از خود اپنی آ نکھوں سے ترپال چوری کرتے ہوئے دیکھا ہے میں اس کی اس گھنائو نی حرکت کو ارباب و بااختیار کی نظر ضرور بر ضرور کروں گا میں اسے کسی بھی حالت میں چھوڑوں گا نہیں میں اسے دوسروں کیلئے عبرت کا نشان بنا دوں گا یہ ملک و قوم کی دولت لوٹنے میں مصروف عمل ہے یہ وہ ناسور ہے جو ملک و قوم کی عظمت پامال کرنے میں مصروف عمل ہے جس کا محاسبہ وقت کی عین ضرورت ہے۔

لہذا اس کے محاسبے کیلئے اعلی افسران سے لیکر عدالت تک بھی مجھے جانا پڑا تو ضرور جائوں گا چونکہ اس کے اس گھنائو نے اقدام کی وجہ سے ہمارے ادارے کی عزت پامال ہو رہی ہے اُس آ فیسر کی ان باتوں کو سننے کے بعد وہ اہلکار گامو ڈرائیور کے پاس پہنچ کر اُس سے پو چھنے لگا کہ کیا تم نے ترپال چوری کی ہے جس پر گامو ڈرائیور نے اپنے پیٹی بند بھائی سے کہا کہ ہاں میں نے رات کے وقت ترپال چوری کی ہے گامو ڈرائیور کی اس بات کو سننے کے بعد اُس کے پیٹی بند بھائی نے گامو ڈرائیور کو ایک راز کی بات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ آ فیسر تو تم سے بھی بڑا چور ہے اس نے سر کاری قیمتی درخت چوری کٹوا کر اپنی بیٹی کیلئے جہیز بنوایا ہے جو اس وقت اس کے گھر میں موجود ہے لہذا جب یہ آ فیسر تمھاری چوری کی شکایت اعلی افسران کو کرنے کیلئے نکلے گا تو تم نے بھی اسے یہ کہنا ہے کہ میں بھی تمھاری شکایت اعلی افسران کے سامنے کروں گا جو تم نے سرکاری قیمتی درخت کٹوا کر اپنی بیٹی کا جہیز بنوایا ہے جو اس وقت تمھارے گھر میں موجود ہے قصہ مختصر کہ جب مذکورہ آفیسر گامو ڈرائیور کی شکایت اعلی افسران کو کرنے کیلئے نکلا تو گامو ڈرائیور نے بھی اُسے یہ کہنا شروع کر دیا کہ چلو چلو اعلی افسران کے پاس میں بھی تمھاری شکایت اعلی افسران سے کروں گاجو تم نے سرکاری قیمتی درخت چوری کٹوا کر اپنی بیٹی کا جہیز بنوایا ہے جو اس وقت تمھارے گھر میں موجود ہے۔

یہ سن کر اُس آفیسر کے ہوش اُڑ گئے اور اُس نے گامو ڈرائیور سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ نہ میں تمھاری شکایت اعلی افسران سے کرتا ہوں اور نہ تم میری شکایت کرو بس یہی کیفیت ہمارے وطن عزیز کے لاتعداد سیاست دانوں کی ہے جو ملک و قوم کی دولت لوٹ کر ایک دوسرے کو نہ صرف تحفظ فراہم کرتے ہیں بلکہ بلکہ ایک دوسرے کی رہائی پر مبارک باد بھی دیتے ہیں یہی کافی نہیں ان مفاد پر ست سیاست دانوں کی سر پر ستی میں آج وطن عزیز کا ہر ادارہ خواہ وہ صوبائی ہے یا پھر وفاقی کرپٹ ترین افسران و دیگر اہلکاروں کی آ ماجگاہ بن کر رہ گیا ہے جہاں پر سے کسی غریب مظلوم شخص کو انصاف ملنا بس ایک دیوانے کا خواب ہے جس کی ایک چھوٹی سی مثال میں اپنے قارئین اور بالخصوص وطن عزیز کے حاکمین میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کو دے رہا ہوں۔

ہوا یوں کہ میں گزشتہ روز اپنے دفتر میں بیٹھا اپنے صحافتی فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل تھا کہ اسی دوران محمد امین نامی نوجوان جس کی آ نکھوں میں سمندر کی لہروں کی طرح آ نسو تھے ہونٹ خشک پتوں کی طرح بال بکھڑے ہوئے بادلوں کی طرح قصہ مختصر کہ اس کے چہرے پر بے بسی اور لا چارگی کے آ ثار نمایاں طور پر نظر آ رہے تھے میرے دفتر میں داخل ہو کر کہنے لگا کہ کیا اس ملک میں غریب ہو نا جرم ہے اگر جرم نہیں تو پھر ہم جیسے غریبوں کو یہ مفاد پر ست سیاست دان اور اُن کے منظور نظر افسران و دیگر اہلکار سزا کیوں دے رہے ہیں اُس کی ان درد بھری باتوں کو سننے کے بعد میں نے اُس نوجوان جو مکمل طور پر بے بسی کی تصویر بنا ہوا تھا سے پو چھا کہ آپ کو کس مفاد پرست سیاست دان اور اُس کے منظور نظر اہلکار نے اپنے ظلم کا نشانہ بنایا ہے یہ سنتے ہی وہ زاروقطار روتے ہوئے کہنے لگا کہ میں 24-1-2011کو بطور میٹ بلدیہ جھنگ کو ایک درخواست گزاری لیکن رشوت نہ دینے کے پاداش میں مجھے خاکروب بھرتی کر کے جھنگ سٹی میں واقع ایک گندے پانی کی ڈسپوزل پر تعنیات کر دیا۔

حالانکہ میں نے سینٹری انسپکٹر کا کورس نمایاں طور پر کیا ہوا تھا لیکن غربت اور بالخصوص اپنے بوڑھے والدین بیوہ بہن اور اُس کے چار بچوں کی کفالت کیلئے یہ خاکروبی کا عہدہ بڑی ایمانداری اور فرض شناسی سے نبھایا جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ میں نے اپنی سات سالہ تعنیاتی کے دوران ایک دن بھی اپنی نوکری سے غافل نہ ہوا جس کے نتیجہ میں مجھے سات سال تک پوری کی پوری تنخواہ ملتی رہیجبکہ اس دوران میں نے متعدد بار بلدیہ جھنگ کے ارباب و بااختیار کو تحریری طور پر باور کرانے کی کوشش کی کہ میں اچھے خاندان کا ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیم یافتہ اور سینٹری انسپکٹر کا کورس نمایاں طور پر کیا ہوا ہے لہذا مجھے سینٹری انسپکٹر تعنیات کیا جائے لیکن افسوس صد افسوس کہ یہاں بھی میری غربت آ ڑے آ گئی حالانکہ اس دوران مالدار نااہل افراد جن کے پاس سینٹری انسپکٹر کا کوئی ڈپلومہ بھی نہ تھا انھیں بھاری رشوت لیکر سینٹری انسپکٹر تعنیات کر کے نہ صرف قانون بلکہ عدل و انصاف کی دھجیاں اُڑا دی۔

ان ارباب و بااختیار کے ظالمانہ رویے کو دیکھ کر میں نے متعدد بار خود کشی کرنے کی کو شش کی لیکن گھر کا واحد کفیل ہو نے کے سبب خود کشی کر نے میں ناکام رہا بے رحم وقت اسی طرح گزر رہا تھا کہ اسی دوران بے رحم وقت نے کروٹ بدلی اور میرے قائد میاں نوا ز شریف اور میاں شہباز شریف جن کی بنیادی رکنیت کا اعزاز آج بھی میرے پاس ہے نے بلدیاتی نظام کے رائج ہونے کا اعلان کر دیا جس کے نتیجہ میں ضلع جھنگ کے ایم این اے شیخ محمد اکرم کے بیٹے شیخ نواز اکرم چیرمین بلدیہ جھنگ منتخب ہو گئے جن کی کامیابی پر ہم مسلم لیگی غریب نوجوانوں نے مٹھائی تقسیم کی مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ چیرمین بلدیہ جھنگ شیخ نواز اکرم کی کامیابی کی خوشی میں میں رات بھر سو نہیں سکا چونکہ مجھے یہ یقین تھا کہ اب مجھے نہ صرف مسلم لیگی ہونے بلکہ میرٹ کے لحاظ سے بھی مجھے بلدیہ جھنگ میں سینٹری انسپکٹر تعنیات کر دیا جائے گا لیکن افسوس صد افسوس کہ یہاں بھی میری غربت آ ڑے آ گئی چونکہ میں نے چیرمین بلدیہ جھنگ شیخ نواز اکرم کے قریبی عزیز شیخ امتیاز جو کہ بلدیہ جھنگ میں غیر قانونی طور پر ہیڈ کلرک کی سیٹ پر بر جمان ہے نے یہ کہہ کر چالیس ہزار روپے کا مطالبہ کر دیا کہ اگر تم نے ایک دن کے اندر میری مطلوبہ رقم کا بندوبست نہ کیا تو میں تمھیں ڈسپوزل جہاں تم رات کے اندھیرے میں اپنی ڈیوٹی دیتے ہو سے نکال کر دن کے اُجالے میں سڑکوں کی صفائی پر تعنیات کر دوں گا جسے دیکھ کر تمھارے رشتے دار تمھاری عزت کا جنازہ نکال دے گے۔ جاری ہے۔۔۔۔۔۔

Sheikh Touseef Hussain
Sheikh Touseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
corrupt justice officers people politicians Sheikh Tauseef Hussain آفیسر سیاست دان ظلم قوم کرپٹ نظام وطن
French Presidential Election 2017
Previous Post فرانس صدارتی الیکشن 2017
Next Post وزیراعلیٰ نے سرگودھا واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close