Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ظلم کے نظام کو چلنے دیا گیا تو یہ ملک نہیں رہے گا

May 3, 2016 0 1 min read
Opposition Leaders Meeting
Opposition Leaders Meeting
Opposition Leaders Meeting

تحریر : مسز جمشید خاکوانی
وزیراعظم کے استعفی کے لیے اپوزیشن کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا میاں نواز شریف نے مخالفین کو پیغام دیا ہے کہ 2018 تک بلکہ اس کے بعد بھی صبر کریں تاہم قمر زماں قائرہ صاحب نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے کل ٹی او آرز پر حتمی فیصلہ کر لیں اس سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ میاں صاحب بالکل بے قصور ہیں بلکہ مسلہ یہ ہے کہ یہ سب کرپشن کی ڈور میں ایک دوسرے کے ساتھ بندھے ہیں اور ایک دوسرے کو سہارا دینے پر مجبور ہیں اس کی نشاندہی عمران خان نے اپنے لاہور کے جلسے کے خطاب کے دوران کی ہے کہ کرپشن کس طرح کی جاتی ہے اور کرپشن کس طرح دیمک کی طرح ملک کو کھوکھلا کر دیتی ہے اس سلسلے میں جناب رووف کلاسرہ نے ایک بہت زبردست کالم لکھا ہے اس طویل کالم سے اقتباس پیش کرتی ہوں اس سے ہمیں ان اہل اقتدار کی وارداتوں کو سمجھنے میں مدد ملے گی اس کے بعد عمران خان کے خطاب پر بات ہو گی ۔کلاسرہ صاحب لکھتے ہیں 27جون 2013کو اسحاق ڈار نے 340روپے کے گردشی قرضوں کی ایک گھنٹے میں ادائیگی کر دی تھی میری طرح دوسرے رپوٹر بھی اس کھوج میں لگ گئے تھے کہ پیپلزپارٹی تو کہتی تھی پیسے نہیں ہیں مگر نواز شریف جنھیں وزیراعظم بنے دو ہفتے بھی نہیں ہوئے کیسے راتوں رات ساڑھے تین ارب ڈالر کا بندوبست کر لیا؟قارون کا خزانہ کہاں چھپا ہوا تھا۔

َپتہ چلا ڈاکٹر وقار مسعود نے جو زرداری صاحب کو مال پانی کا کھیل سمجھانے کے جرم میں جیل رہ چکے تھے نے اسحاق ڈار کو قیمتی مشورہ دیا تھا کہ گردشی قرضوں کی ادائیگی کا آپ کو ایسا طریقہ بتاتے ہیں کہ سانپ بھی مر جائے گا لاٹھی بھی نہ ٹوٹے گی بلکہ کچھ لکشمی گھر بھی آجائے گی جو کھیل کھیلا گیا وہ یہ تھا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت کے پاس یو ایس ایف نام کا ایک فنڈ ہوتا ہے جو دراصل وہ ٹیکس ہوتا ہے جو آئی ٹی کمپنیاں صارفین سے وصول کر کے حکومت کو دیتی ہیں تاکہ پس ماندہ علاقوں میں آئی ٹی کے منصوبے شروع کیے جا سکیں اس فنڈ میں باسٹھ ارب روپے پڑے تھے اسحاق ڈار اور ڈاکٹر وقار مسعود نے مل کر وہ رقم نکلوائی اور اسے سٹیٹ بینک کے concolidated fundمیں ڈال دیا کئی سرکاری اداروں سے کہا گیا وہ اپنی پنشن ،بچت اور دیگر رقوم اس فنڈ میں ڈال دیں کچھ اداروں سے یہ بھی کہا گیا کہ وہ راتوں رات بینکوں سے کمرشل قرضہ لیں اور وہ پیسہ بھی اسی اکائونٹ میں ڈال دیں اس کے ساتھ ہی اسحاق ڈار صاحب نے گورنر سٹیٹ بینک کو ان تمام آئی پی پیز کے ناموں کی فہرست بھیج دی جنھیں ادائیگی ہونا تھی۔

سٹیٹ بینک سے کہا گیا کہ یہ ادائیگی concolidated fundسے کر دیں پتہ نہیں چلتا تھا اس فنڈ میں پیسے کہاں سے آئے کیونکہ اس میں کھربوں روپے ہوتے ہیں جن سے حکومت ادائیگیاں کر رہی ہوتی ہے اس سمندر میں 340ارب کا کس کو پتہ چلنا تھا کہ کہاں سے آئے کتنے سود پر کس بینک سے لیا گیا اور اپنے کس بینکار دوست کو فائدہ پہنچایا گیا سٹیٹ بینک کو جو فہرست بھیجی گئی اس میں کمپنی کا نام اور اس کے سامنے رقم کی مقدار درج تھی جو اسے ادا کی جانا تھی سٹیٹ بینک نے اک گھنٹے کے اندر ادائیگی کر دی جس نے جو مانگا دے دیا گیا کوئی سوال جواب نہیں ہوا حکومت نے یہ خبر بڑے فخر سے قوم کو سنائی تو آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا نے فوراً اس کا نوٹس لیا اور اکائونٹنٹ جنرل سے پوچھا کہ کیا 340ارب روپے ان کی اجازت اور دستخطوں سے ان کمپنیوں کو جاری ہوئے اکائونٹنٹ جنرل نے کہا انہیں یہ خبر پریس کانفرنس سے ملی ہے کہ ادائیگی کر دی گئی ہے ان سے نہیں پوچھا گیا۔

Law
Law

قانون کے مطابق یہ ضروری تھا کہ وذارت پانی و بجلی ان کمپنیوں کے 340روپے کے بلوں کی کاپیاں اکائوبٹنٹ جنرل کو بھیجتی وہ اس کا جائزہ لیتے کہ آیا بل درست ہیں کہ نہیں وہ سب رسیدیں چیک کرتے اور یہ بھی جائزہ لیتے کہ بجلی کے کتنے ارب یونٹ ان کمپنیوں سے خریدے گئے ان میں سے کتنے عوام کو بیچے گئے کہیں یہ بل بڑھا چڑھا کر تو نہیں بنا لیے گئے اور کمپنیوں کو کتنی ادائیگی ہو چکی ہے اور کتنی باقی ہے اس کے بعد اکائونٹنٹ جنرل نے سٹیٹ بینک کو لکھنا تھا کہ یہ رقم انہیں ٹرانسفر کر دی جائے وہ ایک چیک لکھتے اور رقوم ریلیز ہوتیں لیکن ڈار صاحب نے اس طویل عمل سے جان چھڑائی اور ایک ہی ہلے میں تین سو چالیس ارب کی ادائیگی ایک گھنٹے میں کر دی اس پر آڈیٹر جنرل نے فوراًگورنر سٹیٹ بینک کو خط لکھا اور انکوائری شروع کرا دی کہ یہ غیر قانونی کام کیسے کیا گیا ہے ؟گورنر نے یہ خط اسحاق ڈار کو بھیج دیا اور ڈار صاحب نے بلند اختر رانا کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا ادھر بلند اختر رانا نے بھی اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی ٹھان لی اور حکم دیا راتوں رات کی گئی اس ادائیگی کا آڈٹ کیا جائے آڈٹ میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی گئی۔

لیکن وہ ڈٹے رہے اس دوران ڈار صاحب نے بڑی چالاکی سے فیصلہ کیا کہ بلند اختر رانا کو اکیلا کر کے اس معاملے سے جان چھڑا لی جائے چنانچہ آڈیٹر جنرل کے اختیارات وذارت خزانہ نے استعمال کرنا شروع کر دیے وذارت نے افسروں کے تبادلے کر دیے فوری طور پر اکائونٹنٹ جنرل کو آڈیٹر جنرل کے کنٹرول سے نکال کر ایک علیحدہ محکمہ بنا دیا گیا اور اس کا سربراہ ایک خاتون کو مقرر کر دیا گیا جس نے پری آڈٹ کے بغیر بھاری رقوم میٹرو بس اور دیگر منصوبوں کے لیے جاری کرنا شروع کر دیں اس کے ساتھ ہی رانا اسد امین کے مشورے سے جو ریٹائر منٹ کے بعد کنٹریکٹ پر وذارت خزانہ میں تعینات تھے آڈیٹر جنرل کے دفتر کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔

بلند اختر رانا نے مزاحمت کی تو ڈار صاحب نے ایک اور کام کیا فوری طور پر قومی اسمبلی میں ایک سطری قانون کا ایک بل لایا گیا کہ وذارت خزانہ مستقبل میں جو بھی ادائیگی کرے گی اس کے لیے اکائونٹنٹ جنرل کے پری آڈٹ یا بلوں کو کلیئر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی وذارت براہ راست سٹیٹ بینک کو ہدایات دے گی کسی رکن پارلیمنٹ نے اس بل کو نہ سمجھا اور اندھا دھند اس پر دستخط کر دیے یوں کرپشن کا ایک اور بڑا دروازہ کھل گیا درمیان میں چیک اینڈ بیلنس کا جھنجھٹ ہی ختم کر دیا گیا رانا بلنداختر روائتی افسر نہیں ہیں کہ برطرفی کے بعد گھر جا کر بیٹھ جاتے وہ جاتے جاتے خاموشی سے ایک ایسا کام کر گئے جو اب نواز شریف حکومت اور وذارت خزانہ کے گلے کا پھندہ بننے والا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

قارئین!اس واردات پر قانون کس طرح حرکت میں آتا ہے یہ تو میں نہیں جانتی لیکن قانون کو کس طرح اپنی مرضی کے مطابق استعمال کیا جاتا ہے وہ آپ اچھی طرح سمجھ گئے ہونگے آئین اور قانون کی پاسداری کا ڈھنڈورا پیٹنے والے قانون کے ساتھ کس طرح کا کھلواڑ کر رہے ہیں اور جیل سے چھٹے ہوئے مجرموں کا حکومت کس طرح استعمال کرتی ہے کس طرح اراکین اسمبلی کو مراعات کا لالچ دے کر آنکھیں بند کر کے غیر قانونی بل پاس کرائے جاتے ہیں کیا اس سے یہ ملک کبھی آگے بڑھ سکتا ہے؟ کبھی نہیں ،بلکہ اس کھیل کے لیے تو تعلیم کی ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ اگر لوگ پڑھ لکھ گئے تو وہ ان جرائم میں تمیز کرنے لگ جائیں گے ان کو پتہ چلے گا قانون کہاں توڑا گیا وہ ان جاہل اراکین اسمبلی کی طرح محض اپنے فائدے کے لیے آنکھیں بند کر کے دستخط نہیں کریں گے وہ یہ بھی دیکھیں گے کہ یہ پیسہ کس کو لوٹ کر لایا گیا ہے عمران خان لاہور میں اپنے خطاب کے دوران یہی سمجھا رہے تھے کہ اسے جمہوریت نہیں کہتے یہ آمریت کی بد ترین شکل ہے جس میں آپ کسی کو جواب دہ نہیں ہیں آپ جیسے چاہیں۔ ملک لوٹیں کوئی آپ سے پوچھنے والا نہ ہو۔

اگر کوئی پوچھ لے تو آپ کہتے ہیں جمہوریت کے خلاف سازش ہو رہی ہے جبکہ مغرب میں جہاں حقیقی جمہوریت رائج ہے وہاں ڈیوڈ کیمرون پارلیمنٹ میں آ کر اپنے اس جرم کی صفائی پیش کرتا ہے جو اس نے کیا نہیں چالیس لاکھ وہ بھی وزیراعظم بننے سے پہلے اس نے تھوڑا سا ٹیکس چوری کیا ،امریکہ کے صدر رچرڈ نکسن کو محض اس لیے ریزائن کرنا پڑا کہ اس نے مخالفین کے فون ٹیپ کروائے تھے بل کلنٹن قوم سے صرف جھوٹ بولنے پر رگڑے گئے حالانکہ ان کے دور میں امریکہ نے بے مثال ترقی کی تھی وہ قومیں اپنے لیڈر کا صرف جھوٹ بولنا بھی گوارہ نہیں کرتیں کیونکہ وہ ان سے ہائی مورل سٹینڈر کی توقع رکھتی ہیں چینی کہاوت کے مطابق مچھلی سر سے گلنا شروع ہوتی ہے اور ہمارا سر ہی گل چکا ہے۔

کل میں ایک وڈیو دیکھ ری تھی کہ بطخ کے چند بچے گٹر میں گر گئے اور پولیس والے اپنی وردیوں کی پرواہ کیے بغیر گٹر میں اوندھے منہ پڑے ہاتھ ڈال کر ایک ایک بچے کو زندہ سلامت باہر نکالا اور انکی ماں کے پاس چھوڑا یہ کوئی اور ملک تھا جس کو مغرب کہتے ہیں ہمارے ملک میں بغیر ڈھکن کے گٹروں میں انسان گر کر مر جاتے ہیں مگر اس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس پکڑ کر لے جاتی ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان نے ایک دلخراش واقعہ سنایا کہ سترہ اٹھارہ سال پہلے جب بلوچستان میں خشک سالی کی وجہ سے جانور مرنا شروع ہو گئے تو وہاں سے لوگوں کی نقل مکانی شروع ہوگئی جس پر بلوچستان میں کیمپ لگائے گئے تو میں بھی وہاں چلا گیا وہاں میں نے ایک عورت کو دیکھا جس کی بالکل پاگلوں جیسی حالت تھی تو میرے پوچھنے پر ایک آدمی نے بتایا اس عورت کی ایک معذور بچی تھی جس کو یہ پیچھے چھوڑ آئی ہے۔ کیونکہ اس کے گھر والوں نے فیصلہ کیا اگر باقی بچوں اور مویشیوں کی زندگیاں بچانی ہیں تو اس کو یہیں چھوڑنا پڑے گا۔ لیکن اس بچی کی چیخیں اس ماں کو چین نہیں لینے دیتیں یہ بے چاری رو رو کر پاگل ہو چکی ہے تو میں نے سوچا اللہ اگر ایسا واقعہ کسی اور ملک میں ہوا ہوتا تو اب تک سرکاری ہیلی کاپٹر بچی کو لے کر آ چکے ہوتے لیکن یہاں انسانوں کی قدر جانوروں سے بھی کم ہے انہوں نے سیالکوٹ کے ساگا سپورٹس سینٹر کی مثال دی کہ اس کے مالک انٹرنیشنل سٹینڈر کے فٹ بال بنایا کرتے جو دنیا بھر میں جاتے وہ شوکت خانم کی مدد کیا کرتے تھے میں نے ایک بار صوفی صاحب سے پوچھا آپ کس ایک انٹر نیشنل سطع کی فٹ بالز بنا کر دنیا کا مقابلہ کرتے ہیں تو انہوں نے کہا اپنے ورکروں کا خیال کر کے ،ان کی خوراک صحت انکے بچوں کی تعلیم علاج معالجے کا دھیان رکھتا ہوں تو وہ بدلے میں مجھے بہترین پروڈکٹ دیتے ہیں۔

عمران خان نے کہا ہمارے لوگ جب باہر جاتے ہیں سب سے بہترین کام کرتے ہیں قانون کی پاسداری بھی کرتے ہیں دیانت داری کی مثالیں قائم کرتے ہیں کیونکہ وہاں ان کا سامنا کرپٹ حکمرانوں سے نہیں ہوتا وہ وہاں ووٹ بھی اپنی مرضی سے دیتے ہیں نہ فوج ہوتی ہے نہ پولیس ،لیکن ہم یہاں شفاف الیکشن کا تصور بھی نہیں کر سکتے انہوں نے کہا میاں صاحب میں خیبرپختونخواہ میں اربوں کا مال بنا سکتا تھا لیکن میں پھر اپنا اخلاقی جواز کھو بیٹھتا جس طرح شوکت خانم کے لیے ایک ایم آئی آر مشین لینی تھی تو ایک غیر ملکی کمپنی کا آدمی میرے پاس آیا اس نے کہا خان صاحب اگر آپ ہم سے مشین خریدیں تو ایک لاکھ ڈالر آپکے باہر کسی بھی بینک اکائونٹ میں جو آپ ہمیں دیں گے اس میں چلا جائے گا میں بڑا حیران ہوا میں نے پوچھا کیا تم نے مشین کی قیمت بڑھائی ہوئی ہے اس نے کہا یہ صرف آپ کا کمیشن ہے۔

اگر آپ مشین کی قیمت بڑھا دیں تو وہ پیسہ بھی آپکی جیب میں جائے گا تو اسی طرح ہم نے ایک اور مشین چالیس کروڑ میں خریدی اور وہی مشین ایک سرکاری ہسپتال نے ساٹھ کروڑ میں خریدی یعنی بیس کروڑ کا اس میں کمیشن کھایا گیا تو بھلا ایسا ملک کس طرح ترقی کر سکتا ہے؟ انہوں نے کہا میاں صاحب ہم سب حساب دیں گے لیکن سب سے پہلے آپ کا احتساب ہو گا اس کے بعد ہم سب اپنا احتساب کرانے کے لیے تیار ہیںشفاف احتساب اور شفاف الیکشن سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا وہ اور مضبوط ہوتی ہے لیکن اگر یہ نظام یونہی چلتا رہا تو خدا نخواسطہ ملک کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
corruption country injustice Meetings Prime Minister resignation system اجلاس استعفیٰ ظلم کرپشن ملک نظام وزیراعظم
DG Ranger and Qaim Ali Shah Meeting
Previous Post وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات
Next Post متحدہ اور مہاجر قومی موومنٹ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عالم علی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close