Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معصوم

February 18, 2016 0 1 min read
NAB
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر: امتیاز علی شاکر
اللہ پاک سے دُعا ہے کہ رب رحمن کائنات کے تمام معصوم پر رحمت فرمائے پراس بات کو فائنل کرنا خالصتا مالک حقیقی کے اختیار میں ہے کہ کس پر رحمت ہونی ہے اور کس کا کڑا احتساب۔ یہ بات طے ہے کہ اس دنیا میں کسی کااحتساب ہونہ ہو روز آخرت اللہ تعالی کی عدالت میں سب کا احتساب ہو گا، معصومیت کے دور میں احتساب ایک خواب اور ظلم حقیقت بن چکا ہے، اللہ رب عزت ہمارے عیبوں پر پردہ نہ فرمائے تو سب کچھ کھل کر سامنے آ جائے کہ کون کتنا معصوم ہے، یہ اللہ تعالی کی خاص رحمت ہے کہ اس دنیا میں ہم بھی معصوم ہیں اور تم معصوم ہو، حال ہی میں کچھ معصوموں کا ذکر وزیراعظم پاکستان نے بھی کیا ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب کو اپنا کام زیادہ ذمہ داری سے کرنا چاہئے۔ نیب والے تصدیق کئے بغیر معصوم لوگوں کے گھروں میں گھس جاتے ہیں، عزتیں اچھالنا اچھی بات نہیں، نیب کے خوفزدہ کرنے کی وجہ سے سرکاری افسر فیصلہ کرنے سے ڈرتے ہیں۔ سرکاری افسروں کو ڈرانے پر حکومت اس سلسلے میں ضروری قانونی کارروائی کر سکتی ہے’وزیراعظم نے معصوم کا لفظ کس کیلئے استعمال کیایہ تواللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

بقول وزیراعظم سرکاری افسرنیب والوں کے ڈرانے سے ڈرتے ہیں اس بات کا بظاہر کوئی وجود نظر نہیں آتا پر وزیراعظم کے بیان کے بعد قومی احتساب بیوروکاردعمل صاف ظاہرکرتاہے کہ وہ وزیراعظم سے ڈرگئے ہیں ،جی ہاں وزیراعظم کے بیان پرقومی احتساب بیوروکارد عمل سامنے آچکاہے جس میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم کی رائے کااحترام کرتے ہیں،احتساب کے عمل کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

نیب ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب کو بعض قباحتیں ورثے میں ملیں ہیں جن کے حل کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔پہلے تووزیراعظم تسلی رکھیں کہ نیب والے معصوم توکیاکسی ظالم کو بھی بے عزت نہیں کریں گے اوردوسری بات یہ کہ نیب کو ورثے میں ملنے والی قباحتیں دورنہیں ہوسکتی ،وجہ اورکوئی نہیں بس اتنی سی ہے کہ نیب کاڈی این اے کرنے والی کوئی ایجادآج تک نہیں ہوئی اورہوبھی نہیں سکتی۔

NAB
NAB

وزیراعظم یقین رکھیں جس طرح ماضی میں کبھی کسی اہم سیاسی شخصیت کوسزانہیں ملی آئندہ بھی نہیں ملے گی،یقین نہیں آتاتوسابق صدرپرویزمشرف سے پوچھ لیں جنہوں نے سگین جرائم میں گرفتارکرنے کے بعدمیاں صاحب کونہ صرف ملک سے جانے دیا بلکہ واپس آکرعام انتخابات میں حصہ بھی لینے دیا،مسٹرمشرف سے پوچھوکہ جب میاں برادران عام انتخابات لڑنے کے اہل تھے توپھرکس قانون کے اوراخلاق کی بنیادپروقت کے وزیراعظم ،وزیراعلیٰ اوردیگروزیروں اورمشیروں کونہ صرف برطرف کیابلکہ گرفتارکرکے سنگین نویت کے مقدمات بھی قائم کئے گئے۔

مشرف صاحب جانے کیاجواب دیں گے وزیراعظم کے حالیہ بیان کے مطابق تویہی جواب بنتاہے کہ کسی معصوم پرمقدمات قائم نہیں ہونے چاہئے،میاں صاحب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اس طرح کے مقدمات ماضی میں بھی بنتے رہے ہیں جس کاآج تک کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا،آپ کو اچھی طرح یاد ہوگا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پر 1998 میں کرپشن کے مقدمات بنائے گئے تھے۔ اس وقت بھی مسلم لیگ ن کی حکومت تھی اور سیف الرحمٰن صاحب چیئرمین نیب کے عہدے پر تعینات تھے۔

سیف الرحمن نے بعد ازاں یہ تسلیم کیا کہ آصف زرداری پر مقدمات سیاسی بنیاد پر بنائے گئے تھے، جب مسلم لیگ ن کی مرکز میں دوبارہ حکومت بنی تو یہ مقدمات ختم کر کے آصف زرداری کو باعزت بری کردیا گیا تھا۔یہ مقدمات طویل عرصے تک کبھی چلتے رہے اور کبھی رکتے رہے، پھر2008ء کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو اکثریت ملنے کے بعد 2009 ء میں آصف علی زرداری صدرپاکستان بنے اور یوں یہ مقدمات کھٹائی میں پڑ گئے۔

آصف علی زرداری 5 سال تک ایوانِ صدر میں رہے اور صدارتی استثنیٰ کے مزے لیتے رہے، 2013ء کے عام انتخابات کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت بنی۔میاں نوازشریف نے پیپلز پارٹی کی مفاہمتی سیاست کو آگے بڑھانے کی پالیسی اپنائی جو آج تک جاری ہے۔ اپنی انتخابی مہم کے دوران شریف برادران نے لوگوں سے جو وعدے کیے ان میں ایک وعدہ یہ بھی تھا کہ وہ ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لائیں گے ،افسوس کہ کئی دیگر وعدوں کی طرح یہ وعدہ بھی وفا نہ ہو سکا ،کیاہی بہترہوتاجووزیراعظم ماضی کے حقائق کے باغورجائزے کے بعد نیب والوں کی خبرلینے کی بجائے اپنے معصوموں کوکہتے کہ اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں وہ آصف علی زرداری کوسامنے رکھیں اورتصورکریں کہ ماضی کامعصوم آگے چل کرملک کاصدربن سکتاہے توپھرحال کے معصوں کو بھی مستقبل میں کوئی اہم عہدہ مل سکتا ہے۔

Accountability
Accountability

جہاں تک بات احتساب وحتساب کے تذکرے سن کر عوام کے خوش فہمی میں مبتلاہونے کی ہے کہ توایسی کسی خوش فہمی کاشکارہونے کی بجائے غورکریں تووہ اورہم(عوام) بھی کہیں نہ کہیںمعصوم ہیں،یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے کہ جیسی قوم ویسے حکمران مسلط ہونگے،یعنی ہمارے حکمران بھی معصوم اورہم عوام بھی معصوم ہیں،یایوں کہہ لیں کہ ہم بھی معصوم، تم بھی معصوم ، آئیںغور کریں کہ آخرکیا وجہ ہے کہ ملک خداداد میں غریب آدمی کی ساری زندگی معمولی مقدمے میں عذاب بن جاتی ہے پر قومی خزانے کو لوٹنے والوں کے احتساب کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟پاکستان مسلم ریاست ہے یہاں بسنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے جن کو یقین ہے پیداکرنے سے پالنے اورپھر موت دینے پرصرف اللہ تعالیٰ کی ذات برحق ہی قادرہے اس لئے عام عوام حکمرانوں سے عزت کی دال روٹی ،کپڑا اور چھت نہیں ظالموں کااحتساب چاہتے ہیں۔

موجودہ حالات کے مطابق سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کس کااحتساب ، کون سااحتساب اورکون کرے گا احتساب ،تو حکمرانوں پراحتساب کی اُمیدلگانے والے میرے جیسے ناسمجھ ،سمجھ لیں کہ اللہ تعالیٰ احتساب فرمائے گاتمام ظالموں کا،یہاں توہم سب معصوم ہیں اس لئے ہم ایک دوسرے کا احتساب نہیں کرسکتے ہیں ،جولوگ نیب والوں سے پریشان ہیں وہ بالکل نہ گھبرائیں کیونکہ اللہ جانتاہے نیب والے تواُن سے کہیں زیادہ معصوم ہیں ،شائداسی معصومیت کونیب کے ترجمان نے وارثتی قباحت کہاہے ،سویہ بات کھل کرسامنے آگئی کہ ہم سب معصوم ہیں کوئی زیادہ کوئی کم ،یعنی ہم بھی معصوم ،تم بھی معصوم۔آخر میں ”ماہ رخ زیدی”کے چند اشعار جوانہوں نے معصومیت اوراُس کے صلے کے عنوان سے کہے ہیں۔

مجھکو معصومیت کا صلہ مل گیا
وہ جو بچھڑا کوئی دوسرا مل گیا
ہے مقدر بھی پتھر کی جیسے لکیر
ہم نے چاہا تھا کیا اور کیا مل گیا
دل میں مرنے کی خواہش نہیں اب ذرا
ہم کو تو جیتے جی ہی خُدا مل گیا
ہے یہ قدرت کی شانِ عطا دیکھیے
جو بھی مانگا تھا اس سے سوا مل گیا
سیدھا لے جائیگا ہم کر منزل تلک
ایسا آسان سا راستہ مل گیا
ڈھونڈتے تھے جسے شہر در شہر ہم
وہ گلی میں ہماری کھڑا مل گیا
کس سے شکوہ کریں کیا شکایت کریں
تھا جو قسمت میں لکھا ہوا مل گیا
صرف اتنی کہانی ہے میری تو بس
سبز مانگا تھا لیکن ہرا مل گیا

ساری دنیا نے چھوڑا تو کیا ماہ رخ
شاعری کا مجھے آسرا مل گیا

Logo Imtiaz Ali Shakir
Logo Imtiaz Ali Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر
مرکزی نائب صدرکالمسٹ کونسل آف پاکستان (ccp)
imtiazali470@gmail.com
043154174470

Share this:
Tags:
Accountability government innocent NAB Prime Minister truth احتساب حقیقت حکومت معصوم نیب وزیراعظم
Gas Theift
Previous Post لاہور: مناواں میں 300 گھر گیس چوری کرتے پکڑے گئے
Next Post خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں بین الکلیاتی مقابلہ غزل و لوک گیت کا انعقاد
LOC GEET & GAZAL MUQABLA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close