Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انوویشن

December 12, 2015December 13, 2015 0 1 min read
Innovation
Innovation
Innovation

تحریر : شاہد شکیل
کئی صدیوں سے محقیقین مختلف تجربات سے کچھ نہ کچھ ایجاد کرتے آرہے ہیں پچاس سال قبل کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ دنیا اس قدر تیز رفتاری سے ترقی کرے گی لیکن سائنس اور ٹیکنالوجی کے نتائج سامنے ہیں،ایسی ہی ایک ٹیکنالوجی جسے مائکرو چپ کہا جاتا ہے اس معمولی چوکور عام سی پلیٹ میں دنیا سمیٹ دی گئی ہے،مائکرو چپ کیا ہے اور کیسے فنکشن کرتا ہے۔مائکرو چپ عام طور پر مختلف میٹریل مثلاً کاٹن، دھات، اور سلیکون کے ذریعے نہایت حساس ٹیکنالوجی سے لیبارٹریز میں تیار کئے جاتے ہیں ان کے بغیر کمپیوٹر ٹیکنالوجی ناممکن ہے یہ پلیٹس نہایت پیچیدہ مائکرو الیکٹرونکس ،انٹیگریٹڈ سرکٹس ،ٹرانسسٹر اور سینسر کنڈکٹر کے اشتراک سے تیار ہوتے ہیںجس میں مختلف اقسام کے میٹل اجزاء مثلاً باریک تاروں اور برقی و مقناطیسی مواد کے علاوہ درجہ حرارت کو مدنظر رکھتے ہوئے صاف و شفاف سیلیکون سے خصوصی مشینوں پر ہائی ٹیک انسٹرومنٹس سے تیار کیا جاتا ہے ان کے اندرونی حصے میں آٹو میٹک آن اور آف کرنے کا الیکٹرونک سسٹم نصب ہوتا ہے جسے عام طورپر سوئچ کہا جاتا ہے۔

مائکرو چپ تیاری کے بعد بائنری سسٹم میں ریاضی کے قابل بنانے کے بعد پروسیسرز میں ایڈجسٹ کئے جاتے ہیں ۔انیس سوستر میں چھ سو ٹرانسسٹر چپ ایجاد کئے گئے اور چند سال بعد ان کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی جبکہ آج کئی میلین اور کئی مربع سینٹی میٹر پر فِٹ کئے گئے ہیں، انیس سو اکہتر میں پہلا مائکرو پروسیسر مارکیٹ میں متعارف کروایا گیا جس میں بذریعہ چپ ریاضی یونٹ ، کنٹرول یونٹ،انٹرمیڈیٹ کے نتائج،دیگر پروگرامز کو ہدایات دینے کے علاوہ ڈیٹا کی صفائی کرنے اور میموری یکجا کرنے کیلئے ماڈل کے طور پر استعمال کیا گیا،مائکرو پروسیسر میں بذریعہ کی بورڈ ڈیٹا فنکشن کرتا، عمل درامداور میموری سیو کرتا ہے اس میں کئی اقسام کے پروگرامز بذریعہ آپریٹنگ سسٹم محفوظ کئے جاتے اور مانیٹر پر دیکھا جا سکتا یا پرنٹ آؤٹ کیا جا سکتا ہے۔مائکرو چپ کی ایجاد کے چند سال بعد بار کوڈ متعارف ہوا کئی لوگ آج تک نہیں جانتے کہ بار کوڈ کیا ہے اور کس کام آتا ہے۔

مائکرو چپ سے منسلک جدید ترین ٹیکنکل آپریٹنگ سسٹم میں بار کوڈ کا اہم کردار ہے جو پروسیسر اور چپ سے کسی حد تک منسلک رہتا ہے ،بار کوڈ کوئی نئی تحقیق یا ایجاد نہیں بلکہ دنیا بھر میں استعمال کیا جاتا ہے۔بار کوڈ کیا ہے؟۔بار کوڈ کے متعارف ہونے سے مصنوعات کی دنیا میں انقلاب آگیا اور اس ٹیکنالوجی نے دنیا فتح کر لی۔چھبیس جون انیس سو چوہتر میں بارکوڈ کے متعارف ہونے سے مصنوعاتی شعبوں میں انقلاب آگیا کیونکہ اس تیکنک سے کئی شعبوں مثلاً امپورٹ ایکسپورٹ میں آسانیاں پیدا ہوئیں اور اب تک مختلف پیکیجنگ اور کئی مصنوعات پر پایا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگ بار کوڈ کے بارے میں جانتے ہیں اور اس شش وپنج میں مبتلا رہتے ہیں کہ پیکنگ یا مختلف مصنوعات پر ان لائنوں کا کیا مطلب ہے جن کا مطالعہ کرنا یا سمجھنا ناممکن ہے۔دنیا کے تمام ممالک کا کمپیوٹر کوڈ یعنی بار کوڈ ہے اور وہ اپنی مصنوعات بذریعہ بار کوڈ ہی متعارف کرواتے ہیں۔بار کوڈ کا پیٹنٹ تقریباً تیس سال پرانا ہے،انیس سو تہتر میں یو پی سی۔

American Goods
American Goods

یونیورسل پروڈکٹ کوڈ امریکا میں متعارف ہوا تقریباً ایک سال بعد پہلی امریکی مصنوعات جوسی فروٹ چیونگم جو دس کی پیکنگ پر مشتمل تھی پہلی بار اسکی کوڈ سکینگ کی گئی ،یورپ میں تین سال بعد یورپین کوڈ کے ذریعے بار کوڈ جو سکینر اور چپ سے مشترک تھے متعارف کروایا گیا جسے ای اے این یعنی یورپین آرٹیکل نمبر کا کوڈ ورڈ دیا گیا۔بار کوڈ کے متعارف ہونے سے قبل انڈسٹریز اور کئی سپر مارکیٹس میں بذریعہ پروسیسر ،کی بورڈ اور چپ سے مصنوعات کا اخراج و اندراج کیا جاتا اور اسی ٹیکنالوجی سے خرید وفروخت ہوتی لیکن بار کوڈ کے بعد تمام ٹیکنالوجی کو یکجا اور مشترک کر دیا گیا ،عملی استعمال کے آغاز میں بار کوڈ کو سکین کرنے میں کئی ٹیکنیکل مسائل سے دوچار ہونا پڑا اکثر اوقات سکینر مشین کو با رکوڈ کے مطالعے میں دقت پیش آتی لیکن رفتہ رفتہ جدید ٹیکنالوجی سے غلطیوں کو دور کیا گیا اور آج بغیر کسی تیکنیکی مسائل کے دنیا بھر میں بار کوڈ کا استعمال جاری ہے۔اگرچہ یورپ میں کئی مصنوعات پر بار کوڈ کا لیبل یا ایٹیکیٹ موجود ہوتا ہے لیکن پھر بھی دوران سکینگ مسائل پیدا ہوتے ہیں کیونکہ مخصوص مصنوعات یا آرٹیکل وہ کسی بھی برانچ، انڈسٹری یا شعبے سے ہوں کوڈ کی ریڈنگ نہیں ہوتی۔

مثلاً کتابوں کے کوورز پر تیرہ نمبرز درج ہوتے ہیں جن پر اے ای این یعنی یورپین کوڈ ہوتا ہے جسے انفرادی بار کوڈ کے طور پر سکین کیا جاتا ہے یا بدیگر الفاظ آئی ایس بی این یعنی انٹر نیشنل سٹینڈرڈ بک نمبر بھی کہا جاتا ہے اور یہی وہ بار کوڈ ہوتے ہیں جنہیں سکین کرنے کے بعد اشیاء کی خرید و فروخت کی جاتی ہے دوران سکین مانیٹر پر مصنوعات مثلاً کتاب کے بارے میں تمام معلومات حاصل ہوتی ہیں کہ کہاں پبلش ہوئی،کب ہوئی، کب سے دستیاب ہے اور اصل قیمت کیا ہے وغیرہ ،چونکہ دوران خرید وفروخت رد بدل کی گنجائش نہیں ہوتی اس لئے کسی قسم کے مسائل پیش نہیں آتے۔جدید ٹیکنالوجی نے آج دنیا بھر میں خرید وفروخت کو مزید آسان بنا دیا ہے۔

مثلاً بذریعہ سمارٹ فون ادائیگی کی جا سکتی ہے،میوزک سکین کیا جا سکتا ہے ، کسی قسم کے پوسٹر پر چسپاں بار کوڈ کو سمارٹ فون سے سکین کرنے کے بعد مکمل معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں کیونکہ نئی تیکنک کیو آر کوڈ کی بدولت یہ تمام ٹیکنالوجی پل بھر میں آپ کی جیب میں ہیں،سائنسی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی نے مستقبل کی راہیں ہموار کی ہیں جس سے دنیا بھر میں لوگ مستفید ہو رہے ہیں ، لیکن افسوس کہ چند ممالک میں جدید ٹیکنالوجی کو منفی انداز میں استعمال کرنے سے کئی نقصانات بھی ہو رہے ہیں۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:
Tags:
innovation machine materials parts Results World تجربات ٹیکنالوجی حصے دنیا مشین میٹریل نتائج
SEMINAR
Previous Post گری راج کالج نظام آباد میں شعبہ انگریزی کے تحت قومی سمینار
Next Post روشن مستقبل کی شاہراہ
Science

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close