Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے حسی کا انجام

October 5, 2021 0 1 min read
Poverty
Poverty
Poverty

تحریر : شیخ توصیف حسین

پرانے وقتوں میں ایک وزیر جو ملک و قوم کی بہتری اور بھلائی کو اپنا نصب العین سمجھتا تھا نے اپنی عوام کو بے حسی کے عالم میں دیکھا تو فوری طور پر اپنے بادشاہ کو آ گاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کی عوام جو نہ صرف نفسا نفسی بلکہ بے حسی کی اس قدر شکار ہو گئی ہے کہ اگر ہمارا دشمن ملک ہمارے ملک پر حملہ کر دے تو یہاں کی عوام اُس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کریگی لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی عوام کے سوئے ہوئے ضمیر کو جگا نے کیلئے کچھ ایسے اقدامات کرنے چاہیے جس سے دلبر داشتہ ہو کر ہماری عوام اپنے بنیادی حقوق کی بقا کے حصول کی خا طر آ واز حق بلند کرے اپنے وزیر کی ان باتوں کو سننے کے بعد بالآخر بادشاہ نے کافی سوچ و بچار کے بعد چند ایک بااثر امرا دوا ساز کمپنیوں کے مالکان و ڈاکٹرز اشیائے خوردنوش کے تاجر بیوروکریٹس علمائے دین اور جج صاحبان کی ایک خفیہ میٹنگ بلائی جس میں یہ طے پایا گیا کہ وہ ہر طریقے سے عوام کو پریشان کرے ممکن ہے کہ پریشانی سے دلبرداشتہ ہو کر ہمارے ملک کی عوام کا سویا ہوا ضمیر جاگ اُٹھے۔

قصہ مختصر کہ اس فیصلے کے بعد تاجروں نے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ادویات ساز کمپنیوں کے مالکان نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ڈاکٹرز صاحبان نے ڈریکولا کا روپ دھار کر غریب مریضوں کا خون چوسنا شروع کر دیا علمائے دین نے مذہبی و لسانی فسادات شروع کروا دیئے عدل و انصاف کا خاتمہ ہو گیا سیاست دانوں نے تعمیراتی کاموں میں دس سے پندرہ پرسنٹ اپنی کمیشن وصول کرنا شروع کر دی جس کے نتیجہ میں تعمیراتی کاموں کے ٹھیکیدار سڑکوں گلیوں اور نالیوں میں ناقص میٹریل کا آ زادانہ استعمال کر نے لگے بازاروں میں نا جائز تجازوات مافیا کا راج قائم ہو گیا جس کی وجہ سے بہو بیٹیوں کا وہاں سے گزرنا محال ہو گیا ٹرینوں کا نظام تباہ و بر باد ہو کر رہ گیا شہروں میں ٹریفک کا نظام بے لگام ہو کر رہ گیا۔

قصہ مختصر کہ اس ملک کے ہر ادارے میں اہلکار بالخصوص اعلی افسران چنگیز خان اور ہلاکو خان کا روپ دھار کر لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ راقم کرنے لگے ایسے غلیظ اور قانون شکن حالات کے باوجود اُس ملک کی عوام بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی عوام کے اس گھنائو نے کردار کو دیکھ کر بادشاہ کو شدید پریشانی لا حق ہوئی تو اُس نے اپنی عوام کو شدید اذیت سے دوچار کر نے کیلئے شہر کے باہر آ نے جانے والے راستوں پر چوکیاں تعمیر کروا کر وہاں پر عملہ پولیس کو تعنیات کر دیا جو بادشاہ کے حکم کے مطا بق ہر آنے جانے والے شخص سے نہ صرف بھتہ وصول کرتے بلکہ اُن کی چھترول بھی کر دیتے یہ سلسلہ ابھی جاری تھا کہ اسی دوران چند ایک افراد بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہوئے جنکو دیکھ کر بادشاہ اور اُس کا وزیر یہ سوچ کر بہت خوش ہوئے کہ ہماری عوام کا سو یا ہوا ضمیر اب جاگ اُٹھا ہے کہ اسی دوران اُن افراد نے عرض کرتے ہوئے کہا کہ آپ اگر مناسب خیال کرے تو شہر کے باہر آنے جانے والے راستوں میں جو چوکیاں قائم ہیں وہاں پر عملہ پولیس کی تعداد میں اضافہ کر دے تو وہ ہم سے جلد از جلد بھتہ وصول کرنے کے ساتھ ساتھ چھترول کر دے اس سے آپ کو فائدہ حاصل ہو گا اور ہمارا ٹائم بچ جائے گا۔

آج اگر ہم حقیقت کے آ ئینے میں دیکھے تو یہی کیفیت ہمارے ضلع جھنگ کی عوام کی ہے جس کی بے حسی کے نتیجہ میں یہاں پر آنے والا ہر آ فیسر اپنے آپ کو ہلاکو خان چنگیز خان ہیبت خان حشمت خان اور دلاور خان سمجھتے ہوئے لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ راقم کرنا شروع کر دیتا ہے جبکہ یہاں کی عوام ان ناسوروں کا محاسبہ کرنے کے بجائے ان کے حق میں نعرے بازی کرنا شروع کر دیتی ہے جس میں انجمن تاجران جھنگ کے عہدے دار و ممبران سر فہرست ہیں اور بعض صحافی بھی جو مذکورہ آ فیسر کو پگڑیاں پیش کرتے ہیں تو آج میں یہاں ایک چھوٹی سی مثال نہ صرف اپنے قارئین بلکہ اپنے ملک کے ارباب و بااختیار کی خدمت اقدس میں پیش کر رہا ہوں کہ شاید کوئی خداوند کریم کی خوشنودگی کی خاطر ایکشن لے سکے ہوا یوں کہ میں گزشتہ روز اپنے دفتر میں بیٹھا اپنے صحافتی فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل تھا کہ اسی دوران میو نسپل کارپوریشن جھنگ کے درجہ دوئم اور سوئم کے اہلکار جن کے سر کے بال آ وارہ بادلوں کی طرح بکھڑے ہوئے ہونٹ خشک پتوں کی طرح مرجھائے ہوئے پھٹے پرانے کپڑے زیب تن کیے ہوئے قصہ مختصر وہ بے بسی اور لاچارگی کی تصویر بنے ہوئے تھے روتے ہوئے مجھ سے مخاطب ہو کر کہنے لگے کہ ہم کئی سالوں سے میو نسپل کارپوریشن جھنگ میں بطور خاکروب اور وہ بھی بیس ہزار روپے ماہانہ پر اپنے فرائض و منصبی ادا کرنے میں مصروف عمل تھے اس دوران متعدد چیرمین و دیگر آ فیسرز آئے انہوں نے ہمیشہ چور اور بے ایمان کہا اور ہم سے ہتک آ میز رویہ اپنائے رکھا حالانکہ وہ از خود لاکھوں اور کروڑوں روپے خرد برد کر کے راہ فرار اختیار کر گئے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مذکورہ بااثر اشخاص میں سے کسی نے بھی ہمیں کنفرم کروانے کی کبھی کوشش نہ کی بلکہ ہمیشہ اپنی چودھراہٹ کو قائم رکھنے کیلئے ہمیں نکال دینے کی دھمکیاں دیتے رہے یہ سلسلہ دس پندرہ سال جاری رہا بالآ خر ہم دو اڑھائی سو اہلکار وں نے مل کر ہائیکورٹ لاہور کی ایک عدالت میں درخواست دائر کر دی بالآ خر کئی سالوں بعد معزز عدالت کے جج نے قانون کے مطا بق ہم تمام ملازمین کو کنفرم قرار دے دیا اس موقعہ پر ہم نے خوشیاں منائی ہم تقریبا ڈیڑھ سال تک کنفرم ملازمین کی تنخواہ وصول کرتے رہے گزشتہ ماہ ہم تنخواہ کے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان کی جانب سے دس پرسنٹ الائونس بھی حاصل کیا کہ اسی دوران ڈپٹی ڈائریکٹر آ ڈٹ آ فیسر عمیس ذیشان جھنگ کا میو نسپل کارپوریشن جھنگ کے عملہ کے ساتھ نجانے کس مصلحت کے تحت جھگڑا ہو گیا جس پر میو نسپل کارپوریشن جھنگ کے عملہ نے مذکورہ آ ڈٹ آ فیسر کے خلاف سٹے آ رڈر بھی حاصل کر لیا جس کا بد لہ لینے کیلئے مذکورہ آ ڈٹ آ فیسر ہم غریب اور بے سہارا اہلکاروں کا موجودہ تنخواہ کے دوران نہ صرف دس پرسنٹ بلکہ پچیس پرسنٹ الائونس جو کہ موجودہ حکومت نے ابھی جاری کیا تھا اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اُٹھاتے ہوئے کاٹ لیا ہم بے سہارا اور غریب ہیں ہم جائیں تو جائیں کہاں ہمیں انصاف کون دے گا یہ کہہ کر مذکورہ افراد وہاں سے اپنے آ نسو صاف کرتے ہوئے میرے دفتر سے چلے گئے اور مجھے اچانک یہ خیال آ یا کہ کیا کسی نے خوب کہا کہ ہر آ فیسر کا کردار ہی اُس کے خون کی عکاسی کرتا ہے اگر کردار اچھا تو خون اچھا اور اگر کردار بُرا تو یہ سمجھ لینا چاہیے تو اُس کے خون کا معاملہ گڑ بڑ ہے
کمزوروں پر رحم نہ کھا نے والا
طاقتوروں سے مار کھاتا ہے

Sheikh Tauseef Hussain
Sheikh Tauseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
country end indifference nation people Sheikh Tauseef Hussain Upset انجام بے حسی پریشان عوام قوم ملک
Pandora Papers
Previous Post کرپشن کے حمام میں
Next Post کامیاب پاکستان اور ایلیویٹڈ ایکسپریس وے
Usman Bazdar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close