Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اندر کی بات

March 10, 2017 0 1 min read
Life
Life
Life

تحریر : امتیاز علی شاکر
لاکھوں جعلی ہیرے سنبھال رکھنے سے بہترہے ایک اصل پتھر سینے سے لگائے رکھو،اللہ تعالیٰ ایک قیمتی ہیراعطافرمائے تواُس کی حفاظت کیلئے بھی چند پتھرکونے میں لگائے رکھو،قیمتی چیزوں کوچوروں ،ڈاکوئوں سے بہت بچاکے رکھناپڑتاہے وہی پتھرلٹیروں کے سرمیں لگیں گے تووہ بھاگنے پرمجبورہوجائیں گے،جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے ننھے پرندوں نے ہاتھی والوں پرپتھربرسائے تووہ تھیس نہس ہوگئے،اُن کانام نشان بھی باقی نہ رہا،اللہ سبحان تعالیٰ نے قرآن کریم کے اندر ارشاد فرمایا”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا،کیا ان کا داؤ غلط نہیں کیا؟ (گیا)،اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور(ابابیل) بھیجے،جو ان پر کھنکرکی پتھریاں پھینکتے تھے،تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھوسا”(سورة الفیل )،حضرت ابراہیم علیہ السلام نے شیطان کودوربھگانے کیلئے پتھرمارے تواللہ کریم کوآپ علیہ السلام کی ادااس قدر پسندآئی کے قیامت تک حاجی شیطان کوپتھرمارکرسنت ابراہیمی پوری کرتے رہیں گے،ایک مقدس پتھر خانہ کعبہ کی دیوارمیں نصب ہے ،جس کانام حجراسودہے،اس مبارک پتھرکوقیامت تک مسلمان بوسہ دیتے رہیں گے، معلوم ہوا اللہ تعالیٰ کے حکم سے پتھر شیطان اوراُس کے پیروکاروں کوسبق سکھانے کے کام آتے ہیں،بہت سارے مطلبی،منافق دوستوں،ساتھیوں سے ایک دومخلص دوست ،ساتھی بہترہیں کہ منافق کسی بھی وقت دھوکہ دے سکتاہے،یہ بھی طے ہے کہ مطلب پرست مفادحاصل کرنے کے بعد دغادے گا۔

خاص طورپرجب کوئی بڑامقصدحاصل کرنے کیلئے بڑی جماعت کولے کرچلناپڑے توقائدین لوگوں کوجماعت میں شامل کرتے وقت بہت سوچ سمجھ ،دانش مندی اور مخلص ساتھوں کی مشاورت سے فیصلے کرنے چاہئے،بیشک جناب محترم خادم حسین رضوی درست فرماتے ہیں کہ وہاں نوکروں کی کمی نہیں پھر بھی ہمیں یاد رکھناچاہئے کہ منافقین کیلئے آقاکریم ۖ کے ہاں کوئی گنجائش نہیں،اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا”منافق اس بات سے ڈرتے ہیں کہ مسلمانوں پر کوئی ایسی سورة نازل ہو کہ انہیں بتا دے جو منافقوں کے دل میں ہے، کہہ دو ہنسی کیے جاؤ، جس بات سے تم ڈرتے ہو اللہ اسے ضرور ظاہر کر دے گا(سورة التوبہ ،آیت،64)اور تمہارے گرد و نواح کے بعض گنوار منافق ہیں، اور بعض مدینہ والے بھی، نفاق پر اڑے ہوئے ہیں ، ہم انہیں جانتے ہیں، ہم انہیں دوہری سزا دیں گے پھر وہ بڑے عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے(سورة التوبہ ،آیت،101)منافقین ہردورمیں موجودرہے ہیں آج بھی ہیں ،ضرورت اس امر کی ہے کہ منافقین کوبرقت پہچان کراپنی صفوں سے الگ کردیاجائے،تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ جن سیاسی ٹولوں کیخلاف الیکشن 2018ء لڑنے جارہی ہے وہ بے حدمکاراوربے اُصولے ہیں،ان لوگوں کے پاس بہت سارے حربے ہیں جن کے ذریعے یہ ہرممکن کوشش جاری رکھیں گے کہ اہلسنت کے تمام قائدین ایک جگہ اکٹھے نہ ہوں،خریدنے کی کوشش کریں گے،ڈرانے کی کوشش کریں گے،آپسی رابطوں کے ذرائع بندکریں گے۔

کوئی بات نہ بنی تواپنے لوگ شامل کرکے وقت آنے پراستعمال کریں گے،سزایافتہ گستاخ ملعونہ کوپھانسی لگاکراپنے آپ کوناموس رسالت مآب ۖ کے پہردارثابت کرنے کی کوشش کریں ،ایسابھی ممکن ہے کہ کسی اپنے بندے یابندی سے سرعام جوتے کھاکراُسے اہلسنت کی نظر میں ہیروبنادیں اوروہ کسی اہم موقع پرجاوید ہاشمی بن جائے،جس طرح قطرسے خط آئے اسی طرح سعودیہ سے فتوے لاکرلوگوں کے ایمان سے کھیلنے کی کوشش کرسکتے ہیں ،تیراورشیرالگ نہیں ہیں ،شکاری تھک جائے توشیرشکارسے حصہ دیتاہے جب شیرکی کوئی مجبوری ہوتوشکاری شکارکرکے شیرکے سامنے ڈال دیتاہے،اس سے پہلے کہ ناپاک لوگوں کے متعلق گفتگوکرتے کہیں اورنکل جائوں مختصرکہوں گاکہ موجودہ سیاست منافقت،مکاری،مفادپرستی،دھوکہ دہی،ناحق قتل وغارت،ناجائزمنافع خوری،وطن فروشی اورنجانے کون کون سی لعنتوں کے بل بوتے پرہورہی ہے،اہلسنت جن قوتوں کیخلاف الیکشن2018ء لڑنے جارہی ہے ان کی سب سے پہلی کوشش یہ ہوگی کہ کسی نہ کسی طریقے سے اہلسنت کوالیکشن کی تیاری سے دوررکھاجائے،قائدین کے درمیان غلط فہمیاں پھیلانا،گرفتاریاں ،جیلیں ،خاندانی وابستگیاں استعمال کرنااورکچھ بھی کرسکتے ہیں،الیکشن کی تیای بہت ضروری ہے۔

تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ کا نعرہ توپوری دنیامیں پھیل چکاہے جبکہ انتخابی نشان ابھی تک سامنے نہیں آیا،وابستہ لوگوں کے علاہ عام لوگ ابھی اس بات سے بے خبر ہیں کہ تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ الیکشن 2018 ء میں حصہ لے رہی ہے،تیزترین آگاہی مہم کاآغازکرتے ہوئے فوری طورپرسیاسی منشورمنظرعام پرلایاجائے، انتخابی نشان کی ایسی پہچان کرائی جائے ک بچے بچے کی زبان پرجاری ہوجائے،راقم اپنی رائے کااظہارکررہاہے فیصلہ نہیں،قیادت جومناسب سمجھے کرے ،ہم بھی غلام کی حیثیت میں ہروقت عاشقان رسول اللہ ۖ کے ساتھ ہیں، جناب محترم خادم حسین رضوی اکثرفرماتے ہیں کہ نبی کریم ۖ کے دربارمیں نوکروں کی کمی نہیں،فرشتوں نے آجاناہے،گل وچ ہور اے،بیشک کریم آقاۖ کے دربارمیں نوکروں کی کوئی کمی نہیں،گل وچ ہوراے یعنی اندر کی بات،صحافی لوگ توپہلے ہی اندرکی بات باہرنکالنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیںپرخادم حسین رضوی صاحب کامعاملہ کچھ اورہے اس لئے یہ سوال درویش وقت،مرشد حق جناب محترم المقام سیدعرفان احمدالمعروف نانگامست بابامعراجدین کی خدمت میں پیش کیے تاکہ درست رہنمائی حاصل ہو،مرشد سرکارنے فرمایاخادم حسین رضوی صاحب جس مقام کے بندے ہیں اُسے سمجھناعام لوگوں کے بس کی بات نہیں تواندر کی بات عام لوگوں کیسے سمجھ سکتے ہیں، ہم ہرچیزدیکھ رہیں ابھی وقت نہیں ہے بتانے کا۔

خادم صاحب فرماتے ہیں کہ فرشتوں نے آجاناہے،راقم نے مرشد سرکار سے سوال کیاکہ فرشتے کب اور کس مقام پرآئیں گے؟آپ نے مسکراتے ہوئے فرمایاکیااتناکافی نہیں کہ اللہ تعالیٰ نیکوں کی مدد فرماتاہے،اس بات سے کیافرق پڑتاہے کہ فرشتے آچکے ہیں یاآجاناہے،ہم بھی نبی کریم ۖ کے نوکرہیں ،ہم نے خادم حسین رضوی کاکیس (مقدمہ)عظیم ترعدالت میں پیش کردیاہے،ناموس رسالت مآب ۖ کے رکھوالے اللہ تعالیٰ سے جب ،جہاں اور جیسی مددمانگیں گے اللہ سبحان تعالیٰ مددفرمائے گا،دشمن جتنی چالیں چلے گاتمام میں ناکام ونامرادرہے گا،ناموس رسالت مآب ۖ کیلئے جان قربان کرنے والے اللہ تعالیٰ کوبہت پسند ہیں ،غازی علم دین شہید ،غازی ملک ممتازقادری شہید سمیت تمام شہیدان ناموس رسالت مآب ۖ کانام قیامت تک روشن رہے گا،اُن کے مزرات پرتلاوت قرآن مجید اوردورد و اسلام کے نذرانے جاری رہیں گے،جو شہیدان ناموس رسالت مآب ۖ کے ساتھ کھلے عام یادل میں محبت کریں گے۔

اللہ تعالیٰ،رسول اللہ ۖایسے لوگوں پر رحمت فرمائیں گے،اُولیااللہ اُن کے ساتھ خصوصی شفقت فرماتے رہیں گے اورکل روزعشر پیارے آقاکریم ۖ اُن کی شفاعت فرمائیں گے،مرشد سرکارکے فرمان کے مطابق اندر کی بات عام لوگوں کی سمجھ میں آنے والی نہیں ،پھر بھی آپ نے اتنابتادیاہے کہ جناب محترم خادم حسین رضوی صاحب اورتمام عاشقاان رسول اللہ ۖ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مددہمیشہ موجودرہی ہے ،آج بھی ہے اورآئندہ بھی رہے گی، جب مزید ضرورت ہوگی اللہ سبحان تعالیٰ مدد فرمائیں گے،گستاخان ،منافقین اوردشمنان اُمت محمدی ۖپر اللہ کی لعنت برسے اوررب رحمٰن پیارے آقاکریم ۖ کے وسیلے سے مجھے اورآپ کوسراط مستقیم عطافرمائے(آمین)۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com
03134237099

Share this:
Tags:
diamonds fake hypocrites inside protect Satan Talk اللہ اندر بات جعلی حفاظت شیطان قرآن منافق ہیرے
Suicide Attack
Previous Post خودکش حملے
Next Post آپریشن ردالفساد کو متنازعہ کیوں بنایا جارہا ہے؟ حصہ سوئم
Pak Army Operation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close