Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ادارے تو سچ بولتے ہیں حکمران اور سیاستدان ؟؟

February 24, 2015February 24, 2015 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
گزشتہ دِن کے اخبار میں چھپنے والی ایک خبر نے ہمارے اوسان نہ صرف خطا کئے بلکہ ہمیں کچھ ہی دیر میں سنبھلنے کے بعد یہ سوچنے پر بھی مجبور کر دیا کہ کیا ہمارے مُلک میں جب بھی جنرل انتخابات ہوئے ہر بار ہی اِس میں حصہ لینے والی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اُمیدواروں نے عوامی مسائل کو اپنی انتخابی مہم میں خاصی اہمیت دی، اِنہوں نے ہمیشہ اپنے حلقے کے ووٹروں سے درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے بڑے بڑے وعدے بھی کئے کہ یہ آپ کے قیمتی ووٹوں سے جیت کر ایوانوں میں جانے کے بعدسارے دیرینہ مسائل اور مشکلات کو فوری طورپر حل کرائیں گے۔

جب تک یہ ایسانہ کرلیں گے یہ اپنے باپ کی اولادنہیں…..اور ایسے ہی بہت سی جذباتی باتوں اور فلگ شگاف نعروں کی گونج میں اپنے حلقے کے ووٹروں کو بے وقوف بناتے ہیں اور جب یہی لوگ اپنے حلقے کے ووٹروں کے ووٹوں سے انتخابات میں جیت کر ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں…. تو پھر یہ بعدمیں عوامی مسائل کو ہی کیا …؟؟بلکہ اپنے حلقے میں جانا… اور اپنے ووٹروں سے ملناجھلنا بھی بھول جاتے ہیں،یعنی کے یہ اپنے معاملات میں اتنے مصروف ہوجاتے ہیں کہ پھر اِنہیں وقت اور مہلت ہی نہیں ملتی ہے کہ یہ پلٹ کر اپنے اُس حلقے میں بھی ذراساوقت نکال کر چلے جائیں جہاں کے لوگوں نے اپنے مسائل کے حل کے خاطر اِنہیں ووٹ دیئے تھے اور سمجھاتھاکہ جب ہم اِنہیں جیتادیں گے تو یہی اِن کے لئے مسیحاثابت ہوں گے…یوں اِس اُمید پر میرے دیس کے ہر حلقے کے معصوم اور بے کس ومجبورووٹراپنے اُمیدوارکو اپنے ووٹ دے کر اُسے جتوادیتے ہیںاوراپنے حلقے کے کرپشن سے پاک نیک و بہادر، بے لوث،خدائی خدمت کے دعویدار، شخص کواپنے ووٹوں سے مزے مزے سے ایوانوں میں پہنچادیتے ہیں۔ مگر ہائے رے افسوس…!صدافسوس کہ جنہیں ووٹروں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے کامیاب کیا ہوتاہے اَب اُن کے پاس اِن کی دادرسی کے لئے وقت بھی نہیںہوتاہے…یہ ہمارے دیس کی کوئی آج ہی کی پریکٹس نہیں ہے بلکہ ایساتوہماری قوم کے ووٹروں کے ساتھ جتنے والااُمیدوارپچھلے 67سالوں سے ہی کررہاہے یعنی یہ کہ جیتنے والا الیکشن کے بعد ایوانوں میں پہنچ کر دوبارہ اپنے حلقے کا رخ کرناگناہِ عظیم تصورکرنے لگتاہے یا پھروہ یہ سمجھتاہے کہ اگریہ اگلے انتخابات سے قبل دوبارہ ا پنے حلقے کے لوگوں کے پاس چلاگیاتو الف لیلوی داستانوں کی طرح کہیں پتھرکا ہی نہ بن جائے اوریوں اِس کی ساری عیاشیاں اورمزے ختم ہوجائیںبہرحال…!! ایساہی ہوتاہے یہاں جیساہم نے بیان کیا ہے۔

ہاں البتہ…!! ایسابھی ہوتاہے کہ جب کبھی کبھا ر حلقے کے ووٹراپنے کامیاب اُمیدوارکو کسی ٹی وی ٹاک شومیں اپنے حلقے کے بارے میں لنترانیاں ہانکتے دیکھتے ہیں یا اخبارات میں چھپنے والی خبریں پڑتے اور تصاویردیکھتے ہیںتو اندازہ کرلیتے ہیں کہ اِن کا اُمیدوار اپنے حلقے میں نہ حل ہونے والے مسائل اور کہیں بھی نظرنہ آنے والے ترقیاتی منصوبوں پر کیسے کیسے …؟؟تسلی بخش بیانات داغ رہاہے.. تو تب یہ سوچتے ہیں کہ اِنہوں نے جس شخص کو اپنامسیحااور مددگارجان کر ووٹ دیئے اور جِسے اپنے مسائل کے حل کے لئے ایوانوں میں پہنچایہ شخص تو بہت بڑادھوکے باز اور جھوٹاہے پھروہ سوچتے اور آپس میں کہتے ہی کہ دیکھو اپنے حلقے کے لئے کچھ نہ کرکے بھی ٹی وی شوزمیں کیسے کیسے جھوٹ بول رہاہے… ؟؟اور یہ بھی دیکھو کہ اپنے حلقے میں ایک پائی کا بھی کام نہ کرواکے ا خبارات میں اپنے حلقے سے متعلق کتنے کتنے اورکیسے کیسے …ترقیاتی منصوبوں کے بارے میںبیانات اور تصاویرچھپوارہاہے اِس کی یہ حرکتیں دیکھ کر تب حلقے کے ووٹرکفِ افسوس ملنے اور اُسے سوائے بُرابھلاکہنے کے کچھ اور نہیں کرپاتے ہیں۔ آج یقینی طور پر جیساہمارے یہاں ہرانتخابات کے بعد ہوتاہے …؟؟شایدایساتو دنیامیں کسی مُلک اور ریاست میں بھی نہیں ہوتاہوگا،اَب ہم اِسے اپنی عادت سمجھیں یا مجبوری …؟؟کوئی کچھ بھی کہہ لے یا سمجھ لے مگر اِس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتاہے کہ اِس جانب ہم نے کبھی بھی توجہ ہی نہیں دی ہے اور یہ بھی معلوم کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی ہے کہ آج جیسا انتخابات کے بعدکامیاب اُمیدواراپنے حلقے کے ووٹروں کے ساتھ اپنارویارکھتاہے آج یقیناایساتواِس 21ویں صدی میں دنیا کے کسی بھی مُلک اور ریاست میں نہیں ہوتا گا۔

Voters
Voters

ایک ادارے کی سچ اور حقائق پر مبنی ایک رپورٹ ہے جس کا ہم اگلی سطور میں تذکرہ کریں گے اِس سے ہماری پاکستانی قوم کو یہ اندازہ ہوجاناچاہئے کہ ”ہمارے ادارے توسچ بولتے ہیں مگر حکمران اور سیاستدان جھوت بولنے کے ماہر ہیں…“آج کچھ ایساہی ہمارے کالم کا عنوان بھی ہے کیوںکہ ہمیں بحیثیت قوم یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ ہمارے ادارے توسچ بول کر قوم کو حکمرانوں اور سیاستدانوں کے جھوٹ سے آگاہ کرنے کی گاہے بگاہے اپنے تئیں بہت سعی کرتے ہیں مگر ہمارے جھوٹ اور فریب سے مسندِ اقتدار پر قدم رکھنے والے حکمران اور ایوانوں میں جانے والے مختلف جماعتوں سے وابستہ اُمیدوار اور سیاستدان اپنے کرتوتوں سے قوم کو بے وقوف بنانے کے سوااور کچھ نہیںکرتے ہیں ۔ اگرچہ پچھلے انتخانات میں تو برسرِ اقتدار جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مُلک کے طول و ارض میں اپنی ہر الیکشن مہم کے سلسلے میں منعقدہونے والے ہر بڑے جھوٹے عوامی اجتماعات کے دوران بجلی بحران کو چھ ماہ میں جڑسے ختم کرنے کاجواورجتنے بھی وعدے کئے تھے آج یہ اپنے اقتدار کے پونے دوسال میں بھی اپنایہ وعدہ سچ ثابت نہیں کرسکی ہے حالانکہ اِسی وعدے پر قوم نے ن لیگ کو مسندِ اقتدار سونپاتھا مگر یہ بھی مُلک سے بجلی بحران کو چھ ماہ میں ختم کرنے کا وعدہ کر کے مکر گئی ہے۔

آج حقیقت یہ ہے کہ اَب تک کی حکمران جماعت ن لیگ کے مُلک سے بجلی بحران کے خاتمے کے لئے کی جانے والی حکمتِ عملیوں اور منصوبہ بندیوں کے عوض ” بجلی اور توانائی کے شعبے کے ریگولیٹری ادارے نپراکی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2014میں صاف طور پر کہاگیاہے کہ ” گزشتہ برس 480ارب روپے کی ادائیگی کے باوجود عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا، 2020تک بھی مُلک سے لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ،نپراحکومت کے سستی بجلی پیداکرنے کے اقدامات کو سپورٹ کرتاہے ،“اوررپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیاگیاہے کہ ”صنعتوں کو براہ راست بجلی فروخت کرنے کی جلداجازت دے دی جائے گی“گزشتہ دِنوں نپراکی اسٹیٹ انڈسٹری رپورٹ2014میں یہ سارے فکرانگیزنکات پیش کئے گئے ہیں یقینایہ وہ سچ ہے جو ایک ادارے نے مُلک میں بجلی بحران کے خاتمے سے متعلق حکمران جماعت کی کارکردگی کے حوالے سے حکومت اور عوام الناس سمیت مُلک کے دوسرے اداروں کی آگاہی کے لئے مُلک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق 2020سے قبل پائے جانے والے ابہام کو دورکرنے کے بارے میں پیش کردیئے ہیں ۔جبکہ آج نپراکے اِس سچ کے جواب میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے وزارت پانی و بجلی نے نپراکی جانب سے اپنی رپورٹ میں2020سے قبل لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے کو گمراہ کُن قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ہم ”2017تک مُلک سے مکمل طور پر لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے اہداف حاصل کرلیں گے۔

اَب یہاں کیا پاکستانی قوم یہ نہ سوچے اور اِس پر یقین نہ کرے کہ ہمارے ادارے تو سچ بولتے ہیں مگر حکمران اور سیاستدان ہر بار جھوٹ بول کر حقائق سے آنکھیں چراتے ہیں اوراپنے اِسی جھوٹ سچ کے کھلواڑمیں قوم کو بحرانوں سے دوچارکرتے چلے جاتے ہیں۔ آ ج ہمارے دیس کے حکمران اور سیاستدان ایساکیوں کرتے ہیں…؟؟اور ہمارے ا دارے سچ کیوں بولتے ہیں…؟؟اَب اِس کا انداز قوم کے ہر فرد کو اگلے انتخابات سے قبل بخوبی ہوجاناچاہئے تاکہ جب کبھی مُلک میں الیکشن ہوں تو قوم اپنے اُمیدوار کے کسی ایسے جھوٹ اور فریب میں نہ آئے جیساکہ پچھلے انتخابات میں حکمران جماعت ن لیگ کی جانب سے ” مُلک سے بجلی بحران چھ ماہ میں جڑسے ختم کرنے کے وعدے اور دعوے میں آکر اِسے مسندِ اقتدارتو سونپ دیامگر آج تک یہ مُلک سے بجلی بحران ختم نہ کرسکی ، اَب تک مُلک اندھیروں میں ہی ڈوباہواہے اور پونے دوسال گزرجانے کے بعد بھی مُلک سے بجلی بحران ختم نہیں ہواہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.co

Share this:
Tags:
campaign institutions issues politician ruler speak True ادارے انتخابی مہم حکمران سچ سیاستدان عوامی مسائل
Ghulam Murtaza Bajwa
Previous Post ایسی اتھارٹی کہاں سے لائیں جو حرام کو کنٹرول کرے
Next Post 20 یورو کا نیا نوٹ.
new €20

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close