Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اداروں کی جنگ

May 8, 2014 0 1 min read
Shabbir Khurshid
Pakistan
Pakistan

آج کے ایک سیاسی رہنما بلی کے ہاتھوں چھینکا ٹوٹنے پر آپے سے باہر ہوےجارہے۔ کہ گویا پاکستان کا اقتدار ان کے ہاتھو ں اب آیا کہ جب آیا!! انکے ماضی کے سیاسی طرزِ عمل اور کردادار سے بھی ساری قوم واقف تھی مگر انکے مصنوئی نعروں کی گونج میں قوم کے کئی طبقات نے ان کو سچا جان کر ان کےہاتھون میں ہاتھ دیا۔ جس کے نتیجے میں نواز شریف کی مہر بانیوں سے انکےہاتھوں خیبر پختونخواہ کا اقتدار لگ گیا۔خیبر پختونخواہ کے اقتدار نے ہیان کی سچائی کی قلعئی کھول کے رکھ دی ۔کئی لوگ جون ان پر جان نثار کرنےکو تیار تھے ان کی دھاندھلیوں کا پردہ چاک کرنے میں مصروف ہوگئے۔ جو مسلسل عمران خان پر عدم اعتماد کا بر ملااظہار کرتے دیکھے گئے۔خیبر پختونخواہکے عوام ان کی اور جماعت اسلامی کی حکومت سے تھوڑے ہی دنوں میں نالاں دکھائی دیتے ہیں۔

عمران خان سیاست کے میدان میں مسلسل قلابازیوں کے عادی ہیں ۔یہی وجہ
تھی کہ انہوں نے پرویز مشرف کا ساتھ چھوڑنے کے بعدامریکہ کی مخالفت کرناشروع کردی تھی اور قوم کو اعتماد میں لینے کی غرض سے نیٹو سپلائی کے خلافان کے ڈرامائی اقدمات ساری قوم نے دیکھے۔ آخر میں امریکی ا سٹابلشمنٹ کے اشارے ملتے ہی انہوں اسی میدان میں قوم کو نرغے میں لینے کی غرض نیٹو سپلائی کے راستے بھی روکے اور راستوں میں ڈیرے بھی ڈالے مگر آ خرِ کارانہیں اپنے مصنوعی اقدامات سے پھر رجوع کرنا پڑا کیونکہ ان کا اور جنرل کریسی کا امریکی ایجنڈا ایک ہی ہے۔

الیکشن سے قبل ہم بھی ان کے ابتدائی سیاسی نعروں کے سحر میں آیا چاہتے تھے۔ مگر اُن کے بعد کے سخت ترین روئے اور لب و لہجہ نے ہمیںاپنی پچھلی سوچ سے رجوع کرنے کو کہا اور ہم سخت گیر اور اڑیل لیڈرشپ کے سحر سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔یہ بھی حقیقت ہے کہ اندر سے ایسا لگتا ہے کہ وہ پرویز مشرف کے مخالفین میں سے نہ تھے بلکہ جاننے والے تو یہاں تک کہتے ہیں کہ” وہ بھی پرویز مشرف کی باقیات میں سے ہی ہیں“عمران خان پرویز مشرف کے ساتھ اس کی آمریت کا حصہ 2002 سے 2007 تک رہے اور فوجی آمریت سے چمٹے رہے۔جو جمہوریت کا قاتل تھااور ہمیشہ سے جمہوری کلچر کا شدید مخالف تھا۔

وہ ایسا آمر تھا جو اپنے جیسے یا اپنے سے بڑے آمر کوبرداشت ہی نہیں
کر سکتا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ مشرف دور میں وزارت عظمیٰ کی ہُما ان کے کان
پر پر مارکر یہ جا، وہ جا یہ عہدہ ان کے ہاتھوں میں دئیے جانے سے پہلے ہی اُن سے چھین لیا گیا۔ پرویز مشرف انہیں اٹھانا چاہتے تھے۔ کیونکہ ایک تو وہ ان کے مذہبی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے اور دوسرے ےہ کہ اُس وقت تک وہ کوئی سیاسی فیگر نہ تھے۔ اس ماحول میں عمران خان اپنا کلیجہ مسوس کے رہ گئے تھے۔یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ بعد کے دنوں میں اُن کے بیانات کی وجہ سے اُن کی سونامی کا حصہ تو بنے مگر انہیں بھی اخروٹ لب و لہجہ اختیار کرنا پڑ گیا ہے یا جو نفاست پسند تھے وہ ان سے کنارا کشی اختیار کر گئے۔ی۹ہ بات ساری قوم جانتی ہے کہ یہ خود بھی سیاسی میدان میں بوٹوں کی پیداوار ہیں۔ بھاری بوٹ یہ بات سمجھ چکا تھا کہ( اُس دور میں)فی الوقت یہ کندھے وزارت عظمیٰ کا بوجھ سنبھالنے کے اہل ہی نہ تھے یہی وجہ تھی کہ اس نے اس کو اپنی کابینہ میں تو شامل رکھا مگر وزارت عظمیٰ ایک imported شخص کی جھولی میں ڈالنے کے ساتھ ہی جعلی ریفرنڈم میں دھاندھلی خان کی مکمل تائید و حمایت سے اپنا کام جاری رکھا۔

ان کی سیاست کی ابتدا ہی آمریت تھی اور ان کی سیاست کی انتہا بھی مخسوس ہوتا آمریت ہی ہوگی۔اقتدار کے ایوانوں سے جب انہیں اس بات کا احساس دلایا گیا کہ آپ ابھی مزید اپنی تربیت مکمل کرلیں تو پھر ہم سے رجوع کرنا۔اس کے بعد جو مارشل لاءکی برائیاںگنوئیںکہ لگتا تھا جمہوریت کا ان سے بڑا کوئی حامی ہے نہیں!!!آمریت کی یہ برائیاںانہیں اس سے پہلے کبھی نظرنہیں آئی تھیں۔ اب تو جمہوریت ہی کی خوبیاں تھیں اور آمریت کی تو جیسے موصوف نے کبھی حمایت ہی نہ کی تھی!مگر افسوس اس بات کا ہے کہ یہ گرم گرم کھانے کے عادی ہیں ۔جس سے ان کی ہر چیز جھلس جاتی ہے اور لب ولہجے میں کرختگی آجاتی ہے۔

Taliban
Taliban

اب تو طالبان ان کے ہیرو ٹہرے اور امریکہ اور امریکی تنخواہ دار وں کی
تمام برائیاں ان پر جیسے آشکارا ہوچکی تھیں۔کل سابقہ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری ان کے ہیرو تھے وقت گذرنے کے ساتھ وہ ان کے مفادات کے قاتل بن گئے۔کل تک ان کی تعریف و توصیف میں موصوف زمین آسمان کے کلابے ملاتے تھکتے نہیںتھے۔ آج ایک سال کے بعد انہیں احساس ہوگیا ہے کہ 2013 کے الیکشن میں انہیںافتخار چوہدری نے ہر وا ےا تھا۔

یہ اتنے معصوم ہیں کہ انہیںیہ پتہ ہی نہیں ہے کہ الکشن کمیشن انتخابات کرانے کا ذمہ دار ہوتا ہے،عدلیہ اس کام کی ذمہ دار نہیں ہوتی ہے۔جو ججز کو الیکشن کے انعقاد کے لئے عدلیہ سے مستعار لے کر اپنا کام ان کو ریٹرننگ افسران بنا کر کرواتا ہے۔ بالکل اسی طرح جس طرح کے کالج و اسکول کے اساتذہ کو پرزائڈنگ آفیسر اور دیگر عہدے دے کر کام مکمل کیا جاتا ہے۔ 2012میں اینٹی ڈرون پالیسی کا عمران خان نے اعلان تو کیا مگر کہیں بھی بھرپور کاروئی اس ضمن میں سوائے نعرے بازیوں کے دیکھنے میںنا آئی۔

کراچی میں بھی انہوں نے اس ضمن میں ایک ڈرامائی احتجاج شروع کیا تھا اور نیٹو سپلائی روکنے کا جھانسہ قوم کو دیا تھا۔اُس سڑک پر ان کا جلسہ چل رہا تھا جہاں سے عوام کو لیکر W11گذرتی تھی یہ عوامی شاہرہ بلاک کر کے عوام کی روزی روٹی کے دروازے تو بند کئے گئے مگر برابر کی ہی کی سڑک سے دھڑلے کے ساتھ نیٹو سپلائی کے کارواں گذر رہے تھے انہیں روکنے کے جھانسے کے باوجود کہیں روکا نہیں گیا۔گویا سیاست کے میدان میں وہ بھی کراچی کے عوام کو ،کھلی آنکھوں دھوکہ دینے کی کوشش کی گئی۔کراچی کے برگر گروپ نے جس کا وہ خود بھی حصہ ہیں ا نہیں نعروں کی زد میں آخر ایک سیٹ پر کامیابی عطا کر دی تھی۔ ہم آج یہ بات دعوے سے کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں وہ کراچی سے کوئی ایک بھی سیٹ جیتنے کے اہل نہ ہونگے۔جس کی گوہی آنے ولا وقت دے گا۔

شروع میں تو ہم سمجھتے تھے کہ عمران خان جنرل پرویز مشرف کے شدید مخالف
ہیں اور وہ ملک میں کوئی واقعئی انقلابی تبدیلی لانے کے خواہشمندہیں ان
کے لب و لہجہ سے بھی کچھ کچھ سچائی کا گمان ہوتا تھا۔پھر قوم انہیں ایک دوسرے حوالے” کرکٹ “سے بھی اپنا ہیرو مانتی تھی گوکہ ان کی گالی گفتار اور لب و لہجے سے اُن کے خوشامدیوں کے علاوہ اُس وقت بھی سب ہی پریشان رہتے تھے۔قوم سجھتی تھی کہ ماضی کی غلطیوں کو بھول کر اب وہ ایک قومی رہنما کے طور پر نمودار ہورہے ہیںاور ان کا ماضی کا سخت رویہءاور لب و لہجہ اب تبدیل ہو چکا ہوگا مگر جب اُن کے بیانات اور لب و لہجہ پر لوگوں نے غور کیاتو پتہ چلا کے سونامی کے زعوم میں اُن کا لب ولہجہ اور اور بھی شدت اختیار کر چکا ہے ۔در گذر اور ٹولرینس کا کہیں دور تک بھی شائبہ تک دکھائی نہیں دیتا ہے۔

در اصل یہ جمہوریت کو چلنے نہ دینے کے شائد راستے تلاش کر رہے ہیں۔حالات و وقعات عمران خان کولوگ قومی ہیرو کے بجائےجمہوریت کی رکاوٹ محسوس کرنے لگے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے مفادات کے خلاف بات کر کے وہ کوئی بہت بڑی خدمت انجام دے رہے ہیں تو یہ اُن کی بھول ہے ۔اُن کا ایک انوکھا موقف قومی مفادات کے خلاف بھی قوم سن چکی ہے۔

جو کل تک طالبان سے مذاکرات کی بات کیا کرتا تھا آج طالبان کا دشمن
نمبر ون بنا ہوا ہے۔وہ آج ان کے خاتمے کی باتیں کر رہا ہے۔جو امریکی جنگ
سے باہر نکلنے کی باتیں کیا کرتا تھا آج امریکی حواریوں کی کاسہ لیسی میں منہمک ہے۔سیاست دان کو بوٹوں کی پالش سے گریز کرنا چاہئے مگر وہ سیاست دان جنہیں جمہوریت میں کوئی چارم نظر نہیں آتا ہے ۔وہ بوٹ پالش کو ہی ترجیح دیتے ہیں جنرل شریف نے توقانون اور آئین پر عمل داری کی بات کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔ مگر کیا کوئی اس بات کی وضاحت کرے گا کہ پرویز مشرف ایسے جمہوریت کے قاتل کی حفاظت بعض امریکی نواز کس آئین کے تحت کر رہے ہیں در اصل ا یسے ہی لوگ اس ملک سے جمہوریت کی بساط لپیٹنے کے تانے بانے بنانے میں مصروف ہیں جنکا آلہ کار مسٹر دھاندلی بنے ہوے ہیں۔یہ جمہوریت جمہوریت کی گرداان تو لگائے ہوے ہیں مگر در پردہ ان کی کوشش جمہوریت کو ڈی ریل کرنا ہے۔شائد وہ اس امید پر زندہ ہیں کہ جمہوریت کی بساط لپیٹے جانے پر شائد انہیں وزارت عظمیٰ تھالی میں رکھ کر پیش کردی جائے گی۔

کل تک یہ میڈیا کی آزادی کا راگ الاپ رہے تھے اور جیو کی تعریفوں میں
آگے آگے ہوا کرتے تھے کبھی اس کے ساتھ رفاحی کاموں میں شریک ہوتے تو کبھی اس کے وارے نیارے جاتے مگر آج ان کا ہدف یہ میڈیا شائد اس وجہ سے بن گیا ہے کہ انہیں گمان پید ا ہوگیا ہے کہ میڈیا کو انڈر مائین کرنے کے بعد یہاں بوٹوں کی آواز کو دبانے کی باتکوئی بھی نہیں کرے گا اور پھر ان کےوارے نیارے ہوجائیں گے۔ جس شخص کے قول و فعل میں اس قدر کھلا تضاد ہو وہ بوٹوں کے بل پر تو پاکستان کے اقتدار پر قابض ہو سکتا ہے مگر عوام کے ووٹوں سے وہ کبھی بھی ایوان اقتدار کی سیڑھیوں پر چڑھنے کی اہلیت نہیں رکھتا ہے۔ لہٰذاہمار کہنا ہے کہ ادروں کی جنگ لڑنے والے سیاست میں کامیاب ر نہیںہوتے ہیں۔ 11مئی کو مسٹر کینیڈا اور مسٹر دھاندھلی اکٹھا ہو کر طالع آزماﺅں کو دعوت دینے کا پروگرام لے کر آرہے ہیں اور اسلام آباد میں دھرنا دھرنا کھیلیں گے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر:پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
institutions Nawaz Sharif politics power Success war اداروں اقتدار جنگ سیاست کامیاب نواز شریف
Shabbir Khurshid
Previous Post اداروں کی جنگ
Next Post اسرائیل کی جانب سے امریکا کی جاسوسی میں اضافہ: نیوز ویک
Newsweek

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close