Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سود کی گنجائش، لعنت ہے

November 30, 2015 0 1 min read
Interest
Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif
Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور
میاں محمد شریف (مرحوم) جن کا ایک بیٹا میاں محمد نواز شریف اس وقت وزیراعظم پاکستان اور دوسر بیٹا میاں محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب ہے اپنی اہلیہ کے ساتھ اکثر رات کے دو بجے داتا دربار میں حاضری کے لیے آتے وہاں موجود راقم کے مرشِد سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست جو اس وقت عالم مجذوبی میں تھے سے دعا کی درخواست کرتے، شاہ صاحب نے میاں محمد شریف سے فرمایا میاں صاحب آپ چوہدری نہیں بن سکتے حکمران بنیں۔

میاں شریف نے کہا کہ کسی بزرگ نے پہلے بھی کہا تھاکہ آپ چوہدری نہ بنیں بلکہ حکمران بنیں۔ایک موقع پر میاں نواز شریف وزیر اعظم پاکستان کے والد میاں محمد شریف نے محمد رفیق باجوہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی موجودگی میں آپ سے وعدہ کیا کہ دوبارہ ہماری حکومت آگئی تو ملک سے سودی نظام ختم کر دینگے ۔پر دوبارہ حکومت ملنے کے باوجودایسا نہ ہوسکااسی وجہ سے آپ میاں محمد شریف سے ناراض ہوگئے۔آپ کا فرمان ہے ملک سے سودی نظام ختم ہو جائے تو تمام مسائل حل ہو جائیںگے اور ملک امن کا گہوارہ بن جائے گا۔ سودی نظام اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولۖ کے خلاف کھلی جنگ ہے ۔سود میں فلاح نہیں بلکہ تباہی ورسوائی ہے ہم ایٹمی طاقت بن کر بھی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔

Interest
Interest

سود کا خاتمہ ممکن ہے درجنوں لوگوں کو زکوٰة دینے کی بجائے ایک شخص کو زکوٰة دی جائے تاکہ وہ اپنا کاروبا ر شروع کر لے اسی طرح دوسرے بندے کو بھی کاروبار کے لیے ذکوٰة دیں تاکہ لوگ اپنے پائوں پر کھڑے ہو سکیں۔درویش وقت کے ساتھ کیا ہوامیاں محمدشریف کا وعدہ یادلانے کا مقصدروزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی توجہ سودی نظام کی طرف دلانا ہے تاکہ وہ اپنے والد کا کیا وعدہ وفا کرکے نہ صرف سیدعرفان شاہ صاحب کو راضی کریں بلکہ اللہ تعالیٰ اوررسول اللہۖ کی بارگاہ میں بھی سرخروہوجائیں۔میراآج کا موضع ہے ‘سود کی گنجائش،لعنت ہے ‘ہے بہت دنوں سے ذہن میں سود کے حوالے سے کچھ سوالات گردش کررہے تھے جو اپنے ملک کی اسلامی خاص طور پر سیاست میں حصہ لینے اور حکو متوں میں شامل رہنے والی اسلامی جماعتوں کے امیروں کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کرنا چاہتا تھا۔

جناب صدرپاکستان کابیان جس میں انھوں نے علماء کوقرض پرسودکی گنجائش پیداکرنے کی اپیل کی سن کر اپنی اورعلماء اکرام کی حالت پرشرم محسوس ہونے لگی ہے ۔علماء دین حق (اسلام)سودکیخلاف اعلان جنگ کو عملی شکل دے چکے ہوتے تو کوئی اُن سے قرض پرسودلینے کی گنجائش پیداکرنے کی بات نہ کرتا،اتنی بڑی بات وہ بھی میڈیاکے سامنے کسی امید پرہی کی جاسکتی ہے۔اورپھر چار،پانچ دن گزرجانے کے باوجودکوئی سخت ردعمل نہ آنا اس بات کی دلیل ہے کہ امیرآدمی چاہے اللہ تعالیٰ کے احکامات کے خلاف بھی کرلے علماء ٹھنڈے رہیں گے۔

مسلمانوں کے ساتھ سود کیلئے گنجائش پیداکرنے کی بات کوئی غیرمذہب بھی نہیں کرتا۔کون جانے ہمارے حکمرانوں کا تعلق ہی مذہب سود کے ساتھ ہے؟سوتے جاگتے سود کی تسبیح پڑھتے ہونگے یہ لوگ تب ہی توبڑی جرات مندی کے ساتھ علماء سے سودکی گنجائش پیداکرنے کی اپیل کرڈالی ورنہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر کو اللہ تعالیٰ کی قائم کردہ حدودپھلانگنے کی ہمت کیسے ہوتی؟ اتنا تو عام سے عام مسلمان بھی جانتا ہے کہ سودی لین دین کو اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے اور اللہ تعالیٰ کا دین (اسلام )سختی سے ہر قسم کے حرام سے دوررہنے کی تلقین فرماتا ہے ۔راقم سود کے خلاف اس قبل بھی کئی دفعہ قلم اُٹھا چکا ہے پر آج علماء کرام کی خدمت میں کچھ سوالات پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔

Profit in Business
Profit in Business

سود کے خلاف کھری اور سچی دلیلیں پیش کروں گا ”نبی کریم ۖنے سود کے حرام ہونے کے حوالے سے فرمایا کہ یہ قانون پوری انسانیت کی تعمیر واصلاح اور فلاح کے لئے ہے۔لہٰذا اس کا اطلاق نہ صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں پر بھی ہوگا۔نبی کریم ۖ کے اس فرمان کے بعداسلامی حکومت کے دائرے میںسودی کاروبار ایک جرم بن گیا ہے۔عرب کے جو قبیلے سود کھاتے تھے نبی کریمۖ نے اُن کو اپنے اعمال کے ذریعے آگاہ فرمایا کہ وہ اس لین دین سے باز نہ آئے تو اُن کے خلاف جنگ کی جائے گی ”یعنی سرکار دوعالمۖ نے سود کا لین دین کرنے والوں کے خلاف اعلان جہاد (جنگ)فرما کر یہ بات واضع کردی کہ سود کا کاروبار کرنے والے اللہ تعالیٰ اور اُس کے دین کے دشمن ہیں۔نجران کے عیسائیوں کوجب اسلامی حکومت کے تخت میں اندرونی خود مختاری دی گئی تومعاہدہ میں تصریح کر دی گئی کہ سودی کاروبار کرو گے تومعاہدہ ختم ہوجائے گا اور ہمارے تمہارے درمیان حالت جنگ قائم ہوجائے گی ۔سرکار دو عالمۖ نے جب اہل طائف کے ساتھ معاہدہ امن کیا توسودی لین دین کے خاتمے کی شرط لگائی۔

حضرت عبداللہ بن عباس کا یہ قول ہے کہ جو شخص اسلامی مملکت میں سود چھوڑنے پر تیار نہ ہوتو خلیفہ وقت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس سے توبہ کرائے اور باز نہ آنے کی صورت میں اُس کی گردن اُڑا دے پرافسوس کہ ہمارے صدر صاحب تو علماء کوسود لینے دینے کی گنجائش نکالنے کا حکم صادر فرما رہے ہیں۔کوئی صدرصاحب کو بتائے کہ علماء دین اسلام کے مالک نہیں جو گنجائش پیداکرسکیں اور یاد رکھواسلام میں کسی قسم کی تبدیلی تو یزید بھی نہیں کرواسکا ۔سودی لین دین کرنے والوں اور اُن کے نظام حکومت کے خلاف اللہ تعالیٰ اور نبی کریمۖ نے اعلان جنگ فرمایا ہے۔

میرا پاکستان کے تما م علماء کرام کی خدمت میں یہ سوال ہے کہ سود کے خلاف خود اللہ تعالیٰ اور اُس کے پیارے حبیب ۖنے اعلان جنگ کر رکھا ہے تو پھر اللہ اور اس کے رسولۖ کوماننے والے سودی نظام کا حصہ اس قدر خاموشی کے ساتھ کس طرح بن سکتے ہیں؟ جس طرح آج ہم بن چکے ہیں ۔جب ہماری حکومتیں آئی ایم ایف سے سود پر قرض لیتی اور اپنے ملک کے نوجوانوں کو سود پر قرض دیتی ہیںتومسلمان اور اہل علم ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسولۖ کے دشمنوں کے خلاف اعلان جنگ کیوں نہیں کرتے ؟آخر وہ کون سی مجبوری ہے جس نے علماء کرام کو سودی نظام کے خلاف آواز بلندکرنے سے روک رکھا ہے ؟آخر وہ کون سی زنجیریں ہیں جنہوں نے مسلمان ہونے کے باوجود ہمارے ہاتھ پائوں جکڑ رکھے ہیں؟کیوں ہم اُن لوگوں کے ساتھ لین دین کرتے ہیں جن کا جینا مرنا،اُوڑھنا بچھونا ،کھانا پینا ،سونا جاگنا یہاں تک کہ ہر عمل سودی نظام میں لت پتھ ہے ؟ ہمارے علماء کرام نے کوئی نیا اسلام دریافت کرلیا ہے جس میں سود کو حرام کی بجائے حلال ہونے کا شرف حاصل ہے تو پھر علماء قوم کو اُس دین سے آگاہ کیوں نہیں کرتے ؟ اللہ تعالیٰ کے خلاف جنگ لڑنے والوں کے ساتھ سودی نظام میں رہتے ہوئے کوئی امن معاہدہ طے پاچکا ہے تو پھر علماء صاحبان صاف صاف کیوں نہیں بتا دیتے کہ اب سود اُس قدر حرام نہیں رہا۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

صدرپاکستان نے سودی نظام کے حق میں گنجائش پیداکرنے کی بات میڈیا کے سامنے کی ہے تواندر کیا کیا ہوتاہوگا ؟ مجھے لگتا ہے کہ میں اپنے سوالات کو مزید الفاظ دینے کی کوشش کروں گا تو ممکن ہے گمراہی کی حدسے گزر جائوں اس لئے میں آج علماء کرام کی خدمت میں نہایت عاجزی کے ساتھ یہ سوال رکھتا ہوں کہ سرعام سود کا نظام چل رہا ہے ہم کب اللہ اور اللہ کے رسول اللہۖ کے حکم کے مطابق اس نظام حرام کے خلاف اعلان جنگ کریں گے؟ کب تک ہم حرام کھانے کے بہانے تلاش کرتے رہیں گے؟کب تک اس ظلم کے نظام کے خلاف جنگ نہیں کریں گے ؟علما ء کرام سے سنا ہے کہ جو مسلمان غلطی سے (بے خبری میں)حرام کھا لے بارگاہ الٰہی میں 40روزتک اُس کی دعا قبول نہیں ہوتی یعنی بے خبری میں حرام کھانے والا مسلمان 40روز تک بارگاہ الٰہی سے دور ہوجاتا ہے۔

اگر ایسا ہے تو ثابت ہوا کہ حرام نہ کھانے والے مسلمان کی جائز دعا بارگاہ الٰہی میں کبھی رد نہیں ہوتی ۔قارئین محترم ذرہ غور کریں بے خبری میں حرام کھانے سے انسان اپنے رب کی بارگاہ سے دورہوجاتا ہے تو پھر جان بوجھ کرروزانہ حرام کھانے والوں کا کیا حال ہوگا؟پوری کی پوری قوم نظام حرام کی دلدل میں پائوں سے سر کے بالوں تک ڈوب چکی ہو ،چاروں اطراف سے سودی لین دین کرے ۔یعنی اپنے رب اوراُس کے رسولۖ کی نافرمانی کے ساتھ ساتھ ان سے جنگ لڑے تو اُس قوم کو ذلیل و رسوا ہونے سے کون بچا سکتا ہے ؟کون ہے جو اللہ تعالیٰ کے خلاف لڑنے کی طاقت رکھتا ہے ؟کون ہے جو ہمیں حرام کھانے کے باوجود بارگاہ الہی میں مقبول کر دے ؟کون ہے جو اس جنگ میں ہمارے لئے فتح کا انتظام کرے گا۔

آج ہماری حالت یہ ہے کہ ہم اپنے ہر نقصان کی ذمہ داری فوری طور پر امریکہ یا کسی اور ملک پر عائد کردیتے ہیں پرکبھی یہ نہیں سوچا کہ ہم توخود اللہ تعالیٰ اور نبی کریمۖ کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ قرض پرسودکی گنجائش نکالنے کی کوشش کرنے والے سن لیں ،وہ حرام کھاناچاہتے ہیں یا کھاتے ہیں تو کھاتے رہیں ،اسلام کے اندراللہ تعالیٰ نے سودحرام کیاہے اورجسے اللہ تعالیٰ حرام قراردے دے اُسے دنیا کے کسی مولوی کا فتویٰ حلال نہیں کر سکتا۔سود کھانے والوں پر اللہ ،رسولۖ اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو۔

Logo Imtiaz Shakir
Logo Imtiaz Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور
EMAIL:imtiazali470@gmail.com,
0315-4174470

Share this:
Tags:
Capacity interest Muhammad (PBUH) Nawaz Sharif Prime Minister Shahbaz Sharif سود شہباز شریف گنجائش لعنت نواز شریف وزیراعظم
Journalists
Previous Post صحافیوں کے مسائل کون سنے گا
Next Post بھمبر کی خبریں 30/11/2015
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close