Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بس عمران و قادری کا یہی تو شکوہ ہے؟

November 15, 2014 0 1 min read
Tahir ul Qadri ,Imran Khan
Tahir ul Qadri ,Imran Khan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

پچھلے دِنوں اسلام آباد کے علاقے ریڈزون میں مُلک میں رائج موجودہ سسٹم کے خلاف طاہر القادری اور عمران خان کاجو دھرناایک ساتھ شروع ہوا تھا پھر ساٹھ، ستر دن گزار کر طاہر القادری کچھ سیاسی مصلحتوں اور حکمتوں کی بناپراپنا دھرنا سمیٹ کرچلے گئے مگرآج پونے تین یا تین ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اپنے پہلے روزوالے مقام پر عمران خان کا دھرناجاری ہے،اور اَب تو عمران خان نے 30 نومبر کو دھرنے سے حکمران الوقت کے ساتھ آخری معرکہ کرنے اور اِس سے حتمی نتائج حاصل کرنے کے لئے بھی اپنی تیاریاں زورو شعو سے شروع کردی ہیںیہ ٹھیک ہے کہ اگر مقررہ تاریخ سے قبل حکومت نے کوئی سیاسی اور انتقامی شعبدے بازی نہ کی توقوی اُمیدہے کہ تیس نومبرکو کوئی نہ کوئی تبدیلی….؟؟ یا حقیقی معنوں میں گو نواز، گو کے نعروں کے ساتھ ہی کسی نئے پاکستان کی جانب مُلک گامزن بھی ہوجائے گا ۔

بہرحال …!آج آپ کی طرح مجھے بھی 30 نومبر کا شدت سے انتظار ہے ،کہ مُلک میں مقررہ تاریخ سے قبل یا بعدمیں کیا کیا ہونے والا ہے….؟ خیر…!!اپنی اگلی باتیں کرنے سے پہلے میں یہ عرض کرتاچلوں کہ آج میں نہ تو عمران کا ہوں اور نہ ہی طاہر القادری کا حامی ہوں…. اور نہ ہی میں یا میراقلم حکومت یااِس کے کسی کارندے کے خریدے ہوئے ہیں … اِلیکن پھر بھی میں اتنا ضرور کہوں گاکہ آج اِن دونوں (عمران اور قادری) میں جو باتیںمشترک پائی جاتی ہیں وہ یہ ہیں کہ اِنہوں نے میری طرح کڑوروں پاکستانیوں کے سامنے اپنے ماضی اور حال کے حکمرانوں اور سیاستدانوں کے مفاد پرست چہروں اور رویوں بے نقاب کرکے رکھ دیاہے اور آج قوم کو اپنے حکمرانوں اور سیاستدانوں سے متعلق بہت کچھ سوچنے اور اِنہیں سمجھنے پر ضرور مجبور کر دیا ہے۔

جبکہ آ ج یہ بھی حقیقت ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کا حکمرانوں اور سیاستدانوں سے کوئی ذاتی جھگڑانہیں ہے بس عمران وقادری کا اپنے حکمرانوں اور سیاستدانوں سے ایک یہی تو شکوہ ہے کہ پہلے ہمارے حکمران اور سیاستدان اغیارکے ٹکڑوں پر ترقی کے دعوے کرنا چھوڑدیں اور اپنے اندرخودداری کا جذبہ بیدار کرلیں تو اِن کی پیچھے چلنی اور ہر معاملے میں دوقدم آگے بڑھ کر لبیک کہنے والی ہماری پاکستانی قوم میں بھی خودبخودخودداری اور خودمختاری کا جذبہ پیدا ہوکر بیدار ہو جائے گا اِس پر دونوں کایہ کہنا ہے کہ مگراِس کے اولین شرط یہ ہے کہ سب سے پہلے ہمارے حکمران اور سیاستدان اپنے اندارجذبہ خودداری پیداکریں اور اپنے زورِ بازوو¿ں پر اور اپنے مُلکی وسائل پرب ھروسہ کریں

تو مُلک میںحقیقی معنوں میں ترقی وخوشحالی کا دوردورہ شروع ہوجائے گا، اور اِسی کے ساتھ ہی عمران اور قادری کا اپنے حکمرانوں اور سیاستدانوں سے یہ بھی سوال ہے کہ آخراَب کب تک ہمارے حکمران، سیاستدان اور عوام امریکا، برطانیہ، چین اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی خوشامدیں کر کے اِمداد لے کر مُلک میں ترقی اور خوشحالی کے دعوے کرتے رہیں گے …. ؟کب تک ہم قرضوں کے بوجھ کے ناسور تلے دبے رہیں گے …؟ اور اَب کب ہمیں اِمداداور بخشی ہوئی بھیک سے نجات ملے گی….؟ اور اِسی کے ساتھ ہی اِن کا یہ کہنابھی سو فیصدی درست ہے کہ مُلک کو اللہ تعالی نے تمام قدرتی معدنی وسائل سے مالا کیا ہوا ہے، مگر افسوس ہے کہ ہمارے حکمران، سیاستدان اور عوام اِنہیں بروئے کارلانے کے بجائے ، دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلا کر کبھی امداد تو کبھی بخشش اور اکثر اوقات ڈبل سے زائد سود کی ادائیگیوں کے عوض ملنے والے قرضوں پر ہی گزارہ کرنااپنی خوش بختی کی علامت سمجھنے لگے ہیں اور خودکو اغیارکے ہاتھوں کھلونا بنا کر پیش کرنے کو اپنی بھلائی گرداننے لگے ہیں۔

اَب ایسے میں ساری پاکستانی قوم کو عمران اور طاہر القادری کے خیالات اور مطالبات سمجھنے چاہئیںاور اِن پر کسی بھی محبِ وطن پاکستانی کو(خواہ حکمران ہوں یا سیاستدان ، بیوروکریٹس ہوں کہ عوام ) ناراض ہوکر آگ بگولہ ہونے کی ضرورت ہی نہیںہے بس عمران اور طاہرالقادری کی سیدھی اور صاف سُتھری سی تو بات ہے کہ پہلے اپنے مُلکی وسائل کو استعمال میں لایاجائے اور اگر ضرورت پڑے تو پھر بحالتِ مجبوری قرضوں اور امدادوں کے لئے دوستوں اور دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلایا جائے تو بات کچھ سمجھ میں آتی ہے اپنے مُلکی وسائل کو استعمال میں لائے بغیر دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلاسوائے اپنی ناکامی اور فقیری اور مفلسی کے اور کچھ نہیں ہے۔

یہاں مجھے حاتم طائی کا ایک مشورہ واقعہ یادآگیاہے،جسے میں نے حضرت شیخ سعدی ؒ کی کتاب حکایاتِ گلستانِ سعدی میں پڑھاتھا اِس واقعے کے ذہن میں آتے ہی مجھے ایسا لگا کہ آج اگرمیں نے یہ واقعہ بیان کر دیا تو ممکن ہے کہ ہمارے لوگوں (حکمرانوں، سیاستدانوں اور بہت سے اداروں کے سربراہان اور عوام )کی بھی آنکھیں کھل جائیں اور اِن میں خودداری کا جذبہ بیدار ہوجائے جو ہماری 68 سالہ مُلکی تاریخ میں گزرنے والی حکومتوں اور ہمارے موجوہ حکمرانوں اور سیاستدانوں کی فطرت اور خصلت کو جھنجھوڑ کر رکھ دے میں چاہتاہوں کہ اُسے اپنے پڑھنے والوں کے لئے قِرطاس پربیان کرتا چلوں واقعہ کچھ یوں ہے کہ کسی نے مشہور زمانہ سخی حاتم طائی سے پوچھا:۔ ”تم نے دُنیامیں اپنے آپ سے بھی زیادہ کسی کو سخی پایاہے“ پہلے تو حاتم طائی بہت سٹپٹایا پھر اِدھر اُدھر بغلیں جھانکتے ہوئے بولا…اورجواب دیا:۔

”ہاں ایک لکڑہارے کو میں نے اپنے سے زیادہ سخی پایاہے، ایک بارمیں نے اپنے مہمانوں کے لئے چالیس اُونٹ ذبح کئے یہ ایک دعوتِ عام تھی ، جوآتاپیٹ بھر کے کھاتا جاتا تھا، اِسی روز میں کسی کام سے جنگل کی طرف گیا تو ایک لکڑ ہارے کو دِکھا جو خشک لکڑیاں اکٹھی کررہا تھا، میں نے اُس سے کہاکہ” اے بھائی…!! تو آج یہ مشقت کیوں کررہاہے…؟حاتم کے گھر چلے جاو¿،وہاں تمہیں کئی اقسام کے لذیز کھانے، کھانے کو ملیں گے، “اِس کے بعد حاتم طائی کہتاہے کہ ”لکڑہارے نے پہلے تو میری ساری باتیں بڑی غوروفکر کے ساتھ سُنیں اور پھر اِس کے بعداِس نے بڑی بے پروائی سے جو جواب دیا“ وہ کچھ یوں ہے لکڑہارے نے کہا کہ ”جوشخص اپنی محنت سے روزی کماسکتا ہووہ حاتم طائی کا ممنون کیوں ہو“حاتم طائی کہتاہے کہ میں اُس لکڑہارے کے جواب سے بہت کچھ سمجھ گیا اور مجھے اپنی سخاوت اور اپنی بادشاہت بھی کم معلوم دینے لگی۔

People
People

جبکہ اپنی اِس حکایت میں حضرت شیخ سعدیؒ نے یہ نکتہ بیان کیا ہے کہ اِنسان کو خوددار ہونا چاہئے اور جوشخص اپنی محنت مزدوری سے روزی کما سکتا ہے اور قدرت کے دیئے ہوئے وسائل سے اپنے زورِ بازوفائدہ اٹھا سکتا ہے تو اِسے کسی کی سخاوت سے سروکار نہیں ہونا چاہئے“ آج میرے مُلک کے ناسمجھوں (حکمرانوں، سیاستدانوں، بہت سے اہم اداروں کے سربراہان اور عوام ) کو یہ بات سمجھنی چاہئے اور جو سمجھ گئے ہیں اُنہیں بھی چاہئے کہ یہ 30 نومبر آنے سے پہلے متحد و منظم ہوجائیں اور ناسمجھوں کو اچھی طرح سے یہ نکتہ سمجھائیں کہ آ ج ہم سب کی بھلائی اِسی میں ہے کہ ہم لکڑہارے کی طرح اپنی محنت سے اپنے وسائل کو بروئے کار لائیں اور اپنی ضرورتوں کو پوراکریں ہمیں کسی کی سخاوت سے سروکار نہیں ہونا چاہئے

اِس کے بعد اُن کو بھی دھرنوں والے یہ بات سمجھائیں کہ یہ خالی خولی اپنی ناکامی اور خصلت کا الزام دھرنوں والوں پہ یہ کہہ کر نہ ڈالیں کہ دھرنوں کی وجہ سے مُلکی معیشت کا ستیاناس ہواہے بلکہ ٹھنڈے دل سے یہ بات تسلیم کرلیں کہ 68سالوں کے دوران جس کسی کی بھی مُلک پر حکمرانی رہی مُلکی معیشت کوستیاناس کرنے کے بھی یہی لوگ ذمہ دار رہے ہیں اور آج اِن لوگوں کا یہ کہنابڑاہی مضحکہ خیز لگتاہے کہ ” دھرنوں سے پاکستان کو جکڑنے کی کوشش ناکام ہوگئی“۔بلکہ اَب توموجودہ حالات میں ایسے لوگوں کو یہ بات سمجھ آجانی چاہئے کہ دھرنوں نے ہی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتیں کم کروانے میں اہم رول اداکیا ہے اور یہی دھرنے تو ہیں جنہوں نے مُلکی معیشت کو قرضوں سے پاک کرکے استحکام بخشنے میں اہم رول ادا کیا ہے

اگر آج خشکی اورپانی پر(جیساکہ پچھلے ہی دِنوںسمندرمیں کیماڑی کراچی سے منوڑہ اور سمندر سے متصل علاقوں کو جانے والی پرائیویٹ لانچوں (کشتیوں) کے مالکان نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے اپنی کشتیوں سمیت کئی گھنٹوں تک سمندر میں دھرنادیاجس سے سمندر میں کافی دیرتک آمدورفت بندرہی اور جب اِن کے مطالبات تسلیم کرلئے گئے تو دھرناختم کردیاگیا)اور اَب اِسی طرح ہمارے یہاں کسی بھی ہوابازی کے ادارے کے ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے کسی بھی دن اور وقت ہوامیں دھرنا دے دیں کیوں کہ اَب خشکی اور پانی پر دھرنوں کے بعدہوامیں دھرنا دینا باقی رہ گیا ہے میں یہ بات اِس لئے کہہ رہاہوں کہ آج ہمارے مُلک میں جیسی دھرنوں کی سیاست چل نکلنی ایساتو ممکن ہوسکتا ہے کہ کوئی بھی ہوابازی کا ادارہ اپنے مطالبات منوانے کے لئے ہوامیں اپنے مزدوروں اور جہازوں کے ساتھ دھرنادے ڈالے۔

اگرچہ ہمارے یہاں جیسی دھرنوں کی سیاست شروع ہو چکی ہے اگریہ نہ شروع ہوئی ہوتی تو حکمرانوں، سیاستدانوں اور دوسرے اداروں (بالخصوص وزارتِ پیٹرولیم اور وزراتِ پانی و بجلی کے محکموں) کی آنکھوں پر چڑھی سیاہ پٹی بھی نہ ہٹتی اور آج جیسا مُلک ترقی اور خوشحالی کی جانب ذراساکھِسک رہاہے وہ بھی نہ کھِسک پاتا….. ایسے میں دھرنوں کو بُرا بھلا اور دھرنے دینے والوں پر تنقیدیں کرنے والے پہلے اپنے اپنے کردادوں پر بھی نظریں ڈالیں پھر دھرنوں اور دھرنے والوں کو کچھ کہیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
فون نمبر: 03312233463
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government imran interests majestic Political leaders qadri حکمران حکومت سیاسی عمران قادری
Previous Post کراچی کی گیارہ یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم جاری
Next Post حدود کا تنازع؛ کے ایم سی اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کو دستاویز پیش کرنے کا حکم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close