Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بین الافغان مذاکرات کی راہ میں کھڑی رکاؤٹیں

April 6, 2020 0 1 min read
Afghan Negotiations
Afghan Negotiations
Afghan Negotiations

تحریر : قادر خان یوسف زئی

بین الافغان مذاکرات مسلسل ڈیڈ لاک کا شکار ہے۔ اس کی بنیادی وجہ، دوحہ معاہدے پر کابل انتظامیہ کی جانب سے عمل درآمد نہ کئے جانا قرار دیا جارہا ہے۔ کابل انتظامیہ نے دوحہ مذاکرات کے معاہدے پر دستخط کے بعد دونوں اطراف سے قیدیوں کے تبادلے کی شق کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا،جس کے بعد بین الافغان مذاکرات کا اہم ترین مرحلہ شروع نہیں کیا جاسکا۔ کابل انتظامیہ نے اس حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا لیکن ان تحفظات کو امریکا سمیت کئی ممالک و افغان طالبان نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا کیونکہ دوحہ مذاکرات پر دستخط کرنے کے بعد کابل انتظامیہ پر لازم ہوگیا تھا کہ وہ معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بناتی، اہم ترین اَمر یہ بھی ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کا عمل پہلی بار نہیں ہوا ہے بلکہ2011سے کئی مراحل میں قیدیوں کے تبادلے ہوتے رہے ہیں۔

بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے کو متنازع بنانے سے افغانستان میں امن عمل متاثر ہوا۔ زلمے خلیل زاد نے اس حوالے سے کابل انتظامیہ سے معاہدے پر عمل درآمد کرنے کے لئے خصوصی طور پر ملاقات کی، لیکن کابل انتظامیہ نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا، جس کے بعد امریکی وزیر دفاع مائیک پومپو نے افغانستان کا دورہ کیا اور جب واپس آئے تو انہوں نے کابل انتظامیہ کو دی جانے والی ایک ارب ڈالر کی امداد روک دی۔ یہ کابل انتظامیہ کے لئے دھچکا تھا۔ انہوں نے اخراجات میں کمی کے نام پر سیکورٹی کو کم کرنا شروع کردیا، تاہم امریکا کی جانب سے امداد روکنے کی حکمت عملی کام کرگئی اور کابل انتظامیہ نے قیدیوں کی رہائی کے لئے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے قیدیوں کی رہائی و تبادلے کا عم کا اعلان کیاتاہم ذرائع کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ کابل انتظامیہ کی ڈھٹائی و افغان طالبان کی ٹیم کی شرائط پوری نہ ہونے کے باعث بار بار موخر ہوجاتا ہے، واضح رہے کہ افغان طالبان کے نمائندے بگرام ائیر بیس پر اپنے قیدیوں کو شناخت کے بعد اپنی تحویل میں لینا تھا۔

افغان طالبان، کابل انتظامیہ، امریکا، قطر اور ہلال احمر کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس میں طے کیا گیا تھاکہ قیدیوں کی رہائی اس فہرست کے مطابق ہوگی، جو افغان طالبان نے امریکی حکام کو فراہم کئے تھے، پانچ ہزار قیدیوں کو افغانستان کی جیلوں سے نکالنے کا عمل31 مارچ سے شروع کئے جانے پر اتفاق رائے پیدا ہوا لیکن کابل انتظامیہ نے ایک بار پھر قیدیوں کی رہائی موخر کردی، افغان طالبان سے بین الافغان مذاکرات کے لئے ایک کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے ساتھ بین الافغان مذاکرات کے لئے کابل انتظامیہ ن21رکنی ٹیم بنائی جس میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں، جس کی سربراہی افغان انٹیلی جنس کے سربراہ معصوم استنکزئی کو مقرر کیا، تاہم افغان طالبا ن نے حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ہے کہ بین الافغان مذاکرات میں افغانستان کے تمام افغان دھڑوں کو نمائندگی نہیں دی گئی۔افغان طالبان کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دوحہ معاہدے کے مطابق کابل انتظامیہ غیر سرکاری سطح پر ایک فریق کے طور پر شامل تو ہوسکتی ہے لیکن افغان طالبان کے ساتھ بین الافغان مذاکرات کا مینڈیٹ ان کو نہیں دیا گیا، بین الاافغان مذاکرات میں تمام افغان اسٹیک ہولڈرز کو شامل کئے جانا معاہدے کے مطابق ہے۔، افغان طالبان کے بیان اور کابل انتظامیہ کی جانب سے حکومتی مذکراتی ٹیم کو لے کر بین الافغان مذاکرات میں مزید تعطل کا خدشات پیدا ہورہے ہیں۔، جو افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

دوحہ معاہدے کے مطابق کابل انتظامیہ پانچ ہزار قیدیوں اور افغان طالبان جواباََ ایک ہزار قیدی رہا کرنا ہے، جس کے بعد متفقہ طور پر بین الافغان مذاکرات کا مرحلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع مائیک پامپو کا کہنا تھا کہ ”میں نے افغانستان کا سفر ایک ایسے وقت پر کیا جب کہ ایک مخصوص وجہ سے زیادہ سفر نہیں کیے جا رہے۔ میں وہاں یہ یقینی بنانے گیا تھا کہ افغان راہنما وہاں پر امریکی مفاد، (اور) برسوں میں مدد کے پُرعزم مشن نے جو کردار ادا کیا اُسے سمجھتے ہیں، اور اُن پر اُن وعدوں پر عمل درآمد کرنے پر زور دینا تھا جو انہوں نے مشترکہ اعلامیے میں کیے ہیں – یعنی افغان قیادت نے بہت سے وعدے کر رکھے ہیں، وہ چیزیں جن کا وہ پاس کریں گے، اور جن کو ابھی تک انہوں نے عملی جامہ نہیں پہنایا۔ میں وہاں اُن سے اس کے بارے میں بات کرنے گیا تھا کہ یہ وعدے پورے کرنے میں ہم کیسے مدد کر سکتے ہیں۔ میں ایمانداری سے بات کروں گا، یہ بہت مایوس کن تھا۔ وہاں – ایک سیاسی بحران چل رہا ہے جس کے حل کی کوشش کرنے اور ایک ایسی ٹیم سامنے لانے پر زور دینے کے لیے میں وہاں گیا جو سرجوڑ کر بیٹھ سکے اور تمام افغانیوں کے ساتھ وسیع تر بات چیت کر سکے (اور) جو پرانے مسائل کے مجموعے کو حل کرنے کے لیے بین الافغانی مذاکرات کر سکے۔ مائیک پامپو کا مزید کہنا تھا کہ میں نہ صرف صدر غنی اور ڈاکٹر عبداللہ سے ملا بلکہ میں سکیورٹی لیڈروں سے مِلا، میں مُلا برادر سے دوحہ میں مِلا – اِن میں سے ہر ایک سمجھتا ہے کہ یہ (مسئلہ) بندوقوں اور گولوں سے میدان میں حل ہونے والا نہیں ہے۔ یہ سیاسی عمل کے ذریعے حل ہوگا اور یہ وقت اُس سیاسی عمل کو شروع کرنے کا ہے جس میں تمام افغان میز کے ارد گرد مل بیٹھیں۔ میں اب بھی پرامید ہوں کہ ہم وہاں پہنچ سکتے ہیں۔ وقت ہی سب سے اصلی جوہر ہے“۔

افغانستان میں اس وقت سیاسی بحران بھی موجود ہے، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ شروع سے ہی بین الافغان مذاکرات کے لئے دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے حق میں تھے، یہاں تک انہوں نے اپنے اقتدار کی قربانی دینے کا بھی اعلان کیا گیا، تاہم دوسری جانب اشرف غنی انتظامیہ نے غیر ذمے دارنہ رویہ اختیار کیا۔ امن کے لئے تمام فروعی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف افغانستان میں قیام امن کے لئے جلد ازجلد بات چیت کی ضرورت تھی، لیکن کابل انتظامیہ نے تاخیری حربے استعمال کئے۔ جس کو عالمی سطح پر پزئرائی نہیں مل سکی۔ بالاآخر امریکی دباؤ پر کابل انتظامیہ کو ڈھیر ہونا پڑا، لیکن خدشات موجود ہیں کہ بین الافغان مذاکراتی عمل میں اب بھی کئی دشوار طلب مراحل باقی ہیں۔

کرونا وائرس کی خطرناک وبا کے باعث ایران۔ پاکستان سمیت کئی ممالک نے قیدیوں کی رہائی کے اقدامات کئے ہیں، تاکہ وبا سے قیدیوں کو نقصان پہنچنے سے روکا جاسکے۔ کابل انتظامیہ نے بھی کرونا وبا کے؛پیش نظر قیدیوں کو رہائی دینے کا فیصلہ کیا تاہم دوحہ معاہدے کے مطابق افغان طالبان کی رہائی کے لئے پس و پش سے کام لینے کے عمل سے افغانستان کے دیگر اسٹیک ہولڈرز کو بھی مایوسی کا سامنا ہوا۔ پاکستان نے اس حوالے سے کابل انتظامیہ کو مشورہ بھی دیا کہ وہ دوحہ مذاکرات پر من و عن عمل کریں لیکن کابل انتظامیہ نے پاکستان کی نیک نیتی و خلوص کا جواب انتہائی غیر سفارتی انداز میں دیا، جو کہ افسوس ناک عمل تھا۔ پاکستا ن نے امریکا، افغان طالبان اور کابل انتظامیہ کے درمیان اہم ترین سہولت کار کا موثر و مثبت کردار ادا کیا، جس کا عالمی برادری نے اعتراف بھی کیا اور امریکا نے بھی تسلیم کیا۔ ان حالات میں کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوچکا ہے، افغانستان میں امن کی اشد ضرورت ہے، ایران نے بھی افغان مہاجرین کی فوری واپسی کا عمل شروع کردیا، جب کہ پاکستان سے بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع تھا کہ کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دنیا بھر کی توجہ عالمی وبا کو روکنے و پھیلاؤ کو ختم کرنے پر مرکوز ہوگئی۔ ایران سے افغان مہاجرین کے واپسی کے عمل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا کیونکہ ایران کونا وائرس کی وجہ سے شدید متاثرہ ملک بن چکا ہے، دوسری جانب عالمی و امریکی پابندیوں کے سبب ایران کو اپنے عوام کے انتظامات کرنے کے لئے سخت دشواریوں کا سامنا ہے تو دوسری جانب کرونا وائرس نے ایران میں تباہی مچا دی، جس کے باعث ایران کو افغان مہاجرین کی میزبانی میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

بین الافغان مذاکرات کی جلد ازجلد شروعات و افغانستان میں قیام امن کی بحالی اس وقت اشد ضرورت ہے۔ 40 برسوں کی جنگوں اور خانہ جنگیوں نے افغانستان کا انفرا اسٹرکچر بُری طرح تباہ کردیا ہے، معیشت کی بحالی کے لئے افغانستان کو سخت دشواریوں کا سامنا ہے۔ ان حالات میں کہ اب کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہ کاریاں کا پھیلاؤ بڑھا دیا ہے، ترقی یافتہ ممالک معاشی چینلجز کا سامنا کررہے ہیں، ان حالات میں افغانستان کے لئے مالی امداد کی کمی سے معاملات میں مزید مسائل جنم لیں گے۔ لہذا افغانستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو دوحہ معاہدے پر جلد از جلد عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ انہیں افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے زمینی حقائق کو مد نظر رکھنا ہوگا کہ اس وقت پوری دنیا خطرات میں گھری ہوئی ہے اگر افغانستان میں امن و مستقبل کا فیصلہ کرنے میں سست روئی سے کام لیا گیا تو اس سے سراسر نقصان عوام افغان کو ہوگا۔ توقع ہے کہ افغانستان کے اسٹیک ہولڈر بین الافغان مزاکرات کے لئے اپنی اَنا کو پس پشت کرکے افغان عوام کے لئے مثبت و محفوظ فیصلے کریں گے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
agreements barriers deadlock Interfaith Negotiations signatures بین الافغان دستخط ڈیڈ لاک رکاؤٹیں مذاکرات معاہدے
Marriage
Previous Post چھپ کر نکاح
Next Post کورونا وائرس سے بچاو کیلئے بلدیہ شرقی کا جراثیم کش ادویات کے چھڑکاو کا عمل جاری
DMC EAST

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close