Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مایوس نہ ہوں

September 15, 2015 0 2 min read
UET Lahore
UET Lahore
UET Lahore

تحریر: حفیظ الرحمن
پاکستان میں عموماً یہ رجحان پایا جاتا ہے کہ جو طالب علم بھی سیکنڈری تعلیمی میدان میں قدم رکھتا ہے، اس کو انجینئر یا ڈاکٹر بنایا جائے۔ جیسے ہی کوئی طالب علم میٹرک کا امتحان پاس کرتا ہے تو اس کے بعد اس کے والدین اس کو علاقے کی کسی اچھی اکیڈمی یاکالج میں داخل کرا دیتے ہیں تاکہ یہاں پر ہمار ابچہ ایف ایس سی، پری انجینئرنگ یاپری میڈیکل کی تیاری کرے اور اس دوسالہ کورس کو مکمل کرنے کے بعدوہ کسی اچھی انجینئرنگ یونیورسٹی یا میڈیکل کالج میں داخل ہو جائے۔ مگر انجینئرنگ یونیورسٹی یا میڈیکل کالج میں داخلہ کے لیے ECAT یاMCAT پاس کرنا پڑتا ہے۔

اس لیے ان طلبا کو یہ نصیحت ہے جنہوں نے UET کاانٹری ٹیسٹ دیاہے اوران کا یوای ٹی لاہور ، پنجاب یونیورسٹی یا BZUمیںداخلہ نہیں ہوتا تو اپنا وقت نمبربڑھانے (Improvement) کے چکر میں ضائع نہ کریں۔بلکہ پاکستان میں بہت سی دوسری یونیورسٹیز بھی ہیں، آپ ان میں اپلائی کریں۔ ان شاء اللہ کسی نہ کسی یونیورسٹی میں داخلہ ہوہی جائے گااوران طلبا( جنہوں نے جنون کی حدتک یوای ٹی لاہور کواپنی منزل بنایاہواہے) سے بھی گزارش ہے کہ اگرتویہاں داخلہ ہوجاتاہے توبہت اچھی بات ہے۔ ورنہ دوسری یونیورسٹیاں بھی وہی انجینئرنگ کروا رہی ہیں جو UET کروا رہی ہے اور اکثر UET سے الحاق شدہ بھی ہوتی ہیں۔لہٰذا آپ اپنی پسند کے شعبے میں کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیں۔

میں طلبا کو یہی مشورہ دوں گا کہ اپنی صلاحیتیں ضائع کرنے کی بجائے آپ پہلی کوشش میں کسی بھی یونیورسٹی میں اپنی پسند کے شعبے میںداخلہ لیں اور 4سالہ پروگرام کو مکمل کریں اور آگے ملازمت یا ایم فل کریں۔میں آپ کو مثال کے طورپر چند یونیورسٹیز کاتعارف کرائے دیتاہوں جہاں پرمختلف شعبہ جات ہیں۔ آپ اپنے دلچسپی کے شعبے والی یونیورسٹی کو منتخب کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیم کی دہلیز پر قدم رکھیں۔

-1یو ای ٹی:
انجینئرنگ یونیورسٹی کے لاہور کے علاوہ بھی بہت کیمپسز بن گئے ہیں۔ جیساکہ
1- KSK
2- FSD
3- Narowal
4- Multan
5- Rachna
6- Taxila
7- RYK
اسکے انجینئرنگ میں اہم شعبہ جات الیکٹریکل، کمپیوٹر الیکٹرونکس، مکینیکل، میکارٹرونکس، سول اور کیمیکل ہیں لیکن اس کے علاوہ بھی تقریباً15کے قریب شعبہ جات ہیں جو ان تمام کیمپسز میں کرائے جاتے ہیںتوجوطلبا بھی داخلہ لینا چاہیں وہ ان تمام ترجیحات کاخاص خیال رکھیں اور یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ ذیلی کیمپسز کامیرٹ مین کیمپس سے کم ہی ہوتاہے۔اس کے علاوہ آپ انٹرنیٹ پرumas.uet.edu.pk پرسرچ کرسکتے ہیں۔
-2پنجاب یونیورسٹی:
(نیوکیمپس)

پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں ویسے تو بہت سے پروگرام ہیں لیکن انجینئرنگ سیکٹر میںکیمیکل انجینئرنگ ، پٹرولیم اینڈ گیس، ٹیکسٹائلانجینئرنگ ، میٹلرجی اینڈمیٹریل انجینئرنگ (سینٹر فارہائی انرجی فزکس اورسالڈ سٹیٹ فزکس)شامل ہیں۔
ان پروگرامز کا میرٹ بھی یو ای ٹی کے انٹری ٹیسٹ دینے کے بعد بنتاہے اوراس کے علاوہ کیمسٹری، میتھ، جیولوجی ،جیوگرافیا اور نیوکلیئر فزکس جیسے بہت سے ڈیپارٹمنٹ ہیں جن کا میرٹPU خودبناتی ہے۔

اولڈ کیمپس:
اس کیمپس میں سرفہرست بی ایس سافٹ ویئر انجینئرنگ، آئی ٹی،کمپیوٹرسائنس کے شعبہ جات ہیں، اس میں داخلہ اوپن میرٹ پر ہوتا ہے۔ یعنی FSc میں جتنے نمبرحاصل کیے ہیں،ان کی بنیاد پرہی میرٹ بنتاہے۔ کوئی اضافی ٹیسٹ نہیں ہوتا۔اس کے علاوہ میڈیکل کے طلبا کے لیے فارمیسی کاڈیپارٹمنٹ بھی ہے۔

-3 BZU ملتان
-1 BZU میں انجینئرنگ سیکٹرمیں جومیرٹ بنتا ہے۔ وہ UET کے انٹری ٹیسٹ اورFSc کے نمبروںکو ملاکربنتاہے۔ اس میں الیکٹریکل ،سول،مکینیکل اور آرکیٹیکچرکے ڈیپارٹمنٹ سرفہرست ہیں۔
-2 اس کے علاوہ اس میںچارسالہ پروگرامز ہوتے ہیں جس میں بی ایس فزکس،میتھ ،کیمسٹری کرسکتے ہیں۔ اس کامیرٹ اس طرح بنتاہے کہ FScمیں حاصل کردہ کل نمبراور اس مضمون میں حاصل کردہ کل نمبر جس میں داخلہ لینا ہے اس کو جمع کرلیں،یعنی اگر بی ایس فزکس میں لیناہے تو FSc کے کل نمبر اور انٹر میں فزکس میں جتنے نمبرآئے ہیں ۔
-3 بی ایس آئی ٹی اور ایگریکلچر جیسے پروگرامز کے لئے میرٹ اس طرح بنتا ہے:

(FSc+NAT)
-4 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور:
IUB میں انجینئرنگ سیکٹرمیں جومیرٹ ہے وہ
یوای ٹی کی طرز پر ہی بنایاجاتاہے۔اس کے شعبہ جات درج ذیل ہیں:
(i) Electronic Engineering
(ii) Software Engineering
(iii) Information Technology
(iv) D. Pharmacy
(v) DVM
(vi) Electrical Engineering
(vii) Telecom
(viii) Computer Engineering
(ix) BSCS
(x) BS Physics
(xi) BS Chemistry
(xii) BS Biochemistry
(xiii) BS Botany, Zoology
-5 Comsats
Comsatsکے لاہور کے علاوہ ساہیوال، اسلام آباد،واہ کینٹ اور وہاڑی میں بھی کیمپسز ہیں۔اس کا میرٹ (60%FSc+40%NAT Test)سے بنتاہے۔ اس میں کیمیکل’الیکٹرونکس’ ٹیلی کمیونیکیشن اور سوفٹ ویئرانجینئرنگ جیسے ڈیپارٹمنٹ سرفہرست ہیں۔
-6 GCU:
GCU میںالیکٹریکل انجینئرنگ ،مکینیکل انجینئرنگ ، سوفٹ ویئرانجینئرنگ سرفہرست ہیں ان کا میرٹ UETکے انٹری ٹیسٹ+ ایف ایس سی کے نمبروں کی بنیادپربنتاہے۔ اس کے علاوہ باقی ڈیپارٹمنٹس بھی ہیں۔جن کا میرٹFScکے 50فیصد نمبراور اس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ہوئے ٹیسٹ کے مطابق بنتاہے۔

Medical
Medical

-7 NFCفیصل آباد
اس کامیرٹ بھیUET ٹیسٹ کی بنیاد بنتاہے ۔ یعنیFSc کے ٹوٹل حاصل کردہ نمبر کا70فیصد اور انٹری ٹیسٹ میں حاصل کردہ نمبرکے 30فیصد کو ملاکر میرٹ بنتاہے۔ اس کے اہم شعبہ جات کیمیکل، الیکٹریکل، کمپیوٹرسائنس،مکینیکل انجینئرنگ اور سول انجینئرنگ اس کے علاوہ انہی شعبوں میں ٹیکنالوجی بھی ہوتی ہے۔NFC کا ایک کیمپس ملتان میں بھی ہے جس کا اپنا داخلہ ٹیسٹ ہوتا ہے۔
-8 یونیورسٹی آف سرگودھا:
اس میں ڈیپارٹمنٹ الیکٹریکل،مکینیکل، سول، فوڈ انجینئرنگ ، ایگریکلچرل ، فوڈ سائنس ، جیولوجی، سائیکالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی ،فارم ڈی ،بی ایس سافٹ ویئر ، بی ایس آئی ٹی اوراس کے علاوہ بی ایس ، فزکس،کیمسٹری ، زووالوجی ہیں۔اوپن میرٹ پرداخلہ ہوتاہے۔ اگرFSc میں 60 فیصد سے اوپر نمبر ہوں تو میرٹ بن جاتا ہے۔

-9 یونیورسٹی آف ایجوکیشن:
اس میں اہم شعبہ جات درج ذیل ہیں۔
(i) BS Information Technology
(ii) BS Math
(iii) BS Physics
(iv) BS Zology
(v) BS Chemistry
(vi) BS Education
(vii) BBA
اگر آپ نے میٹرک میں 65فیصد اور FSc میں 65فیصد نمبر لیے ہوں توداخلہ ہوجاتاہے۔ کوئی اضافی ٹیسٹ نہیں ہوتا۔ میٹرک کے ٹوٹل نمبرز کو 2پرتقسیم کرکے FSc کے ٹوٹل نمبرزمیں جمع کریں ۔اس طرح میرٹ بنتاہے اور داخلہ ہوجاتاہے۔
-10 ایگریکلچر یونیورسٹی:
ایگریکلچر یونیورسٹی میں داخلے کے لئے یونیورسٹی کی طرف سے لیا گیا ٹیسٹ دینا لازمی ہے۔
اس میں تقریباً 124شعبہ جات ہیں جس میں سرفہرست یہ ہیں۔میرٹ کے لیے ان کا اپنا ہی ٹیسٹ ہوتا ہے۔ان میں پری میڈیکل کے طلبا کے لئے سرفہرست ایگری سائنسز ہے جس کے شعبہ جات مندرجہ ذیل ہیں۔
(i) Entomolgy
(ii) Plant Pathalogy
(iii) Soil Sciences
(iv) Biotech
(v) Microbiology
(vi) Environmental Sciences
(vii) Food Science & Technology
(viii) Plant Breeding & Genetics
(ix) Agronomy
(x) Horticulture
(xi) Animal Husbanding
* DVM
* D. Pharmacy
* HND (Human Nutrition & Dietetics)
پری انجینئرنگ کے طلبا کے لئے ایگری انجینئرنگ سرفہرست ہے۔اس کے شعبہ جات مندرجہ ذیل ہیں۔
(i) Agri Engineering
(ii) Food Engineering
(iii) Textile Engineering
(iv) Environmental Engineering
(v) Software Engineering
(vi) BBA

Pre-Engineering
Pre-Engineering

پری انجینئرنگ کے طلبا ایگری انجینئرنگ کے ساتھ ساتھ ایگری سائنسز میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ ایگری سائنسز کا میرٹ درج ذیل ہے:
[40%Test+30%FSc Part I+30% Matric]
ایگری انجینئرنگ کا میرٹ درج ذیل ہے:
[50%Test+25%FSc Part I+25%Matric]
اس کے علاوہUVASمیںDVMکروایا جاتا ہے جوکہ اوپن میرٹ بیس ہوتا ہے۔ پری میڈیکل کے طلباMBBSکے علاوہ یہ ڈگریاں بھی کرسکتے ہیں۔
* Doctor of physiotherapy (DPT)
* Doctor of Pharmacy (Pharm-D)
* Doctor of Veternary Medicine (DVM)
* Doctor of Medical Lab Science
* Doctor of Medical Imaging
* Doctor of Dietetics and Natural Science
* BS Biochemistry and Biotechnology
* BS Moleculer Biology and Biotechnology
* BS Microbiology and Biotechnology
(BS Fishery, BS Poltary, BS Dairy)
* BS Speach and Language Pathology
* MS Medical Education
* MS Hospital Management
یہ طلبا کے لئے ایک رہنمائی تھی اور مختصر سا تعارف تھا کہ آپ اپنے قیمتی وقت کو ضائع نہ کریں اور مایوس بھی نہ ہوں۔

تحریر: حفیظ الرحمن

Share this:
Tags:
colleges Intermediate students Universities انٹرمیڈیٹ داخلہ طلبا میڈیکل کالج یونیورسٹیوں
Malcolm Turnbull And Tony Abbott
Previous Post آسٹریلیا: میلکم ٹرنبل کی ٹونی ایبٹ کو شکست، نئے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف
Next Post آرمی چیف کا اٹک میں اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترقہ مشقوں کا جائزہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close