Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام کی تعمیری تفریح کی اجازت دیتا ہے

December 19, 2013December 19, 2013 0 1 min read
ATIQ UR REHMAN
Students Of International Islamic University
Students Of International Islamic University

بین الاقوامی اسلامی کے شعبہ سیرت و تاریخ (فیکلیٹی آف اصول الدین) کے طلبہ، اساتذہ کے ہمراہ تعلیمی و تربیتی اور تفریحی یک روزہ دورہ پر ٹیکسلا میوزیم، بودھ ازم کی درس گاہ، مالٹوں کے باغ اور خانپور ڈیم گئے۔ جس میں اساتذہ نے طلبہ کو تفریح سے متعلق اسلامی آداب و اخلاق کے لوازمات اور ادیان باطلہ کے باقی ماندہ نقوش سے عبرت حاصل کرنے اور دین اسلام ( جو کہ تا قیامت تک کی انسانیت کے لیے ضابطہ حیات ہے ) کے علمبردار ہونے پر اللہ تعالی کے شکرگذاری کا احساس اجاگر کرنے کی اہمیت پر گفتگو کی۔ ڈاکٹر عبدالمعز فضل نے طلبہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام تعمیری تفریح کی چنداں نفی نہیں کرتا بلکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس تفریح کو بھی اسلامی کی جانب سے دی گئی اجازت اور بیان کردہ حدود و قیود میں محدود کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شعبہ سیرت و تاریخ کے طلبہ جن میں چائنہ، انڈونیشیا، افغانستان، پاکستان اور مصر و شام کے اساتذہ کا ایک ساتھ سفر کرنا مسلمانوں کے مابین اخئوت و مودت کا روشن مظہر ہے۔ اسلام نے تمام مسلمانوں کو باہم بھائی بندی کا حکم دیا ہے اور مسلمانوں کو ایک جسد کی مانند کہا ہے جس کا واضح ثبوت بلاکسی امتیاز و تفریق کے آج کے اس تفریحی وتربیتی دورہ میں باہم مشترک و یک جان ہونے سے ثابت ہو رہا ہے۔

ڈاکٹر احمد عبدالقادر نے بودھ ازم کی درس گاہ کے دورہ کے موقع پر طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک مسلم امر ہے کہ جن اقوام کا کسی دور میں سکہ چلتا تھا وہ اب ملیا میٹ ہو چکی ہیں ان کے باقی ماندہ آثار ان کی بے بسی و بے کسی کو بیان کرتے ہیں۔ جیسے کہ اشوک کے زمانے میں ٹیکسلا میں گندھارا سٹیٹ قائم تھی اوراس وقت کی حکومت بودھ ازم کی دعوت کو فروغ دینے کے لیے تمام تر صلاحیتیں صرف کردی تھیں، اور بودھا کے خاکے بنواکر اس کی پوجا و پرستش کرائی جاتی تھی مگر اب ان کے باقی ماندہ آثار و نشانات بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیںتو لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم مسلمان ان آثار قدیمہ کو دیکھ کر ان سے عبرت حاصل کریں اور ادین اسلام کی آغوش میں پناہ مل جانے پر اللہ کی شکر گذاری کرتے ہوئے اس کی اطاعت وبندگی میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کریں۔

ڈاکٹر علی عبدالحفیظ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ بودھ ازم کی درسگاہ کے مشاہدے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ باطل ادیان تعلیم کی اہمیت و افادیت کے معترف تھے اور تعلیم کے شعبہ کو استوار کرنے کے لیے بھر پور اہتمام بھی کرتے تھے اس امر کو دیکھتے ہوئے مسلمانوں پر لازم ہوتاہے کہ دین اسلام کی حقانیت و صداقت کو جانتے ہوئے (جس کی پہلی وحی میں ہی تو پڑھ کا حکم دیاگیاہے)کہ وہ تعلیم میں بلاکسی تقسیم و تفریق کے بہتر سے بہتر تر کام کریں اور اس میں جدید علوم میں اپنی صلاحیتوں کو پیش کریں۔

Allah
Allah

ڈاکٹر محمود حسن نصار نے خانپور ڈیم کے دلفریب منظرکے مشاہدے پر طلبہ سے کہا کہ اللہ تعالی کی قدرت کے حسین و دلکش اور روح پرور منظر کو صرف آنکھوں کی لذت اور شہوت نفسانی کے ظہوراوردل کی تسکین حاصل کرنے کی بجائے ان اشیا کے خالق کی بڑائی کا اعتراف کیا جائے اور اس کی رضاو منشا کے مطابق زندگی گذارنے کی کوشش کی جانی چاہیے چونکہ جو اللہ اس کائنات کو اس قدر حسین و جمیل بنانے پر قادر ہے وہ اس حسن و جمال کو قبح و بدصورتی میں بدلنے پر قادر ہے، اس لیے ہمیں دنیا میں مشاہدے کرتے وقت اللہ تعالی کے قادر مطلق ہونے اور اس کے جبار و قہار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی نافرمانی و ناشکری سے بچناچاہیے۔ ڈاکٹر یسری عبدالعلیم نے مالٹوں کے باغ کی سیر کے موقع پر طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے انسانوں کے لیے قسمہاقسم کے پھل پیدا کیے کہ جن کو کھا کر انسان اللہ کو یاد کر کے اس کی شکر گذاری کرے اور اللہ کی منشا کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنی زندگی اس خوبصورت دنیا میں جو کہ فانی ہے اپنا وقت بسر کرے اصل انعام اللہ نے اپنے محبوب بندوں کے لیے جنت میں ودیعت کر رکھا ہے۔

ان انعامات کو حاصل کرنے کی صورت واحدیہ ہے کہ انسان اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی بجا آوری کرے۔ اس تفریحی دورے میں شعبہ سیرت و تاریخ کے طلبہ و اساتذہ جن میں ڈاکٹر خالد فئواد، ڈاکٹر اکرم البدوی، مجاہد الحوامدہ سمیت شعبہ سیرت وتاریخ اور شعبہ دعوت و اسلامی ثقافت کے طلبہ کی کثیر تعداد شریک تھی۔ اس تعلیمی دورہ کے اہتمام وانصرام میں ڈاکٹر عبدالقادر ھارون (ایڈیشنل سٹوڈنٹ ایڈوائزر) اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالمعز فضل،شعبہ سیرت و تاریخ کے طلبہ روح اللہ ریحان اور عتیق الرحمن پیش پیش تھے۔ اس تفریحی دورہ میں طلبہ کو باہم بھائی چارگی، مساوات، حسن اخلاق اور حاصل کردہ تعلیم کو اپنی زندگیوں میں عملاًنافذ کرنے کی تعلیم دی گئی جبکہ تفرقہ بازی و عصبیت و تنگ نظری اور بد عملی و بد اخلاقی اور اللہ تعالی کی نافرمانی سے روکنے کی تعلیم دی گئی۔

اس کے ساتھ ہی اس اہم تعلیمی و تربیتی و تفریحی دورہ میں اہم نکات سامنے آئے ،جن میں اسلام تعمیری تفریح کی اجازت دیتا ہے،رسمی تعلیم کے ساتھ، مبنی بر اخلاق اور تعلیم کی عملی تطبیق کے ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں طلبہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیداکرنے کا باعث بنتی ہیں۔ اللہ تعالی کی تخلیق کردہ حسین و جمیل مناظر کو دیکھ کر اس کی فرمابرداری۔ تاریخ کے طالب علم پر لازم کہ سابقہ اقوام کی باقیات کے مشاہدوں سے دروس و عبرحاصل کریں۔اللہ تعالی نے دین اسلام کو قیامت تک کے لیے قیادت و سیادت عطافرمائی ہے۔ مسلمانوں کو اپنی اس سعادت کے لنے پر اللہ کا شکر گذار ہونا چاہیے شامل ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ طلبہ و اساتذہ کی مثبت سرگرمیوں کو منافع بخش بنائے اور مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق کے وجود میں آنے کا ذریعہ بنائے (آمین)

ATIQ UR REHMAN
ATIQ UR REHMAN

تحریر: عتیق الرحمن
03135265617
atiqurrehman001@gmail.com

Share this:
Tags:
authorization construction entertainment Islam اجازت اسلام تعمیری تفریح
United Nations
Previous Post اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
Next Post کامیابی کا راز کیا ہے؟
Mohammad Siddiq Madani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close