Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی حکمران صحافیوں کے قتل کا نوٹس لیں

July 22, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
United Nations
United Nations

18 جولائی 2013ء پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کے اہم ادارے سکیورٹی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے چار صحافیوں نے مطالبہ کیاکہ عالمی حکمران دنیا میں صحافیوں کی ہلاکتوں کا نوٹس لیں اور اُن کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ سکیورٹی کونسل کی جانب سے پہلی مرتبہ منتخب صحافیوں کو مدعو کیا گیا تاکہ وہ کونسل کو صحافتی مشکلات کے حوالے سے معلومات فراہم کریں۔ اس میٹنگ کا اہتمام امریکا کی جانب سے کیا گیا تھا جو اس ماہ سکیورٹی کونسل کی صدارت کر رہا ہے۔ اس میٹنگ میں چار صحافیوں کے علاہ پچاس مختلف ملکوں کے نمائندوں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس اجلاس کا باقاعدہ افتتاح اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل جان ایلیاسن نے اپنی افتتاحی تقریر سے کیا انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دہائی کے دوران 600 صحافیوں کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران ہلاک کیا گیا اور پچھلے ایک سال میں 41 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔صحافیوں کی ہلاکتوں میں ملوث 90 فیصد افراد سزا سے بچ جاتے ہیں۔ صحافیوں نے اپنے خطاب میں عالمی سطح پر اس شعبے کو درپیش مشکلات کا احاطہ کیا اور عالمی ادارے سے مطالبہ کیاکہ صحافیوں کی زندگیوں کو بھی سفارتکاروں کی طرح محفوظ بنایا جائے۔

اُن چار صحافیوں میں امریکی براڈ کاسٹنگ ادارے نیشنل براڈسٹنگ کارپوریشن (NBC)سے وابستہ رچرڈ اینگل بھی شامل تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ متنازعہ حالات کے شکار ممالک میں صحافیوں کو سکیورٹی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ رچرڈ اینگل نے سلامتی کونسل سے کہا کہ تنازعات اور سیاسی عدم استحکام والے ملکوں میں صحافی ساتھیوں کو بلاگز، بے مصرف گھومنے والوں کے علاوہ کیمرے تھامے ہوئے باغیوں کی طرح دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیشہ ور صحافیوں کا قطعااحترام نہیں کیا جاتا۔ سلامتی کونسل کو دی جانے والی خصوصی بریفنگ کے دوران رچرڈ اینگل نے سفارتکاروں کو بتایا کہ پروفیشنل صحافیوں کو باضابطہ طور تسلیم کیا جائے۔

اور ان کو وہی اسٹیٹس دیا جائے جو سفارتکاروں کو مہیا کیا جاتا ہے۔ کیونکہ صحافتی ذمہ داریاں اداکرنے کے لئے تحفظ بہت ضروری ہے۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ رچرڈ اینگل کو شورش زدہ ملک شام میں دسمبر 2012ء میں حکومت کے حامی مسلح افراد نے پانچ دن تک اغوا کئے رکھا تھا۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایگزیکٹو ایڈیٹر کیتھلین کیرل نے کہا ہے کہ رپورٹرز متنازعہ علاقوں میں عوام الناس کی آنکھ کا کردار ادا کرتے ہیں بڑے دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ عوام الناس کی آنکھوں کو طاقتور افراد جب چاہے نکال دیتے ہیں اور اُس سے بھی زیادہ دکھ کی بات کہ اُن کو پوچھنے والا بھی کوئی نہیں۔

Journalism
Journalism

دنیا میں حکمران طبقہ سیاہ و سفید کامالک ہے جسے ہر قسم کے جرائم بھی معاف ہیں۔ لیکن صحافی کو بڑی آسانی کے ساتھ مجرم قرار دئیے اور سزا سنائے بغیر تختہ دار پر چڑھا دیا جاتا ہے۔ بڑے افسوس کی بات ہے کہ دنیا کے حکمرانوں کو زرد صحافت تو نظر آتی ہے لیکن پیلی اور کالی کینسر زدہ سیاست نظر نہیں آتی۔ صحافی تو سوتے جاگتے پریشان رہتے ہیں کہ اپنی صفوں میں شامل کالی بھیڑوں یعنی زرد صحافت کے علمداروں کا صفایا کس طرح کیا جائے۔ جن کی وجہ سے آج ہم ا پنے آپ کو صحافی کہلانے میں شرم محسوس کرتے ہیں۔

راقم نے کچھ عرصہ قبل چندولال بوٹی کے نام سے ایک مضمون لکھا تھا جس میں زرد صحافت کی پرزور مذمت کی تھی۔ مطلب کہ صحافی برادری کو اس بات کا احساس ہے کہ کچھ لوگ صحافت کے نام پراپنی دکان داری چمکاتے ہیں،ٰ یہ صحافی نما دکاندار صرف صحافت کے نام پرہی نہیں بلکہ پوری قوم کے نام پر بدنما دھبہ ہیں۔ لیکن مجھے یہ بات کہنے میں ذرہ برابر بھی خوف نہیں کہ زرد صحافت کو فروغ دینے میں بھی کرپٹ سیاست دانوں اور جرائم پیشہ عناصر کا ہی ہاتھ ہے۔ آپ جس جگہ بھی رہتے ہیں اپنے اردگرد نظر دوڑائیں آپ کو راقم کی بات کا ثبوت مل جائے گا۔

جہاں بھی کوئی زرد صحاف کا علمدار موجود ہے اسے کسی نہ کسی بڑے سیاست دان یا جرائم پیشہ افراد کی پشت پنائی حاصل ہوگی یا رشتہ داری ہوگی، یہ صحافت کے خلاف سیاستدانوں کی سوچی سمجھی سازش ہے کہ حق اور سچ بیان کرنے والے صحافیوں کو کمزور سے کمزورتر کیا جائے اور نام نہاد بکائو زرد صحافت کو فروغ دینے کے لیے ٹائوٹ قسم کے لوگوں کی شعبہ صحافت میں زیادہ سے زیادہ شمولیت کروا کران کی مالی ماونت کی جائے تاکہ حکمران طبقے کی کرپشن ،جھوٹ اور ہٹ درمی کا پردہ فاشکرنے والے کم اور ان کی جھوٹی تعریف اور کرپشن چھپانے والے ٹائوٹ لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہے۔

Media
Media

میں ایسے لوگوں کو صحافی نہیں مانتا جو چند ٹکوں کی خاطر حق چھپاتے ہیں ایسے لوگ جسم بیچنے والی طوائف سے بھی برے ہیں کیونکہ وہ تو صرف اپنا جسم بیچتی ہے وہ بھی مہنگے داموں، لیکن یہ بدبخت لوگ صرف دو سیر آٹے اور چائے کے کپ کے لیے قلم کا غلط استعمال کرتے ہوئے نہ صرف اپنا بلکہ ملک قوم کا وقار بھی تباہ وبرباد کرتے ہیں۔ المیہ تو یہ ہے کہ بدعنوان ثابت ہوکر بھی یہ لوگ معتبر اور باعزت طریقے سے میڈیا میں نہ صرف موجودہیں بلکہ بڑا مقام رکھتے ہیں۔ نا صرف حکومت بلکہ صحافی برادری کا بھی فرض بنتا ہے۔

کہ زرد صحافت کرنے والے نام نہاد صحافیوں کی پیداوار کو روکتے ہوئے صحافت کو پاک صاف ،حق وسچ پرمبنی بنانے کے لے اپنا کردار ادا کریں۔ زرد صحافت کواگر صحافت کا کینسر یعنی جان لیوا بیماری کہاجائے تو غلط نہ ہوگا۔ کسی بھی بیماری کااعلاج تب تک ممکن نہیں ہوتا جب تک صٰحح طریقے سے اس کی تشخیص نہ کی جائے، یعنی اس کی بنیادی وجوحات کا پتہ نہ چلایا جائے۔ میری نظر میں زرد صحافت کی بنیادی وجوحات میں سیاست دانوں کا اپنی کرپشن چھپانے اور سستی تشہیر کا شوق پورا کرنے کی غرض سے نااہل لوگوں کو صحافتی حلقوں میں شامل کرناہے۔

آج جبکہ زرد صحافت بہت ترقی کرچکی ہے پھر بھی حق اور سچ پرمبنی صحافت کرنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ جس کا ثبوت آپ کو آئے روز اخبارات اور نیوز چینلز پر حکمرانوں کی کرپشن اُوپن ہونے کی صورت میں ملتا رہتا ہے۔ عوام کسی بھی صحافی یا اینکر پرسن کو جلدی سے بکائو کہنے والوں کی بات مان لیتے ہیں یہ سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے کہ صحافیوں کی بھی سو مجبوریاں ہوسکتی ہیں، ایک صحافی کو ایسا سچ بولنے پر جس میں کسی حکمران یا طاقتور سیاستدان یاپھر جرائم پیشہ عناصر کی کرپشن دھوکہ ۔دہی یا جھوٹ کاپردہ فاش ہوتا ہو جان تک سے ہاتھ دھونا پڑتے ہیں

صحافی کو قتل کرنا ایسے ہی ہے جیسا کہ گاجر مولی کا ٹ دینا۔ دنیا میں کوئی ایسا قانون نہیں جو صحافیوں کو تحفظ فراہم کرے۔ قارئین محترم صحافی طبقہ آج کے ترقی یافتہ دورمیں بھی دور جہالت کی طرح معتبر ہونے کے باوجود مظلوم ترین طبقہ ہے۔تاریخ میں پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کے کسی اجلاس میں صحافتی مشکلات کا حل نکالنے کے لئے صحافیوں سے مشاورت کی گئی ہے جو یقینا آنے والے دنوں میں مثبت پیش روفت ثابت ہوگی۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:
Tags:
imtiaz ali shakir journalists july murdered notes Ruling United Nations World اقوام متحدہ امتیاز علی شاکر جولائی حکمران صحافیوں عالمی قتل نوٹس
Previous Post صرافہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے زیراہتمام افظار ڈنر کا اہتمام فوڈ ماسٹر ریسٹورنٹ میں کیا گیا
Next Post لالہ موسیٰ میں تجاوزات کے خاتمہ کیلئے بنائی گئی 32 رکنی کمیٹی میں ممبران کی اکثریت کا تعلق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) سے بتایا جاتا ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close