Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی یومِ خواندگی اور پاکستان

September 8, 2015 0 1 min read
International Literacy Day
International Literacy Day
International Literacy Day

تحریر : ماجد امجد ثمر
دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں آپکو ایک مشترکہ خوبی بڑی نمایاں نظر آئے گی وہ یہ کہ وہاں کی خواندگی کی شرح بہت قابل تعریف ہوتی ہے اور یہ بات ہی ان کی کامیابی کا راز ہے کیونکہ تعلیم حاصل کئے بغیر انسان کبھی بھی معاشی ترقی نہیں کر سکتا۔زمانہء جاہلیت کے لوگ اس لئے ہی پسماندہ اور مشکل ذندگی گزارتے تھے کہ وہ تعلیم سے کوسوں دور رہتے تھے۔

ان میں تعلیم کی افادیت کا شعور ہی نہیں تھا لیکن وقت گزرنے کا ساتھ ساتھ جب کچھ ممالک کے لوگ بحرالعلم کے ساحل پر پہنچے اور آبِ تعلیم سے خود کو سیر کیا ۔تو بس پھر انہوں نے فن اور صنعت کی دنیا میں ایسے جوہر دکھائے کہ انسان کو فرش سے اٹھا کر فضاوًںتک پہنچادیا۔نئی ٹیکنالوجی سے دنیا کو متعارف کروایا اوراپنی ذندگی کو سہل بنایایعنی اس سے معلوم ہو اکہ تعلیم ہی واحد ماسٹر چابی ہے جو انسانی شعور کے بند دریچوں پر لگے قفلوں کو کھولتی ہے۔

“World Literacy Day” خواندگی کا عالمی دن ہر سال 8 ستمبر کو دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں منایا جاتا ہے۔اس کو منانے کا اعلان unesco نے نومبر 1965 ء میں کیا تھا اور پھر یہ دن پہلی مرتبہ 1966ء میں منایا گیا ۔اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں خواندگی کی اہمیت کو اجا گر کرنا ہے۔خواندگی جو کہ پڑھنے اور لکھنے کی قابلیت کا نام ہے۔ تمام دنیا میں اس وقت تقریبا 775 ملین افراد ایسے ہیں جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے ۔اور ان میں دو تہائی تعداد خواتین کی ہے۔لیکن آج دنیا کا ہر ملک خاص طو رپر کم ترقی یافتہ ممالک اپنی شرح خواندگی کو بڑھانے کی ہر تئیں کوشیش میں مصروف ہیں۔پسماندہ ممالک میں پست معیارِ ذندگی کو ناخواندگی اور تعلیمی سہولتوں کے فقدان سے بھی منسوب کیا جا سکتا ہے۔لیکن آج تو تعلیم پر خاصی رقوم خرچ کی جا رہی ہے۔

دراصل کم ترقی یافتہ ممالک میں ایک تو آبادی کا تناسب بہت ذیادہ ہے اور دوسرا آبادی کا بڑا حصہ غربت کا شکار ہے۔اور یہ ہی چیز ناخواندگی کی بڑی وجہ بن رہی ہے۔اب پاکستان میں خواندگی کی صورتِ حال کا جائزہ لیں توپاکستان میںخواندگی کی شرح مجموعی طور پر پچاس سے ساٹھ فیصدہے۔Unicef کی ایک رپورٹ کے مطابق اب بھی 65 لاکھ سے بھی ذیادہ بچے صرف پرائمری تعلیم ہی حاصل کرنے کے لئے سکول نہیں جاتے ۔یعنی پاکستان میں ہر 10 میں سے 3 بچے سکول میں داخلہ ہی نہیں لیتے۔اور سکول نہ جانے والے بچوں میں ذیادہ تعداد لڑکیوں کی ہے۔ایک اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں38%لڑکیاں سکول نہیں جاتیںاور لڑکوں میں یہ شرح 30% ہے۔

اب پاکستان میں تعلیم اداروں کی تعداد کا جائزہ لیں تو اس وقت پاکستان میں سرکاری و نجی یعنی کل تعلیمی اداروں کی تعداد 270,825 دو لاکھ ستر ہزار آٹھ سو پچیس کے قریب ہے۔اور کل اساتذہ کی تعداد 15,8000 پندرہ لاکھ آٹھ ہزار ہے۔اور سٹوڈنٹس کی تعداد تقریبا 4 کڑوڑ ہے۔اور ان سٹوڈنٹس کا جنس کے لحاظ سے جائزہ لیں تو 58%فیصد میل سٹوڈنٹس اور 42% فی میل سٹوڈنٹس ہیں۔
اور تعلیمی اداروں میں72% سرکاری اور 28% پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہیں۔اور 26 ملین سٹوڈنٹس سرکاری اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ 14 ملین سٹوڈنٹس پرائیویٹ میں۔اور اب اگر اساتذہ کی تعداد کے لحاظ سے تعلیمی اداروںکا موازنہ کیا جائے تو 58%اساتذہ سرکاری اور 42% اساتذہ پرائیویٹ اداروں میں تعلیمی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ان کل اساتذہ میں 45% مرد اور 55% عورت اساتذہ ہیں۔پاکستان میں کل سرکاری و نجی 135 یونیورسٹیاں ہیں۔ان میں 76 سرکاری اور 59 پرائیویٹ یونیورسٹیاں ہیں۔اور ٹیکنیکل یا پیشہ وارانہ تعلیمی اداروں پر نظر ڈالیں تو پاکستان میں اس وقت ٹوٹل3224 تکنیکی تعلیمی ادارے ہیں جن میں 976یعنی 30% سرکاری اور2257 (70%)پرائیویٹ ادارے ہیں۔

Education
Education

پاکستان میں ناخواندگی کی شرح اس لئے بھی ذیادہ ہے کہ بچے سکول میں داخلہ تو لے لیتے ہیں لیکن افسوس کہ اپنا تعلیمی کیرئیر جاری نہیں رکھ پاتے ان میں پڑھنے کا شوق نہیں ہوتا چنانچہ فیل ہو جاتے ہیں۔اور یوں ان کے والدین بچپن میں ہی انہیں کسی کام کاج پر چھوڑ آتے ہیں۔ شہروں میں تعلیم حاصل کرنے کی شرح دیہی علاقوں کی نسبت بہت ذیادہ ہے۔ دیہی علاقوں میں کئی بچے اس لئے بھی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے کہ سکول وغیرہ ان کے گھروں سے کافی دور پڑتے ہیں ۔اور اس کے علاوہ ان کے گھر والے بھی پڑھے لکھے نہیں ہوتے اس لئے وہ اپنے بچوں کو بھی ذیادہ زور نہیں دیتے۔ غربت بھی اس کی بڑی وجہ بن رہی ہے۔ لیکن اب دوسروں کو دیکھتے دیکھتے کافی شعور آتا جا رہا ہے اور دیہی علاقوں میں بھی تعلیم حاصل کرنے والوں کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔حکومت پاکستان خواندگی کی شرح بڑھانے اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔اور سالانہ بجٹ میں تعلیم کے لئے خاصہ حصہ رکھا جا تا ہے۔لیکن ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ عملی طور پر انتظامیہ کام کرنے میں کوتاہی برتتی ہے جیسا کہ سکولوں کے لئے جاری کئے گئے 8 ارب روپے کا سکینڈل گذشتہ برس منظر عام پر تھا ۔دیکھے پیسہ تو پڑا ہے لیکن کام کروانے کے لئے کوئی سر درد لینے کو تیار نہیں۔

سرکاری لیول پر ہر بندہ کہتا ہے کہ بس ٹھیک ہے جیسا نظام چل رہاہے اسے چلنے دیا جائے۔ہمارے ہاں تعلیم اور اساتذہ کے امیج کو متاثر کرنے والی ایک یہ بھی وجہ ہے کہ اگر کسی پڑھے لکھے کو نوکری نہیں ملتی تو وہ بچوں کو پڑھانا شروع کر دیتا ہے۔ہمارا تعلیمی نصاب بھی جدید نہیں ہے۔ہمارے تعلیمی نصاب اور نظام کو ماڈرنائز کرنے کی ضرورت ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارا اساتذہ کو بھی جدید ٹیچنگ سکلز سکھانے کی ضرورت ہے۔اس کے علاوہ بچوں کو پیشہ وارانہ تعلیم دلانے کی اشد ضرورت ہے تا کہ حاصل کردہ تعلیم سے ان کو عملی ذندگی میں خاطر خواہ فائدہ پہنچے۔

Majid Amjad Samar
Majid Amjad Samar

تحریر : ماجد امجد ثمر

Share this:
Tags:
countries Development Majid Amjad Samar pakistan پاکستان ترقی تعلیم ممالک
Medicine
Previous Post سرگودھا : مضر صحت ادویات بنانے والی فیکٹری کا اسٹور سیل
Next Post بھارت : کار اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد ہلاک
Accident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close