
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) معروف اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر اسحاق عثمان ،شیر افضل ،کیپٹن اویس ،رانا نصیر احمد ،نیشنل ریفری ستار بادنی و دیگرنے سابق انٹرنیشنل فٹ بال ریفری جہانگیز کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔
