Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سب سے بڑا عالمی دہشت گرد امریکہ

April 15, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ٹرمپ نے شام پر حملہ کا حکم دے کر اپنے آپ کو پوری دنیا میں تنہا کر لیا ہے بڑے ممالک روس اور چین اور دنیائے اسلام بھی اس کی مذمت کر رہی ہے امریکی نیو ورلڈ آرڈر نے دنیا کے بیشتر ممالک کو روند ڈا لا ہے۔امریکہ نے پاکستانی سرحد کے قریب صوبے ننگر ہارمیں سب سے برا غیر جوہری بم جی بی یو43گرایا گیااس میں 21ہزار چھ سو پائونڈ دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔دنیا کے اس خطرناک ترین بم کو ایم سی 130جہاز کے ذریعے گرایا گیا امریکہ کی جانب سے کسی بھی ملک میں یہ سب سے بڑا غیر جوہری بم استعمال ہوا ہے سی این این کے مطابق اس بم کوداعش کے ٹھکانوں اور راستہ کی سرنگوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔افغانستان میں پہلے القاعدہ کی تلاش میں دس سال خرچ کیے گئے اور اب داعش کی تلاش میں یہ بم بازی شروع ہوگئی ہے ۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے سرابرہ جنرل جوزف نے اس کی منظوری دی س سے پہلے امریکہ افغانستان سمیت عراق جنگ میں ٹینک اور فضائی کاروائیاں اور اسلحہ بارود استعمال کرتا رہا ہے جس سے لاکھوں افراد ہلاک کرکے بھی بقول امریکہ انھیں اصل منزل مقصود حاصل نہیں ہو سکی۔

اب ٹرمپ پوری دنیا کو جنگ میں جھونک کر اور مودی کی طرح وہاں مزہبی انتہا پسندی کو ہوا دیکر مزید پاپولیریٹی حاصل کرنا چاہتا ہے جو کہ اس کی بھول اور احمقانہ سوچ ہے جب کسی کے گھر کو آگ لگائو گے تو خود بھی اس میں جل بُھن مرنے کو تیار رہو شام کے شہرائیر فیلڈپر انہی کروز میزائلوں کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے جو افغانستان میں طالبان پر استعمال کیے گئے تھے امریکہ پہلے بھی عراق لیبیا مصر یمن افغانستان اور دیگر ملکوں میں تباہی پھیلا چکا ہے امریکی سامراج اورسبھی یہود و نصاریٰ کے حملے مسلمان ممالک پر ہی ہوتے ہیں اسطرح وہ غالباً مسلمانوں کا وجود تک مٹا ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں مگر اللہ اکبر اللہ اکبر سیدی مرشدی یا نبی یا نبی کے نعرے لگاتے اور درود پاکۖ کا ورد کرتے ہوئے مسلمانوں کو کفار کی غلیظ و قبیح حرکات سے مٹایا نہیں جا سکتا چھاج تو بولے چھلنی کیا بولے جس میں ہزاروں چھید اب تو مودی بھی امریکہ کے شانہ بشانہ کھڑاپاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کے خلاف بڑھکیںلگارہا ہے اب امریکہ ابراہیم لنکن اورمارٹن لوتھر کنگ جونئیر کے نظریات سے ہٹ چکا ہے اور اس کے علی الرغم امریکہ تہذیبوں کے تصادم پر مبنی پروگرام پرعمل پیرا ہے مسلمان ممالک کو اپنے تابع فرمان رکھنے کے لیے قرضے دینا بھی اسی پالیسی کا حصہ ہے کہ کچھ نہ کچھ رقوم دیکر اسلامی ملک اس کی تابعداری کرتے رہیں گے اور کم ازکم عالم اسلام کا اتحاد نہ ہو سکے گا۔چونکہ جس کا کھائے اسی کا گائے کی طرح مقروض ملک پھر سامراجیوں سے قرضے لیکر خوامخواہ ہی اس کے تابع فرمان بنے رہتے ہیں۔

اگر ملت اسلامیہ متحد ہو گئی اور 42ممالک کی اسلامی فوج میں ایران شام عراق و دیگر اسلامی ممالک بھی شامل ہو گئے تو سامراجیوں کا کہیں ٹھکانہ نہیں ہو گا اور پوری دنیا میں رسوائی ہی اِن کا مقدر ٹھہرے گی ۔بہر حال پاکستان اس میں جوواحد ایٹمی اسلامی مملکت ہے اسے اپنے پتے سوچ سمجھ کر کھیلنے ہوں گے جس کے لیے خارجہ پالیسی کی ڈپلومیسی اور مقتدر ایوانون میں گہری سوچ و بچار رکھنے والے افراد کی موجودگی ہونا انتہائی ضروری ہے و گرنہ بچگانہ کھیل سے معاملات بگڑ بھی سکتے ہیں پاکستان ایران اور سعودی عرب کی صلح صفائی میں اور ان کے معمولی اختلافی معاملات ختم کروانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے جو اسے فوراً کرنا ہوگا تاکہ عالم اسلام کے ممالک کہیں فرقہ واریت اور مسالک کی جنگ میں ہی نہ الجھ کر رہ جائیں۔

امریکہ کے ناگا ساکی اور ہیرو شیما پر حملوں سے یہ ثبوت مل چکا ہے کہ امریکی خود بڑے فاشسٹ اورعالمی غنڈہ گردی کے سر خیل ہیں۔9/11کے واقعہ کے بعد القاعد ہ اور اسامہ بن لادن اور اس کے دیگر راہنمائوں کی تلاش میں افغانستان کو روند ڈالا گیا ور ہمارے کمانڈو کہلانے والے جرنیل ایک فون کال پر چت لیٹ گئے اور بغیر کسی مشاورت کے پاکستان کے ائیر پورٹس کوامریکہ اورر اس کے اتحادی ممالک کی طرف سے افغانستان پر حملوں کے لیے پیش کرڈالا جس سے ہمسایہ اسلامی ملک افغانستان تباہ و بربادی کی تصویر بن کر رہ گیا ڈرون حملے بھی اسی جری جرنیل کی یاد دلاتے رہتے ہیںاب ہمیںوہ بھارت کی اشیر باد سے آنکھیں دکھا رہا ہے اورمغربی بارڈروں پر بھی سخت کشیدگی ہے ۔ہمیں اس طرف دھکیلنے والاتو بیماری کا بہانہ کرکے باہر بھاگ چکا ہے۔ اور ہم یہاں اس کی پالیسیوں سے پیدا شدہ دہشت گردی کے عفریت اور ہمسایہ ممالک کے حملوں کا شکار ہیں ۔امریکہ کے تو عراق پر حملے کی وجہ کیمیائی ہتھیار تو نہ مل سکے تھے مگر انہوں نے عراق کو تباہ و برباد اور اس کے باسیوں تک کو گولیوں اور میزائلوں سے چھلنی چھلنی کرڈالا تھا ۔ادھر بھی القاعدہ کی تلاش میں زہریلی گیسوں اور 72ہزار سے زائد حملوں کا بھی کچھ نتیجہ نہ نکل سکا کہ آج تک کوئی افغانی پختونوں کو زیر نہیں کرسکا۔کھربوں ڈالر اجاڑ کر امریکہ بے نیل و مراد واپس جانے کے لیے اور اتحادی افواج کو با حفاظت نکالنے کے لیے ترلے منتیں کر رہا ہے اس کام کے لیے پاکستان کا رول سب سے اہم ہے مگر وہ پاکستان سے بھی بھارت کی شہہ پر بگاڑ کی پالیسی پر گامزن ہے عالمی اسلامی افواج کے اکٹھ میں دیگر سبھی اسلامی ممالک شامل ہو جائیں تو دین دشمن اور مسلمانوں کو تباہ کرڈالنے والے سامراجیوں کی وہ دونوں آنکھیں پھوڑی جاسکتی ہیں جو کہ اسلامی ممالک کی طرف خونخوار نگاہوں سے تکتی رہتی ہیں۔

اسلام تو امن کا دین ہے اس لیے مسلمان کسی تیسری عالمی جنگ کو چھیڑنے کے روادار نہیں ہو سکتے مگر ان کا متحد ہو جانا عالم اسلام کے گرد حفاظتی حصار تو قائم کر ہی سکتا ہے ۔شام پر حملے سے جس طرح عالمی رائے عامہ امریکہ کے خلاف ہو چکی ہے اس سے مسلمان سربراہان موقع پاکر اکٹھے ہو کر تمام ممالک کے سربراہوں کی اسلامی کانفرنس کرڈالیں تو سونے پر سہا گا ہوگا داعش و دیگر دہشت گرد تنظیموں کا وجود بھی امریکی ویہودی سامراج کے سرمایہ کے بل پر ہی قائم ہے جو کہ اسلامی اتحادی افواج کے قیام اور اس کی قیادت پاکستان کے مایہ ناز سپوت راحیل شریف کے ہاتھ آنے پر انشا ء اللہ ختم ہو جائے گاعالم کفر کے متشدد نظریات کی وجہ سے ہی اسلامی ممالک میںایسی مسلح تنظیمیںبطور رد عمل قائم ہوتی جارہی ہیں عالم اسلام میں کفار کی طرف سے چھیڑی گئی جنگ و جدل میں اسرائیل خوامخواہ خدائی فوجدار بنا بیٹھا ہے جو کہ امریکنوں کا ہی نوزائیدہ بغل بچہ ہے اور اس کی شہہ پر اسلامی ممالک میں پنگے لے رہا ہے جو کہ ہمارے لیے بھی غیرت اور عبرت کا سامان ہے مودی ٹرمپ اتحاد بھی مسلمانوں کے لیے بھارت کے اندر اور پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے مقبوضہ کشمیر تو چھلنی چلنی کر ڈالا گیا ہے غرضیکہ یہ دونوں اس صدی کے بڑے شیطانوں کے روپ میں وارد ہوچکے ہیںان کا توڑ گہر ی سوچ و بچار اور بروقت احسن پالیسیاں اختیار کرکے ہی ممکن ہو سکے گا عالمی اسلامی سربراہان ایسا لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے اکٹھے ہو جائیں اور پاکستان بطور میزبان ان کی مشترکہ کانفرنس بلائے تو سبھی اسلامی ممالک آپس میں اختلافات رکھنے کے باوجود ضرور بالضرور یہاں آن پہنچیں گے۔وما علینا الا لبلاغ

Mian Ehsan Bari
Mian Ehsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
america Mian Ehsan Bari Pakistani امریکہ ٹرمپ دنیا
Maulana Abdur Rahman
Previous Post کلبھوشن یادیو کو عبرتناک سزا دینی چاہیے. مولانا عبدالرحمن
Next Post ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی
Malala Yousafzai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close