Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مطالعہ صحیح مسلم شریف

December 29, 2013July 2, 2018 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Sahih Muslim
Sahih Muslim

الحمد اللہ چند روز قبل حدیث کی کتاب صحیح مسلم شریف کا مطالعہ مکمل ہو ا اللہ نے مجھے اس سے قبل بخاری شریف کے مطالعہ مکمل کرنے کی سعادت بخشی تھی جس کا میں نے اس سے قبل اپنے کالم میں ذکر کر چکا ہوں اللہ نے جب سے مجھے دین کی شعوری طور پر سمجھ عطا کی ہے تو ایک عام مسلمان ہوتے ہوئے میرا معمول رہا ہے کہ میں فجر کی نماز کے بعد قرآن شریف کے ایک رکوع بمعہ تفسیر کے اور ایک پورا صفحہ حدیث کابمعہ تشریح حدیث کی کتاب سے مطالعہ کرتا رہا ہوں پہلے پہل چھوٹی چھوٹی حدیث کی کتب کا مطالعہ مکمل کیا پھر اللہ نے حدیث کی بنیادی کتب صحاح ستہ کی طرف رہنمائی کی اب میں ایک عرصہ سے صحاح ستہ کا مستقل قاری ہوں اس وقت میرے زیر مطالعہ میں صحاح ستہ کی کی تیسری کتاب سنن ابودائود کی پہلی جلد ہے صحیح مسلم شریف حدیث کی صحیح ستّہ کی کتابوں،بخاری،مسلم،ابودائود،ترمذی ،نسائی اور ابن ماجہ میں سے ایک ہے حدیث کی ان کتابوں کو غلبہ صحت کی بنیاد پر صحاح ستّہ کہا جاتا ہے صحیح مسلم شریف کے موضوعات کی درجہ بندی کے مطابق یہ شروع کتاب الایمان سے ہوتی ہے اور اس کے مندجات کا خاتمہ کتا ب التفسیر پر ہوتا ہے اس میں دین کے تمام موضوعات پر ٧٤٢٢ صحیح حدیث شامل کی گئیں ہیں اللہ کا شکر ہے کہ ہم مسلمان ہیں ہمارے علم کا ماخذ قرآن اور حدیث ہیں قرآن کو حدیث رسولۖ اللہ سے سمجھا جاتا ہے۔

قرآن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پر اترا ہے قرآن کے احکامات پر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ نے عمل کر کے بتایا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کا قول، فعل اور عمل حدیث کہلاتا ہے جو حدیث کی کتب میں درج ہے اس پر مسلمانوںکو عمل کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ صحیح مسلم کے مولف، امام ذہبی کے مطابق ان کی ولادت ٢٠٤ ھ ملک خراسان کے مشہور شہر خراسان میں ہوئی ابوالحسین ان کی کنیت، عساکرالدین لقب، مسلم ان کا اسمِ گرامی ہے عرب کے مشہور قبیلہ قشیر سے ان کا خا ندانی تعلق ہے اسی ہی لیے مسلم بن حجاج قشیری لکھا جاتا ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے دنیا کے ہر مسلمان کے گھر اللہ کا قرآن موجود ہے دنیا کے پیشتر مسلمان روزانہ کسی نہ کسی طرح اس کا مطالعہ کرتے ہیں اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس کو اپنے لیے بخشش کا ذریعہ سمجھتے ہیں مگر عام طور پر محسوس کیا گیا ہے کہ مسلمانوں کے گھروں میں جس طرح قرآن موجود ہے اس طرح حدیث کی کتابیں موجود نہیں علماء نے اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے حدیث کے مین ماخذ صحیح ستّہ سے حدیث کی چھوٹی چھوٹی کتابیں شائع کی ہے جو ہر مسلمان کے گھر میں جس طرح قرآن شریف موجود ہیں حدیث کی بھی کوئی نہ کوئی کتاب بھی موجود ہونی چاہیے۔

Quran
Quran

جس طرح قرآن شریف کا مطالعہ کیا جاتا ہے اس طرح ان حدیث کی کتابوں کا بھی مطالعہ کرنا چاہیے اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے علماء نے صحیح ستّہ سے مختصر کتب تالیف کی ہیں جن میں معارف الحدیث، ارشادات رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ ، زادِ راہ، انتخاب حدیث، راہِ عمل اور مشعل راہ وغیرہ ،جن سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ صحاح ستّہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کا بنیادی ماخذ ہے اس لیے جہاں ہماری لائبیریوں میں دنیا جہاں کے علوم کی کتابیں رونق بخش رہی ہوتی ہیں وہاں دین کے بنیادی ماخذ کی کتابیں بھی ہونی چائیں ہر مسلمان کو دین کا بنیادی علم ہونا چاہیے جو برائے راست قرآن اور حدیث سے حاصل ہو تا ہے اس وقت دنیا ایک گائوں کی ماند ہو گئی ہیں ایک دوسرے سے معلومات کی رسائی کے لیے انٹرنیٹ ایجاد ہو چکا ہے انسان کا ازلی دشمن شیطان کھلم کھلا اپنے چالوں سے بنی انسان آگے سے ،پیچھے سے، دائیں سے اور بائیں سے حملہ آور ہے اس میں اُس کے چیلے انسانی شکل میں معاشرے میں سرائیت کر چکے ہیںبنی آدم کو اللہ کا باغی بنایا جا رہا ہے شیطان اور کے کارندوں نے نظام تعلیم، پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا سے باطل نظریات پھیلائے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے بے حیا تہذیب، باطل نظریات کی یلغار،ذ ہنی غلامی دین بیزاری ،الحاد،بے رواروی، روشن خیالی، بے حیائی، فعاشی اور مسلمانوں کے خاندانی نظام پر حملے کئے جا رہے ہیں۔

انٹرنیٹ کے ذریعے اسلام دشمن قواتیں مسلمانوں کو ذہنی غلام بنانے کے لیے مختلف ذریعے استعمال کرتے رہتے ہیں اگر مسلمانوں کو اپنے دین کی بنیادی معلومات ہوں تو وہ ان کی چالوں سے بچ سکتے ہیں کیا ہی اچھا ہوتا کہ مسلم دنیا میں دین اور دنیا کی تعلیم ایک ساتھ ہی دی جاتی برصغیر میں ہمارے سابقہ قابض انگریز آقا نے جہاں ہماری زندگی کے دوسرے شعبوں ،معاشیات اورسیاسیات وغیرہ کو اپنے ڈھب پر استوار کیا تھا وہاں ایک ایسا نظامِ تعلیم بھی متعارف کیا جو صرف ذہنی غلام پیدا کرتا ہے اس نظام تعلیم میں لارڈمیکالے نے کلرک پیدا کئے مسلمانوں کو دین سے دور کرنے کے سازششیں کیں علمائے اسلام نے دین کو قائم رکھنے کے لیے دینی مدارس قائم کئے جس میں دین کی تعلیم دی جانے لگی دینی مدارس بھی صلیبیوں کی زد میں ہیں آئے دن کے خلاف پروپیگنڈے کے انبار لگا دیے جاتے ہیں کہ ان میں بنیاد پرست، دہشت گرد پیدا ہوتے ہیں ان کو ختم کر دینا چاہے ان کے نصاب کو ختم کر کے ان میں لادیں لارڈ میکالے کا اسلام دشمن نظام تعلیم رائج کرنا چاہیے ہمیں معلوم ہے اس وقت پاکستان میں کئی نظام تعلیم رائج ہیں امیر لوگوں، جن میں سرمایا دار، جاگیر دار ،فوجی ، بیروکریٹز اور سیاستدان شامل ہیں ان کے بچوں کے لیے انگلش میڈیم نظام جس میں OاورA کی تعلیم دی جاتی ہے عام شہریوں کے لیے کے ارودو میڈیم اسکول ہیں اوردینی مدرسوں میں دین کے تعلیم دے جاتی ہے Oاور A ٰ کے تعلیم یافتہ شہری مقابلے کے امتحان جو انگلش میں ہوتے ہیں میںکامیاب ہو کر حکومت کے ملازم بن جاتے ہیں یہ مراعات یافتہ طبقہ ملک کا نظام چلاتا ہے۔

اور دوسرے دو نظام تعلیم کے ذریعے تعلیم حاصل کرنے والے ملک کے ہونہار بچے پیچھے رہ جا تے ہیںاس طرح لارڈ میکالے کی تعلیم کے ذریعے تعلیم حاصل کرنے والے کالے انگریز پاکستان پر حکومت کرتے ہیں جن سے پاکستان میں مثبت اصلاح ممکن نہیں جس کی زندہ مثال اردو زبان ہے جو پاکستان کی قومی زبان ہے اسے ذریعے تعلیم بننے دیا گیا نہ اس کو حکومتی زبان بننے دیا گیا اسلام کے نام پر بننے والے ملک پاکستان میں ایک ہی نظام تعلیم جو اسلام کی اساس اور قومی زبان اردو پر مشتمل ہو رائج ہو نا چاہیے جس میں دین اور دنیا شامل ہو دنیا کے اکثر ملکوں نے اپنی اپنی زبان میں نظام تعلیم رائج کر کے ترقی کی مثالیں قائم کی ہیں مگر پاکستان میں اپنے پیچھے چھوڑ جانے انگریز کے غلام حکومتی کارندے اور سیاست دان ممکن نہیں ہونے دیتے۔قارئین! جب ملک میں ایسے حالات ہوں اور تین تین قسم کے نظام تعلیم رائج ہو ں اور ان کے تبدیل ہونے کی کوئی سبیل بھی نظر نہ آ رہی ہو تو ان حالات میں دین کا صحیح شعور حاصل کرنے کے لیے ہمیں خود سے قرآن اور حدیث رہنمائی حاصل کرنی چاہیے اس شعور کو عام کرنے کے لیے یہ کالم تحریر کیا گیا ہے تا کہ پاکستان کے شہریوں کو اس بنیادی ماخذ کے طرف رجوع ہونے کی اپیل کی جائے اور دین کے متعلق بنیادی علم حاصل کرنے کی طرف راغب کیا جائے تاکہ شیطان اور اس کے چیلے ہمارے دین اور عقائد پر حملہ آور نہ ہو سکیں گے اللہ ہمیں اپنے دین پر قائم رہنے کی توفیقْ عطا فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میرافسر امان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
Holy Quran internet Muslim reading اللہ انٹرنیٹ مطالعہ
PTI, PPP
Previous Post خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی سے اتحاد کا فیصلہ
Next Post حکمران لوگوں کو حقوق دیں، ورنہ وہ خود چھین لیں گے: طاہر القادری
Tahir-ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close