Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انٹرنیٹ کی گمراہی اور ہماری اجتماعی زمہ داری

August 22, 2017August 22, 2017 0 1 min read
Internet
Internet
Internet

تحریر : عنایت کابلگرامی
دنیا بہت تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی ہے ، ہر روز دنیا کے مارکیٹوں نت نئی چیزیں آرہی ہیں ۔ دنیا کی ترقی کی تیزی میں ایک اہم کردار انٹر نیٹ کا ہے ، انٹر نیٹ کی ابتداء سن 1960میں ہوا تھا ، آج 2017میں یہ دنیا کے کھونے کھونے تک پہل گیا ہے ، دنیا کا تقرباََ ہر شخص اس کو استعمال کر رہاہیں۔ موبائل اور انٹرنیٹ عہد حاضر کی جدید ایجادات ہیں۔ ان کے فوائد بے شمار ہیں، ان کے ذریعے سے دنیا واقعی گلوبل ولیج (عالمی گاؤں) بن گئی ہے اور انٹرنیٹ نے شائقین اور محققین کو لائبریاں کھنگالنے سے بڑی حد تک بے نیاز کر دیا، لیکن انٹر نیٹ کہ جہاں کئی فوائد ہے واہی اس کے سینکڑوں نقصانات بھی ، انٹر نیٹ میں جہاں کئی دینی واصلاحی ویب سائٹس ہے وہی پھر کئی گمرا کن سائٹس بھی موجود ہے بلکہ یوں کہوں تو غلط نہیں ہونگا کہ گمرا کن ویب سائٹس کے تعداد دینی و اصلاحی ویب سائٹس کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔ کسی بھی چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں مثبت اور منفی۔ با لفاظ دیگر ہر انسانی ایجاد کی افادیت کے ساتھ نقصان بھی جڑی ہوئی ہے۔ جس طرح کانٹوں کے بغیر پھول کا تصور محال ہے ٹھیک اسی طرح موبائل فون اور انٹر نیٹ جہاں فاصلے گھٹا کر انسانی تہذیب کو نئے دور میں داخل کر چکے ہیں۔ وہیں ان کے نقصانات سے چشم پوشی بھی دانائی نہیں۔ یہا ں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ دو وہ ایجادات ہیں جو استعمال کرنے والے کی محتاج ہیں۔ یعنی یہ بذات خود آپ کوگمراہی کے دلدل میں نہیں دھکیل سکتے جب تک ان کا غلط استعمال نہ کیا جائے۔

انٹرنیٹ جن تین طریقوں سے انسانیت کو گمراہی میں دھکیل رہا ہے وہ یہ ہے، انٹر نیٹ کے زریعہ انسان کو انسانی اوصاف سے عاری و بیزار کیا جا رہا ہے، ایک طرف انٹر نیٹ پر بے حیائی اور عریانیت کی ویب سائٹوں کی کثرت ہے اور ان ہی فحش سائٹوں کی اتنی بھر مار ہے کہ آپ نہ چاہیں تب بھی کہیں نہ کہیں سے کوئی نہ کوئی ویب سائٹ کھل ہی جاتی ہے، اس مسئلہ پر ساری دنیا میں انسانیت فکر مند ہے،اور اس کے خلاف کوششیں ہو رہی ہیں،،،تو دوسرے طرف یہ کہ انٹرنیٹ پر غیر اسلامی دنیا اپنی اجارہ داری قائم کر چکی ہے، اسی کا سکہچل رہاہے، اس لیے وہ جو چاہے جیسا چاہے کرتی ہے اور ان غیر مسلموں نے اس طرح اپنا جال پھیلا رکھا ہے کہ ترقی پسند،روشن خیال،ماڈرن مسلمان ان کے دام فریب میں پھنس تے چلے جا رہے ہیں،اور ان کے نظریات وخیالات کے ہم نوا ہو رہے ہیں۔ تیسری اوراہم چیز جو ہم سب مسلمانوں کے لیے باعث فکر ہے وہ یہ کہ اسلام کے نام پر دشمنان اسلام نے بہت ساری ویب سائٹس بنا رکھی ہیں، آپ کسی بھی سرچ انجن پراسلامک ویب لکھ کرسرچ کرتے ہو تو نتیجہ سامنے آئے گا کہ اسلام کے نام پر ہزاروں ویب سائٹس انٹرنیٹ پر موجود ہیں، مزید برآں ان پر موجود مواد یا ان کے پروگراموں کی ترتیب سے یہ اندازہ لگانا ایک عام مسلمان بلکہ پڑھے لکھے لوگوں کے لئے بھی مشکل ہے کہ واقعةًیہ ویب سائٹیں کسی مسلمان،مسلمان جماعت یا مسلمان ادارہ نے بنائی ہیں یا کسی غیر مسلم تحریک کی کارستانی ہے۔

اسلام کے نام پر غیر اسلامی تعلیم دینے والوں میں جہاں یہود ونصاری پیش پیش ہیں،وہیں کچھ آئستین کے سانپ بھی ان کے قدم بہ قدم ہیں،اپنے نام کے ساتھ”اسلام”کا نام بھی چسپاں کر رہی ہے، یہ صورت حال ہر ذی شعور،غیرت مند، اور عاشق رسول( ۖ) مسلمان کے لیے کرہیبت ناک ہے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انٹرنیٹ کی دنیاجب اس طرح اپنا جال وسیع کر رہی ہے، اسلام کے خلاف ایسی سازشیں رچی جارہی ہیں، تو ایسی صورت میں ہم مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟کیا ہم بھی دیگر لوگوں کی طرح خاموشی اختیار کرلیں، اور اس پر خاموش ولاتعلق رہیں، یا اس کو علماء دین کی ذمہ داری کے خانہ میں ڈال کر خود کو اس سے بری الذمہ سمجھیں؟ اگر ہم ایسا کریں گے تو اس بات کو اپنے ذہین پیوست کرنا ہوگا کہ ہماری آنے والی نسل ہماری اس غفلت کی وجہ سے غیروں کی آلہ کار بن جائے گی، ان کے دام فریب میں آ کر اپنا ایمان و عقیدہ کھو دے گی۔

ہمیں چایئے کہ ہم اپنی نسلوں کو بچائے اس وبال سے ہمیں اپنے بچوں اور ماتحتوں کو، جب تک کہ ان میں شعور نہ ہو کی صحیح و غلط کیا ہے اور انہیں اسلام کے عقائد و احکام اور تعلیمات معلوم نہ ہو جائیں، انہیں انٹرنیٹ کی دنیا سے دور رکھیں، اور جب انٹرنیٹ ناگزیر ہو جائے تو اس بات کی ضرور نگرانی رکھیں کہ وہ اپنے کام کی چیز ہی پڑھیں، اور دیکھیں،فضولیات میں اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ ہر صاحب عقل و دانش پر لازم ہے کہ اس طرح کی غلط ویب سائٹس دیکھنے میں اپنا مال،اور وقت قطعاً ضائع نہ کریں، خود بھی بچیں اور اپنے دوست احباب کو بھی بچائیں۔ اور اگر آپ انٹرنیٹ کیفے کے مالک ہیں تو آپ پر دوسروں کو گمراہی و ضلالت سے بچانے کی اہم ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے، اپنے کیفے میں یہ اعلان آویزاں کر دیں کہ یہاں بیہودہ اور فحش ویب سائٹس کا کھولنا ممنوع ہے، پھر توآپ کے یہاں انٹرنیٹ کے صارفین بھی اس کو ملحوظ رکھ کر آئیں گے، اس طرح آپ کا یہ اقدام جہاں دینی حمیت کا غماز ہوگا، وہیں انٹرنیٹ کو اسلامی رنگ دینے کی ایک عظیم تحریک میں آ پ شریک کار ہونگے، جس کے ذریعہ سے ایک بڑی دنیا نفع اٹھائے گی، اور آپ دارین میں سعادت وثواب کے مستحق ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی منفعت سے بھی مالامال ہوں گے، دنیا میں بہت سے ایسے انٹرنیٹ کلب موجود ہیں جن کے مالکوں نے اس قسم کی پابندی عائد کر رکھی ہے، اس کے باوجود ان کا کاروبارنفع بخش طور پر چل رہا ہے۔

ہماری اجتماعی ذمہ داری: اسی کے ساتھ اجتماعی سطح پر بھی مسلمانوں کو سر جوڑ کر بیٹھنے، غورو فکر کرنے اور منصوبہ بنانے کی ضرورت ہے، انٹرنیٹ پر بکھری ہوئی بیشمار معلومات میں سے کونسی مفید ہے اور کونسی نقصاندہ؟ اس کا فیصلہ ہر اک کے بس کی بات نہیں ہے۔ چنانچہ اکثر مسلمان ان معلومات کو بھی اپنے دل ودماغ پر نقش کرلیتے ہیں جو آگے چل کر ان کیلئے خطرناک وساوس اور مہلک بیماریوں کا باعث بنتی ہیں۔انٹرنیٹ کے یہ چند نقصانات آج ہمیں اپنے آس پاس صاف نظر آتے ہیں۔ہماری آنکھوں کے سامنے کئی نیک نوجوان انٹرنیٹ کی لت میں پڑکر بیکار، بے عمل، اور بدکار بن چکے ہیں، بلکہ کئی دینی ادارے بھی انٹرنیٹ کے آزادانہ استعمال سے فحاشی اور بے حیائی کے سیلاب میں بہہ چکے ہیں۔ اس طرح انٹرنیٹ کی نحوست سے ایک ایسا طبقہ وجود میں آچکاہے جو ظاہری طورپر دیندار ہے، لیکن ان کا”دین” انٹرنیٹ کے حوالوں، بیکار بحث کرنے اور دوسروں کو جاہل سمجھنے تک ہی محدود ہے۔

اس سلسلے میں فوری طورپر اقدامات ہم سب کیلئے ازحد ضروری ہے،دین کی خدمت کرنے والے اداروں اور افراد کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے استعمال کو محفوظ ترین بنانے میں پہل کریں، اور اس کی خباثتوں اور غلاظتوں کے بارے میں اپنے افراد، احباب، اراکین اور مسلمانوں کے شعور کو بیدار کرنے کی کوشش کریں، اور انہیں سمجھائیں کہ یورپ کا یہ خوبصورت سانپ بیحد زہریلا ہے،اس سلسلہ میں ہمیں بہت سارے شعبوں میں کام کرنا ہوگا، ایک تو یہ کہ اسلامی ویب سائٹیں باخبر علماء کرام کی نگرانی میں بنائی جائیں، ان کی سر پرستی حاصل کی جائے، جو بھی مواد ویب سائٹ میںاپ لوڈ کیا جائے وہ کسی نہ کسی مستند معتبر عالم دین کی نظر سے ضرور گزرا ہوا ہو، اس کے بعد ان ویب سائٹوں کو عام کیا جائے، ان کی تشہیر کی جائے تا کہ مصدقہ اسلامی ویب سائٹس کی موجودگی کا علم صارفین کو ہو ا ور وہ اس سے فائدہ اٹھائیں۔اس سلسلہ کا ایک اہم کام یہ ہے کہ دانشورحضرات ،اہل شعور ، اور علماء کرام کی ایک ایسی جماعت ملکی یا ریاستی سطح پر تشکیل دی جائے،جو انٹرنیٹ پر اسلام کے نام پر موجود ویب سائٹوں کا بغور جائزہ لے،اور پوری تحقیق اور مطالعہ کے بعد اس کے جعلی و اصلی ہونے کے بارے میں اپنی رپورٹ تیار کرے، پھر وہ رپورٹ پورے ملک کے رسالوں اور اخبارں میں شائع کی جائے، یاکتابی شکل میں طبع کراکر اسکو عام کیا جائے، جس پرسب کے پتے درج ہوں، تاکہ رہنمائی کے اس جدید طریقے سے مسلمان فائدہ اٹھا ئیں، اورعصرحاضر کے نئے فتنوں سے محفوظ رہ سکیں، اللہ رب العزت ہم سب کو تمام برائی سے محفوظ فرمائے اور ہمیں اسلام کی ہر طریقہ پر خدمت کرنے والا بنائے ہرفتنہ کا بحسن و خوبی مقابلہ کرنے کی قدرت عطاء فرمائے۔(آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
collective earthquake internet Misleading World اجتماعی انٹرنیٹ دنیا گمراہی
Lawyer Strike
Previous Post لاہور ہائیکورٹ واقعہ کیخلاف وکلا کی ملک گیر ہڑتال، عدالتوں کا بائیکاٹ
Next Post قرارداد مقاصد، سیاستدان اور میڈیا
Objectives Resolution

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close