Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ رمضان المبارک اور پولیس

July 8, 2014 0 1 min read
Junaid Ali Gondal
Democratic System
Democratic System

کسی بھی جمہوری سسٹم میں نظم و ضبط اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس عمل کے لئے پولیس کو عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے بنیادی ذمہ داریاں دی جاتی ہیں۔ اور اگر اسی پولیس سے ذاتی مفادات کے لئے حصول کیلئے غلط کام کروائے جائیں تو پھر معاشرے میں ایسا بگاڑ پیدا ہوتا ہے جسے کنٹرول کرنا حکومت وقت کے بس نہیں رہتا۔ ماہ رمضان المبارک سے قبل پولیس کی جانب سے قائم کی گئی شہر بھر کی مختلف چوکیاں خالی نظر آرہی تھیں۔ مگر ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ایک چوراہے پر درجنوں کے حساب ٹریفک پولیس اہلکار تعینات دکھائی دیئے۔

انہیں جس مقصد کیلئے ڈیوٹی کی انجام دہی کیلئے تعینات کیا گیا ہے یہ اس سے بلکل غافل ہے اور یہ پولیس اہلکار ماہ رمضان المبارک کے اس بابرکت کے مہینہ کے موقع پر اپنی پرانی عادت و حرکات سے باز نہیں آئے ‘مختلف چوراہوں پر تعینات یہ پولیس اہلکار اپنی جیب گرم کرنے میں لگے ہیں۔

جبکہ دوسری جانب رمضان آرڈینس کے تحت رمضان المبارک میں دن میں کھانے پینے والے اسٹال ‘ہوٹل وغیرہکھلا رکھنا قانوناً جرم ہے لیکن ہماری پولیس اپنے ہی قانون کی دھجیاں اڑاتی نظر آتی ہے 5000روپے روزانہ کے ہدیہ پر پورا دن ہوٹل یا کھانے پینے کے اسٹال کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ (جتنا بڑا منہ اتنا بڑ چماٹ )ٹریفک پولیس کا یہ عالم ہے کہ چھوٹی چھوٹی گاڑیوں سے لیکر بڑی بڑی گاڑیوں والے سب ہی ان کے زیر عرتکاب ہے۔ ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔

اور رہی چالان کی بات تو جناب یقین جانئے یہ پولیس اہلکار سرکای کی جانب سے مقررہ کردہ چالان فیس سے انتہائی کم فیس وصول کررہے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے یہ چالان کی رقم سرکار کے کھاتے میں نہیں بلکہ سرکار کی جانب سے تعینات کئے گئے افسر شاہی کے اکائونٹ میں جمع ہوتی ہے ۔ جس سے ہماری سادہ لوح عوام بلکل واقف نہیں ہے ‘نوجوان لڑکے پولیس چالان سے کسی نہ کسی بہانے بچ نکل جاتے لیکن شامت آتی ہے دیہی عوام کی ،جن کو الف ب کا پتہ نہیں ، یہ پولیس اہلکار انگریزی میں ان کا چالا ن کاٹتے ہیں ۔حیدرآباد کی سڑکوں کی پر روزانہ ہزاروں گاڑیاں جن میں بس ‘منی ٹیکسی ‘سوزوکی’رکشہ اور گدھا گاڑیاں ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتی ہے۔

Police Officers
Police Officers

جن میں ہزاروں لوگ سفر کرتے ہیں۔ روزانہ 1000 یا 800سو روپے کمانے والوں ان ڈروائیور حضرات کو ہر چکر میں پولیس کو کچھ نہ کچھ دینا پڑتا ہے ورنہ ان کو ناجائز چالان کی صورت میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے ایک منی ٹیکسی والا دن میں مارکیٹ سے بدین اسٹاپ تک ایک چکر 130 کا لگاتا ہے جس میں اسے چوراہوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کو 40 سے 50 روپے لازمی دینا پڑتے ہیں۔ اسی بد تر صورتحال دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ میرا مقصد پولیس کی تعریف یا ان کے ہاتھوں شکار ہونیوالوں کی دل آزاری نہیں بلکہ انہیں استعمال کرنے والوں کا چہرہ دکھانا ہے پولیس فورس میں شامل شہری بھی ہمارے عزیز رشتہ، بھائی، بیٹے اور بزرگ ہوتے ہیں۔

چوبیس گھنٹوں کی ڈیوٹی افسران کی ڈانٹ ڈپٹ اور گھر والوں کے مسائلوں نے اکثر پولیس ملازمین کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے۔کیونکہ گھر اور باہر کا تمام نزلہ ان پر گرتا ہے۔گھریلو مسائل ہوں یا باہر کوئی وقوعہ ،دہشت گردی کا مسئلہ ہو یا مساجد کی سکیورٹی،چرچوں کی دیکھ بھال ہو یا افسران کا پروٹو کول ،عوامی خدمت گاروں کے دورے ہوں یا عید شب برات کے تہوار یہی پولیس جوان ہر کام میں پھنسے نظر آتے ہیں۔تھانوں کی حالت زار دیکھیں یا ملازمین کی پھٹی پرانی وردیاں،گشت پر معمور گاڑیاں ہو ں یا پیدل چلتے یہ جوان عجیب سی ہمدردی کے مستحق ضرور ٹھہرتے ہیں۔

اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پولیس فورس ہر ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر سر انجام دیتی ہے۔کبھی تو انہیں عادی جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کی بدترین کاروائیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ کئی ایک کو جام شہادت کا رتبہ بھی نصیب ہوتاہے ، جیسا کہ اگر حیدرآباد کی صورتحال پر نظر دوڑائی جائے تو گذشتہ دو ماہ کے دوران ایک درجن پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔ اور اتنی تعداد میں زخمی بھی ہیں ۔ جنہیں حرف عام میں غازی کہا جاتا ہے۔

ہمارے معاشرے میں ایک پولیس اہلکار اپنے افسر کے حکم کے بغیر اپنی جگہ سے حرکت بھی نہیں کرسکتے تو یہ پولیس اہلکار روں کو رشوت لینے اور جعلی چالان کے احکاما ت کو ن صادر کرتا ہو گا …؟؟؟؟؟؟ چند ایک لوگوں کی وجہ سے پورے ڈیپارٹمنٹ یا فورس کا امیج تباہ کر دیا جائے تواس میں قصور کس کاتلاش کیا جائے؟

افواج اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والوں کیخلا ف میرٹ پر کاروائیاں ہوں ،نہتے اور مظلوم شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کیا جائے ، قانون کی حکمرانی قائم ہوجائے ،طاقتور اور مظلوم کیلئے ایک ہی قانون مقرر ہو توپھر کوئی بھی شہری پولیس گردی کا رونا نہ روئے بلکہ ہر شخص کی زبان پر یہی الفاظ ہوں کہ بیچاری ہماری پولیس پر رحم کھاؤ۔انہیں اپنے مفادات کیلئے استعمال نہ کرو انہیں شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ،مظلوموں کی داد رسی کیلئے کام کرنے دو۔کیونکہ یہ لوگ بھی ہم سے اور ہم ان سے ہیں۔

کاش ہماری یہ پولیس جس طرح رشورت خوری اور ہر آنے جانے والی گاڑی پر نظر رکھتی ہے اگراسی یمانداری سے دہشت گردوں ‘چوروں اور شہر کا امن خراب کرنے والوں شرپسند عناصر پر رکھیں تو یقین جانئے ہمارا ملک کسی یورپ یا فرانس سے کم نہ ہوگا یہ ہر طرف امن ہو گا، سکون ہوگا۔

Junaid Ali Gondal
Junaid Ali Gondal

تحریر ۔۔۔۔جنید علی گوندل

Share this:
Tags:
month objective police posted ramadan پولیس تعینات رمضان المبارک عوام ماہ مقصد
Karachi Airport
Previous Post کراچی دھماکے،دہشتگردوں کو سمیں نواب شاہ سے جاری ہوئیں، تحقیقات کا دائرہ وسیع
Next Post ہری پور میں اٹھارہ ماہ کی بچی کا ریپ
Haripur

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close