
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کو تشدد کی نئی لہر کے سامنے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے اہلکار نکلوس ہیسم نے کہا شہریوں پر میں حملے ہوئے۔
بان کی مون کے نمائندہ خصوصی نے کہا افغانستان خطرناک ملک ہے، طالبان کے سکیورٹی فورسز پر غلبے کے خطرے کو محسوس نہیں کیا جا رہا۔
