Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی مکمل

July 5, 2015 0 1 min read
Nasir ul Mulk
Nasir ul Mulk
Nasir ul Mulk

تحریر: پروفیسررفعت مظہر
3 جون کو صدارتی آرڈیننس کے تحت قائم کیے گئے تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی مکمل ہوگئی۔ کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس آف پاکستان محترم ناصرالملک نے وکلاء کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ وہ اب چھٹیاںمنائیں اورکمیشن کو اپناکام کرنے دیں ۔یہ کمیشن تین بنیادی سوالوںکی تحقیقات کرنے اورکسی نتیجے پرپہنچنے کے لیے تشکیل پایا۔ 21 میںسے 19 سیاسی جماعتوںنے کمیشن سے رجوع کیالیکن سوائے تحریکِ انصاف کے کسی سیاسی جماعت نے سماعت میںحصہ نہیںلیا البتہ 39 دنوںکی کارروائی میںکپتان صاحب تقریباََہر کارروائی میںشریک ہوئے۔ کمیشن کی ایک کارروائی میںتو وہ محترمہ ریحام خاںکو بھی اپنے ساتھ لے گئے جس میںتھوڑی بَدمزگی اِس طرح پیداہوئی کہ جونہی خاںصاحب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پہنچے تووہاں استقبال کے لیے آئی ہوئی خواتین نے خاںصاحب کے ساتھ ”سلفی”بنانی چاہی جس پرریحام خاںنے اُنہیںجھڑکتے ہوئے کہاکہ وہ اب کپتان صاحب کی ”بلاشرکتِ غیرے”مالک ہیںاِس لیے اب ایسانہیں چلے گا۔

تحقیقاتی کمیشن کی ہرسماعت کے بعد نوازلیگ اورتحریکِ انصاف ،دونوںکی جانب سے ”کھڑاک” ہوتارہا۔ ایک طرف عمران خاںاور اُن کی ٹیم جبکہ دوسری طرف دانیال عزیز ،طلال چودھری اورانوشہ رحمٰن۔ عمران خاںتحقیقاتی کمیشن سے باہرنکلتے ہی نعرہ زَن ہوتے کہ ”آج تومنظم دھاندلی ثابت ہی ہوگئی”جبکہ دوسری طرف سے آوازآتی ”ہم نے منظم دھاندلی کے الزام کو”پھڑکا” کے رکھ دیا۔ تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس آف پاکستان محترم ناصرالملک باربار تنبیہ کرتے رہے کہ ہرروز باہرلگنے والا تماشا بندکیا جائے لیکن تحریکِ انصاف نے اِس پرکان دھرے نہ نوازلیگ نے اور ”تماشا” جاری رہا۔39 دِن جاری رہنے والے اِس تماشے کا اختتام ہوا ، اب فیصلے کاانتظار ہے ۔نوازلیگ کہتی ہے کہ فیصلہ اُس کے حق میںآئے گاجبکہ تحریکِ انصاف کے محترم عمران خاںسمیت تمام رہنماء کہتے ہیںکہ اُنہوں نے ”منظم دھاندلی” کے مکمل ثبوت فراہم کردیئے ۔سونامیے کہتے ہیںکہ اُنہوںنے ایک لاکھ چھبیس ہزارکاغذات پر مشتمل دھاندلی کے ثبوت تحقیقاتی کمیشن میںجمع کروائے لیکن نوازلیگ ”ایویںخواہ مخوارَولا” ڈال رہی ہے کہ یہ سارے تو ”رَدی” کاغذ تھے جن کا 2013ء کے الیکشن سے کوئی تعلق نہ واسطہ۔ یہ کاغذات اب کارروائی کاحصہ ہیںاور تحقیقاتی کمیشن انہی کاغذات میںسے اُس ”گیدڑسنگھی ” کو تلاش کرے گاجو کپتان صاحب کواقتدار کے اونچے ایوانوںتک پہنچاسکے

اوراُن کے ادھورے خواب پورے ہوسکیں۔ ہمارے پاس اندرکی خبریں دینے والی کوئی ”چڑیا” تونہیں ، اِس کے باوجودبھی یہ یقین کہ انتخابات تو2018ء ہی میںہوں گے جن میں”نئے پاکستان”کی بنیادبھی رکھ دی جائے گی ۔اگر 2015ء میںالیکشن کروانے ہیں تواُس کاایک ہی طریقہ ہے کہ میاںنواز شریف صاحب وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیںاور ہمارے کپتان صاحب پورے پاکستان میںتین چوتھائی اکثریت سے کامیاب ہوکر وزارتِ عظمیٰ کا تاج اپنے سرپر سجالیں لیکن محترم بھائی عطاء الحق قاسمی کے خیال میںایسا ہوناممکن نہیں۔ وہ کہتے ہیں ”خاںصاحب کئی ماہ تک دھرنادیئے بیٹھے رہے اوربچوںکی طرح ٹانگیںپسار کرمچلتے رہے اورضد کرتے رہے کہ میںنے پاکستان کاوزیرِ اعظم بنناہے مگرنواز شریف بھی اتنے سنگدل نکلے کہ اُنہوںنے اِس ”بچے”کی ایک معصوم سی ضد پوری کرنے کے لیے وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دیناگوارا نہ کیا”۔سونامیے کہتے ہیںکہ اُنہیںکسی کی بھیک نہیںچاہیے ، وہ جوکچھ بھی کریںگے اپنی ”سونامی”کے زورپر ہی کریںگے خواہ اِس کے لیے اُنہیںدوسرا جنم ہی کیوںنہ لیناپڑے۔ ویسے یہ نوازلیگ کے لیے لمحۂ فکریہ ہوناچاہیے کہ جیالے اورجیالیاں اب پیپلزپارٹی سے مایوس ہوکر” سونامیے اورسونامیاں” بنتے جارہے ہیںاور اوکاڑہ میںتو سوائے منظوروٹو کے سارے جیالے تحریکِ انصاف میںشامل ہوگئے ۔جیالوںکو صرف ”ڈھوم دھڑکے” والی جماعتیںہی راس آتی ہیںاسی لیے اُنہوںنے تحریکِ انصاف کاانتخاب کیا۔ اگرنوازلیگ کے جلسے جلوس”ٹھنڈے ٹھار” نہ ہواکرتے توجیالے اِس طرف بھی رجوع کرسکتے تھے۔ ایک اوربات کہ تحریکِ انصاف کاسب سے زیادہ فائدہ ”لوٹوں” کوہوا ہے ۔پہلے صرف نوازلیگ اورپیپلزپارٹی ، صرف دوجماعتیںہوا کرتی تھیںاور لوٹے ”پھُدک” کرکبھی اِدھراور کبھی اُدھرلیکن اب اُنہیںانتخاب کرنے میں آسانی اورمیدان وسیع ۔ اب جیالے اورسونامیے مِل کروہ دھوم دھڑکاکریں گے کہ نوازلیگ کو لگ پتہ جائے گا۔

Maulana Tahir Qadri
Maulana Tahir Qadri

سونامیے کہتے ہیں کہ انہیں کچھ کچھ شک ہونے لگا ہے کہ تحقیقاتی کمیشن میں فیصلہ ان کے خلاف بھی آسکتا ہے اِس لیے انہوں نے حفظ ماتقدم کے طور پر مولاناطاہر القادری کو بھی پاکستان بلالیا ہے تاکہ بوقتِ ضرورت اُن کے ”مریدین”کو بھی استعمال میںلایا جاسکے ۔ وہ یہ بھی کہتے ہیںکہ لال حویلی والے صاحب توپچھلے سال متواترکہتے رہے کہ ”قربانی سے پہلے قربانی ہوگی”لیکن ہوا ”کَکھ” بھی نہیں۔ وجہ شایدیہ تھی کہ اُنہیںایوانِ وزیرِاعظم تک پہنچنے کی جلدی ہی بہت تھی، اسی لیے اُنہوںنے ”شارٹ کَٹ” استعمال کیالیکن حسبِ وعدہ ”امپائر” کی انگلی ہی کھڑی نہ ہوسکی اِس لیے وہ ناکام ہوگئے لیکن اب اِس عیدِقرباں سے پہلے سونامیوںکا قربانی کا ”پَکا”پروگرام ہے اِسی لیے کپتان صاحب 2015ء کوالیکشن کاسال قرار دیتے رہتے ہیں۔ محترم عمران خاںکے 2015ء کوالیکشن کاسال قراردینے کی تکرارسے گھبراکر ہمارے سپیکرقومی اسمبلی محترم ایازصادق نے سوچا کہ عمران خاںکے تواترسے جھوٹ بولنے کوبنیاد بناکر اُن پر آرٹیکل 62/63 کااطلاق کردیا جائے تاکہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری۔یہ آرٹیکلز ضیاء الحق مرحوم نے آئین کاحصہ بنائے مگراُن کے دَورسے لے کرآج تک اِن پرعمل درآمد ہو سکانہ آئندہ ہونے کی توقع کیونکہ اگریہ آرٹیکلز اپنی پوری توانائیوں کے ساتھ لاگوہو گئے توپھرہماری اسمبلیوںمیں ”ٹاواںٹاواں” بندہ ہی باقی بچے گا ۔یہ بجاکہ خاںصاحب نے جلسے ،جلوسوںاور کنٹینرپر کھڑے ہوکر متعددبار کہاکہ سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری ، سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل رمدے، ایم آئی کے ایک بریگیڈئیر ،سابق نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی اور جنگ ،جیوگروپ الیکشن 2013ء کی دھاندلی میںملوث تھے۔

نجم سیٹھی کے 35 پنکچرزکی گونج توہواؤںکے دوش پرسوار ہوکر بیرونی ممالک تک بھی جاپہنچی۔ خاںصاحب نے یہ بھی کہاکہ جعلی بیلٹ پیپراُردوبازار لاہورسے چھپوائے گئے لیکن تحقیقاتی کمیشن میں اِن میںسے کچھ بھی پیش نہیںکیاگیا۔ تحریکِ انصاف کے رہنماء نعیم الحق کہتے ہیںکہ اُن کے وکیل حفیظ پیرزادہ صاحب نے کہاتھا کہ ایسے الزامات جنہیںثابت نہ کیاجا سکے ،تحقیقاتی کمیشن میں پیش نہیںکرنے چاہییں، اِس لیے تحقیقاتی کمیشن میں اِن لوگوںکے نام پیش نہیںکیے گئے جبکہ محترم عمران خاںنے حامدمیر کو35 پنکچروںکے بارے میںسوال کاجواب دیتے ہوئے کہا”یہ توایک سیاسی بیان تھا”۔ہم سمجھتے ہیںکہ عمران خاںصاحب اب ”پَکے” سیاستدان ہوگئے ہیںکیونکہ پاکستان میںسیاست جھوٹ کادوسرا نام ہے اورخاںصاحب تواب جھوٹ اِس تواترسے بولتے ہیں کہ سچ کاگماں ہونے لگے ۔اگراِن ”سیاسی جھوٹوں”کو بنیادبنا کرایاز صادق صاحب ہمارے کپتان پہ آرٹیکل 62/63 لاگوکرنا چاہتے ہیںتو یہ اُن کی خام خیالی ہے ۔ وہ اِن آرٹیکلزکو نہ ہی چھیڑیں توبہتر ہے کیونکہ ہمارے پاس ”حاضرسٹاک ”میںفی الحال ایسے ہی سیاستدان ہیںجوسیاست اورجھوٹ کو لازم وملزوم سمجھتے ہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسررفعت مظہر

Share this:
Tags:
commission Investigation Lawyers Operation Professor Rifaat Mazhar تحقیقاتی کارروائی کمیشن مکمل وکلاء
Imran Khan and Tahir ul Qadri
Previous Post دھرنے کیوں ناکام ہوئے؟
Next Post گجرات کی خبریں 05/07/2015
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close