Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

March 10, 2015 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر: سید انور محمود
آج پاکستان میں جو دہشت گردی، کرپشن، تعصب اور دوسرئے جرائم ہو رہے ہیں اُن میں سے بہت سوں کی ابتدا سابق فوجی آمر جنرل ضیاءالحق کے زمانے سے شروع ہوئی یا اُس میں اضافہ ہوا۔ ڈکٹیٹر ضیاءالحق کے 1985ء میں کرائے گے غیر جماعتی انتخابات میں غیر سیاسی لوگ صوبائی اور قومی اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب ہوئے اور یہ ایک نئے کرپٹ سیاسی نظام کی ابتدا تھی۔ جب لوگ سیاسی جماعتوں کے تحت سیاسی اور جمہوری عمل میں داخل ہوتے ہیں تو وہ ایک نظریہ کے ساتھ انتخابات اور جمہوری عمل کا حصہ بنتے ہیں، لیکن 1985ء کے غیر جماعتی انتخابات کے نتیجے میں پاکستان میں تعلیم کی کمی اور سیاسی تربیت کے فقدان کی وجہ سے زیادہ تر ووٹ خاندان، برادری، فرقے اور مذہبی اور علاقائی تعصبات کی بنیادپر ڈالے جانے لگے، اور آج تین دہائیاں گزرنے کے باوجود وہی سب کچھ ہورہا ہے جسکی ابتدا ڈکٹیٹرضیاءالحق کے زمانے میں شروع ہوئی تھی۔ جب آپ انتخابی عمل کو غلط طریقے سے چلاینگے تو پھر ہر سطح کے انتخابی عمل میں دولت، سرمایہ اور دیگر ذرائع طاقت ور ہوجاتے ہیں اور پھر انتخابات محروم اور متوسط طبقات کی دسترس سے دُورہوجاتے ہیں۔ آج بلدیاتی، صوبائی، قومی اور سینٹ کے انتخابات میں عام لوگ حصہ نہیں لےپاتے کیونکہ دولت کا عمل دخل بنیادی عنصر بن چکا ہے جسکی وجہ سے ہر انتخابات میں دھاندلی ہوتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ 2013ء کے انتخابات کو دھاندلی والاانتخابات کہا جاتا ہے۔

پاکستانی عوام چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے بے نیاز ہیں اور اُنکی طرف سے مکمل عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، سیاست کو سمجھنے والے عام پاکستانیوں کی چیئرمین سینٹ کے حوالے سے رائے یہ ہے کہ چیئرمین سینٹ کا انتخاب کسی بھی پارٹی سے ہو اس سے عام عادمی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سے منتخب ہونے والے چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری پاکستان پیپلز پارٹی سے وفاداری نبھاتے رہے لیکن عوام کےلیے کچھ نہ کیا اور یہ ہی وجہ ہے عوام کی اکثریت شاید اُنکے نام سے بھی واقف نہیں، اور شاید ایسا ہی اگلے چیرمین کے ساتھ بھی ہو کہ عام لوگوں اُس کے نام سے بھی واقف نہ ہوں۔

سینٹ کےحالیہ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کوئی نئی بات نہیں، پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں یہ کھیل ایک طویل عرصے سے ہورہا ہے اور ملک کی تمام بڑی جماعتوں کےرہنما اور سیاستدان اس کھیل میں حصہ لیتے ہیں۔حالیہ سینیٹ کے انتخابات میں متوقع ہارس ٹریڈنگ کو دیکھتے ہوئے نواز شریف کو یہ اندیشہ تھا کہ ان کی جماعت کے باغی ارکان کہیں ان کو سینٹ میں بھاری نقصان سے دو چار نہ کردیں ، یہ ہی وجہ تھی انہوں نے سینیٹ انتخابات کیلئے بائیسویں آئینی ترمیم لانے کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق اراکین اسمبلی سیکرٹ بیلٹ کی بجائے اپنے ووٹ کا استعمال شو آف ہینڈ سے کرتے اوریہ لازمی تھاکہ ان کی پارٹی سے وفاداری کے سوا کوئی دوسرا عمل باقی نہیں رہتا، لیکن وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں سیاسی جماعتیں آئینی ترمیم پر متفق نہ ہوسکیں۔عمران خان نے اس ترمیم کی حمایت کی جبکہ پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت نے اس کی مخالفت کی۔ بائیسویں آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کی پیپلز پارٹی کی مخالفت تو سمجھ میں آتی ہے کہ خفیہ رائے شماری کے زریعے ووٹنگ سے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے باغی اراکین وفاداریاں تبدیل کر سکتے تھے جس کے باعث پیپلز پارٹی کیلئے دوبارہ سے سینیٹ میں اکثریتی پارٹی بننے کی راہ ہموار ہوتی، لیکن مولانا فضل الرحمان کی طرف سے بائیسویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی وجہ یہ تھی کہ بائیسویں آئینی ترمیم ہوجانے کے بعد سینیٹ انتخابات میں سے پیسے کا کھیل ختم ہوجاتا اور یہ کوئی راز نہیں ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اراکین اسمبلی پچھلے سینٹ کے انتخابات میں بھی بکتے آئے ہیں اور حالیہ سینٹ انتخابات میں بھی وہ کروڑوں روپے وصول کرنے کے خواہشمند تھے۔

Senate
Senate

صوبائی اسمبلی کے اراکین لاکھوں روپے خرچ کرکے اسمبلی کے رکن منتخب ہوتے ہیں اور پھر وہ کروڑ پتی بننے کے چکر میں لگ جاتے ہیں، اس کام میں حکومت بھی اُنکی بھرپور مدد کرتی ہے، ترقیات کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈ دیے جاتے ہیں اور پھر حکومت کرپٹ مافیا کو احکامات بھی دیتی ہے کہ ان کی اسکیموں کو اچھے داموں اور اچھی کمیشن کے عوض خریدو۔ اسکے علاوہ ایک الیکشن کے دوران دو بار سینٹ کے انتخابات ہوتے ہیں۔ پہلے ابتدا میں اور دوسری بار مڈٹرم یعنی ان کو دوبار کمائی کے ذرائع مہیا کیے جاتے ہیں۔ اگر ہم تاریخی طور پر دیکھیں تو ہارس ٹریڈنگ کا کاروبارحکمرانوں نے ہی شروع کیا ہے۔ ووٹ کی فروخت سے حاصل ہونے والی دولت کو ارکان کے لئے بونس سمجھا جاتا ہے، اس میں کوئی خلل واقع نہیں ہوتا، صوبائی اراکین اسمبلی کی اس کمائی کو ہمیشہ جائز قرار دیا گیا۔ کبھی کسی کے خلاف پوری پاکستانی تاریخ میں کوئی کارروائی نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کا امکان ہے۔ این ایف سی ایوارڈ کا سب سے زیادہ فائدہ اراکین بلوچستان اسمبلی کو پہنچا۔ ان کو کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز ملے، انہوں نے کروڑوں روپے کی اسکیموں کو مافیا اور ٹھیکہ داروں کے ہاتھوں 20سے 25فیصد پر فروخت کردیا۔ اس طرح سے بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کے اراکین سالانہ کروڑوں روپے اسکیموں اور ملازمتوں کی فروخت سے کماتے ہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ حالیہ سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ہو رہی تھی لیکن میڈیا کے دبائو اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی شور و پکار کی وجہ سے لوگ ہارس ٹریڈنگ سے پیچھے ہٹ گئے، عمران خان کا اپنی پارٹی کے ارکان پر شدید دبائو تھا کہ ہارس ٹریڈنگ نہ کریں جبکہ یہ حقیقت ہے کہ تحریک انصاف میں کچھ ارکان جو اپنی قیادت سے ناراض ہیں اور دولت کا حصول بھی چاہ رہے تھے بکنے کےلیے تیارتھے۔ اس بات کا ثبوت خود عمران خان نےدیا کہ ایک شخص نے اُنکو تحریک انصاف کی طرف سے سینٹ کی سیٹ کے ٹکٹ کےلیے پندرہ کروڑ روپےکی آفر کی تھی۔ پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر کرکٹر شاہد آفریدی کا نام لیا گیا لیکن عمران خان نے خوداس بات کی تردید کردی کہ اُنکو پندرہ کروڑ روپے کی آفر کرنے والا شاہد آفریدی تھا، اُنکا اصل آدمی کا نام بتانے سے مسلسل انکار ہے، ساتھ ہی وہ اُس شخص کو ایماندار قرار دئے رہے ہیں۔ افسوس عمران خان قوم کو ایمانداری کی لولی پاپ دئے رہے ہیں، وہ بتاکیوں نہیں دیتے کہ اُن کو پندرہ کروڑ روپےکی آفرکرنے والا حاجی کون تھا۔ عمران خان کے خاص دوست وزیراطلات پرویز رشید کا یہ مطالبہ بلکل جائز ہے کہ عمران خان اُس شخص کا نام بتایں جس نے اُن کو سینٹ کے ٹکٹ کےلیے پندرہ کروڑ روپے کی آفر کی تھی، ساتھ ہی انہوں نے یہ دعوی کیا تھا کہ اگر عمران خان اُسکا نام نہیں بتاینگے تو وہ خود اُسکا نام بتادینگے جو وہ نہ بتا سکے۔

ہماری پارلیمانی تاریخ میں ایک عرصے سے یہ روایت چلی آ رہی ہے کہ وہ افراد جو عام انتخابات میں ہار جائیں یا جنہیں عام انتخابات میں جیتنے کی کوئی اْمید نظر نہ آ رہی ہو ایسے لوگ پیسے کے زور پر سینیٹر بننے کو ترجیح دیتے ہیں، جبکہ انہیں ووٹ دینے والے اراکین اسمبلی بھی راتوں رات کروڑ پتی بن جاتے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات ہر تین سال بعد آدھے تعداد کی نشست کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں اور ممبران کی مدت چھ سال ہوتی ہے۔ گزشتہ بیس سالوں سے سینٹ میں پیسہ چل رہا ہے اور سینیٹ کے انتخابات میں اراکین اسمبلی اپنے ووٹ بیچتے آئے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ پاکستان میں سیاست ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ تین سال پہلے ہونے والے انتخابات میں تو سینیٹ کی ایک نشست ستر کروڑ روپے میں بک چکی ہے۔موجودہ کرپٹ سیاسی نظام دراصل ایک تجارتی نظام ہے، جب تک اس نظام کو درست نہیں کیا جائے گا ووٹ بکیں گے اور خریدار خریدیں گے کیونکہ خریدار جانتے ہیں کہ پندرہ کروڑکی سرمایہ کاری کرکے اُسکو چار گنا کیسے کیا جاتا ہے، لعنت ہے اس کرپٹ سیاسی نظام پر۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
corruption Crime Investment pakistan Syed Anwer Mahmood terrorism Zia-ul-Haq پاکستان جرائم دہشت گردی سرمایہ کاری کرپشن
Afghan National Security Forces
Previous Post افغانستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی 74 طالبان ہلاک
Next Post لاہور:سزائے موت کے دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری
Capital Punishment

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close