Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرمایہ کاری کے دور میں حقیقی مستقل سرمایہ کاری

May 22, 2019 0 1 min read
Investment
Investment
Investment

تحریر : محمد صدیق پرہار

وقت جوں جوں ترقی کرتا جا رہا ہے۔ ہماری ترجیحات بھی بدلتی جا رہی ہیں۔ کسی زمانے میں کاروبار، ملازمت، مزدوری سمیت روزگار کمانے کے دستیاب تمام ذرائع میں سے کوئی ایک یااس سے زیادہ ذرائع صرف اورصرف اس لیے اختیار کیے جاتے تھے تاکہ اپنا اور اپنے بیوی بچوں، اپنے والدین اور زیر کفالت افراد کا پیٹ پال سکیں۔ ان کی ضروریات پوری کر سکیں،ان کے لیے محفوظ رہائش گاہ کا انتظام کر سکیں۔پرانے وقتوں میں ایک دن میں اتنا پیسہ ہی کمایا جاتا جتنا اس دن کی ضرورت ہوتا۔ گزرے ہوئے دورمیںکسی کوآنے والے وقت کے لیے بچاکررکھنے کی فکرنہیںہواکرتی تھی۔ان کاایمان اورعقیدہ تھا کہ اللہ تعالیٰ نے آج کارزق عطافرمادیاہے۔ آج کے بعدجب تک زندگی ہے اللہ تعالیٰ رزق دیتارہے گا۔پرانے زمانوںمیں طرززندگی بھی سادہ تھا۔ سادہ خوراک، سادہ لباس، سادہ رہائش ،سادہ زندگی۔ان میں نمودونمائش اورفیشن نام کی کوئی چیزنہیںتھی۔ اس لیے ان کے اخراجات بھی محدودتھے۔ جب اخراجات محدودتھے توانہیں زیادہ کمائی کرنے کی ضرورت نہیںپڑتی تھی۔اس وقت کے لوگوںکی ترجیحات رزق حلال کمانا، رزق حلال کھانا،پینااورحلال پہنناتھا۔نہ آنے والے وقتوںکی فکراورنہ ہی بچاکرجمع کرنے کالالچ۔وقت گزرتارہا۔ ترجیحات بھی بدلتی رہیں۔طرززندگی بدل جانے سے لباس، رہائش، خوراک اوررہن سہن کے معیارتبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ دنیاوی طورپربلندہوتے گئے۔جس کی وجہ سے اخراجات میں اضافہ ہوگیا۔کسی دورمیں اکثرلوگوںکے پاس ایک ہی سوٹ ہواکرتاتھا۔ جسے وہ دن میں پہن کراپناکام کرتے، روزگارکماتے اوررات کواسی کوسوٹ کودھوکرپھیلادیتے تھے تاکہ صبح تک پہننے کے قابل ہوجائے۔لباس تبدیل کرنے میں ترقی کرتے کرتے ہم یہاںتک پہنچ گئے ہیں کہ روزانہ ایک سوٹ توضرورتبدیل کیاجاتاہے۔

ایسے ایسے لوگ بھی ہیں۔جوصبح کے وقت الگ اورشام کوالگ سوٹ پہنتے ہیں۔البتہ جوغریب ہیں جن کی آمدنی کم ہے وہ ہفتہ میں ایک یادوبارسوٹ تبدیل کرلیتے ہیں۔ پرانے زمانوںمیںلوگ صرف عیدین پرنئے سوٹ سلواتے تھے۔پھروہی سوٹ شادیوں اورتقریبات وغیرہ میں ساراسال پہن کرجایاکرتے۔گزشتہ عیدین پرسلوائے گئے کپڑوںکے سوٹ روزانہ پہنناشروع کردیتے۔ اب اس میں بھی ترقی ہوچکی ہے۔ اب عیدین پربھی نئے سوٹ سلوائے جاتے ہیں اورہرشادی اورہرتقریب کے لیے بھی نئے سوٹ سلوائے جاتے ہیں۔یہاں تک کہ ایک شادی میںشرکت کے لیے نئے سوٹ سلوائے گئے ہیں اس کے ایک مہینہ بعدایک اورشادی میں شرکت کرنی ہے توا س کے لیے بھی نئے سوٹ سلوائے جاتے ہیں۔

ایک ماہ پہلے سلوائے گئے کپڑوںکوشادی میںپہن کرجانے کومعیوب سمجھاجاتاہے۔پہلے وقتوںمیں خوراک بھی سادہ ہواکرتی تھی۔اب ہماری خورک کے معیاربھی اونچے ہوگئے ہیں۔گزرے ہوئے وقتوںمیں سادہ سے گھرمیں سکون وآرام کے ساتھ زندگیاںگزرجایاکرتی تھیں۔اب گھرترقی کرکے کوٹھیوںمیں اورفلیٹ میں تبدیل ہوچکے ہیں۔چندمرلوںکے گھراب کنالوں بلکہ ایکڑ تک پھیل چکے ہیں۔ ترجیحات بدلنے ،زندگی کے معیاربلندہونے سے اخراجات میں بھی اضافہ ہوتاجارہا ہے۔اخراجات میں اضافہ ہوجانے سے آمدنی میںبھی اضافہ کرنے کی ضرورت پڑی۔ آمدنی میں اضافے کے لیے روزگارکمانے کے ذرائع میں بھی اضافہ ہونے لگا۔اب ترقی کرتے کرتے ضروریات ترجیحات میں اورترجیحات بچت میں تبدیل ہوچکی ہیں۔اسی وجہ سے اب ایسے کاروباریاایسے روزگارکے ذرائع کوترجیح دی جاتی ہے جس میں اخراجات کم سے کم اورآمدنی اوربچت زیادہ سے زیادہ ہو اسی کوموجودہ دورمیں سرمایہ کاری کہتے ہیں۔ موجودہ دورمیں ایسے کاموںمیں سرمایہ کاری کی جاتی ہے کہ ایک مرتبہ سرمایہ لگایاجائے بعدمیں سال ہاسال تک اس سے بچت نماآمدنی حاصل کرتے رہیں ۔ یہ ٹرانسپورٹ سسٹم، یہ رہائشی کالونیاں وغیرہ اس کی مشہورمثالیں ہیں۔ اس تحریرمیں یہاںتک جوالفاظ لکھے گئے ہیں وہ صرف اس لیے کہ آپ کوسرمایہ کاری کی اہمیت بتائی جاسکے۔یہ سرمایہ کاری اس دنیاکی ہے۔ اس دنیامیںہی کی جاتی ہے اوراس سے آمدنی بھی اسی دنیامیں حاصل ہوتی ہے۔یہ غیرمستقل سرمایہ کاری ہے۔

اس سے ہمیں قبراورحشرمیں کوئی فائدہ حاصل نہیںہوگا۔ صرف اس سرمایہ کاری کافائدہ قبرمیںبھی ملے گااورمحشرمیںبھی جورزق حلال کمانے کے لیے کی جائے۔اکثرسرمایہ کاردنیاوی سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ بہت کم ایسے مسلمان ہیں جوحقیقی اورمستقل سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ حقیقی اورمستقل سرمایہ کاری کے ثمرات دنیامیں بھی ملتے ہیں ،قبراورحشرمیںبھی۔ ہمیں اس سرمایہ کاری کے دورمیں حقیقی مستقل سرمایہ کاری کرنی چاہیے ۔ جس طرح غیرمستقل دنیاوی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجودہیں اسی طرح حقیقی اورمستقل سرمایہ کاری کے بھی وسیع مواقع موجودہیں۔اس وقت دنیاوی تعلیم پربھی سرمایہ کاری ہورہی ہے۔ اس امیدپرکہ آنے والے وقتوںمیں طالب علم بڑے بڑے عہدوںپرفائزہوں گے۔ لاکھوںروپے ماہانہ آمدنی حاصل کریں گے۔ اس کے برعکس دینی تعلیم پربہت کم سرمایہ کاری ہورہی ہے کہ دینی تعلیم دینے والے اداروںکے ضروری اخراجات بھی مشکل سے پورے ہوتے ہیں۔جس سرمایہ کاری کافائدہ صرف اس دنیامیںملتا ہے اس پرہماری توجہ زیادہ ہے اورجس سرمایہ کاری کافائدہ تمام جہانوںمیںملتاہے اس کی طرف بہت کم مسلمانوںکی توجہ ہے۔ مدینہ منورہ میں قحط پڑا۔ خلیفہ ثالث حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کاایک تجارتی قافلہ مدینہ منورہ میںآیا۔ شہرکے تاجروںکواس قافلہ کی آمدکی اطلاع ملی توہ مال تجارت خریدنے کے لیے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچ گئے تاکہ خریدکرتقسیم کرسکیں۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ مال تجارت بولی لگائو۔ کسی نے کہا ایک سوکے ایک سوپانچ لے لو، کسی نے کہا ایک سوکے ایک سودس لے لو۔سب سے زیادہ بولی جس تاجرنے لگائی وہ یہ تھی کہ ایک سوکے ایک سوبیس لے لو۔حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھے اس سے زیادہ منافع مل رہاہے۔تاجرحیران ہوگئے کہ کون ہے وہ جواس سے بھی زیادہ منافع دے رہاہے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھے ایک کے دس مل رہے ہیں کیاتم میںسے کوئی اتنامنافع دے سکتاہے۔ سب تاجروںنے کہا نہیں اورپوچھا کہ کون ہے وہ جواتنامنافع آپ کودے رہاہے ۔

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ۔ اس کے ساتھ ہی خلیفہ ثالث حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اپنامال تجارت مدینہ کے غریبوںمیں تقسیم کردیا۔ دنیاوی اورغیرمستقل سرمایہ کاری کانفع فیصدکے تناسب سے ملتاہے جب کہ حقیقی اورمستقل سرمایہ کاری کامنافع گنا کے تناسب سے ملتاہے۔ دنیاوی سرمایہ کاری کانفع ایک سوسے زیادہ سے زیادہ ایک سوپچاس مل جاتے ہیں جب کہ حقیقی اورمستقل سرمایہ کاری کانفع ایک سوسے ایک ہزارملتے ہیں بلکہ اس سے زیادہ بھی مل سکتے ہیں۔ رمضان المبارک میں یہ نفع سترگنابڑھ جاتاہے۔عام دنوںمیں ایک نیکی کاثواب دس نیکیوں جب کہ رمضان المبارک میں سات سونیکیوںکے برابر ملتاہے۔ایک نمازپڑھنے سے دس نمازوںکاثواب ملتاہے اورہرنیکی کااجربھی دس گناملتا ہے۔ اب گھرمیںعام حالات میںایک نمازتنہااداکریں گے توسو نمازوں کاثواب ملے گا ۔مسجدمیں ایک نمازتنہااداکریں گے توپانچ سونمازوںکاثواب ملے گا۔سرپرعمامہ پہن کراورخوشبولگاکرنمازاداکرنے سے ستائیس ستائیس نمازوںکاثواب ملتاہے۔ عمامہ پہن اورخوشبولگاکرگھرمیں تنہانمازاداکریں گے توچھ سوچالیس نمازوںکاثواب ملے گا اوراگراسی طرح پانچ وقت کی نمازاداکریں گے توچوالیس ہزارآٹھ سونمازوںکاثواب ملے گا۔عمامہ پہن کر، خوشبولگاکرمسجدمیں تنہاایک نمازاداکرنے کاثواب ایک ہزارچالیس نمازوں جب کہ پانچ وقت کی نمازاسی طرح مسجدمیں اداکرنے سے ٧٢ ہزارآٹھ سونمازوںکاثواب ملے گا۔ ٢٧ ہزارآٹھ سوکوسترسے ضرب دے دیں تویہ ثواب پانچ نمازوںکا رمضان المبارک میں مسجدمیں تنہااداکرنے سے ملے گا۔ گھرمیں تنہانمازاداکی جائے دس نمازوںکاثواب ملتاہے ، جماعت کے ساتھ اداکی جائے توستائیس نمازوں اسی طرح عمامہ پہن اورخوشبولگاکرنمازاداکی جائے توستائیس ستائیس نمازوںکاثواب ملتاہے۔

گھرمیں جماعت کے ساتھ عمامہ پہن کرخوشبولگاکرایک نمازاداکی جائے توآٹھ ہزارایک سونمازوکاثواب ملتاہے۔اسی طرح پانچ نمازیں اداکی جائیں توچالیس ہزارپانچ سونمازوںکاثواب ملے گا۔مسجدمیں جماعت کے ساتھ عمامہ پہن کرخوشبولگاکرایک نمازاداکی جائے توتیرہ ہزارایک سونمازوں جب کہ پانچ اسی طرح پانچ نمازیں اداکی جائیں تو ٦٥ ہزارپانچ سو نمازوں کا اجر ملتا ہے ۔ اسی طرح رمضان المبارک میں گھرمیں ایک نمازباجماعت اداکریں ٥٦ ہزارسات سونمازوں کااورپانچ نمازیں گھرمیں باجماعت اداکریں تو پانچ لاکھ ٦٧ ہزارنمازوںکااجرملے گا۔ رمضان المبارک میںمسجدمیں جماعت کے ساتھ ایک نمازاداکریں گے تو٩١ ہزارسات سو اسی طرح پانچ نمازیں اداکرنے کاثواب ٤٥ لاکھ ٨٥ ہزارنمازوں کے برابرثواب ملے گا۔جماعت کے ساتھ اداکریں گے ۔ جامع مسجدمیںنمازاداکرنے کااجرپانچ سوگناملتاہے۔عام دنوںمیں جامع مسجد میں جماعت کے ساتھ چالیس لاکھ پچاس ہزارنمازوںکاثواب ملتاہے۔ پانچ نمازیں اداکی جائیں تودوکروڑدولاکھ پچاس ہزارنمازوںکااجرملے گا۔رمضان المبارک میں جامع مسجدمیں باجماعت پانچ نمازیں اداکرنے سے ایک ارب اکتالیس کروڑ ٧٥ لاکھ نمازوںکاثواب ملے گا۔ ایک باردورودشریف پڑھاجائے تودس نیکیاںملتی ہیں ،دس گناہ معاف ہوتے ہیں اوردس درجات بلندہوتے ہیں۔ رمضان المبارک میں ایک باردوردشریف پڑھاجائے توسات سونیکیاں ملتی ہیں سات سوگناہ معاف ہوتے ہیں اورسات سودرجات بلندہوتے ہیں۔ قرآن پاک کاایک حرف پڑھاجائے تودس نیکیاں ملتی ہیں رمضان المبارک میںایک قرآن پاک کاایک حرف تلاوت کرنے سے سات سونیکیاںملتی ہیں۔تین مرتبہ سورة اخلاص تلاوت کی جائے توایک ختم قرآن پاک کاثواب ملتاہے۔ رمضان المبارک میں تین بارسورة اخلاص تلاوت کی جائے توسترختم قرآن پاک کاثواب ملے گا۔عام دنوںمیں ایک نیکی کاثواب دس نیکیوں کے برابرجب کہ رمضان لمبارک میں سترگناکے تناسب سے سات سونیکیوں کے برابراجرملتاہے۔ اسی طرح عام دنوں میںکسی کواللہ تعالی کی رضااوررسول کریم کی خوشنودی کے لیے ایک روٹی دیں گے، ایک گلاس پانی پلائیں گے اورایک سوٹ خریدکردیں گے تواس کااجردس روٹیوں، دس گلاس پانی اوردس سوٹ کے برابرملے گا ۔جب کہ رمضان المبارک میں یہ نیکیاںکرنے سے سات سوروٹیوں، سات سوگلاس پانی اورسات سوسوٹ خریدکردینے کااجرملتاہے۔

عام دنوںمیں ایک پیاسے کوپانی پلائیں گے تو دس پیاسوںکوپانی پلانے کاثواب ملے گا اوررمضان المبارک میں سات سوپیاسوںکوپانی پلانے کاثواب ملے گا۔ اسی طرح عام دنوںمیں ایک بھوکے کو کھانا کھلانے سے دس بھوکوںکوکھاناکھلانے جب کہ رمضان المبارک میں سات سوبھوکوںکوکھاناکھلانے کاثواب ملتاہے۔ عام دنوںمیںکسی ایک بے روزگارکے لیے روزگارکاانتظام کردیاجائے تودس بے روزگاروںکوروزگاردینے جب کہ رمضان المبارک میں سات سوبے روزگاروںکوروزگاردینے کااجرملے گا۔اسی طرح جو بھی نیکی کریں گے عام دنوںمیں دس نیکیوں اوررمضان المبارک میں سات سونیکیوں کے برابراجرملے گا۔ رمضان المبارک میں روزہ افطارکرانے کاثواب روزہ رکھنے والے برابرملتاہے۔ اوریہ اجرکھجورکے ایک دانہ، پانی کے ایک گلاس سے روزہ افطارکرانے سے بھی اللہ تعالی دے دیتاہے۔ اس سے روزہ افطارکرانے کا ثواب تومل جائے گامگرفرض ادانہیں ہوگا۔ کبھی ہم نے سوچابھی نہیں ہے کہ ہم حقیقی اورمستقل سرمایہ کاری میں اپناکتنانقصان کررہے ہیں۔ ایک نمازگھرمیں تنہا ادا کی جائے تو سونمازوں اورجماعت کے ساتھ اداکی جائے توستائیس سونمازوںکاثواب ملتاہے۔ گھرمیں پانچ نمازیں جماعت کے ساتھ اداکی جائیں توتیرہ ہزار پانچ سونمازوںکاثواب ملتاہے۔ عام دنوںمیںمسجدمیںجماعت کے ساتھ توایک لاکھ ٣٥ ہزارنمازوں اورجامع مسجدمیں جماعت کے ساتھ ایک نمازاداکی جائے توتیرہ لاکھ پچاس ہزارنمازوںکاثواب ملتا ہے۔ رمضان المبارک میں جماعت کے ساتھ ایک نمازاداکی جائے ٩٤ لاکھ پچاس ہزارنمازوںکاثواب ملتا ہے۔ اب آپ خودسوچیں عام دنوںمیں ایک نمازادانہ کرکے آپ کتنانقصان کرتے ہیں اوررمضان المبارک میں ایک نمازادانہ کرکے آپ اپناکتنانقصان کرتے ہیں ۔اسی طرح اندازہ لگائیں آپ عام دنوںمیں کتنی نمازیں اوررمضان المبارک میں کتنی نمازیں اداکرکے اپناکتنانقصان کرچکے ہیں۔ رمضان المبارک کاایک روزہ جان بوجھ کربغیرکسی شرعی عذرکے نہ رکھاجائے توزندگی بھرکے روزے اس کانعم البدل نہیں ہوسکتے۔

آپ خوداندازہ لگائیں آپ اب تک کتنے روزے قضا کرکے اپناکتنانقصان کرچکے ہیں۔ دنیاوی کاموںمیںنقصان ہوجائے تو قرضہ مل جاتا ہے جس سے نقصان کوپوراکیاجاسکتاہے۔ قیامت کے دن ایک ایک نیکی کی شدیدضرورت ہوگی اورمحشرکے دن ادھارپرنیکیاں نہیں ملیں گی۔یہ کیسی عجیب بات ہے کہ جونقصان پوراہوسکتاہے اس سے بچنے کے لیے کیاکیانہیں کیاجارہا اورجونقصان پورانہیںہوسکتا اس کی ہمیں فکرہی نہیں۔یہ بات سچ ہے اورراقم الحروف کااس پرایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ جسے چاہے بخش دے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی کوئی ایک نیکی قبول کرکے اسے چاہے گاتوبخش دے گا۔ اللہ تعالیٰ جس کوچاہے گابخش دے گایہ توکوئی نہیںجانتا کہ اللہ تعالیٰ کس کوبخش دے گا۔ یہ بات بھی ہم سب جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے جس بندے کی چاہے گا اس کی کوئی بھی ایک نیکی قبول کرکے اس کوبخش دے گا مگریہ توکوئی نہیںجانتا کہ اللہ تعالیٰ کس کی کون سی نیکی قبول کرکے اسے بخش دے گا۔ اس لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ہرنیکی صرف اللہ تعالیٰ کی رضا اوررسول کریم کی خوشنودی کے لیے کرنی چاہیے۔کسی بھی نیک کام کومعمولی سمجھ کرچھوڑنہیں دیناچاہیے ۔کیامعلوم وہی نیک کام اللہ تعالیٰ قبول کرلے اورہماری بخشش کاسبب بن جائے۔ رمضان المبارک زیادہ سے زیادہ نیکیاںکمانے کاسنہری موقع ہے ۔افسوس صدہزارافسوس کہ ہمیں اس سنہری موقع کی قدرہی نہیں ہے۔ کوئی ایسامذہبی یافلاحی کام کرجائیں جس سے اللہ تعالیٰ کی مخلوق مسلسل فائدہ اٹھاتی رہے تواس کااجربھی مسلسل ملتا رہے گا ،زندگی میں بھی اورقبروحشرمیں بھی ۔نیک کاموںکااجروثواب خلوص نیت کے مطابق ملتاہے۔ کوئی بھی نیک کام کرتے وقت ہماری نیت جتنی خالص اوردنیاوی نمودونمائش سے پاک ہوگی اس کااجربھی اتناہی زیادہ ملے گا۔ہم یہ بھی نہیں چاہتے کہ آپ مسجدمیں بیٹھے رہیں۔ نمازپنجگانہ اداکریں۔ رمضان المبارک کے روزے رکھیں۔حقوق اللہ ،حقوق العباد اداکرتے رہیں۔ اپنی نیکیوں پرفخرنہ کریں۔برے کاموں سے بچنے کی ہرممکن کوشش کریں۔ کسی کی دل آزاری نہ کریں۔کسی کامذاق نہ اڑائیں۔ انسانیت کی خدمت کریں۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

Share this:
Tags:
employment Investment life parents permanent روزگار زندگی سرمایہ کاری مستقل والدین
Shiber Zaidi
Previous Post پاکستان میں رجسٹرڈ ایک لاکھ میں سے 50 ہزار کمپنیاں نان فائلر ہیں: چیئرمین ایف بی آر
Next Post ندا ڈار تیز ترین نصف سنچری بنانے والی پہلی ایشین کرکٹر بن گئیں
Nida Dar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close