Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرمایہ درویش

July 15, 2014July 15, 2014 0 1 min read
Prof Abdullah Bhatti
Knowledge
Knowledge

ہم اس معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں کسی دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا اپنی توہین سمجھی جاتی ہے اور ٹھوکریں کھانے کو ترجیح دی جاتی ہے حالانکہ کسی بھی شخص کا حاصل اس کے تجرے کی بناء پر ہوتا ہے مگر ہمارا بگڑا معاشرہ طالبعلم بننا یا طلب علم رکھنا اپنی کم علمی کو تقویت دینا قرار دیتا ہے’ ہمیں ہر دوسرا شخص دوسروں کو نصیحتیں کرتا نظر آتا ہے مگر کسی کی نصیحت پر عمل کرنا اپنی توہین سمجھتا ہے’ ایم بی بی ایس کے بغیر ہی ادویات تجویز کرنیوالے ماہر ہر گھر میں وافر’حکیم ہر دوسرا شخص’ہرفن مولاتو ہرفرد ہو چکا ہے مگر ہر کوئی اس شاعر کی مانند ہے جو اپنا کلام ہر ایک کو صرف سنانا چاہتا ہے کسی کا کلام سننا نہیں ‘یہاں کسی دوسرے کی بات نہیں سنی جاتی اور معاشرے کی بے راہ روی اور عدم برداشت پر تبصرے ہر شخص کر سکتا ہے۔

دراصل ہم لوگ ایسے جاہل ہیں جو دوسروں میں جہالت تلاش کرتے ہیںاور اپنی جہالت کو علم کا نام دے کر سب پرتھوپنا اپنا فرض عین سمجھتے ہیں اور اختلاف رائے کو قبول نہ کرنے کی رسم پر معاشرے کو عدم برداشت کی راہ پر گامزن سمجھتے ہیں۔ اسی معاشرے میں معاشرے کے ایسے رسم و رواج سے ہٹ کر مجھے اپنی بے مائیگی اور کم علمی کا ازحد احساس ہے اور اسی تشنگی کے سبب ہر صاحب علم و دانا حضرت کی صحبت کا خواہاں رہا ‘عصر حاضر کے ہر صوفی’ ہر درویش کے پاس جانے کا شرف حاصل کیا اور سب کے علوم و فیوض اور تجربات سے مستفید ہونے کی کوشش کی ‘اپنی اسی تشنگی کے سبب گوجر خان کے پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب’ جہلم کے بابا عرفان الحق صاحب’سرگودھا کے صوفی صاحب’چکوال کے صوفی قمراقبال صاحب’لاہور کے سید سرفراز احمد شاہ صاحب’جی ٹی روڈ سنگھ پورہ کے لیاقت صاحب’پی آئی اے سوسائٹی کے صوفی نیاز صاحب’گڑھی شاہو کے آغا اطہر صاحب ‘گوپال نگر کے راجہ محمد نعیم صاحب و دیگر حضرات کو اکثر تنگ کرتا رہتا ہوں اور درجنوں دوستوں کو بھی ان کے پاس بھجواتا رہتا ہوں۔

ایک روز اسی خیال سے پروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب سے ملنے چلا گیا ‘حسب روایت کمرے کی تمام کرسیوں پر ان کے چاہنے والے براجمان تھے اورپروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب اپنے مریدین کی فرداً فرداً بات بھی سن رہے تھے ‘ انہوں نے مجھے کمرے سے لیا اور باقی افراد کو وہیں بٹھا کر باہر آگئے اور بڑے اطمینان و تحمل سے علمی گفتگو شروع کردی ‘اپنا تعارف کروائے بغیر ہی اتنا پروٹوکول دیکھ کر پھولے نہیں سما رہا تھاانہوں نے جس مفصل انداز اور محبت سے علم کے چند پرت کھولے میرے دماغ میں علم کو وسعت ملنا شروع ہوگئی۔

پروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب سے اس ایک ملاقات نے ہی مجھے ان کا گرویدہ بنادیااب ان سے اکثرملاقات ہوتی رہتی ہے گزشتہ روز انہوں نے اپنی نئی کتاب مجھے عنایت کردی اس خصوصی شفقت پر اس حد تک خوشی ہوئی کہ یک نشست میں ہی کتاب پڑھ لی’کتاب کو پڑھنے کے بعد محو حیرت ہوں کہ اس درویش نے کچھ بھی مخفی نہ رکھا بلکہ اپنی زندگی کا حاصل’اپنے تمام تر تجربات کا نچوڑ’اپنی محنت کاثمر’اپنے تمام کمالات کا تمام سرمایہ اپنی تمام محنت شاقہ سے عوام کیلئے مختص کرتے ہوئے مجرب ترین اعمال وظائف کے صدیوں پرانے سربستہ رازوں کا دنیا میں پہلی بار انکشاف”سرمایہ درویش ” میں کردیا ‘آج تک سینکڑوں کتابیں پڑھی ہیں مگر سرمایہ درویش حقیقی معنوں میں عصر حاضر کے اس عظیم درویش کا سرمایہ ہے جو انہوں نے فیض عام کی صورت میں تبدیل کردیا ہے۔سرمایہ درویش عاملین کاملین’فقیروں درویشوں ‘قلندروں’حکیموں کے مجربات اور ایک درویش خدامست کے ذاتی ‘خاندانی مخفی رازوں پر مشتمل لاجواب و بے مثال اسلامی روحانی مجرب اور جامع ترین اعمال و وظائف کا انسائیکلوپیڈیا ہے جو کہ 61ابواب پر مشتمل ہے ‘سرمایہ درویش بلاشبہ علم کے متلاشیوں کیلئے ایک سمندر ہے’کتاب میں اللہ تعالیٰ کے پاک کلام سے ہربیماری کا علاج اور ہر کام کیلئے اللہ تعالیٰ کے ناموں کا ذکر ‘تسبیحات اور قرآن مجید کی رہنمائی و آیات سے ہر مشکل کا حل بھی درج ہے۔

Allah
Allah

کتاب کا انتساب پڑھ کر ہی ایمان تازہ ہوجاتا ہے’ملاحظہ فرمائیں ”غار ثور میں مکڑی کے جالوں سے سرکتی ہوئی ان ہوائوں کے نام جو رخ روشن کا دیدار اور چومنے کیلئے بیتاب و بیقرار اپنے مکین کے مختصر قیام کی حسین یادوں کی وارث ہیں”عصر حاضر کے معروف روحانی و جسمانی معالج اور معروف صوفی سکالر پروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب نے رموز روحانیت پر کمال مہارت حاصل کرکے ان علوم کو بھی روحانیت کے طالبعلموں کیلئے جاری کیا اور ان علوم کوبھی کتابی شکل عطا کی ‘پروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب کی تصانیف میں”اسرار روحانیت’ ”فکردرویش” ”سرمایہ درویش” ”بزم درویش” ”ثمرات اسم اعظم”ودیگر کئی کتابیں شامل ہیں جو چند مہینوں میں ہی اتنی مقبول اور زبان زدخلائق ہو چکی ہیں کہ ارباب علم و فن اور متلاشیان حق کیلئے اب کسی خاص تعارف کی ضرورت نہیں ہے ‘ ”اسرار روحانیت” کو جو شہرت و مقبولیت اللہ تعالی نے عطا کی کسی اور کتاب کو یہ اعزاز نہیں ملا جس نے بھی مذکورہ کتاب کو پڑھا۔

اس کے سحر میں مبتلا ہوگیا’کتاب میں روحانیت اورتصوف کی پوری تفصیل موجودہے ‘مختلف روحانی سلسلوں کی تفصیل’پہلی صدی سے ہر صدی کے بزرگوں کے حالات اور روحانیت کے وہ تمام شارٹ کٹس جن پر عمل پیرا ہو کر روحانی مسافر اپنی منزل مقصود کو پا سکتے ہیں۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

جبکہ ”فکردرویش ”میں راہ سلوک کے مسافر عارف باللہ پروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب کا حصول قرب الٰہی پر فکرانگیز اور سوز بیاں ایک مرد درویش کے دریچہ فکر سے نامعلوم سے معلوم کی سمت جانے کی جاں سوز و دل گداز گفتگو اور مجاز سے حقیقت تک رسائی پانے والے ایک درویش کی آشفتہ بیانی ‘تصوف کے رموز و اسرار ‘صوفی کا مجاہدہ ‘مشاہدہ اور کمالات پر مبنی پر از حقائق تجربات’ان روحانی معارف کا بیان جو آج تک عوام الناس کی نظروں سے اوجھل تھے بیاں ہیں۔بلاشبہ پروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب کی تصانیف متلاشیان علم کیلئے بحرعلم اور اس قوم کیلئے صدقہ جاریہ ہیں۔

تحریر : محمد ماہد اطہر

Share this:
Tags:
Investors knowledge Society student درویش سرمایہ طالبعلم علم معاشرے
Khurram Dastgir Khan
Previous Post جی ایس پی پلس برقرار رکھنے میں صوبوں کا کردار اہم ہے، وزیر تجارت
Next Post عمران سونامیوں اور بحرانوں کے لئے چند جمع کرنے کی بجائے آئی ڈی پیز کے لئے جھولی پھیلائیں: پرویز رشید
Pervaiz Rasheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close