
پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن اور کراچی سائکلینگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استقبال رمضان سائیکل ریس کا آغاز اتور 5 جون صبح ٹھیک 9 بجے کمشنر آفس کلب روڈ کراچی سے ہو گا
اس موقع پر ADIG ٹریفک پولیس جناب طاہر احمد نورانی مہمان خصوصی ہونگے اور ریس کا افتتاح فرمائینگے… آپ سے شر کت کی استدعاہے
…………
ج س م ف شرکت کے متمنی
باران بلوچ غلام محمدخان
نذر بلوچ چیف آرگنائزر
03003541517
