Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دعوت

April 3, 2021 0 1 min read
Dawat
Dawat
Dawat

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

کھانے کی وسیع و عریض جہازی سائز کی میر دنیا جہاں کے انواع و اقسام کے لذت سے بھر پور اشتہا انگیز کھانوں سے بھری پڑی تھی کھانوں سے اٹھتی اشتہا انگیز کھانوں سے بھری پڑی تھی کھانوں سے اٹھتی اشتہا انگیز خوشبوسے کمرہ بھرا ہواتھا میں اپنے ایک پرانے دوست اور اُس کے دس سالا بارہ سالا بیٹے کے ساتھ اپنے ایک دوست کی طرف آیا ہو ا تھا جو بہت دنوں سے میرے پیچھے پڑا ہواتھا کہ اللہ نے اُس کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے اپنی خوشی میں مجھے شریک کرنے کے لیے اُس نے نہایت پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا تھا ۔ میں آنے سے پہلے اُس کو بتا چکا تھا کہ میرے ساتھ میرا ایک دوست اور اُس کے دو بچے بھی ہو نگے لہذا میرے میزبان دوست نے اپنے ذائقے کا شاندار مظاہر ہ کرتے ہوئے کھانے کی میز کو نہایت لذیز فل آف پروٹین کھانوں سلادوں اچار اور مختلف قسم کی چاشنی سے بھرپور چٹنیوں سے سجا کر ہمارے سامنے پیش کر دیا تھا۔

اچھے کھانوں کی خوشبو اور شکل ہی بتا دیتی ہے کہ کھانا کتنا مزے دار ہے یہاں پر بھی شکل سجاوٹ اور اشتہا انگیز کھانوں کی بھاپ بتا رہی تھی کہ کھانے نہایت اعلی ذوق اور دلچسپی سے تیار کئے گئے ہیں اچھا کھانا بنانا اور پھر نفیس طریقے سے کھانا بھی ایک آرٹ ہے جو بہت لوگوں کو آتا ہے زیادہ تر لوگ کھانے کے اعلی ذوق اور ذائقے کو نہیں جانتے زیادہ تر کھانوں میں مرچ مصالحوں کی اس قدر بھرمار ہوتی ہے کہ کھانے کا اصل ذائقہ دب کر رہ جاتا ہے اوپر گھی کا وافر استعمال کھانے کا اصل ذائقہ مار کر رکھ دیتا ہے میرا میزبان کھانے کا شوقین اور بنوانے کا آرٹ بھی بخوبی جانتا تھا کیونکہ میں دوبار پہلے بھی اِس کے معیار ذوق کو پر کھ کر اِس کو فل مارکس دے چکا تھا میز پر پاکستانی افغانی ایرانی لبنانی کھانوں کے ساتھ چائینز کھانوں کو بھی رکھا گیا تھا ریشمی کبابوں اور دیسی مرغ کی بوٹیوں کو اعلی مصالحہ جات کے ساتھ نفاست سے بھون کر پیش کیا گیا تھا بلوچی سجی اور افغانی نمکین گوشت دعوت نظارہ کے ساتھ دعوت طعام دے رہے تھے گرما گرم کڑک تندوروی روٹیوں کے ساتھ دیسی مکھن کے کڑک تندوری پراٹھوں کی خوشبو نے تو مشام جان کو پاگل ہی کر دیا خالص گندم کے ساتھ مکھن کی ملاوٹ پھر مٹی کے تندور کی گرما گرم لکڑیوں پر پکائی تندوری پراٹھوں کی آمد کے ساتھ ہی ہم نے کھانے پر حملہ کر دیامیرا دوست اور اُس کے بچے سہمے سہمے بیٹھے کھانوں کو دیکھ رہے تھے۔

جب میں نے کھانا شروع کیا تو انہیں بھی کہا بلکہ مختلف ڈشیں ان کی طرف بڑھا ئیں میوہ جات سے بھرپور افغانی پلائو کو ان کی پلیٹوں میں ڈالاتو انہوں نے بھی کھانا شروع کر دیا چاک و چوبند بیرے متواتر روٹیان اور پراٹھے سپلائی کر رہے تھے جب ہم نے کھانا سٹارٹ کیا تو میرا میزبان دوست فون سننے کے بہانے اٹھ گیا تاکہ ہم آزادی سے کھانے سے انصاف کر سکیں میرا دوست اور اُس کے بیٹے ابھی بھی آزادی سے کھانا نہیں کھار ہے تھے اب میں نے اُن کو آزادی دینے کے لیے جان بوجھ کر کھانے والی پلیٹ کو پکڑا اور ڈرائینگ روم کے آخری کونے میں چلا گیا تاکہ میری غیر موجودگی میں دوست اور اُس کا بیٹا آزادی سے بھرپور طریقے سے کھانا کھا سکیں میرے اٹھتے ہیں تینوں کھانے پر بھرپور طریقے سے حملہ آور ہو گئے میرے اٹھتے ہی باپ بیٹوں سے بولا روٹی چاول وغیرہ بلکل نہ کھائو صرف گوشت مرغی کباب تکے مچھلی کھائو روٹی چاول تو ہم گھر میں بھی کھاتے رہتے ہیں یہاں پر ہم پانی روٹی چاول کھانے نہیں آئے۔

اب میرا دوست اٹھ اٹھ کر گوشت اور کباب بیٹوں کی پلیٹوں میں ڈالنے شروع کردئیے باپ چن چن کر بوٹیاں کباب بیٹوں کو دے رہا تھا ساتھ میں کہتا جارہا تھا آج موقع ملا ہے گوشت کی کمی اچھی خوراک کی کمی دور کر لوخوب کھائو بیٹے اب آزادی اور شو ق سے کھا رہے تھے کہ اچانک بیٹا بولا ابو جی ہم کھانا امی اور بہن کے لیے بھی لفافے میں ڈال لیں تو باپ نے سختی سے منع کر دیا کہ نہیں یہ اچھی بات نہیں ہے اب وہ تینوں خوب جی بھر کر کھارہے تھے اور میںسرشاری سے اُن کو دیکھ رہا تھا میری میرے دوست س ے چند دن پہلے کئی سالوں کے بعد ملاقات ہوئی تھی جب ہماری سالانہ محفل سماع میں وہ ہمارے پرانے دوست کے ساتھ شریک ہو نے آیا تھا جو لوگ ہماری محافل میں شریک ہوئے ہیں وہ خوب جانتے ہیں کہ ہم پوری کوشش کر تے ہیں کہ محفل میں کھانا نہایت لذیذ اچھا اور شاندار ہو شرکت کرنے والے بہت ذوق شوق سے کھانا کھاتے ہیں میرا یہ دوست بھی اُس محفل میں شریک تھا محفل نعت کے بعد جب کھانے کا آغاز ہوا تھا ہمیشہ کی طرح شاندار لذیذ کھانامہمانوں کو اہتمام اور پیار سے پیش کیا لوگوں نے ہمیشہ کی طرح جی بھر کر خوب کھایا کھانے کے بعد جب میرا دوست میرے پاس آیا تو میں نے پوچھا جناب لنگر شریف جی بھر کر کھایا تو اُس نے بہت تعریفیں شروع کر دیں محفل کے اختتام پر مجھے ایک سائیڈ پر لے گیا اور بولا یار جس طرح کا کھانا میں نے آج کھایا ہے پتہ نہیں زندگی میں کبھی کھایا ہو گا۔

غربت اور حالات کی تنگی کی ہم جیسے لوگوں کو ایسے کھانوں اور لذتوں سے محروم کر دیا ہے کاش میںاپنے بچوں کو بھی آج ساتھ لے آتا تاکہ وہ بھی لذت اور طاقت سے بھرپور کھانا کھاسکتے ہمیں تو اچھا کھاناشادی بیاہ پر ہی ملتا ہے لیکن موجود کمر توڑ مہنگائی نے لوگوں کو غربت کے غار میںاِس قدر دھکیل دیا ہے کہ اب تو ہمارے جیسے لوگوں کی شادی پر بھی صرف چاول وغیرہ ہی ملتے ہیں اچھے کھانے تو اب میرے مقدر میںہی رہ گئے ہیں میرے دونوں بچوں کو کمزوری ہے ڈاکٹر حکیم کے پاس جائوں تو وہ کہتے ہیں چھوٹا گوشت انڈے فروٹ دودھ انڈے دو جو میں اپنی غربت کی وجہ سے نہیں دے سکتا اِس وجہ سے میرے خوراک کی کمی سے میرے بچوں کی نشوو نما رک سی گئی ہے اگلے سال اگر آپ اجازت دیں تو میں اپنے بچوں کو بھی ساتھ لیتا آئو اُس بیچارے کی غربت اور بچوں کی بات سن کر میرا کلیجہ پھٹ سا گیا کہ بیچارہ باپ موجود ہو شر با جان لیوا مہنگائی میںاِس قدر پس گیا ہے کہ اپنے بچوں کو متوازن خواراک تک دینے سے قاصر ہے۔

ریاست مدینہ کے دعوے دار وں نے کتنی بے دردی سے غریبوں کو اچھی زندگی کے خواب دکھا کر اب انہیں مہنگائی کے بیلنے میں دے دیا ہے کہ اچھی خوراک اب صرف امیروں کے معدوں میں ہی جاتی ہے غریب لوگ اب شادی بیاہ دعوتوں کو انتظار کر تے ہیں جہاں وہ کھا سکیں آج میری دعوت میں بھی ایسا ہی غریب دوست شامل تھا جب میرے دوست اور اُس کے بچوں نے اچھی طرح کھانا کھالیا تو میں اور میرا میزبان دوست اُن کے پاس گئے تینوں کے چہروں پر تشکر کے چراغ روشن تھے واپسی پر میزبان نے بہت سارا کھانا مجھے گھر کے لیے دیا جو میں نے اپنے دوست کو دیا تو اُس کی اور بچوں کی آنکھوںمیں خوشی کے موتی جھلملانے لگے اور دوست بولا یار کبھی کبھی ہمیں بھی ایسی دعوتوں میں بلا لیا کرو پھر وہ چلے گئے میں نشے سرور سرشاری میں گھر آیا آج کی دعوت واقعی لا جواب تھی۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dreams food friends invitations meat Poverty خواب دعوت دوست غربت کھانے گوشت
PMA
Previous Post ویکسین کا غیرمتعلقہ افراد کو لگائے جانا کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے، پی ایم اے
Next Post پاکستان پر سفری پابندیاں: اسد عمر نے برطانوی فیصلے پر سوال اٹھا دیا
Asad Umar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close