کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹرز پر آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دروازے بھی بند کردیے گئے۔
آئی پی ایل نے نیلامی کیلئے 233 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی، آئی پی ایل کی فہرست میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔

Start typing to search...