
بنگلور (جیوڈیسک) آئی پی ایل کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا۔ شائقین کوسہواگ اور یوسف پٹھان کے چھکوں کا انتظار ، رنگ برنگی آئی پی ایل کامیلہ کون لوٹے گا۔
بس فیصلہ کی گھڑی آنے والی ہے،آج ٹائٹل فائٹ میں پریٹی زنٹا کی کنگزالیون پنجاب اورشاہ رخ کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز آمنے سامنے ہوں گی۔
