Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا خودی تھی “اقبال” کی!

November 8, 2016 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر : شیخ خالد ذاہد
جہاں لوگوں کا استحصال کیا جائے، جہاں لوگوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جائے بے جا قبضہ کیا جائے، جب قانون اور قانون نافذ کرنے والے خواص کی حفاظت اور مظلوم کو سزاء دلوانے کیلئے اپنے فرائض انجام دینے لگیں، جب ادارے افراد کی قدر نا کریں اور افراد اداروں کی قدر چھوڑ دیں، اسطرح کی اور بہت ساری وجوہات یا صورتحال نمایاں ہونے لگیں تو معاشرہ عدم توازن کا شکار ہوجاتا ہے، توازن کے بغیر کوئی بھی شے گر جاتی ہے اور آہستہ آہستہ تباہ و برباد ہوجاتی ہے۔ ایسا ہی حال معاشروں کا ہوتا ہے اور بلاآخر ملکوں کا استحکام ٹوٹ جاتا ہے۔ دوسری طرف دشمن موقع غنیمت جان کر قبضے کی کوشش شروع کر دیتا ہے۔ ان حالات سے نمٹنے کیلئے یا تنگ آکر کچھ لوگ ایسے حالات پیدا کرنے والوں سے لڑنے کا تہیہ کرتے ہیں۔

ان لوگوں کو انقلابی کہا جاتا ہے یہی وہ لوگ ہوتےہیں جو انقلاب کا نعرہ لگاتے ہیں۔ یہ لوگوں کو قائل کرنے کیلئے کوششیں شروع کر تے ہیں اور جیسے جیسے ممکن ہو یہ لوگوں کو پہلے ذہنی طور پر تیار کرتے ہیں اور پھر جسمانی طور پر قربانی کیلئے تیار کرتے ہیں۔یہ انقلابی تحریکیں بہت خاموشی سے کام کرتی تھیں بلکل ایسے جیسے میدان میں لگی ہوئی گھاس میں آپ پانی چھوڑ دیں اور اس وقت تک گھاس میں موجود پانی کی موجودگی کا احساس نا ہوسکے جب تک پانی سطح پر واضح طور پر نظر آنا شروع نا ہوجائے۔

تحریکوں کی یا انقلاب کی نوبت کیوں آتی ہے؟ یقیناً جب معاشرے میں رہنے والے افراد کسی خصوصی سازش کے تحت دیوار سے لگائے جانے لگیں۔ راتوں رات نہیں آتے ان کیلئے قربانیاں دینے والوں کو تیار کیا جاتا ہے۔ یہ تیاری محض تیاری نہیں ہوتی انقلاب کے روحِ روں اپنی زندگیاں اپنی قیمتی جانیں اپنی ہتھیلیوں پر لئے گھومتے ہیں اور کم و بیش تمام عمر چھپتے چھپاتے بھاگتے دوڑتے گزرتی ہے۔ لوگوں کو ایک مخصوص مقصد کی جانب متوجہ کروایا جاتا ہے ۔ یہ لوگ گھر گھر جا کر لوگوں میں لوگوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں سے آگاہ کرتے ہیں، ان لوگوں پرحکمرانوں کی نااہلی واضح کی جاتی ہے۔ ایسی تحریکوں میں شمولیت کرنے والوں کو باور کرایا جاتا ہے کہ جان دے دینی ہے مگر راز یا تحریک کے حوالے سے کسی قسم کی آگاہی نہیں دینی۔

poetry
poetry

تحریک پاکستان بھی ایک انقلاب کی جانب پیش قدمی تھی۔ یہ کیسا انقلاب تھا یہ کیسی تحریک تھی جس کی گواہی برِ صغیر میں بسنے والا ہر فرد دے گا۔ اس تحریک کی روح “دو قومی نظریہ” تھا تو جسم ایک الگ مسلم ریاست کا “خواب” تھا جو شاعرِ مشرق حکیم الامت محترم جناب داکٹر علامہ محمد اقبال نے اپنی جہاں دیدہ آنکھوں سے دیکھا۔ ڈاکٹر صاحب ایک سادہ لوح انسان تھے مگر انہوں نے برِ صغیر کے مسلمانوں میں ایک نئی روح پھونک دی۔آپ نے اس انقلاب کیلئے اپنے قلم کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا۔ آپکے قلم سے “خودی” پروان چرھی اور “شاہین” کی اڑان کا علم سے آگاہی میسر آئی۔ آپ کی شاعری نے گھر بیٹھے مسلمانوں میں فکر کو جنم دیا اور پھر اس فکر کو شاہین کے پر لگے۔ آپ کا فکر اور فلسفہ جہاں مسلمانوں میں بیداری پیدا کرنے کیلئے تھا تو دوسری طرف دیگر مذاہب کے لوگ بھی جو علم کی روشنی سے فیضیاب ہونا چاہتے تھے، فیضیاب ہوئے اور پاکستان کیلئے علامہ اقبال کی خصوصی خدمات کو سراہا۔ حقیقی معنوں میں آپ کے خواب نے بھٹکے ہوئے قافلے کی منزل کا تعین کیا۔ جدوجہد جو انقلاب کو تحریک کو دوام آپ کے خواب کی بدولت میسر آیا۔ آپ 1947 سے قبل ہی دارِفانی سے کوچ کرگئے مگر ہم سب اس بات کی گواہی دے سکتے ہیں کہ علامہ اقبال اپنی بصیرت کی بدولت دنیا کے نقشے پر ابھرنے والے پاکستان کو دیکھ چکے تھے۔

آپ کی سیاسی بصیرت کی بدولت مسلمانوں کو محمد علی جناح جیسے رہنماء میسر ہوئے۔ علامہ اقبال مسلمانوں کو یا ہر مسلمان کو خودی کے فلسفے سے روشناس کرانا چاہتے تھے۔ آپ نے خصوصی طور پر ہمارے لئے اور عمومی طور پر دنیا کیلئے اپنی شاعری میں خودی کی اہمیت کو اجاگر کیا اور تا دم مرگ اس کوشش میں سرگرداں رہے کہ ہم لوگ خودی کو سمجھ لیں۔ اقبال کی خودی کی معراج ایک بہت مشہور شعر سے واضح ہوتی ہے ؛
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
شائد خدا نے علامہ اقبال سے بھی انکی واپسی کا خود پوچھا ہوگا۔ اقبال کی خودی نصاب تک محدود ہوکر رہ گئی ہے اور نئی نسل کیلئے تو نصاب میں بھی بس ایسے ہی ہے۔ اقبال کے یہاں دوسری اہم ترین شاہین ہے۔

پاکستانی قوم کی بدقسمتی پر سینہ کوبی کیجئے سر دھنیئے، آج ہمارے درمیان اقبال اکیڈمی ہے اور بہت کچھ علامہ کے نام سے موسوم ہے سوائے ہماری سیاسی اقدار کے۔ دنیا جہان میں اپنے مفکرین کی نقشِ قدم پر چل کر کامیابی اور کامرانی، ترقی حاصل کی جاتی ہے مگر ہمارے ملک میں کسی سیاست دان کی شخصیت صاف ستھری نہیں ہے۔ کسی میں خودی کا عنصر نہیں ہے اور نا ہی کسی میں شاہین سی اڑان ہے۔ خودی “انا اور ضد” کی صورت میں موجود ہں اور شاہین “بدعنوانی” کی شکل میں موجودہے۔ آج ہمارے ملک میں انا اور ضد کی بدولت بدعنوانی پر بدعنوانی شاہین کی طرح آسمان کو چھورہی ہے۔ کیا اقبال ایسی کی قوم کو خودی کا درس دے گئے تھے۔اب معاشرے کی ایسی نشونما کی گئی ہے کہ اقبال پر ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں لینے کے باوجود کوئی دوسرا اقبال نہیں پیدا ہوگا اور جب اقبال پیدا نہیں ہوگا تو محمد علی جناح کو کون تلاش کرے گا۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
Iqbal law occupation people rights Society استحصال اقبال حقوق قانون قبضہ لوگوں معاشرہ
Meeting
Previous Post وزیر اعلیٰ سندھ سے علماء کی ملاقات، مراد علی شاہ کا گرفتار افراد کی رہائی کا حکم
Next Post ماں تو زندگی تھی پھر وہ اولڈ ہوم کیوں؟
Old woman - geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close