
لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میںمزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
تقریب کے مہمان خصوصی کے فرائض بیس کمانڈر ائیر بیس لاہور ائیر کموڈور سلمان محبوب نے انجام دیئے۔
