Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقبال کا شاہین اور آج کا نوجوان

November 20, 2016 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری
ہلکے نیلگوں آسمان کی وسعتوں میں اڑتے بادلوں اور پرندوں نے ہمیشہ سے ہی انسان کی سوچ کو مسحور رکھا اور اس کے اندر بھی یہ خواہش انگڑائیاں لیتی رہی کہ کاش آسمان کی وسعتیں سمٹ جائیں اور وہ بھی ان اڑتے بادلوں اور پرندوں کی طرح نیلگوں آسمان کی وسعتوں میں کہیں کھو جائے۔اسی سوچ کا کرشمہ ہے کہ انسان نے جہاز ایجاد کیا اور اپنی خواہش کو پر لگا کر آسمان کو چھونے کا خواب کسی حد تک پورا کیا۔ لیکن علامہ اقبال تو اپنی قوم کے ہر جوان کو اس خواب کی تعبیر دیتے ہیں کہ وہ بھی ذرا سی کوشیش سے آسمان کی وسعتوں کو محدود کر سکتا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے قوم کے نوجوانوں کو شاہین کا تصور دیا وہ قوم کے نوجوان سے مخاطب ہوتے ہیں کہ وہ اپنے اندر شاہینی صفات پیدا کرے اور آسمان کی وسعتوں کو مسخر کرے
تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسمان اور بھی ہیں

علامہ اقبال ایک انقلاب آفرین شاعر ہیںانقلاب آفرین ہستی وہ ہوتی ہے جو زمانے کو نئی سوچ دیتی ہے اور پرانے الفاظ اور خیالات کو مفاہیم کے نئے جہان عطا کرتی ہے- اقبال سے قبل بھی ہمیں عربی، فارسی، انگریزی اور اردو شاعری میں مختلف پرندوں کا ذکر ملتا ہے۔ اقبال کا کمال یہ ہے کہ انہوں نے پرندوں کی دنیا میں سے ایک ایسے پرندے کا انتخاب کیا جو اپنے اندر درویشی کی صفت تو رکھتا ہےلیکن اس کی نظر آسمان کی وسعتوں پر رہتی ہے۔اقبال شاہین کی اس صفت کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ

علامہ اقبال نے مشرق و مغرب کے علوم کا گہرا مطالعہ کیا۔ خاص طور سے مسلمانوں کے زوال کے اسباب پر غور کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ مسلمانوں کے زوال کی اہم وجہ ان کی بےعملی ہے- اب نہ ان میں پہلی جیسی حرارت رہی ہے اور نہ ہی ان کی پرواز بلند ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان میں وہی جذبہ بیدار کیا جائے جو ان کو ثریا تک لے گیا تھا۔اس کے لیے اقبال ایک اللہ کے حضوراپنی آرزو کا اظہار کرتے ہیں کہ جو نورِ بصیرت ان کے پاس ہے وہی امتِ مسلمہ کے نوجوانوں میں عام ہوجائے اور ان شاہینوں کو پھر سے وہی بال و پر عطا ہو جائیں جو ان کو پھر سے اوج پر لے جائیں۔
نوجوانوں کو میری آہِ سحر دے
پھر ان شاہین بچوں کو ہال و پر دے
خدایا آرزو میری یہی ہے
مرا نورِ بصیرت عام کر دے

Shaheen
Shaheen

سوال یہ اٹھتا ہے کہ اقبال جیسے انقلاب آفرین شاعر کی نظرِ انتخاب آخر شاہین پر ہی کیوں ٹھہری اور آخر شاہین میں ایسی کون سی صفات ہیں جوکہ وہ امتِ مسلمہ کے نوجوانوں میں دیکھنے کے متمنی ہیں۔ اس سوال کا جواب اقبال کے ہی ایک خط سے ملتا ہے۔ وہ شاہین کی درج ذیل صفات کا ذکر کرتے ہیں۔
بلند پرواز ہے
دور اندیش ہے ہ
تیز نگاہ ہے
مردارنہیں کھاتا
آشیانہ نہیں بناتا

علامہ اقبال کے ان خیالات کاظہار ان کے ان اشعار سےہوتا ہے۔

گزر اوقات کر لیتا ہے وہ کوہ و بیاباں میں
کہ شاہیں کے لیے ذلت ہے کارِ آشیاں بندی

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر
شاہیں ہے بصیرہ کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

اقبال کی شاعری میں تصورشاہین خاص اہمیت کا حامل ہے وہ امت مسلمہ کے ہر نوجوان میں شاہینی صفات دیکھنے کے متمنی ہیں ۔ ایسا شاہین جس کی پرواز آسمان کی وسعتوں کو چیر دے ۔ جو مشرق سے مغرب تک کے آسمانوں پر اپنی بادشاہت قائم کرے ۔ جو اپنے لیئے جہان تازہ کی تلاش کرے اس کے افکار تازہ کی نمو کرے ۔آج کچھ لوگ یاس کا شکار نظر آتے ہیں ، ان کو آسمان پر گدھوں کے پروں کی آواز تو سنائی دیتی ہے لیکن وہ شاہینوں کو شاید دیکھنا ہی نہیں چاہتے ۔ وہ بھول جاتے ہیں کہ یہ اقبال کے شاہین ہی تھے جنہوں نے حصول پاکستان کے لیئے گھر گھر روشنیوں کے چراغ روشن کئے اور وقت آنے پر اپنی جانوں کے نذرانے دے کر پاکستان کی صورت میں آزاد فضاؤں کو آنے والی نسلوں کا نصیب بنا دیا۔ وہ اقبال ہی کےشاہین تھے جنہوں نے 1948 میں مکا بنیئے کی پہلی چال کو ہی ناکام بنا دیا ۔ وہ بھی اقبال ہی کے شاہین تھے جنہوں نے 1965 میں عیار ہمسائے کے حملے کو اس طور ناکام بنا دیا کہ دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے اور وہ دشمن جو کہ چند گھنٹوں میں لاھور کو فتح کرنے کا خواب آنکھوں میں سجاکر آیا تھا اس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ۔ اور ان شاہینوں نے پاکستان کی فضاؤں کو اپنے پروں سے اس طرح ڈھانپ دیا یہیں پر دشمن فوج کے سامنے ڈھال بن گئے ۔ اور مکار بنیئے کو ایک بار پھر منہ کی کھانے پر مجبور کر دیا ۔ اور دسمبر 1971 کے سورج نے یہ منظر بھی دیکھا کہ اقبال کے 90 ہزار شاہینوں کو مکار دشمن نے سازش کے جال میں الجھا لیا ۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا المناک لمحہ تھا جب ان جانبازوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیا لیکن ان شاہینوں کے سر تنے رہے اور جب یہ شاہین آزاد فضاؤں میں لوٹے تو انکی تندی اور تیزی کئی گنا بڑھ چکی تھی اور وہ پھر سے نئے عزم کے ساتھ پاک فضاؤں کی نگہبانی کے لیئے محو پرواز ہو گئے ۔

Nuclear Blast
Nuclear Blast

1998 میں ایک بار پھر اقبال کے یہ شاہین اس وقت فضاؤں میں اترے جب عیار دشمن نے ایٹمی دھماکے کرکے پاک فضاؤں ہر خوف کے بادل مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی ۔ لیکن اس موقع پر بھی اقبال کے شاہینوں نے ثابت کر دیا کہ وہ وطن کے دفاع سے غافل نہیں ۔ چاغی کی فضائیں شاہینوں کے نعروں سے گونج اٹھیں اور یہ گونج مشرق سے مغرب تک کی فضاؤں کوچیرتی لی کئی ۔ امت مسلمہ کے شاہینوں کی بلند پروازی اور دور اندیشی کے نتیجہ میں پاکستان دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بن کر ابھرا گویا علامہ اقبال نے امت مسلمہ کے نوجوانوں کو جو پیغام دیا وہ خاص طور سے بر صغیر کے مسلمانوں کے لیئے حیات آفرین ثابت ہوا –

آج پاکستان اور آمت مسلمہ جن مصائب کا شکار ہے ان سے نکلنے کے لیئے اقبال کے شاہینوں کو ایک بار پھر میدان عمل میں آنے کی ضرورت ہے ۔ پاک فضائیں امت کے ان شاہینوں کی منتظر ہیں ۔ یہ شاہین آج کے نوجوان ہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم آج کےنوجوانوں میں شاہینی صفات بیدار کریں انہیں کرگس اور شاہین کا فرق سمجھائیں تاکہ مسلمان ایک بار پھر اپنا کھیلا ہوا آسمان حاصل کر سکیں کیونکہ بقول اقبال :
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور

وہ دلفریب خوردہ کہ پلا ہو کرگسوں میں
اسے کیا خبر کہ کیا ہے راہ و رسم شاہبازی

Mohammad Riaz Chaudhry
Mohammad Riaz Chaudhry

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری

Share this:
Tags:
bird Iqbal man young اقبال انسان پرندوں ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری شاہین نوجوان
Bilawal
Previous Post پی پی کا بل منظور ہوئے بغیر پاناما پر احتساب نہیں ہو سکتا، بلاول
Next Post 100 لفظوں کی کہانی سیدھے سادے مسلمان
Mosques

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close