Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنت کی تلاش

November 1, 2014 0 1 min read
Muslim
Reality
Reality

تحریر: عمران احمد راجپوت

قارئین کہنے کو یہ صرف دو جملے ہیں لیکن اِن دو جملوں نے میرے اندر ایک تلاطم برپا کر دیا میںاُس رات سو نہیں سکا جس دن یہ دو جملے میں نے تحریرً ایک کتاب میں پڑھے۔ رات بھر اسی کے بارے میں سوچتا رہا، بنیادی طور پر اِن دو جملوں نے مجھے اندر سے ہلا کررکھ دیا تھا میں بار باراِن جملوں کی تشریح کررہا تھا ساری رات اپنے مقصد اور مطلب کی تشریحات نکالنے کے باوجود کسی طرح بھی ان لفظوں کی حقیقت سے انکار نہیں کرپارہا تھا۔ شاید میں سمجھ چکاتھا اِن جملوں میں کیا طوفان چھپاہے

کیونکہ ایک طالب علم کی حیثیت سے میں انسان کی تاریخ پڑھ چکاتھا ، میں مذاہب کی تاریخ بھی جانتا تھا ۔اس لئے میں سمجھنے لگا تھا اِ ن جملوںسے کیا نکلنے والا ہے لیکن ڈر رہا تھا۔ اُس رات میںنے اپنی33 سالہ زندگی کی سب سے بے چین رات گزاری ۔ قارئین میں ہمیشہ سچ کا متلاشی رہا ہوں ،غیر جانب دارانہ حقیقت پسندی کی اِس جستجو میں بہت کچھ کھویا اور پایا ہے ۔سچ کی تلاش میں مسلکِ بریلوی سے زندگی کاسفر شروع کرنے والا حنفی، دیوبندی ، اہلحدیث ، فکرِ سر سید ،فکرِ اقبال اور پھر فکرِ پرویز تک جاپہنچااور آگے مزید کتنا سفر طے کرنا باقی ہے

کچھ کہا نہیں جاسکتا کیونکہ بحیثیت انسان ہونے کے ناطے میرے لئے سچ جاننا بہت ضروری ہے۔ اپنے رب کی حقانیت اور اُسکی وحدانیت کو پہنچاننا بہت ضروی ہے ۔ میں خواہ مخواہ کی زندگی گزارنا نہیں چاہتا میں اپنے اور اپنے رب کے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہوں ۔ میرے آنے کا اور اُس کے بھیجنے کا راز جاننا چاہتا ہوں ، اِس لئے میں نے مذہب پرستوں کی اندھی تقلید کرنے کے بجائے حق پرستی کا راستہ چنا سچ کا راستہ چنا ۔قارئین یہ دنیا رب تعالیٰ کی جانب سے نوع انسان کو ایک عظیم انمول تحفہ ہے جسے ایسے ہی بے مقصد گزار دینا یا ویٹنگ روم سمجھ لینا جہالت کی انتہا کو چھو لینے کے مترادف ہے۔اکثر و بیشتر ہرجگہ آپ کونوع انسان کی مختلف اقسام اسی جہالت گردی میں مبتلا نظر آئینگی۔

چاہے وہ دنیاوی و مذہبی تعلیم سے کس قدر ہی آراستہ کیوں نہ ہوں لیکن اپنی لا محدود سوچ کو مخصوص اور محدود حدوں میںڈھال کرعقل پرتالے لگالیتے ہیں۔ اِس طرح ایک با مقصد زندگی کا مقصد فوت ہوجاتاہے بالکل اسی طرح جیسے کوئی خود کو ایک کمرے میں بند کرلے اور اپنی عرصہ حیات کو اُسی کمرے تک محدود رکھے ایسے انسان کا دنیا میں ہونا نہ ہونا ایک برابر سمجھا جاتا ہے،بِنا اس کی پرواہ کئے کہ یہ دنیا کیوں بنی ،کس کے لیے بنی، کس طرح بنی، اللہ رب العزت کا انسان کو دنیا میں بھیجنے کا مقصد کیاہے، انسان کے آنے کا مقصد کیا ہے

پیغمبران کے آنے کا مقصد کیا تھا، انھوں نے کیا کہا ، اورہم نے کیا کِیا ،انھوںنے کیاسمجھایااورہم نے کیا سمجھا،دنیا میں کیا کرنا ہے، کیوں کرنا ہے، کس کے لئے کرنا ہے، کس طرح کرنا ہے، یہ سب باتیں اُس کی سمجھ سے بالاتر ہوتی ہیں کیوں کہ اِن سب کی سوجھ بو جھ کے لئے اُسے عقل کے گھوڑے دوڑانے کی ضرورت ہے اوریہ اُس کے لئے ناممکنات میںسے ہے کیوں کہ اُس کی عقل پر توقُفل لگے ہیںجسے کھولنا وہ کفر سمجھتا ہے ۔تسخیرِ کائنات کے حوالے سے قرآن مجید میں 700 سے زائد آیات موجود ہیںجن میں اللہ رب العزت اپنے بندوں سے فرما رہا ہے

Muslim
Muslim

تحقیق کرو اور باغور دیکھو اِس کائنات کو جو ہم نے تخلیق کی۔لیکن ہمیں ڈاڑھی کے سائز ، برقعوں کی افادیت اور مسواک کے فائدے بتانے یاآپس کے اختلافی مسائل پر فتوےٰ گیری سے فرصت ملے تو ہم تسخیرِ کائنات کی آیات پر غور کریں ۔ اسی حوالے سے بحیثیت مسلمان دیکھا جائے تو ڈیڑھ کروڑ اسرائیلی ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر بھاری ہیںکیونکہ پچھلے کئی برسوں سے مسلمانوں کی ساری توانائی آپس میں ایک دوسرے کو کفر کے فتو ے بانٹنے میں صَرف ہوگئی ۔ جبکہ اُسی دوران منتشر اسرائیلی متحد ہوئے اور علوم و فنون کی ایسی تاریخ رقم کی کہ دنیاکو تسخیر کر بیٹھے ۔ شاید اسی بات کو محسوس کرتے ہوئے سر سید نے علوم و فنون کے حوالے سے نوجوانوں کے دلوں میں ایک نئی جہد ِمسلسل کو جنم دیا تھا۔مولاناابو کلام آزاد اپنی کتاب غبارِ خاطر میں لکھتے ہیں

اٹھارویں صدی کے آخر میںفرانس کا نپولین بوناپارٹ جب مصر پر حملہ آور ہوا تو اُس وقت کے مصری حاکم مراد بیگ نے ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا جس میںمصر میں قائم اسلام کی سب سے بڑی درس گاہ جامعہ الاظہر کے علماء دین نے بھی شرکت کی اور مشورہ دیا کیوں نہ اِس مشکل وقت میں ختمِ بخاری شریف کرالی جائے ایسے مشکل حالات کے لئے تیر با ہدف نسخہ ہے ،چنانچہ ایسا ہی کیاگیا۔ لیکن ابھی ختمِ بخاری شریف کا ختم مکمل بھی نہ ہوپا یا تھا کہ تب تک فرانس کی فوجیں باآسانی مصر میں داخل ہوچکی تھیں ۔ یہ حال رہا ہمارے علمائوںکا جن کے پیچھے ہم جنت کو تلاش رہے ہیں اوراُن کے فتوئوںکو آسمانی صحیفہ سمجھ کر اپنے دل دماغ کو مائوف کرے بیٹھے ہیں۔

اللہ رب العزت نے اپنے محبوب بندوں کو آزاد خودمختاراور باشعور بنا یا اور ہم نے اُس کی ان نعمتوں کو ناقص جان کر قدیم اور لا شعور انسان کی فطرت کو اپنا تے ہوئے خود کوکسی نہ کسی صورت میں غلامی کی زنجیروں میںجکڑ لیا ۔یہی غلام زدہ ذہن اپنے دل میںحصولِ جنت کی خواہش لئے دنیا کوبے توقیر سمجھ کر جنت کی تلاش میں نکل پڑتا ہے جنت کامتلاشی یہ انسان جس کا اصل ہدف صرف وصرف جنت ہے اور سمجھتاہے خود سے جنت تو کیا دوزخ بھی نہ ملے گی اِس لئے سب سے پہلے وہ دنیا ہی میں کسی جنتی کوڈھونڈتا ہے پھراُسکے قدموںکے دھندلائے ہوئے نقوش پر قدم بہ قدم چل پڑتا ہے اور دنیا میںآنے کا اپنااصل ہدف اورمقصد کھوبیٹھتا ہے۔

دنیا کو صرف سرائے خانہ سمجھنے والا یہی انسان بعدمیں ساری زندگی اپنی اور دنیا کی ناکامی کا رونا روتا ہے ایسے انسان سے دنیا کوسماجی طورپر کبھی کوئی فائدہ پہنچتا ہے اور نہ ہی اس میں بسنے والے لوگوں کو،بلکہ اس کے برعکس یہ دنیا میںبسنے والے کھلے ذہین کے مالک اور دنیا میںاپنی نسلی بقا و تحفظ کے لئے اپنی عقلی صلاحیتوں کابھرپور استعمال کرنے والوں سے حریص و جلیسی میں مبتلاہوکر اُن کا کھلا دشمن بن جاتا ہے اجتماعی طورپر دیکھا جائے تو ایسے تمام لوگ اپنی ساری توانائی خود کو جنتی اور باقی سب کو دوزخی ثابت کرنے میںگزار دیتے ہیں

جو پورے معاشرے میں تباہی کا سبب بنتے ہیںجس سے دنیا میں فساد و انارکی جنم لیتی ہے۔ قارئین اس طرح کی سوچ آپکو دنیامیں مروجہ رائج تمام مذاہب میںملیںگی جو جنت کی تلاش میںدنیا کو جہنم بنادیتیں ہے ۔ اِن جنت کے متلاشیوںسے میراصرف اتنا کہنا ہے کہ اگر آپ واقعی جنت کے متلاشی ہیں تو پہلے اس دنیا کو جنت بنائیںجو رب تعالیٰ کی جانب سے نوع انسان کو ایک عظیم انمول تحفہ ہے اور ثابت کریں کہ آپ واقعی کسی جنت کہ اہل ہیں۔ قارئین میں بھی جنت کا خواںہوں لیکن میںاکیلا جنتی بننا نہیںچاہتا، میںاِس دنیا کو جنت اور اِس میںبسنے والے تمام لوگوںکو جنتی بناناچاہتا ہوں اورجہاں تک میںسمجھ پایا ہوںبحیثیت انسان میرے آنے کا اور اُس کے بھیجنے کا مقصد بھی یہی ہے۔

Imran Ahmad Rajput
Imran Ahmad Rajput

تحریر: عمران احمد راجپوت
CNIC: 41304-2309308-9
Email:alirajhhh@gmail.com
Cell # 0315-1311557
کراچی

Share this:
Tags:
Iqbal Paradise reality search storm اقبال تلاش جنت حقیقت طوفان
Bangalore
Previous Post بھارتی شہر بنگلور کا نام بدل کر بنگلورو رکھ دیا گیا
Next Post گلیانہ: ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی ہاشم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے ڈاکٹر محمد ادریچ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
Hashim Trust

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close