Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقبال کے شاہین تجھے سلام

April 1, 2013 0 1 min read
Muhmmad Ali Rana
Alama Iqbal
Alama Iqbal

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
سیاست دان کھانس بھی دیں توخبر ٹیلیوژن سکرین پر بریکننگ نیوز کی صورت میں چھا جاتی ہے۔نامور تجزیہ نگار اِس کھانسی کی پوشیدہ اور بظاہری وجوہات پر کھنٹوں کیمروں کے سامنے بیٹھے تبصرہ کرتے نظر آئیں گے۔پاکستان کا سرمایہ، درویش صفت ،جزبہ حب الوطنی سے سرشار سیکنڈوں میں انڈیا کی انا کو زمیں بوس کرنے والا محمد محمود عالم(ایم ایم عالم) 18-03-2013کوخاموشی کے ساتھ اِس عالمِ فانی سے رخصت ہو گیا ۔
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

ایم ایم عالم کی زندگی کے بارے نہ تو کوئی خاص پروگرام پیش کیا گیا اور نہ کوئی خاص خبریں چلیں۔6جولائی 1935کو کلکتہ میں پیدا ہونے والا ایم ایم عالم زندگی کی 78بہاریں دیکھ کر خاموشی سے رخصت ہو گیا۔میں سالک مجید،محمد زاہرنور البشر،مستنصر حسین تارڑ ،نغمہ حبیب،حامد میر اور دیگر کالم نگاروں کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنے قیمتی اثاثے کے کھو جانے پر اپنے دکھ کا اظہار کیااور مستند تحریریں لکھیں۔

7ستمبر1965کوسکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے سرکودھا بیس کو انڈین حملوں سے انتہائی دلیرانہ انداز میں نہ صرف بچایا بلکہ انڈین ائیر فورس کے ایسے دانت کھٹے کئے کہ وہ آج تک اُس کھٹاس کے ذئقے سے خود کو آزاد نہیں کر پائے۔انہوں نے اپنے F-86طیارے جو اس وقت کے حساب سے کوئی خاص قسم کا جنگی طیارہ نہ تھا اور اُس کے مقابلے میں تیز ترین چھوٹے سائیز کے انڈین جیٹ تیارے تھے سب مار گرائے ۔ایم ایم عالم کو فلائٹ لیفٹیننٹ مسعود اختر نے سرگودھا بیس پر اچانک انڈین حملے کی وائرلیس اطلاع دی ایم ایم عالم پہلے سے کچھ انڈین طیاروں کا تعاقب کر رہے تھے۔

اطلاع ملنے پر وہ پلٹے تو اچانک سامنے سے انڈین ائیر فورس کے پانچ طیارے آتے دکھائی دیے انہوں نے 30سیکنڈ کے اندر اندر پہلے وار میں ہی انڈیا کے چار لڑاکا طیارے مار گرائے اور اگلے 30سکینڈ سے بھی پہلے ایک اور انڈین جیٹ طیارہ زمین بوس کر دیا ۔یوںتقریبا ایک منٹ میں انڈیا کے پانچ طیا رے تباہ کر کے انہوں نے ایسا عظیم ولڈ ریکارڈ قائم کیا جو آج تک ناقابلِ تسخیر ہے۔ایم ایم عالم نے اِسی سن 65ء کی جنگ میں تقریبا انڈیا ائیر فورس کے9لڑاکا طیارے تباہ و برباد کیے۔

مگر ہم نے اِس ہیرو کی ذرا بھی قدر نہ کی اور 1971ء کی جنگ میں انہیں بنگالی قرار دے کر ان پر طرح طرح کے الزامات عائد کر دیے گئے اور ایم ایم عالم کی بار بار کی جانے والی فرمائش کے باوجود انہیں 71ء کی جنگ میں حصہ لینے کیلئے معراج طیارہ نہیں دیا گیا۔ایم ایم عالم نے اپنا مرنا جینا پاکستان کے نام وقف کر دیا تھا اور اِس بات پر مرتے دم تک قائم بھی رہے ۔کیونکہ انہیں بنگلہ دیش کی جانب سے Air Chief Marshal بنانے کی آفر بھی کی گئی، مگر انہوں نے ٹھکرادی تھی ۔ایم ایم عالم کے اپنے الفاظ تھے کہ اگر وہ واپس بنگلہ دیش چلیں جائیں تو انقلاب لا سکتے ہیں۔

ایم ایم عالم کی تمام تر جیحات پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایک انتہائی درویش صفت، اعلیٰ ظرف اور حب الوطن انسان تھے۔انہوں کی تمام زندگی اصول پرستی میں گزری ۔وہ دوٹوک بات کرنے کے عادی اور انتہائی بہادر اور دلیر بھی تھے ۔انہیں کتابوں سے دوستی اور مذہبِ اسلام سے الفت تھی ،نماز کی پابندی کرتے یونیفارم کے علاوہ لباس انتہائی سادہ کھدر کا ہوتا ،سر پر ٹوپی اور پائوں میں سلیپر ٹائپ جوتا پہنتے۔انتہائی قریبی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ انہوں نے شادی نہیں کی تھی۔

وہ بہن بھائیوں میں نمایاں تھے والد صاحب کی وفات کے بعد انہوں نے تمام تر توجہ بہن بھائیوں کی کفالت کی جانب مرکوز کر دی تھی۔ایم ایم عالم نے پاکستان ائیر فورس میں 1953میں کمیشن لیا اور ائیر کموڈور کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے۔ پیارے وطن پاکستان میں ایمانداری، حب الوطنی اور وفاداری کا صلہ خوب دیا جاتا ہے۔ان کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بھی کئی انکشافات سامنے آئے کہ انہیں جبراً ریٹائر کیا گیا۔ ایم ایم عالم سچ اور حق کہنے سے کبھی نہیں ڈرتے تھے۔

General Zia Ul Haq
General Zia Ul Haq

خواہ ان کے سامنے کوئی سینیئر ہی کیوں نہ ہو۔جب جنرل ضیاء الحق اپنے عزیزو اقارب کو اہم عہدوں پر فائز کر رہے تھے تو ایم ایم عالم ہی تھے جنہوں نے پوری قوم کے لیئے نہ صرف کلمہِ حق بلند کیا بلکہ جنر ل ضیاء الحق کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا تھا کہ یہ سب آپ سراسر غلط کر رہے ہیں۔ آپ کی وفاداری واضح ثابت ہو رہی ہے جو کہ ملک و قوم کیلئے نہیں اپنی ذات برادری کیلئے ہے۔

آگے چل کر یہی حق اور سچ کے کڑوے الفاظ ایم ایم عالم کی پروموشن کو روکتے ہوئے اُن کی جبراً ریٹائر منٹ کی وجہ بنے۔خیر ایم ایم عالم کی ریٹائر منٹ کے حوالے سے کئی باتیں سامنے آئیں۔کچھ نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے خود ریٹائر منٹ لی تھی ۔اُن کی ریٹائر منٹ متنازہ ہی بنی رہی ۔جِس ایم ایم عالم نے پوری انسانیت ،تمام قوم کیلئے آواز اُٹھائی انصاف دلانے کی کوشش کی وہ آخری دم تک انصاف سے دور رہا۔ جناب مستنصر حسین تارڑ نے اپنے کالم میں بہت خوب لکھا ہے کہ وہ نہ صرف عالم میں انتخاب تھا ،بلکہ خود عالم تھا۔

ایم ایم عالم کی عالمانہ و درویشانہ خصوصیات کِسی تعرف کی محتاج نہیں جب میں نے یہ کالم لکھنے کا سوچا تو مجھے خیال آیا میں تو ایک سولین ہوں اور جِس کے بارے لکھنے جارہا ہوں وہ کوئی عام ہستی نہیں پاکستان ائیر فورس کے ائیر کموڈور (ر) رہ چکیں ہیں لہذا میں نے وردی والوں سے رابطہ قائم کیا ۔ایک ریٹائرڈ آرمی آفیسر ”ایس
،کے عباس” سے گفتگو کے درمیان ایم ایم عالم کے بارے ایک انتہائی خوبصورت بات سامنے آئی۔ملٹری آفیسر(ر)ایس، کے عباس اپنی یاد داشت دہراتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک روز میں ان سے ملاقات کا شرف حاصل کرنے کیلئے گیا ہوا تھا وہ اُس وقت پشاور ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے۔

اِن کے آفس میں ایک ملازم تھا پٹھان سا سب اُسے بابا ،بابا کے لقب سے پکار رہے تھے یہ بابا شاید چپڑاسی کی پوسٹ پر تعینات تھا۔بابا کافی پریشانی کے عالم میں آ جا رہا تھا اِس پریشانی کا اندازہ مجھے بھی ہو گیا تھا ۔ ایم ایم عالم نے بھی اُس بابا کی پریشانی کو بھانپ لیا تھا ۔انہوں نے بابے کو اپنے پاس بلایا انتہائی شفقت سے اُس کی پریشانی کا سبب بیان کرنے کو کہا ۔بابا بچارا جو شاید پہلے سے ہی بھرا پڑا تھا اتنی شفقت اور محبت پا کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا اور کہا ۔عالم صاحب میں بہت پریشان ہوں میری بیٹی کی شادی تیار ہے۔

میرے پاس کچھ بھی نہیں ہو سکے تو آپ میری کچھ مالی امداد فر مادیں تاکہ میں اپنی لختِ جگر کو سُر خ جوڑا پہنا کر با عزت رخصت کر سکوں۔ایم ایم عالم اُس بابے کی فریاد سن کر خود بھی پریشان ہو گئے اور اِسی عالم میں فوری طور پر ایک معقول رقم کا چیک سائن کر کے بابے کے حوالے کر دیا ۔بابا دعائیں دیتا ہوا روانہ ہوگیا ۔اگلے روز بابا پہلے سے زیادہ پریشانی کے عالم میں دوبارہ ایم ایم عالم کے پاس آگیااور جیب سے چیک نکال کر واپس دیتے ہوئے بولا کہ صاحب آپ کے اکائونٹ میں تو صرف 17روپے اور 50پیسے ہی ہیں جبکہ آپ نے مجھے ایک بڑی رقم کا چیک دیا ہے۔

MM Alam
MM Alam

یہ سنکر ایم ایم عالم نے نہ صرف شرمندگی کا اظہار کیا بلکہ اُس بابے سے معافی بھی مانگی اور کہا مجھے اندازہ ہی نہ تھا کہ میرے اکائنٹ میں رقم موجود نہیں ہے ۔پھر بابے سے پو چھا کہ آج تاریخ کیا ہے تو بابے نے کہا کہ آج 26تاریخ ہے ۔تو عالم صاحب نے کہا کہ بابا جی آپ چار ،پانچ دِن بعد یعنی یکم تاریخ کو میرے پاس آئیں اور ایک بار پھر
معذرت کی۔اور پھر یکم کو میری نگاہوں کے سامنے پورے ماہ کی ساری تنخواہ(Saving)اُس بابے کی ہتھیلی پر رکھ دی اور ایک بار پھر معذرت کی کہ آپ کو دیر تک پیسوں کا انتظار کرنا پڑا۔ایس۔ ایم عباس کہتے ہیں کہ مجھے اُس دِن اندازہ ہوا کہ اصل درویش کِسے کہتے ہیں یعنی جسے اپنے اکائونٹ میں موجود رقم کا اندازہ ہی نہیںکہ ہے بھی یا نہیں۔

ائیر فورس کے ایک اور ریٹائرڈ آفیسر نے بھی ایم ایم عالم کی گزشتہ حیات کے بارے تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ انتہائی سادہ لوح اور درویش صفت ہونے کے ساتھ ساتھ خوش اخلاق قول و فعل کے پکے اور سچے انسان تھے۔اور انہیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اُن کی حیات میں ہی پاکستان کی چند شاہراہوں کو ایم ایم عالم کے نام سے منسوب کر دیا گیا تھا۔لیکن یہ کافی نہیں ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو ایسے جانباز ،نڈر حب الوطن ہیروز کی زندگیوں کے بارے بتانا ہوگا ۔اِس کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان میں کئی ایک مقامات پر ایم ایم عالم کے نام سے چھوٹی موٹی یادگاریں بنا دی جائیں۔

ساتھ ہی اِس عظیم ترین ہیرو کے کارنامے تحریری صورت میں درج کر دیے جائیں ۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جِس روز ایم ایم عالم نے داعی اجل کو لبیک کہا اُس کے اگلے روز ہی تمام سکولوں اور کالجوں میں تقریباً10منٹ کا ایم ایم عالم کی حیات کے بارے لیکچر دیا جاتااور ویسے بگڑا تو ابھی بھی کچھ نہیں ہے ۔ ویسے ہونا تو یہ ہی چاہیے کہ ہم اپنے تمام تر عظیم ہیروز کی زندگیوں پر آنے والی نسلوں کو لیکچرز دینے کا خاص اہتمام کریں۔اور ایسا کالجوں ،یونیورسٹیوں اور سکولوں و اکیڈمیوں میں باخوبی ہوسکتا ہے۔

ہر ملک قوم کے قومی ہروز وقم و ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں اور دانشور سر مائے کی قدر کرنا خوب جانتے ہیں۔ایم ایم عالم ایک ایسی ہستی تھے جنہیں بھول پاناقدردان اور جذبہِ حب الوطنی سے سرشاردلوں کیلئے ناممکن ہے۔ بلاشبہ ایم ایم عالم آپ ”فخرِ پاکستان تھے”آپ”مردِ مجاہد تھے”آپ ”قبال کے شاہین تھے”آپ”قوم کے سچے سپاہی تھے”آپ”جانباز بیٹے تھے”اے پاک وطن کی مٹی گواہا رہنا ہم ایم ایم عالم کو کبھی بھول نہ پائیں گے۔ شاید میڈم نور جہاں نے ایم ایم عالم جیسے مردِ مجاہد وں کیلئے ہی کہا تھا کہ ”اے پُتر ہٹاں تے نئی وکدے ،تُوں لبدی پھریں بازار کُڑے”(یہ بیٹے دکانوں پر نہیں بکتے ،تم چاہے بازار وں میں ڈھونڈکر دیکھ لو)
بدل دے ہستی کو اپنی اگر کچھ مرتبہ چاہتا ہے
کہ دانہ خاک میں مِل کر گلِ گلزار ہوتا ہے

Muhmmad Ali Rana
Muhmmad Ali Rana

تحریر : محمد علی رانا
0300-3535195
muhammadalirana26@yahoo.com

Share this:
Tags:
Iqbal politicians Shaheen television اقبال سیاست دان شاہین وجوہات
media
Previous Post شاہ بانو میر : میڈیا کی انتہا پسندی کیا تاثر چھوڑتی ہے؟
Next Post عالمی تنظیم اہلسنت کے جلسۂ خواتین میں ہزاروں بنات اسلام کی شرکت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close