واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ ایران کی بیلسٹک میزائل تجربے جیسی سرگرمیوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔
ان سرگرمیوں پر ایران کو پابندیوں کا سامنا ہوسکتا۔ ایران میں قید امریکی شہریوں کی رہائی کیلئے کوشش جاری ہیں۔

Start typing to search...