برازیلیہ (جیوڈیسک) ایران نے برازیل کی کمپنی ’’امبریر‘‘ سے 50 طیارے خریدنے کیلئے آرڈر دیدیا ہے۔ یہ دنیا کی تیسری بڑی کمرشل طیارے بنانے والی کمپنی ہے۔
ائربس کی مالیت 11 ارب ڈالر ہے۔ ڈپٹی ٹرانسپورٹ وزیر اصغر کشان نے یہ بات کہی۔

Start typing to search...