Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایرانی سفارت خانے کی دعوت

June 7, 2020 0 1 min read
Iran Embassy
Iran Embassy
Iran Embassy

تحریر : میر افسر امان

ایرانی سفارت خانے سے بروز منگل ایک خاتون کا فون آیا ۔ آپ میر افسر امان بول رہے ہیں ۔ میں نے کہا جی ہاں۔۔۔ کہا کہ ایران کے سفیر آپ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ میں نے عرض کیا کوئی خاص بات ہے کہ مجھ جیسے کمزور شخص سے ایرانی سفیر ملاقات کرنا چاہتے ہیں؟ خاتون نے کہا اس لیے کہ آپ ایک کالم نگار ہیں اور ہم کے کالم، فلاں فلاں اخبارات میں پڑھتے رہتے ہیں۔ یہ ملاقات اسی سلسلے کی ہے۔کیا آپ ایرانی سفارت خانہ آنا پسند کریں گے؟ میں نے عرض کیا کہ ہاں میں حاضر ہو جائوں گا۔ خاتون نے نیشنل آئڈنٹی کارڈ کی فوٹو اور گاڑی کا رجسٹریشن نمبر واٹس ایپ کرنے کا کہا ۔انہیں پولیس سیکورٹی کلیئر کرانی ہوتی ہے۔ میں نے نیشنل آئیڈنٹی کارڈ کی فوٹو خاتون کو واٹس ایپ کر دی۔ جمعرات کے دن ساڑے تین بجے کا وقت طے ہوا۔ میں ساڑے تین بجے کریم سے سیرینا ہوٹل اسلام آباد تک پہنچا۔ وہاں سے ایرانی سفارت خانے کی گاڑی مجھے ایرانی میں سفارت خانے لے گئی۔ میں مہمان خانے میں ملاقات کا انتظار کرنے لگا۔ مہمان خانے میں سامنے کی دیوار پر ایک طرف ایرانی انقلاب کے بانی حضرت آیت اللہ موسوی خمینی کی اور دوسری طرف ایران کے موجودہ صدر اور سپریم کمانڈر آیت اللہ حسن روحانی کی تصویر آویزاں ہے۔

بیٹھے بیٹھے میرے ذہن میں ایران کے حکمران محمدرضا شاہ پہلوی کا ایران سامنے آیا۔ رضا شاہ پہلوی ایشیا میں امریکا کے پولیس مین کا کردار ادا کرتاتھا۔ پورا ایرن مغربی تہذب میں غرق تھا۔ اپنے مذہب اسلام اور کلچر پر فخر کرنے کے بجائے رضا شاہ پہلوی اپنے آپ کو چارہزارا سالہ قدیم تہذب سے جوڑتا تھا۔ قدیم تہذیب کا جشن منانے کے لیے ساری دنیا کے حکمرانوں کو ایران بلایا۔ ایک عظیم المشان پروگرام منعقد کیا۔ عیش و عشرت کے سارے سامان مہیا کر کے دنیا کے حکمرانوں سے داد وصول کی۔ مگر مکافات عمل شروع تھا۔ اُس کے دماغ کے کسی حصے میں یہ نہیں آرہا تھا کہ ایک مرد مومن خمینی کو اُس کا یہ کردارہر گز پسند نہیں تھا۔ خمینی نے رضا شاہ پہلوی کو اپنی اصل، اسلام کی طرف آنے کی دعوت دی ۔ مگر اس پر شیطان حاوی ہو گیا تھا۔ اُس نے خمینی اور اس کار کنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے۔ قبرستان شہیدوں کی قبروں سے بھر دیے۔ خمینی پراپنے ملک ایران کی زمین تنگ کر دی۔ اللہ نے خمینی کو فرانس کی زمین مہیا کر دی۔ وہ وہاں سے تبدیلی کی کوششیں کرتا رہا۔ اُس زمانے میں کیسٹوں کے ذریعے خمینیاسلام کا پیغام ملک کے کونے کونے اور باہر دنیا تک پہنچاتا رہا۔ سارا ایران خمینیکی اسلام کی آواز پر اُٹھ کھڑا ہوا۔ بلا آخررضا شاہ پہلوی ایران سے فرار ہو گیا۔

یکم فروری ١٩٧٩ ء کو ایئر فرانس کے طیارے میں خمینی فاتح کی شکل میں ایران کی سرزمین پر اُترا۔ پورا ایران اس کے استقبال کے لیے اُمنڈ آیا۔خمینی نے کسی محل میں جانے کے بجائے شہیدوں کے قبرستان کے سامنے ایک عظیم ا لمشان تاریخی مجمع سے خطاب کیا ۔ شہیدوں کی قربانیوں اور اُن کے لیے اگلے جہاں میں درجات کی دعائیں کیں۔ عوام کو آئندہ کا لائحہ عمل دیا۔ ایرانی قوم کو اسلام کے راستے پر ڈال دیا۔ایران میں اسلامی کلچر ہر سو نظر آنے لگا۔ لا شرکیہ لاغربیہ۔ ۔۔ اسلامیہ اسلامیہ کے نعرے ایران میں گھوجنے لگے۔ انقلاب کی یاد میں منعقد پریڈ میں پاسداران انقلاب امریکا کے جھنڈے اپنے پیروں تلے ردندتے رہے۔ آج بھی مرگ بر امریکا اور مرگ بر اسرائیل ایران کے در دیوار پر نظر آتے ہیں۔ امریکا نے ایران کی پوری پارلیمنٹ کو خود کش حملہ سے اُڑا دیا۔ رد عمل میںایرانیوں نے امریکا کے سفارت کاروں کو یرغمال بنایا۔ امریکا نے انہیں چھوڑانے کے لیے ہیلی کاپٹر مہم جوئی کی۔ اللہ نے غیبی مدد سے ان کے ہیلی کاپٹرز کو فضاء میں ہی کریش کر دیا۔ امریکا آج تک ایران کے پیچھے پڑا ہوا ہے مگر ایران ڈٹاہوا ہے۔۔۔
ٍ
میں ان ہی خیالوں میں ہی ڈوبا ہوا تھا کہ مہمان خانے کے مین دروازے سے ایک خاتون اسلامی پردے میں ملبوس بارعب طریقے سے اندر مہمان خانے میں تشریف لائیں۔مجھے مخاطب کر کے اسلام علیکم کہا۔ میں نے جواب میں والیکم السلام ورحمتہ اللہ کہا اور کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا۔ بات چیت شروع ہوئی۔ میرے معلوم کرنے پر خاتون نے اپنا نام ”ڈاکٹر حمانہ کریمی کیا” صاحبہ اور ذمہ داری ہیڈ آف پریس سیکشن بتایا۔ بتایا کہ وہ الیکٹرونک اورپرنٹ میڈیا، اخبارات کے ایڈیٹرز، صحافی اور کالم نگارحضرات سے رابطہ کی ذمہ داری ادا کرتی ہیں۔ پھر ڈاکٹر صاحبہ نے پاکستانی میڈیا کے متعلق بات کی۔میں نے اپنا تعارف کالم نگار کے حوالے سے کرایا۔ ڈکٹر صاحبہ نے معلوم کیا کہ کب سے کالم نگاری کر رہا ہوں۔ میں نے عرض کیا کہ تقریباً پندرہ سال ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ نے کہا میں اُردو سیکھ رہی ہوں ۔

میری اُردو کمزور ہے لہٰذا انگریزی زبان میں بات کروں گی ۔ میں نے عرض کیا کہ میری بھی انگلش کمزور ہے۔ خیر انگریزی اور اُردو دونوں میں گفتگو ہوتی رہی۔ ایران کے انقلاب پر بات ہوئی۔ امریکا اسرائیل اور مغرب کی اسلام دشمنی پر بات ہوئی۔ ڈاکٹر صاحبہ نے کہا کہ عیسائی اوریہودی غلط باتیں ایران سے منسوب کر کے مسلمانوں بدگمانیاں پیدا کرتے ہیں۔ جبکہ ایران اتحاد بین المسلین کو پسند کرتا ہے۔میں نے جواباً کہا اے کاش! کہ مسلمانوںکی کوئی مشترکہ نیوز ایجنسی ہوتی جو مسلمانوں تک صحیح خبریں پہنچاتی۔ ساری دنیا کا دجالی میڈیا یہودیوں اور عیسائیوں کے قبضہ میں ہے۔ وہ مسلمانوں کو لڑاتے رہتے ہیں۔

نائین الیون کے بعد مسلمانوں کو دہشت گرد اور انتہا پسند ثابت کرنے کی مہم شروع کی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ نے اس کی تاہید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پڑوسی اسلامی ملکوں پر قبضے کے بعد پاکستان تک بڑھناچاہتا ہے۔ میں نے کہا کہ اسرائیل امریکا اور بھارت دنیا میں کہیں بھی اسلامی سیاسی حکومتیں نہیں دیکھنا چاہتا ۔ اسرائیل کی پارلیمنٹ کے دیوار پر کندہ ہے کہ” اے اسرائیل تیری سرحدیں نیل سے فراط تک ہیں” ۔ اسلامی لیڈر شپ پر بات ہوئی تو میں نے کہا کہ مسلمانوں کے حقیقی لیڈر، اقبال،قائد اعظم ، سیدمودودی اور خمینیتھے۔یہ مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق کی بات کرتے تھے۔ اب بھی ان کے فرمودات پر عمل کر کے مسلمان آگے بڑھ سکتے ہیں۔ میں اقبال کا ایران کے متعلق مشہور شہر پڑھنے لگا، تو ڈاکٹر صاحبہ نے اسے مکمل کیا:۔

طہران ہو گر مشرق کا جنیوا۔
شاید کرئہ عرض کی تقدیر بدل جائے

فارسی زبان پر بات ہوئی تو میں نے عرض کیا کہ مسلمانوں کے دینی اور تاریخی موادعربی اور فارسی میں ہے۔ لہٰذا ہمیں اُردو کے ساتھ فارسی اور عربی زبان کو بھی سیکھنا چاہیے۔ ڈاکٹر صاحبہ نے کہا کہ اسلام آباد میںایرانی سفارت کا کلچر سیکشن فارسی کی کلاسیں منعقد کراتا ہے۔ڈاکٹر صاحبہ نے کہا کہ اسرائیل نے ہمارے قبلہ اوّل پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ فلسطین میں صرف حماس اس کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے۔ امت مسلمہ نے مل کر یہودیوں سے قبلہ اوّل آزاد کرنا ہے۔ڈاکٹر صاحبہ نے معلوم کیا۔ آپ نے کبھی ایران دیکھا ہے۔ میں عرض کیا نہیں!دیکھنے کا شوق ہے۔ گفتگو کے آخر میں ڈاکٹر صاحبہ نے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی صاحب کی طرف سے دستخط اور فریم شدہ سرٹیفیکیٹ پیش کیا، جسے میں نے شکریہ کے ساتھ وصول کیا۔اس سرٹیفیکیٹ میںالقدس کی آزادی اور فلسطینیوں پر یہودیوں کے مظالم کو میری تحریری جہاد پر تعریفی کلمات لکھے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر حمانہ کریمی کیا صاحبہ سے رخصت ہوتے ہوئے میں نے اسلامی پردے کی تعریف کی اور انہیں اسلامی سسٹر کہہ کر خیر آباد کہا۔ ڈاکٹر صاحبہ نے جواباً کہا یہ میرے اللہ کا حکم ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ مجھے ڈراپ کرنے کے لیے اپنی گاڑی پیش کی۔ باہر نکل کر اورہاتھ ہلا کر مجھے الوداع کیا۔

صاحبو! ہم تو اتحاد کے داہی ہیں ۔ اپنی حد تک صدا لگاتے رہے ہیں۔ آئندہ بھی لگاتے ر ہیں گے۔ اس دور میں اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔ جب مسلمانوں نے اپنی پہچان اسلام سے جوڑی رکھی۔ انہوں نے نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر تک حکمرانی کی۔جب ترکی میں ایک قوم پرست اتا ترک پیدا ہوا۔ اس نے ترکی میں اسلامی پہچان سے ہٹ کر ترک قوم پرستی کی بات کی۔ رد عمل میں عربوں نے بھی عربی قوم پرستی شروع کی۔ پھر ترکی کو تین براعظموں پر حکومت سے ہاتھ دھونے پڑے۔ بقول شاعر اسلام علامہ اقبال:۔

گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔
ثریا سے زمین پر آسماں نے ہم کو دے مارا

صلیبیوں نے ١٩٢٣ء میں یک طرفہ سو سالہ معاہدے کے تحت عثمانی خلافت کو ختم کر کے چالیس راجوڑوں میں بانٹ کر اپنے پٹھو حکمران بیٹھا دیے۔ اتاترک نے ترکی سے اسلام کو دیس نکالا کر دیا۔ اسلامی دنیا کے پٹھو حکمران اب تک صلیبیوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ پوری دنیا میں مسلمانوں کو مولی گاجر کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔ اس وقت اتحاد بین المسلمین کی اشد ضرورت ہے۔ اتحاد سے ہی صلیبیوں اور یہودیوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ قبلہ اوّل صرف فلسطینیوں کی ذمہ داری نہیں۔ امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔ لہٰذ ا مسلمان ملکوں کو آپس کی مسلکی لڑائیوں سے ہٹ کر یہود ، ہنود اور نصارا کے خلاف یک جان ہونا چاہیے۔ اس طرح قبلہ اوّل کو آزاد کرایا جا سکتا ہے ۔اسی سے مسلمان صلیبیوں کے چنگل سے آزاد ہو کر اپنے اپنے ملکوں میں آزاد معاشرے قائم کر سکتے ہیں۔اللہ! امت مسلمہ کی مدد فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Embassies invitations iran Mir Afsar Aman révolution Rulers انقلاب ایران حکمران دعوت سفارت خانے
Shahbaz Sharif
Previous Post شہباز شریف کو بجٹ اجلاس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا: احسن اقبال
Next Post خوش رہنے کے 10 اصول
Happiness

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close