Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایران کسی غلط فہمی کا شکار نہ رہے

February 25, 2014February 25, 2014 0 1 min read
Pakistan,Iran
Pakistan,Iran
Pakistan,Iran

اور اس نے اب پاکستان کو آنکھیں دکھانی شروع کر دی ہیں۔ستم ظریفی ء حالات یہ وہی ایران ہے جس سے ہم آر سی ڈی میں تکونی بھائی ہوا کرتے تھے۔ ہمارے لئے تو وہ ڈکٹیٹر ہی اچھا تھا جو خطے میں ہمارا ساتھی تھی۔شہنشاہ ایران کے دور میں پاکستان اور ایران کے بہترین تعلقات تھے اس میں ترکی کی دوستی نے محبت کے رنگوں کو چوکھا رنگ دے دیا۔دنیا ١٩٧٩ میں ایرانی انقلاب کو اسلامی انقلاب کا نام دے رہی تھی کہ اچانک اس میں فقہی غلبہ ہوا اور یہ شیعہ انقلاب کی صورت اختیار کر گیا۔مشرق وسطی کے بہت سے ملک اس سیاہ انقلاب کا شکار ہو چکے ہیں۔

بحرین تو دو بار بال بال بچا ہے،باقی لبنان،شام،عراق کی صورت حال ہم سب جانتے ہیں۔ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ ایرانی کیسے زندہ رہنا چاہتے ہیں وہ کون سا طریقہ زیست اپنانا چاہتے ہیں۔خمینی کے انقلاب نے خطے کے ہر ملک کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے اور تو اور ٨٠ کی دہائی میں حج کے موقع پر ایرانی حاجیوں کے پر تشدد مظاہروں نے امت مسلمہ کی آنکھیں کھول کے رکھ دی ہیں۔

منی مزدلفہ اور مکہ مکرمہ کے گلی کوچوں میں مرگ بر امریکہ کے نعرے در اصل امریکہ کے خلاف نہ تھے وہ حرمین کی دھرتی پر ایرانی مداخلت کا زندہ ثبوت تھے۔سعودی عرب نے برداشت کیا اور جب برداشت سے باہر ہوا تو طاقت کا استعمال کر کے اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑ دیا۔عرب و عجم کی اس لڑائی میں اب بہت سے کھیت تباہ ہو رہے ہیں جس میں اور ملکوں کے علاوہ پاکستان بھی شامل ہے۔کل ہی کی مثال سامنے رکھ لیجئے ایران نے پاکستان کو کھلی دھمکی دے دی ہے کہ وہ اپنے گارڈز کی بازیابی کے لئے پاکستان کی حدود میں کاروائیاں کرے گا۔محسوس یہ ہوتا ہے کہ ایرانپاکستان کو مشکلات میں گھرا دیکھ کر اپنی اوقات میں آ گیا ہے۔

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں کبھی بھی اس خوش فہمی میں نہیں رہا کہ ایران امریکہ کا دشمن ہے اس وقت بھی جب یہ شور و غوغا بلند ہو رہا تھا کہ امریکہ ایران پر حملہ کرے ہی کرے میں اسے ٹوپی ڈرامہ سمجھتا تھا اور اس کے پیچھے میری اپنی معلومات تھیں۔ایران کے مشہور شہر اصفہان میں یہودیوں کی ایک خاصی بڑی بستی ہے جہاں وہ بڑے مزے سے زندگی گزار رہے ہیں۔ایک ایسا ملک جو یہودیوں کے لئے پر امن ملک ہو جہاں انہیں ایرانی شہریوں سے زیادہ آسائشیں ملتی ہوں اسے امریکی کیوں دشمن بنائیں گے جہاں یہودیوں کا قبضہ ہے۔یہ ڈرامہ ایک عرصے تک چلتا ر ہا اس دوران ایران پاکستان اور انڈیا گیس لائن کے معاملے میں یہ باور کرایا گیا کہ امریکہ اس منصوبے کا سخت مخالف ہے۔بات ایران کی مخالفت کی نہیں تھی مسئلہ پاکستان کو تنگ کرنا تھا کہ وہ کسی جانب سے بھی ریلیف نہ حاصل کر سکے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ ایرانی مفادات سعودی عرب کی مخالفت سے وابستہ ہیں۔اس بات کو ہم جانتے ہیں اور دنیا کہ سعودی عرب کی وہابی سٹیٹ کی ایرانی شیعہ مملکت سے نہیں بنتی۔ایران عراق میں شیعہ انقلاب لانے میں کامیا ب رہا اور صدام حکومت کے خاتمے میںاس نے عراقی شیعوں کی بھر پور مدد کی۔حالات نے اس وقت پلٹا کھایا جب امریکیوں نے صدام کہ شہہ دی کی کویت پر قبضے کی مخالفت نہیں کی جائے گی۔ایران عراق وار کے آٹھ سالوں میں سعودی حکومت اور امریکہ کی جانب سے مدد پانے والا صدام بڑے مان سے کویت پر چڑھ دوڑا اور اس اثناء میں امریکیوں نے اس کی مدد سے ہاتھ کھینچ لئے ان کی لڑائی میں امریکی اسلحے کا بھرپور استعمال ہوا اور کہنے والے تو کہتے ہیں یہ صرف آئیل کمپنیوں اور اسلحے کے کے کاروبار کی جنگ تھی۔صدام حسین کی حکومت تو ختم ہو گئی مگر اس سے خطے میں طاقت کا توازن سراسر ایران کے حق میں چلا گیا۔یہی بات ایران کی گردن میں سریا دے گئی اور اس نے محسوس کر لیا ہے کہ وہ واقعی اب خطے کا تھانے دار ہے۔ورنہ اس کی جراء ت اور اوقات ہی کیا ہے کہ وہ ایک جانب سعودی حکومت کو آنکھیں دکھا رہا ہے اور دوسری جانب پاکستان کو ٹیڑھی آنکھ سے دیکھ رہا ہے۔

Pervez Rasheed
Pervez Rasheed

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سعودی ولی عہد شاید اس اہم دورے میں مشرف کی بات کریں گے ۔پرویز رشید قسمیں کھا رہے ہیں کہ اس بار قسم سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ان کی اس بات پر ہنسا ہی جا سکتا ہے،اس لئے جب کوئی بات ہو گی تو پرویز رشید کو بیچ میں بٹھایا جائے گا؟جب راجہ بوج آپس میں ملتے ہیں تو کسی گنگو کو نہیں پوچھا جاتا۔سعودی عرب میں قیام کے دوران میاں نواز شریف اتنی عربی بول لیتے ہیں جس سے گزارا ہو گیا ہو گا۔ویسے بھی فوج میں کوئی ریٹائر نہیں ہوتا اس کاتماشہ ہم روز دیکھتے ہیں۔آرمد فورسز ہسپتال پر لگتا ہے حکومت پاکستان کی فاٹا کے علاقوں کی طرح مکمل رٹ نہیں کہ اسی کھڈ سے ملزم نکلتا ہے اور وہیں چھپ جاتا ہے۔

میرے ایک سابق فوجی مہرباں تو اس افراتفری میں انقلاب کی بو سونگھتے ہیں۔جو مجھے پورا یقین ہے قوم کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔جن حالات کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے انہیں مد نظر رکھتے ہوئے مملکت سعودی عرب کو خطے میں یقینا اپنے دوستون کی تلاش تھی جو بہر حال اسے مل گئے۔(مجھے پورا یقین ہے یہ ٹی ٹی پی نامی وہ انڈین اور امریکن ایجنٹ نہیں ہیں جو معصوم لوگوں کی جانیں لیتے ہیں) ایک جانب سپاہ محمد کے ایران سے بڑھتے ہوئے تعلقات تھے ضیاء دور میں اس چپقلش کا شکار بے شمار پاکستانی ہوئے۔اس میں علامہ عارف حسینی بھی گئے اور احسان الہی ظہیر بھی ۔ایک جانب شیعہ ہیں اور دوسری طرف سنی مگر سنیوں کی تقسیم بریلوی،دیوبندی،اور وہابی شکل میں ہمارے سامنے ہے،جن کا آپس میں اٹ کھڑکا بھی دیکھنے کو آتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ تقسیم شدہ سنی مجتمع شیعوں کے مقابلے میں کمزور دکھائی دیتے ہیں۔ایران جب پاکستان کو دھمکی دے رہا ہے تو اس کے ذہن میں یہ سارا منظر موجود ہے۔راولپنڈی میں ہونے والے واقعے کو دیکھا جائے تو اوپر بیان کئے گئے خدشات درست ثابت ہوتے ہیں۔ مگر یہاں ایک غلطی کر رہا ہے جس کا ذکر آخر میں کروں گا۔

اب تازہ ترین مروڑ جو ایرانیوں کے پیٹ میں اٹھا ہے وہ شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کے دورے سے اٹھا ہے۔یہاں ہمیں پاکستان کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے ۔تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب جتنا مرضی صاحب ثروت ہو پاکستان کی عسکری طاقت ہمیشہ اس کی ضرورت رہی ہے۔پاکستان کے حرمین سے قلبی تعلق کو سمجھنے کے لئے مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔مملکت میں مقیم پاکستانیوں نے اس ملک میںصرف ریال کمانے کے لئے قیام کیا بلکہ دنیا کے مقدس ترین مقامات کے لئے جان دینا ان کے لئے باعث فخر ہے اور وہ اس ملک کی تعمیر میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں اگر کسی سعودی کو یہ غلط فہمی ہے کہ ریال کے تیس بنتے ہیں تو اسے بھی ذہن سے نکال دینا ہو گا کہ پاکستانی صرف ریالوں کے لئے فرمان خان بنتے ہیں جو ڈوبتے سعودیوں کو آبی ریلوں سے نکالتے ہوئے جدہ میں جان دے گیا تھا۔

Allah
Allah

اللہ کے گھر اور سرکاردو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاک کے لئے مرنا صرف پاکستانی کو ہی آتا ہے۔اس سرزمین کے لئے ماضی میں بھی پاکستان اپنے آپ کو پیش کرتا رہا ہے اور وہ اب بھی دریغ نہیں کرے گا اس رشتے کو ایران کو بھی سمجھنا ہوگا۔ ایران کو ایک اور بات بھی ذہن میں رکھنی چاہئے کہ پاکستانی شیعہ جتنا مرضی ایران کے ساتھ قلبی تعلق رکھتے ہوںمادر وطن کے لئے وہ کبھی بھی غیر کا ساتھ نہ دیں گے۔یہی بات پاکستان کا اعزاز ہے ۔ایران کسی غلط فہمی کا شکارنہ ر ہے۔

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
iran misunderstanding pakistan relationships révolution suffering انقلاب ایران پاکستان پرویز رشید تعلقات شکار غلط فہمی
kifait hussain
Previous Post جاگ پاکستانی جاگ
Next Post امریکہ سے ایرانی تعلقات
Shabbir Khurshid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close