تہران (جیوڈیسک) ایران میں جوہری پلانٹ کو تباہ کرنے کی سازش کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کا کہنا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چاروں افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

Start typing to search...