واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہیرف نے کہا ہے کہ ایٹمی تنازعے پر ایران سے مذاکرات مثبت رہے۔
واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میری ہیرف نے بتایاکہ مذاکرات کا دوسرا دور رواں سال ستمبر میں ہو گا۔

Start typing to search...