Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایران کے ایٹمی سائنس دان کی شہادت

December 26, 2020 0 1 min read
Mohsin Faqirzada
Mohsin Faqirzada
Mohsin Faqirzada

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

نومبر ٢٠٢٠ء کو اسلامی جمہوریہ ایرن کے صوبے تیران میں جمعہ کی ایک شام کو اسرائیل کے دہشت گردوں نے ایران کے ایٹمی سائنسدان ہیڈ آف ریسرچ اینڈانویشن، آرگنیزیشن آف دی منسٹری آف ڈیفنس آف اسلامک ری پبلک آف ایران، محسن فقیر زادہ کو اس کے کچھ ساتھیوں سمیت شہید کر دیا۔ یہ خبر میڈیا میں پھیل گئی۔ لوگ اس کا اندازہ کرتے رہے کہ کون قاتل ہو سکتا ہے۔ بعد میں ایران نے اس کا الزام اسرائیل پر لگایا۔یہ کوئی نئی بات نہیں اسرائیل نے اپنے انبیاء تک کو شہید کیا۔اب وہ مسلمان ملکوں کسی بھی علمی، تحقیقی اورایٹمی شخصیت کو آگے بڑھنے سے پہلے ہی راستے سے ہٹادیتا ہے۔اس کے ساتھ امریکا اور مسلم دشمن طاقتیں شریک نظر آتیںہیں۔میڈیا میں مسلم دنیا کے ایسے ایٹمی سائنس دانوںکی لسٹ موجود ہے جسے یہودو نصارا اور مسلم دشمن قوتوں نے مختلف وقتوں میں شہید کیا ہے۔

خاتون سلویٰ حبیب:۔ جوکویت سے تعلق رکھتی تھی۔اس نے صیہونیوں کی طرف سے عرب اور افریقی مسلمانوں کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کیا تو اسے اس کے فلیٹ میں ذبح کر دیا گیا۔سمیر نجیب:۔ یہ مصر کا باشندہ تھا۔ ایٹمی سائنس دان تھا۔اس کے سائنسی کام کو چوری کیا گیا۔ امریکا سے مصر واپسی پر١٩٦٩ء میں شہید کر دیا گیا۔یخییٰ الشد:۔ کا تعلق بھی مصر سے تھا۔اسے عراق کے ایٹمی پرگرام کا با با کہا جاتا تھا۔ا یٹمی ری ایکٹر بارے اس کے پچاس تحقیقی مقالے ہیں۔ ١٩٨٠ء میں اسے پیرس میں شہید کر دیا گیا۔حسن کامل الصباح:۔ کا تعلق لبنان سے تھا۔ یہ ایکٹیکل انجنیئر تھا۔اسے ١٩٣٥ء میں امریکا میں شہید کیا گیا۔ڈاکٹر نبیل القلینی:۔ مصری ایٹمی سائنس دان تھا۔ یورنیم کو افسردہ کرنے کی تحقیقات کی تھیں۔١٩٧٥ء میں ان کو گم کر دیا گیا۔ آج تک ان کے اَتا پتا کسی کو بھی معلوم نہیں۔مصطفیٰ مشرف:۔ مصر کے فزکس کے ماہر سائنس دان، جسے عرب کا آئن آسٹان کہاجاتا تھا کو١٩٥٠ء میں موساد نے شید کر دیا۔حسن رمال:۔ لبنان کے فزکس کے سائنس دان تھے۔

اس نے١١٩ سے زائد سائنسی ایجادات کی تھیں۔ ١٩٩١ء میں فرانس میں شہید کر دیا گیا۔سمیرہ موسیٰ:۔ مصری خاتون ایٹمی طاقت کو صحت اور بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال کرنے کے طریقے ایجاد کیے تھے۔ اس کو امریکا کے دورے کے دوران شہید کر دیا گیا ۔خود پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بٹھو سابق وزیر اعظم پاکستان کوہنری کینسگر نے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے مارنے کے دھمکی دی تھی۔امریکا نے ایٹمی سائنس دان قدیر خان کو ڈکٹیٹر پرویز مشر ف کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش کی۔ جسے سابق وزیر اعظم مرحوم میر جمالی نے نا کام بنایا ۔ میڈیا ٹرائیل کے ذریعے ڈکٹیٹرمشرف نے اسے دنیا کے سامنے ذلیل کیا۔ اسرائیل نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بھارت سے مل کر حملہ کو شش کی، جسے پاکستان نے ناکام بنایا۔

عراق کے ایٹمی پروگرام کو اسرائیل نے بمباری کر کے تباہ کیا۔امریکا نے لیبیا کو ایٹمی پروگرام ترک کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اب یہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے پیچھے پڑیں ہے۔ کیا یہ ثبوت کافی نہیں کہ ایران کے ایٹمی سائنس دان محسن فقیر زادہ کی شہادت کو بھی اسی سلسلے کی کڑی سمجھا جائے۔ڈونلڈ ٹرپم سابق صدر امریکا نے یورپی ملکوں اور امریکا کے درمیان ایٹمی معاہدے کو یک طرفہ منسوخ کر دیا تھا۔دیکھتے ہیں امریکا کا نیا صدر کیا کرتا ہے؟ اسرائیل نے خود خفیہ طریقے سے ایٹمی طاقت حاصل کی ہوئی ہے۔

ایمبیسی آف اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ محسن فقیرزادہ کا قتل انسانیت کے بنیادی حقوق، انسان کے جینے کے حق اور آزادی کے خلاف دہشت گردی ہے۔اس کی ذمہ داری اسرائیل ، امریکا اور اس کے اتحادیوں پر پڑتی ہے۔ علاقے کی تمام حکومتیں ان انسانی بنیادی حقوق کی پاسدار ہیں۔ ان کو اسرائیل کی اس دہشت گرد ی کی مزاہمت کرنی چاہیے۔ دنیا کے ملکوں کو ڈبل اسٹنڈرڈ ختم کرنے چاہیے۔اسرائیل امریکا اور اس کے ریجنل اتحادی علاقہ میں مداخت ختم کریں۔ مڈل ایسٹ کی مسلم دشمن پالیسیوں سے رجوع کریں۔ ایران اس ظلم کا بدلہ لینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

ایران ان سازشوں سے مکمل آگاہ ہے۔ایران امن دشمنوں کے عزاہم کو ناکام بنانے اور امن قائم کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ایران کو دہشت گردی سے سائنس میں ترقی سے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔بلکہ ایران ایٹمی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے علمی اور عملی کام تیز سے تیز تر کرے گا۔ ایران علاقے کے ملکوں اور آزاد لوگوںسے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس سفاکیت کے خلاف آواز اُٹھائیں ۔ مسلمانوں کے اتحاد کو زک پہنچانے کی کوششیں بند کریں۔ ایران سمجھتا ہے کہ علاقے کے ملکوں کی ہمدردیاں اور تعاون اس علاقے کو مشترکہ دشمن کے نقصان پہنچانے سے روک سکتے ہیں۔ ایرن کی پرزور اپیل ہے کہ علاقے کو دشمنوں کی مداخلت سے پاک رکھاجائے۔

قرآن نے اسرائیل کو تاریخ کی ایک دھتکاری ہوئی قوم کہا ہے۔ یہودی انسانیت کے دشمن ہے۔ اس کے مذہب نے انہیں سکھایا ہے کہ ساری دنیا کے انسان اسرائیل کے سامنے

٢
کیڑے مکوڑے ہیں۔ صرف وہ اللہ کی پسندیدہ مخلوق ہے۔باقی ساری انسانیت ان کی خدمت کرنے کے لیے پیداکی گئی ہے۔ ان کا مال ا سباب،عزت اور ناموس سب کچھ اسرائیل کے لیے حلال ہے۔مسلم دنیا کو یہ معلوم ہے کہ ا سرائیل کویہ سبق اس کے مذہب نے سکھایا ۔جس قوم کی ایسی سوچ ہو تو اس کے بارے میں کیا کوئی یہ تصور کر سکتا ہے کہ وہ کسی سے رواداری برت سکتی ہے۔ دہشت گرد اسرائیل جو فلسطین پر جبر سے قابض ہے۔ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال کر قبضے کر چکا ہے۔ اور آیندہ اس کے عزاہم مسلم ملکوں پر قبضہ کرنا ہے، اس کو اس نے چھپا کر بھی نہیں رکھا ۔ اس کی پارلیمنٹ کے کی دیوار پر یہ الفاظ کندہ ہیں” اے اسرائیل تیری سرحدیں نیل سے دجلہ تک ہیں۔” اس میںکم و پیش ساری اسلامی دنیا کور ہوتی ہے۔ جس میں مکہ ، مدینہ اور شیعہ حضرات کے مقدس مقامات جن کے لیے شیعہ ظاہرین ہر سال زیارت کے لیے جاتے ہیں ،کے علاقے میں بھی شامل ہیں۔ اس دہشت گردی کی تکمیل کے لیے اسرائیل نے اپنا دہشت گردانہ قومی ترانہ پیش کیا ہے۔ ذرا ملاحظہ فرمائیں :۔

”جب تک دل میں یہودی روح ہے۔یہ تمنا کے ساتھ مشرق کی طرف بڑھتا ہے۔ہماری امید ابھی پوری نہیں ہو۔اپنی زمین پر ایک ہزار سال کا خواب۔اپنے خوابوں کی دنیا یروشلم۔ہمارے دشمن یہ سن کر ٹھٹر جائیں۔مصر اور کنعان کے سب لوگ، لڑ کھڑا جائیں۔بیولون (بغداد) کے لوگ ٹھٹر جائیں۔ان کے آسمانوں پر ہمارا خوف اور دہشت چھائی ر ہے۔جب ہم اپنے نیزے ان کی چھاتیوں میں گھاڑ دیں گے۔ اور ہم ان کا خون بہتے ہوئے۔ اور ان کے سر کٹے ہوئے دیکھیں۔ تب ہم اللہ کے پسندیدہ بندے ہونگے جو چاھتا ہے”۔

صاحبو! اسرائیل کے تو مسلم دنیا کے خلاف یہ عزاہم ہیں۔عرب حکومتیں اسرائیل کے قومی عزم اوردہشت گردی کے ارادے اور خون خرابے کے باوجود، اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں۔ امریکا اس سے قبل زور زیادتی سے مصر اور ترکی سے اسرائیل کو تسلیم کروا چکا ہے۔ عیسائیوں حکومتوں پر پیسے کے زور سے اسرائیل کا قبضہ ہے۔ شاعر اسلام علامہ شیخ محمد اقبال نے بہت پہلے سے مسلمانوںکو اس سے آشکار کر دیا تھا:۔

تیری دوا نہ جنیوامیںہے نہ لندن میں
فرنگ کی رگ جاںپنجہ یہود میں ہے

مسلم دنیا ہے کہ سنی اور شیعہ میں بٹی ہوئی ہے۔ایران کے انقلابی لیڈر خمینی نے ایران میں امریکی پٹھو اور اسلام سے اپنے آپ کو جوڑنے کی بجائے سارس اعظم سے جوڑنے والے امریکا کے آلہ کار بادشاہ رضاپہلوی کو شکست فاش دے کر اسلامی انقلاب برپاہ کیا تھا۔ ایرن میں لاشرقیا، لاغربیا۔ ۔۔ اسلامیہ اسلامیہ کے نعروں سے گونج اُٹھا تھا ۔ مسلم دنیا نے خمینی کی حمایت کی تھی۔ مسلم دنیا میں اتحادو اتفاق کے غیر جانبدار ذرایع کہتے ہیں کہ یہ اسلامی انقلاب بعد میں سکڑ کرشعیہ انقلاب بن کر اپنے مخصوص نظریات پھیلانے لگا۔ امریکا سے مل کر عراق میں سنی حکوت کا خاتمہ،شام میں اقلیتی نصری فرقہ کی افرادی اور اسلحہ سے مدد،یمن کے شیعہ حوشی قبائل کی میزائل سے مدد۔اس کے مقابلے میں سعودی عرب کی شام کی مدداور یمن پر حملہ۔ پاکستان نے دانش مندی کرتے ہوئے دو مسلمان ملکوں کی لڑائی سے دُور رہا۔جس سے سعودی عرب سے تعلوقات خراب ہوئے۔سعودی تیل کی تنصیبات پر مزائیل حملے جس کا سعودی عرب نے ایران پر الزام لگایا۔ سعودی عرب نے ایران کو باہر رکھ کر ٣٩ مسلم ملکوں کا فوجی اتحاد بنا کرپاکستان کے سابق سپہ سار راحیل شریف کو اس اتحاد کا چیف اورڈونلڈ ٹرپم کو سپریم کمانڈر بنا دیا ۔یہ اس دور کا سب سے بڑا فریب ہے۔سعودی عرب کو امریکا نے دھوکا دیا ہے۔

کیا ہی اچھا ہو کہ سنی شعیہ اپنے اسلاف کے کرداروں کو سامنے رکھ کر ایک دوسرے کے خلاف یہود و نصارا کی سازشوں کا شکار نہ بنیں۔ایک دوسرے کے ملک میں مداخلت نہ کریں۔ اپنی اقلیت کو نہ استعمال کریں۔جس ملک میں جس کی اکثریت ہے وہ ہی حکومت بنائیں۔اپنے مذیبی نظریات ایک دوسرے پر ٹھونسنے کے بجائے پر امن مکالمے کے ذریعے اپنے اختلافا ت حل کریں۔جس کا مؤقف حق و سچ اور طاقت دور ہو گا۔ عوام اسے تسلیم کرلیں گے۔امت کے اندرونی اختلافات سے یہود و نصارا فاہدہ اُٹھا کر ان کو لڑاتے رہیں گے۔اپنالو سیدھا کرتے رہیں گے۔ایران کے ایٹمی سائنس دان، ہیڈ آف ریسرچ اینڈانویشن، آرگنیزیشن آف دی منسٹری آف ڈیفنس آف اسلامک ری پبلک آف ایران ، محسن فقیر زادہ کا قتل اسرائیل کی کھلی ہوئی دہشت گردی ہے۔اس کی مسلم دنیا اور انصاف پسند اور غیر جانبدار ملکوں کے طرف سے جتنی بھی مزاہمت کی جائے کم ہے۔اسے مسلم دنیا کے اتحاد سے ہی روکھا جا سکتا ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
iran Islam martyrdom Mir Afsar Aman Muslim nuclear scientist اسلام ایٹمی ایران سائنس دان شہادت مسلمان
Imran Khan
Previous Post جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وزیراعظم
Next Post عنبر میں قید، 10 کروڑ سال قدیم پھول کی دریافت
Amber Flower

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close