Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایران کی پاکستان کو دھمکی

January 19, 2016January 19, 2016 0 1 min read
Hassan Rouhani
Hassan Rouhani
Hassan Rouhani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ فیڈریکاموگیرانی نے ویانا میں ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ،ایران نے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کر دیئے ہیں دوسری جانب جوہری توانائی کے نگراں ادارے (آئی اے ای اے) نے ایک سال قبل طے پائے جوہری تنازع پر سمجھوتے کے حوالے سے ایران کے اقدامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے لیئے تمام ضروری اقدامات پورے کیئے ہیں جس کے بعد اس پر عائد بین ا لقوامی پابندیاں اٹھا لی گئی ہیںیورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ فیڈریکاموگیرانی نے ویانا میں ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے سے علاقائی امن و استحکام میں اضافہ ہوگا ۔انہوں نے کہا آج ہم ایران کے جوہری معاہدے پر عمل درآمد کو جامع اوروسیع تر انداز میں آگے بڑھانے کی پوزیشن میں آ گئے ہیں ۔آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ اس کے انسپکٹروں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے اس حوالے سے تمام مطلوبہ اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔

آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا آج کا دن بین القوامی برادری کے لیے بہت اہم ہے اس کے بعد یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں مکمل طور پر اٹھانے کا اعلان کیا ۔خیال رہے کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام پر گذشتہ برس جولائی میں معاہدہ طے پایا تھا جس کا مقصد ایران کی جوہر ی ہتھیار بنانے کی صلاحیت کو ختم کرنا تھا آئی اے ای اے کی جانب سے ایران پر عائد بین الاقوامیپابندیوں کے خاتمے کے اعلان پر ایرانی صدر حسن روحانی نے قوم کو مبارک باد دی ہے ایران پر پابندیاں ختم ہونے کے بعد وہ اربوں ڈالر مالیت کے منجمد اثاثے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی منڈیوں میں تیل بھی فروخت کر سکے گا ۔یاد رہے کہ تہران پر عائد بین الاقوامی ،امریکی اور یورپی پابندیوں کی طویل تاریخ ہے اقوام متحدہ نے ایران پر پابندیوں کا آغاذ اس کے نیو کلیئر پروگرام کے سبب 2006میں ایٹمی لوازمات کی درآمد پر پابندی لگا کر کیا 2007 میں بین البرعظمی میزائل نظام پر پابندیاں عائد کی گئیں۔

2008میں ایرانی بینکنگ نظام پر مالیاتی پابندیاں عائد کی گئیں 2010 میں تہران کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی اس کے علاوہ ایرانی جہازرانی کی کمپنیوں اور ایرانی پاسداران انقلاب کے زیر انتظام کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا گیا جہاں تک ایرانی پابندیوں کے ساتھ امریکی تاریخ کا تعلق ہے تو وہ ایرانی انقلاب کے آغاذ کے ساتھ جا کر ملتی ہے جب 1979میں تہران میں امریکی سفارت خانے پر دھاوے کے نتیجے میں عملے کو یرغمال بنا لیا گیا پھر اس وقت کے امریکی صدر جمی کارٹر نے تمام ایرانی اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کر دیا 1995میں صدر بل کلنٹن نے امریکی کمپنیوں کو ایرانی تیل اور گیس میں سرمایہ کاری سے روک دیا اسی سال کانگریس نے ایران کے ساتھ معاملات کرنے والی بین الا قوامی کمپنیوں کے لیے سزا کا بل منظور کیا 2007میں امریکی کمپنیوں کا دائرہ کار بینکنگ سیکٹر تک پہنچ گیا اور 2010 میں کانگریس نے توانائی اور بینکنگ دونوں سیکٹروں پر پابندی کا فیصلہ جاری کیا

European Union
European Union

2011میں امریکی پابندیوں نے بڑھکر ایرانی پاسداران انقلاب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا رہی بات یورپی یونین کی تہران کے خلاف پابندیوں کی تو ان کا آغاذ 2010میں ہوا پھر 2011میں ان میں توسیع ہوئی اور ایرانی پاسداران انقلاب کے زیر انتظام کمپنیوں کے ساتھ ساتھ 180ایسے اداروں اور شخصیات کو بھی شامل کر لیا گیا جن کے بارے میں خیال تھا کہ ان کا ایرانی نیو کلیئر پروگرام سے تعلق ہے امریکی سفارتی حلقوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ایران کے ایٹمی پروگرام پہ روک لگا کر بڑی فتح حاصل کی ہے تاہم امریکہ کے اندر بھی اس طرح کی آوازیں بھی اٹھ رہی ہیں کہ اس معاہدے میں بہت سے خلا پائے جاتے ہیں اور عالمی برادری میں ایران کی واپسی خطرات سے گھری ہوئی ہو سکتی ہے ۔عالمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کی جانب سے ایران کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینے پر امریکہ نے بھی مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے امریکی صدر باراک اوبامہ نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے ایران پر عائد تمام اقتصادی پابندیاں فی الفور اٹھانے کا حکم جاری کیا ہے۔

صدر اوبامہ کا کہنا ہے کہ تہران کی جانب سے تمام ضروری شرائط پر عمل دراآمد کے بعد معاہدے کو حتمی شکل دینے میں کوئی امر مانع نہیں ادھر امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھی ایران پر امریکہ کی جانب سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پوری دنیا اور خصوصاً مشرق وسطی میں ہم اور ہمارے اتحادی محفوظ ہو گئے ہیں برطانیہ اور فرانس نے بھی ایران کے ساتھ طے پائے سمجھوتے کو عملی شکل دینے کو تایخی قرار دیا ہے برطانوی وزیر خارجہ فلپ بیمونڈ نے ہفتے کی شام ایک بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے عملی نفاذ سے دنیا پہلے سے زیادہ محفوظ ہو گئی ہے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا برطانیہ نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدے میں اہم کردار ادا کیا ہے آج نہ صرف مشرق وسطی بلکہ پوری دنیا زیادہ محفوظ ہو گئی ہے ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کے فیصلے پر فرانس نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ اس فیصلے سے علاقائی تنازعات اور چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی اور دنیا کو دوسرے ایشوز پر توجہ دینے کا موقع ملے گا۔

اس وقت عرب ایران کشیدگی عروج پر ہے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں ہیں اس دورے کے دوران وزیر اعظم اور آرمی چیف کو سعودی عرب کی جانب سے عشائیہ بھی دیا گیا جبکہ اس سے قبل پاکستانی وفد کا سعودی عرب کے رہنمائوں سے مذاکرات کا ایک دور بھی ہوا دوسرے دور کے مذاکرات میں پاکستانی وفد میں طارق فاطمی ،سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق اور وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی موجود تھے اور سعودی رہنمائوں میں فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز ،وزیر خارجہ عادل الجبیرا اور شاہی خاندان کے دوسرے افراد شریک ہوئے۔

Tariq Fatemi
Tariq Fatemi

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسرے دور کے بعد طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ یہ دور بھی کامیاب رہا طارق فاطمی نے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب کی طرح ایران بھی پاکستانی کوششوں کی حمایت کرے گا ان کا مزید کہنا تھا ہمیں پورا یقین ہے کہ دو اسلامی ممالک کے درمیان تنازع خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا جبکہ انتہائی معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان نے سعودی رہنمائوں پر زور دیاکہ اگر سعودی عرب اور ایران کشیدگی ختم نہ ہوئی تو پھر خطے میں امن کو خطرہ ہوگا جس کا نقصان مسلمانوں کو ہو گا اس لیے دونوں مملک باہمی مذاکرات کر کے معاملے کو ختم کریں اور پاکستان اس معاملے میں اپنا کردار ادا کرے گا کہ دونوں مملک کے درمیان حالات معمول پر آ جائیں خیال ہے کہ پاکستان ایران سے بھی بات کرے گا۔

ہمیں خوشی ہے کہ برادر اسلامی ملک پر سے پابندیاں اٹھا لی گئیں لیکن پابندیاں اٹھتے ہی پاکستان کو ایران کی طرف سے دھمکی اچھا شگون نہیں ہے پاکستانی قوم یہ سوچنے پر مجبور ہوگی کہ کیا ان پابندیوں کے اٹھانے میں امریکہ برطانیہ کی نیت کیا ہے وہ دنیا کو محفوظ کر رہے ہیں یا ایک اور کٹا کھول رہے ہیں سابق صدر پرویز مشرف جو کہ ایک نجی ٹی وی کو انٹر ویو دے رہے تھے جب ان کی توجہ ایرانی دھمکی کی طرف دلائی گئی تو انہوں نے کہا انہیں سمجھ نہیں آئی کہ ایران کو ایسا کیوں کہنا پڑا یاد رہے۔

اکبر بگتی قتل کیس میں ساڑھے تین برس بعد پرویز مشرف کو اس کیس سے ثبوت نہ ہونے کی بنیاد پر بری کر دیا گیا ہے اور بلوچستان میں فراری بھی ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں جبکہ بلوچستان کا امن بحال ہو رہا ہے یہ اکا دکا دھماکے اور سیکورٹی اہلکاروں کی شہادتیں کون کروا رہا ہے ؟ یقیناً ایسا کروانے والا پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
Agreement declaration energy iran pakistan restrictions threats اعلان ایران پابندیاں پاکستان توانائی دھمکی معاہدے
Russia, Qatar
Previous Post روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق
Next Post پاکستان جرنلسٹ فورم و پاکستان میڈیا کونسل سعودی عرب
Umar Farooq Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close