تہران (جیوڈیسک) شمال مغربی ایران کے شہر قزوین میں دھماکا ہوا ہے، ایرانی میڈیا ذرائع کے مطابق 50 افراد کے زخمی ہونیکی اطلاعات ہیں، جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے، ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا قزوین شہرکے ایک کمرشل اسٹور میں ہوا۔

Start typing to search...