تہران (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق یہ افراد مغربی شہر کرمان شاہ میں پولیس کے انتباہ کے باوجود سرعام کھانے پینے میں مصروف تھے عدالتی ذرائع کے مطابق ان افراد نے اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کی جس کے باعث انہیں سزا دی گئی۔

Start typing to search...